Dr Atta Ur Rehman (@dr_atta77) header
Dr Atta Ur Rehman (@dr_atta77) profile picture

سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور زاکوت عشر سید ریاض حسین شاہ شیرازی

Karachi, Pakistan
Joined February 2023
Photo by Dr Atta Ur Rehman (@dr_atta77)Photo by Dr Atta Ur Rehman (@dr_atta77)Photo by Dr Atta Ur Rehman (@dr_atta77)Photo by Dr Atta Ur Rehman (@dr_atta77)Photo by Dr Atta Ur Rehman (@dr_atta77)Photo by Dr Atta Ur Rehman (@dr_atta77)Photo by Dr Atta Ur Rehman (@dr_atta77)Photo by Dr Atta Ur Rehman (@dr_atta77)Photo by Dr Atta Ur Rehman (@dr_atta77)Photo by Dr Atta Ur Rehman (@dr_atta77)
میر ا سیاست سے تعلق بس اتنا سا ہے کہ کوئی کم ظرف میرے شہر کا سلطان نا بنے @ZubiaKhurshid
31
170
7
950
24,314
Dr Atta Ur Rehman retweeted
معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے محکمہ ریلیف عبدالجبار خان کے صاحبزادے شناور عبدالجبار خان نے اعجاز راجپوت کی جانب سے منعقدہ شادی کی تقریب میں شرکت کی اور میزبان و اہلِ خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ⁦#ShanawarAbdulJabbarKhan⁩
7
7
24
Dr Atta Ur Rehman retweeted
HYDERABAD: Construction of the new building for the GBPS, Bachal Shoro Latifabad, has been completed, marking a significant step forward in providing educational facilities to children in the area. This project was brought to completion through the efforts of Abdul Jabbar Khan.
8
11
60
Dr Atta Ur Rehman retweeted
2
2
10
Dr Atta Ur Rehman retweeted
Today, I answered questions related to my department in the Sindh Assembly.
3
3
20
Dr Atta Ur Rehman retweeted
A modern transport network is essential for a growing city. The Government of Sindh continues its efforts to transform public transportation in Karachi. #GreenLineBRT
13
15
202
صوبائی برائے اوقاف زکوٰۃ و عشر مذہبی امور سید ریاض حسین شاہ شیرازی ایوانِ میں اپنے خیالات کے اظہار کر رہے ہیں @SRiazSheerazi
3
3
19
Dr Atta Ur Rehman retweeted
I am not beautiful I am not perfect I am not intelligent that.s may be truth but I am not fake
37
5
172
1,958
Dr Atta Ur Rehman retweeted
مطالعہ پاکستان میں لکھا ہے کہ ہمارا ملک دنیا میں گندم پیدا کرنا والا ساتواں بڑا ملک ہے. لیکن آٹا خریدنے کے لیے مطالعہ پاکستان کا شاگرد اور اُستاد دونوں ایک ہی قطار میں کھڑے ہوتے ہیں. حکومت کو چاہیے کہ اب مطالعہ پاکستان کا سلیبس چینج کر دے #wheat #Pakistan
2
10
35
357
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا چونگی نمبر 1 پر استقبال کیا جارہا ہے @BBhuttoZardari
5
5
17
Dr Atta Ur Rehman retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا چونگی نمبر 1 پر استقبال کیا جارہا ہے @BBhuttoZardari
30
2
59
872
Dr Atta Ur Rehman retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملتان آمد پر جیالوں کا شاندار استقبال، جمیل آباد میں ٹینک چوک پر جیالوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گاڑی پر پھول کی پتیاں نچھاور کیں، جئے بھٹو کی فلک شگاف نعرے بازی سے ملتان گونج اٹھا۔ @BBhuttoZardari
3
69
74
502
Dr Atta Ur Rehman retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ملتان ائیرپورٹ کے راستے میں ٹینک چوک اور چونگی نمبر 1 کے بعد BZU یونی ورسٹی چوک پر بھی فقیدالمثال استقبال، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب جیالوں نے شدید نعرے بازی کی، رقص کیا اور پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کیں۔ @BBhuttoZardari
2
67
74
490
Dr Atta Ur Rehman retweeted
ہمارے دو لیڈران شہید ہوئے ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو صاحبہ کو شہید کیا گیا دنیا کی بدترین جنگیں میں بھی عورتیں شہید نہیں ہوئیں لیکن ہمارہ فیوچر تباہ کیا گیا۔ رکن صوبائی اسمبلی سندہ امداد علی پتافی کا سندہ اسمبلی اجلاس سے خطاب @ImdadAliPitafi
7
10
90
Dr Atta Ur Rehman retweeted
سندہ ہماری ماں ہے اور ہماری ماں کی ورہاست کسی بھی طور قبول نہیں ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی سندہ امداد علی پتافی صاحب کا سندہ اسمبلی اجلاس سے خطاب @ImdadAliPitafi
7
7
75
*سندھ اسمبلی اجلاس* صوبائی وزیر برائے اوقاف، زکوٰۃ و عشر و مذہبی امور سید ریاض حسین شاہ شیرازی ایوان میں اپنے محکمے سے متعلق اراکین کے سوالات کے جوابات دے رہے ہیں۔ وزیر موصوف نے محکمے کی کارکردگی، اصلاحات اور عوامی فلاح کے منصوبوں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ @SRiazSheerazi
5
5
33
Dr Atta Ur Rehman retweeted
لطیف آباد نمبر 9، میر فضل ٹاؤن میں پارک کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشوں اور سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں علاقے کے مکینوں، بچوں اور فیملیز کو ایک خوبصورت اور معیاری تفریحی مقام فراہم کیا جا رہا ہے #KashifShoro
7
7
51
Dr Atta Ur Rehman retweeted
PS 63 لطیف آباد یونٹ 9 میں برائٹ فیوچر اسکول سے جامعہ دارالعلوم تک پیور بلاکس کی تنصیب کا کام جاری ہے۔ میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشوں اور سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ #HyderabadDevelopment
8
8
101
Dr Atta Ur Rehman retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین @BBhuttoZardari تین روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی سیکریٹری جنرل ہمایوں خان، چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اور صدر پی پی پی جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود نے استقبال کیا
6
6
21
Dr Atta Ur Rehman retweeted
Karachi deserves modern transport facilities. The Green Line BRT is an important step towards a better and more connected city. For today #GreenLineBRT
11
14
258
Dr Atta Ur Rehman retweeted
ست بسمﷲ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری
14
17
231