> *آج آپ نے کتنی مرتبہ درود شریف ﷺ پڑھا ہے ؟*
> *ایک مرتبہ درود شریف ﷺ پڑھ کر اس پوسٹ کو شیئر کریں - ثواب کی نیت سے*
0%1 مرتبہ
50%5 مرتبہ
50%10 مرتبہ
0%50 مرتبہ
2 votes • Final results*ایر,ان کو معاہدہ کرنا ہوگا، ورنہ امریکا جلد معاملہ نمٹا دےگا، `ڈونلڈ ٹرمپ`*
میں لوگوں کی جانیں بچانے کی کوشش کرنا چاہتا ہوں، لیکن ایک مرحلے پر ہمیں سخت کارروائی کرنا ہوگی
*امریکی صدر🗣️*
2
102
اسلام آباد/ سیکٹر جی-8 ٹو میں الیکٹرک بس کی ٹکر سے ایک بچہ زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
واقعے کے بعد مشتعل افراد نے بس ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا اور الیکٹرک بس پر پتھراؤ شروع کر دیا، جس سے بس کے شیشے ٹوٹ گئے اور اسے شدید نقصان پہنچا۔
#Pakistan
پاکستان کا ایل این جی جہاز نشانہ بن گیا
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے لیے گیس لے جانے والے قطری جہاز کو ایران سے گزرنے کی اجازت ملنے کے باوجود آبنائے ہرمز کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ حملہ آور کی شناخت سامنے نہیں آئی۔
2
67
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی
رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں دہشت گردی کے واقعات میں ستمبر کے مقابلے میں 37 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
24
رونے والے ری ایکشنز خریدنے والی فوج جنـگیں نہیں لڑ سکتی
💀
@Lubna_Syed11
🎬 ٹائٹل:
لاہور میں غریب کو فوری انصاف! پیٹرول پمپ ملازم نے تھپڑ کا جواب تھپڑ سے دے دیا 🔥
#Lahore #MaryamNawaz #PakistanNews #JusticeForAll #ViralVideo
“لندن میں پاکستان کے سفیر ٹیپو عثمان کو پاکستان کی حالیہ صورتحال کے بارے میں صحافی سوالات کا سامنا،
اچانک کسی نے ان پر سفید پاؤڈر چھڑک دیا۔”
جو طاقتور شخصیات یہ سمجھتی ہیں کہ وہ پاکستان کی تباہی پھیر کے ملک سے فرار ہو جائیں گی یہ ان کے ایک مثال ہے
آبنائے ہرمز میں کشیدگی آبنائے ہرمز کے قریب حملوں کے بعد 2 بحری جہاز ڈوب گئے۔ عالمی تیل کی ترسیل اور قیمتوں پر خدشات بڑھ گئے ہیں
3
73
“جمہوریت کے لیے سیاہ دن۔ مجھے لگتا تھا ہمارے جنرلز اتنی بڑی غلطی نہیں کریں گے۔ وہ شاید تاریخ سے سبق سیکھیں گے۔ لیکن انہوں نے ثابت کیا کہ وہ پاکستان توڑنا چاہتے ہیں۔
@SHABAZGIL
2
57
ہم پولیس والوں کے لیے پھولوں کے ہار لے کر آئیں گے، ہمارے ہاتھ میں ڈنڈے نہیں قرآن مجید ہوگا،
@AllamaRajaNasir
#Pakistan
2
61
فیلڈ مارشل کے حق میں بھی عوام نکل آئے۔ سخت حفاظتی انتظامات ہر بندے کیساتھ ایک اہلکار۔۔۔ @ImranRiazKhan
#Pakistan
1
49







