Replying to @PTIPunjabPK
@PTIPunjabPK
#VoteForImranKhan
#NA80
الحمد للہ، ووٹ کاسٹ کردیا ہے. اللہ رب العزت کامیابی عطا فرمائے. آمین...
Replying to @PTIofficial
@PTIofficial
#VoteForImranKhan
#NA80
الحمد للہ، ووٹ کاسٹ کردیا ہے. اللہ رب العزت کامیابی عطا فرمائے. آمین...
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
مرد کے دکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں
وہ نا تو ماں کو گلے لگا کر رو سکتا ہے
نا باپ کے سامنے اپنے اندر کا دکھ بیاں کرکے شفقت پاسکتا ہے
اندر سے ختم ہو رہا ہوگا
لیکن دوستوں میں گھل مل جائے گا
رات کو اپنی کسی خواہش پہ فاتحہ پڑھ کر
صبح پھر بھی مسکراتا دکھائی دے گا
مرد بہت عظیم اداکار ہے









