Pinned Tweet
Twitter is a highly unregulated Cyber Space;Cyber Trolls roam around freely messing around with everybody,still it's a fun to use #MyDiary
Engr. Muhammad Yasir retweeted
پتہ نہیں کونسی جلدی میں ہوتے ہیں یہ لوگ، دس سیکنڈز تک کا انتظار نہیں ہوتا پاکستانی قوم سے لیکن جان بیشک چلی جائے، یہ تو اچھا ہوا جان بچ گئی وگرنہ پھر یہی کہنا تھا کہ ڈرائیور کی غلطی ہے، سات بہنوں کا اکلوتا تھا وغیرہ وغیرہ 🤷
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Gold in Pakistan fell Rs15,400 per tola on Friday, taking the price of 24-karat gold to a 14-month low of Rs379,836.
Disclaimer: Illustrative image for editorial use. For information only, not financial advice.
Engr. Muhammad Yasir retweeted
بغیر دیکھے اچانک موڑ لینا، حادثے کی وجہ بن سکتا ہے۔
محفوظ چلیں، محتاط رہیں۔
#SafeCity #lahore #accident #psm #awareness
Engr. Muhammad Yasir retweeted
A man lost his life after being struck by a speeding train at Malir railway crossing in Karachi while attempting to cross the tracks on his motorcycle.
Despite repeated warning horns from the approaching train, the motorcyclist continued across the railway tracks, resulting in a severe collision.
The victim, identified as Amjad, was rushed to Jinnah Postgraduate Medical Centre (JPMC), where he succumbed to his injuries.
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Nameer Khan said his first acting day paid more than his monthly software engineer salary, recalling his move from IT into modelling and commercials.
Disclaimer: Not an actual photograph.
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Islamabad police and the Islamabad Food Authority (IFA) recovered about 800 kilograms of suspected donkey and dog meat from a house in Sector D-14 on Monday night. Wild animals were also rescued nearby.
Disclaimer: Image is a representation for editorial purposes.
Engr. Muhammad Yasir retweeted
پاکستان میں گھروں اور کاروباری اداروں کی جانب سے چھتوں پر شمسی پینلز کی تنصیب میں اضافے کے باعث قومی بجلی کی پیداوار میں سولر توانائی کا حصہ 28 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ یہ پیش رفت ملک میں توانائی کے متبادل ذرائع کی طرف بڑھتے ہوئے رجحان کی عکاسی کرتی ہے۔
Engr. Muhammad Yasir retweeted
اسلام آباد میں حرام گوشت اور جنگلی حیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، مقدمہ درج
اسلام آباد کے ایک مکان پر چھاپے کے دوران مبینہ طور پر گدھے اور کتے کا 800 کلوگرام حرام گوشت برآمد کر لیا گیا ہے۔ کارروائی کے دوران موقع سے 12 زندہ اور ایک مردہ گدھا، 5 زندہ کتے، 21 کچھوے، ایک گیدڑ اور ایک زندہ پینگولین بھی قبضے میں لے لیے گئے۔
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Systemic violence, institutional failure, and absolute impunity for abusers in #Pakistan must be condemned globally.
When authorities normalize brutality, the safety of #women collapses entirely.
Stop protecting predators.
#SaveWomen #Pakistan
@kanwalful
@MalikAli78
Engr. Muhammad Yasir retweeted
پاکستانی مردوں سے میرا گزارہ اب ممکن نہیں، مجھے شیخ چاہیے، کیونکہ پاکستانی مردوں میں وفا نہیں، ماڈل ایکٹر نشا
وفا تو تم میں بھی نہیں، کیا تمہاری والدہ نے تمہارے والد کے ساتھ اس Base پر شادی کی تھی؟ اینکر 👌
اینکر پے گیا جے، ویلڈن 😀
Engr. Muhammad Yasir retweeted
پاکستانی اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کو برطانوی پارلیمنٹ کے تاریخی مقام ویسٹ منسٹر میں خصوصی اعزازات سے نوازا گیا۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے دونوں فنکاروں کو پاکستانی ڈراموں، فنون اور ثقافت کے فروغ اور عالمی سطح پر پاکستان کی مثبت نمائندگی کے اعتراف میں تعریفی اسناد پیش کیں۔ تقریب میں برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان اور پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات بھی شریک ہوئیں۔ منیب بٹ نے اس اعزاز کو یادگار تجربہ قرار دیا، جبکہ ایمن خان نے پاکستان اور اپنے مداحوں سے محبت کا اظہار کیا۔
Engr. Muhammad Yasir retweeted
کراچی میں ٹرک ڈرائیور کی فلمی انداز میں فرار کی کوشش!
کراچی میں ٹرک ڈرائیور کی فلمی انداز میں فرار کی کوشش!
کراچی میں ٹرک ڈرائیور کی فلمی انداز میں فرار کی کوشش!




























