°صوفی نامہ• (@dervaish_) header
°صوفی نامہ• (@dervaish_) profile picture

مست ملنگ صوفیانہ /0\ /o/ \O\

مستی میں
Joined March 2023
Photo by °صوفی نامہ• (@dervaish_)Photo by °صوفی نامہ• (@dervaish_)Photo by °صوفی نامہ• (@dervaish_)Photo by °صوفی نامہ• (@dervaish_)Photo by °صوفی نامہ• (@dervaish_)Photo by °صوفی نامہ• (@dervaish_)Photo by °صوفی نامہ• (@dervaish_)Photo by °صوفی نامہ• (@dervaish_)Photo by °صوفی نامہ• (@dervaish_)Photo by °صوفی نامہ• (@dervaish_)
°عشق حقیقی ہو یا عشق مجازی،فقیری اختیار کرنا سیکھئیے،فقیر اسے کہتے ہیں جو ایک ہی در کا ہو،در در مانگنے والے کو فقیر نہیں بھکاری کہتے ہیں•
38
388
8
1,939
135,770
°صوفی نامہ• retweeted
سِر رکھ کے یار دے قدماں وِچ 💚🌴
14
110
3
949
11,989
°صوفی نامہ• retweeted
صــــ͜ـٓٓٓٓـٓٓٓـٓٓـٓـــلی اللّه علیہ وآلہ وسلــــ͜ـٓٓٓٓـٓٓٓـٓٓـٓــم 💚🌴
9
40
278
2,381
°صوفی نامہ• retweeted
نوٹ: یہاں "مرد" کی بات ہو رہی ہے🌚🌝
7
153
4
467
19,565
°فقیر کی مسکراہٹ میں وہ سکون ہوتا ہے جو بادشاہوں کے محل میں بھی نہیں ملتا•
1
2
41
2,295
°صوفی وہ ہے جو کسی سے کم نہیں سمجھتا… اور خود کو سب سے کم جانتا ہے•
1
3
23
2,162
•فقر دولت کی کمی کا نام نہیں، نفس کی فنا کا مقام ہے°
3
29
142
5,629
•درویش وہی ہے جو دنیا میں رہ کر بھی دنیا سے آزاد ہو°
1
31
175
5,969
•جو خود کو پہچان لے، وہ خدا سے قریب ہو جاتا ہے یہی صوفی کی راہ ہے°
28
160
5,880
°عہد پختہ کیا ہے رندوں نے یہ پیمانے سے خاک ہو جائیں گے نہ نکلیں گے میخانے سے•
20
99
5,452
°تصوف میں درویشی ایک روحانی ارتقاء کا نام ہے۔ یہ مقام ظاہری عبادات سے گزر کر باطنی صفائی کی منزلوں سے ہوتا ہوا فنا فی اللہ کی حالت تک لے جاتا ہے°
1
4
1
71
3,926
•فقر لباسِ خاکی میں لپٹا ہوا وہ نور ہے جو بادشاہوں کے تخت ہلا دیتا ہے،یہ دربار سے نہیں، در سے ملتا ہے°
8
66
3,417
°درویش۔۔۔دنیا میں رہتا ہے، مگر دنیا اُس کے دل میں نہیں رہتی،لوگوں سے ملتا ہے، مگر ان کے غلام نہیں بنتا،بولتا کم ہے، سنتا زیادہ ہے،مانگتا نہیں، مگر لوگوں کو دینے والا ہوتا ہے•
1
36
170
6,500
•تصوف میں درویشی اُس وقت کامل ہوتی ہے جب "میں" ختم ہو جائے اور صرف "وہ" باقی رہ جائے°
1
54
1
263
9,181
•درویش وہ ہے جو خاموشی سے دنیا کو بدل دے، اور خود پسِ منظر میں رہے،وہ شہرت نہیں، تاثیر چاہتا ہے°
3
53
1
269
9,695
°فقر دولت سے انکار نہیں، نفس کے انکار کا نام ہے۔ درویش کے پاس سب کچھ ہو سکتا ہے، مگر دل کسی شے کا محتاج نہیں ہوتا•
2
22
186
6,676
°تو شاہ عشق ہے،تیرا پلڑہ بھاری،میں فقیر عشق ہوں،میرا تن بھی خالی،من بھی خالی•
1
7
51
3,425
•خاموش ہو جاؤ تاکہ روح کلام کر سکے°
3
42
270
12,241
•صوفی دنیا کی چمک دمک سے بے نیاز ہو کر،دل کی گہرائیوں میں خدا کو تلاش کرتا ہے۔اُس کی راہ عبادت سے زیادہ محبت کی راہ ہے،جہاں لفظوں سے زیادہ خاموشی بولتی ہے اور عمل سے زیادہ نیت کا اثر ہوتا ہے۔وہ نفرت کو محبت سے بدلنے کا ہنر جانتا ہے اور خود کو مٹا کر رب کو پانے کا طلبگار ہوتا ہے°
1
10
79
3,818
°صوفی کی دنیا سادہ، مگر دل وسیع ہوتا ہے—ہر مذہب، ہر رنگ، ہر انسان اُس کے لیے ایک ہی ذات کا عکس ہوتا ہے•
2
12
97
3,752
°کبھی کبھی وہ کہتا: "جس دن تم اپنے دل کی آواز سن لو گے، کسی درویش کی ضرورت نہیں رہے گی۔" اس کے پاس کچھ نہیں تھا — مگر سب کچھ تھا۔ ایک کٹیا، ایک پیالہ، اور ایک دل جو دنیا سے خفا نہیں، صرف آزاد تھا•
1
16
103
4,325