Dr Assad Malhi PSP retweeted
حکومت پنجاب نے جنرل الیکشن 2024ء کے حوالے سے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر سخت پابندی عائد کی ہے۔ کسی بھی جگہ ہوائی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تو فوری طور پر کاروائی کی جائیگی اورانہیں بیک ٹریک کیا جائیگا۔ الیکشن کے پرامن انعقاد کیلئے ہم مکمل طور پر تیار ہیں اور انشاءاللہ ہم محفوظ ماحول میں الیکشن کروائیں گے۔
تفصیلات جانئے اے آئی جی آپریشنز پنجاب ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کے اس ویڈیو پیغام میں۔
@drmalhi
Marvelous job done by field commanders 👏 Congratulations
حکومت پنجاب کے فراہم کردہ فنڈز کی بدولت پنجاب پولیس 31 دسمبر سے مکمل ہونے والے سپیشل انیشئیٹو پولیس سٹیشنز کو صوبہ بھر میں لانچ کرنے جا رہی ہے، سکرین پر نظر آنے والے خوبصورت پولیس سٹیشنز پولیس افسران نے انتہائی محنت سے تیار کیئے ہیں، جو کسی بھی فائیو سٹار ہوٹل سے کم نہیں اور ہم انہیں اسی حالت میں برقرار رکھیں گے۔
ان پولیس سٹیشنز میں ہم نے ہڑپہ کی آرٹ، چولستان کے صحرا، مہدی حسن کا فن، چائنہ گارڈن تھیم سمیت مختلف تخلیقی صلاحیتیں دیکھائی ہیں۔
ہمارے ایس ایچ اوز، کانسٹیبلز، محرران، اے ایس پیز، ڈی ایس پیز، ڈی پی اوز، آر پی اوز ان تھانوں کی مکمل نگرانی کر رہے ہیں۔
پاکستان کی خاطر، لوگوں کو بہتر سروس ڈیلیوری دینے کے لئے، وزیر اعلی پنجاب 31 دسمبر سے لاہور سے اس کا آغاز کر رہے ہیں جبکہ دیگر اضلاع میں ساتھ ہی آن لائن افتتاح ہو گا، پریس، میڈیا، وکلا ہر کوئی جو ان کو دیکھنے آنا چاہے یہ ان کی انسپکشن کے لئے حاضر ہیں، ان پولیس سٹیشنز کی ہر دستاویز پر ایک QR کوڈ ہے جس کے ذریعے آپ اپنی رائے دیتے ہیں، ابھی تک ان پولیس سٹیشنز میں آنے والے 01 لاکھ 70 ہزار لوگ سٹیزن فیڈ بیک مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے ان SIPS بارے فیڈ بیک دے چکے ہیں جس میں سے 01 لاکھ 67 ہزار سے زائد افراد نے پولیس کارکردگی پر اطمینان اور تعریف کا اظہار کیا ہے، 15 فروری 2024ء تک انشا اللہ عوام مانیں گے کہ ہم نے پولیس کے حوالے سے آپ کی پرانی رائے تبدیل کر دی، ہمارے افسران اور جوان دنیا کے بہترین پولیس سٹیشنز میں آپ کی حفاظت اور خدمت کرتے رہیں گے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
5
818
What a Minute….
"پنجاب پولیس نے پچھلے گیارہ ماہ کے دوران ہر ایک منٹ میں اوسطاً مسروقہ 19646 روپے برآمد کر کے مالکان کو لوٹائے، ہر ایک منٹ میں 03 شہری ہمارے خدمت مراکز سے مستفید ہوتے ہیں، ہر ایک گھنٹے میں اوسطاً 06 کلو گرام منشیات برآمد کر کے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا ہے، ہر ایک گھنٹے میں اوسطاً 15 اشتہاریوں کو گرفتار کیا گیا ہے، ہر ایک گھنٹے میں اوسطاً 200 شہری پولیس خدمت مراکز کی سہولیات سے مستفید ہوتے ہیں۔"
پنجاب پولیس اوسطاً ہر ایک منٹ اور ہر ایک گھنٹے میں جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی اور عوام کو خدمات و سہولیات کی فراہمی میں کس طرح مصروف عمل ہے، جانئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور اے آئی جی آپریشنز پنجاب ڈاکٹر اسعد اعجاز ملہی کی ایک منٹ پر مشتمل دلچسپ ویڈیو میں۔
#PunjabPolice #OneMinute #1Minute #Performance #IGPunjab #CrimeFighter #PKM
Dr Assad Malhi PSP retweeted
پنجاب پولیس کے زیر اہتمام طلبہ اور فلم میکرز کیلئے پولیس سے متعلقہ شارٹ فلم بنانے کے مقابلہ کا اعلان، فلم کا دورانیہ 45 سے 60 منٹ تک۔ انعام 20 لاکھ روپے اور پنجاب پولیس کی جانب سے تشہیر بھی ہو گی۔
مزید معلومات کیلئے آپ 04299210075 پر کال کرسکتے ہیں۔
#PunjabPolice #BuildingForBetter
Dr Assad Malhi PSP retweeted
پنجاب پولیس وومن سیفٹی ایپ ہر خاتون کے موبائل میں ہونی ضروری ہے۔ یہ ایپ اینڈرائڈ فون کے لیے اس لنک ڈاؤن لوڈ کریں
play.google.com/store/apps/d……
آئی فون کےلیے اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
apps.apple.com/ca/app/punjab……
#PunjabPolice #WomenSafetyApp
Dr Assad Malhi PSP retweeted
پراجیکٹ "ہمارے پھول "
آئی جی پنجاب کا پولیس ملازمین کے سپیشل بچوں کے لیے ایسا کام جس کی وجہ سے والدین بےساختہ کہہ اٹھے "یہ ہمارے نہیں محکمہ پولیس کے بچے ہیں۔"
#PunjabPolice #Welfare
Dr Assad Malhi PSP retweeted
حب الوطنی اور بہادری کی لازوال داستان!
پنجاب پولیس کی وردی پہن کر باپ اور بیٹا ڈاکوؤں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے، پوتا بھی پولیس فورس میں شمولیت کے لیے بےقرار، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا شہدا کے وارث کو اپنی کرسی پر بٹھا کر زبردست خراج تحسین۔
#PunjabPolice #Martyrs #RealHeroes
Dr Assad Malhi PSP retweeted
پنجاب پولیس اور ُسندس فاؤنڈیشن کے اشتراک سے سنٹرل پولیس آفس میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
پنجاب پولیس کے زیر اہتمام صوبے میں 10 مقامات پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
تھیلیسمیا سے متاثرہ بچوں کو خون کے عطیات دینے کیلئے پنجاب پولیس ہر ممکن تعاون یقینی بنائے گی۔ آئی جی پنجاب
Dr Assad Malhi PSP retweeted
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا فورس کی ویلفیئر کے لیے اہم اقدام! پولیس ملازمین کی بیٹیوں کی شادی کے لیے محکمانہ امداد میں اضافہ جبکہ ملازمین کی تدفین کے لیے دیا جانے والا فنڈ بھی دوگناکر دیا۔۔۔ مزید کیا کہا جانیں اس ویڈیو میں
#PunjabPolice #IGPunjab
Dr Assad Malhi PSP retweeted
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ایسا فیصلہ جس نے سب کے دل جیت لیے ۔۔۔
فٹ پاتھ اور پارکوں میں نظر آنے والے بے گھر بچوں کے تحفظ اور روشن مستقبل کے لیے پنجاب پولیس کیا کرنے لگی ہے ، جانیں اس ویڈیو میں
#PunjabPolice
The whole team of @KarachiPolice_ has performed brilliantly making nation especially Police community #proud of them. 🫡 👏 👮♂️ 🚔
Dr Assad Malhi PSP retweeted
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ٹریفک وارڈنز کو پیغام، شہریوں کی سہولت اور آسانیوں کےلئے تمام وسائل کو بروئے کار لائیں.
#Helmet #Trafficpolice #Policepublic #Lahore #RoadSafety #IGPPunjab #CCPOLahore #PPIC3 #PunjabPolicePakistan
Dr Assad Malhi PSP retweeted
داتا دربار روڈ پر بوجہ ریلی ٹریفک کی روانی سست ہے۔
ٹریفک کو متبادل راستوں پر ڈائیورٹ کروایا جارہا ہے۔
#DataDarbarRoad #LowerMallRoad #Rally #Lahore @drmalhi @OfficialDPRPP
Dr Assad Malhi PSP retweeted
Respected miss the road is open for traffic.
For more updates please call 15 or download RASTA App or keep listening to Radio FM 88.6.
If you are 18, Get ur #driving #license. 23 Driving License Centres in Lahore to serve you better. @ajmaljami plz share & motivate residents of #Lahore. @iqrarulhassan
لرنر ڈرائیونگ پرمٹ حاصل کرنے کا طریقہ کار.
#Trafficpolice #Policepublic #Lahore #RoadSafety #Trafficawareness @drmalhi @OfficialDPRPP #IGPPunjab #CCPOLahore #PPIC3 #drivinglicense
Dr Assad Malhi PSP retweeted
Bravo; Indeed its chilling and dark .. but Salute to the commitment and courage of Traffic Wardens @ctplahore @OfficialDPRPP
ٹریفک وارڈنز کی ہمت سلام جو بغیر ٹریفک سگنلز کے اس اندھیرے میں ٹریفک کا نظام رواں دواں رکھے ہوئے ہیں۔ شہریوں سے درخواست ہے بلاضرورت سڑکوں پر مت نکلیں اور جہاں رش ہو وہاں ٹریفک وارڈنز سے تعاون کریں۔
@ctplahore
#ElectricityShutDown
Dr Assad Malhi PSP retweeted
ریگل چوک سے جانب فیصل چوک دونوں اطراف بوجہ ریلی ٹریفک کیلئے بندہیں۔
ٹریفک کو متبادل راستوں کی طرف ڈائیورٹ کروایا جارہاہے۔
#Rally #Regalchowk #Faisalchowk #MallRoad #Lahore
@drmalhi @OfficialDPRPP
Dr Assad Malhi PSP retweeted
ایم ٹو (لاہور اسلام آباد) کو ٹھوکر نیاز بیگ اور بابوصابوچوک سے ہرقسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا.
#Trafficrules #Trafficpolice #Followrules #Lahore
#Motorway #Babusabuchowk #Thokarbypass
@drmalhi @OfficialDPRPP













