Dr Maqbool Alam (@drmaqbool60) header
Dr Maqbool Alam (@drmaqbool60) profile picture

| #Doctor 🍏 | Nurturing mind, body & Soul | Exploring #Science, #Nature & everything in between with a greatful heart|🌐🦍🍛🏡😀|

Punjab, Pakistan
Joined June 2012
Photo by Dr Maqbool Alam (@drmaqbool60)Photo by Dr Maqbool Alam (@drmaqbool60)Photo by Dr Maqbool Alam (@drmaqbool60)Photo by Dr Maqbool Alam (@drmaqbool60)Photo by Dr Maqbool Alam (@drmaqbool60)Photo by Dr Maqbool Alam (@drmaqbool60)Photo by Dr Maqbool Alam (@drmaqbool60)Photo by Dr Maqbool Alam (@drmaqbool60)Photo by Dr Maqbool Alam (@drmaqbool60)
Replying to @MattWallace888
The boy went to the shelter with the intention of adopting a kitten and as soon as he arrived, one of the cats hugged him..🐈 The cat chooses you..🐾❤️
28
36
7
671
145,832
This is excellent
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity. Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
27
جو بویا وہی کاٹا ایک قدیم فلسفیانہ قول یاد آتا ہے: "جب انسان اپنی انا کو حکمت پر مقدم کر لیتا ہے، تو وہ ان تمام دروازوں کو خود ہی مقفل کر دیتا ہے جو اسے طوفان سے بچا سکتے تھے۔" جب دانشمندی کی جگہ جلد بازی اور جذبات لے لیں، ملک توڑنے کی باتیں کرنے لگیں،انتظامیہ کو لا چار کر دیں، تو پھر وہی کچھ ہوتا ہے جو ہو رھا ہے۔تدبیر سے محروم شعلہ بیانی ہمیشہ اپنے ہی خیمے کو جلا کر راکھ کرتی ہے۔ فیصلے اگر اشتعال اور جذبات کی بنیاد پر ہوں، تو نفع کا سودا بھی خسارے میں بدل جاتا ہے۔
3
97
Dr Maqbool Alam retweeted
کوہاٹ میں دھرتی کے بہادر جوان اب تک دہشتگردوں کے ساتھ لڑ رہے ہیں، اسپیشل برانچ عمارت میں گولیوں کی گھن گرج، کلیئرنس آپریشن کے دوران ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی فرنٹ لائن پر موجود، گرنیڈ حملے میں اُن کا ہاتھ بھی زخمی ہوا۔۔!!
55
192
25
1,218
115,142
یہ صحافت نہیں، یہ کھلی بے غیرتی ہے۔ ایکسپریس نیوز نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ صحافت مر چکی ہے۔ اب صرف بھونڈا تماشا باقی ہے: تحقیق صفر، ثبوت صفر، سمجھ صفر… اور ڈھٹائی انتہا پر! یعنی واٹس ایپ سے ویڈیو اٹھاؤ، اپنی مرضی کا ڈرامہ گھڑو، اور کتوں کی طرح بھونکنا شروع کردو۔ واہ! یہی ہے آج کے “جرنلزم” کا اصل چہرہ ایک تسلیم شدہ طبی طریقہ، جو بے ہوش یا نیم بے ہوش مریض میں اعصابی ردعمل جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، اسے بھی توڑ مروڑ کر "بریکنگ نیوز" بنا کر سرعام تماشہ لگا دیا گیا۔ سب کے سامنے آخر کوئی ڈاکٹر ایسا کیوں کرے گا؟ یا ریٹنگ کی دوڑ میں عقل، دیانت اور ذمہ داری سب کچھ نیلام ہو چکا ہے؟
2
68
ہسپتالوں کی ایمرجنسی میدانِ جنگ نہیں ہوتی۔ یہاں بلا وجہ چیخنا، چلانا، عملے پر غیر ضروری دباؤ ڈالنا یا توہین آمیز رویہ اختیار کرنا نہ صرف غلط ہے بلکہ خطرناک بھی۔ ایسا رویہ علاج میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے، دوسرے مریضوں کی تکلیف میں اضافہ کرتا ہے اور طبی عملے کی کارکردگی کو متاثر کرتا ہے۔ یاد رکھیں: عملے سے بدتمیزی، بے جا مطالبات، غیر ضروری دباؤ اور مریضوں کی اجازت کے بغیر ویڈیو بنانا یا نشر کرنا صرف غیر اخلاقی نہیں، بلکہ قانونی طور پر قابلِ گرفت عمل بھی ہے۔ یہ طرزِ عمل اعتماد کی بنیاد کو کھوکھلا کر دیتا ہے۔ نتیجتاً معمولی بات بھی زبانی تلخی سے بڑھ کر ہاتھا پائی تک جا سکتی ہے۔ اگر یہی رویہ جاری رہا تو طبی عملہ خوف، دباؤ اور مایوسی کا شکار ہو جائے گا۔ پھر وہ اپنی بہترین صلاحیتیں بھی بروئے کار نہیں لا سکیں گے اور اس کا نقصان سب کو بھگتنا پڑے گا۔ خدارا! شعور رکھیں، صبر کریں اور تعاون کی روش اختیار کریں۔
2
4
174
یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری ملازمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
جو توڑو وہی لال یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں @PakPMO @MohsinnaqviC42 @fia
751
3,033
116
7,613
226,873
وزیرِ صحت خواجہ عمران نذیر کی اے سی بورے والا کے "مائیک کلچر" پر بھرپور جگت: 🥰🥰🫣🫣😆😁 ایسے وقت میں جب اے سی بورے والا کے رویے پر پوری دنیا کے ڈاکٹرز سراپا احتجاج ہیں، وزیرِ صحت کی یہ بذلہ سنجی ڈاکٹروں کے زخموں پر مرہم کی مانند ہے۔
64
Today the AC visited THQ Burewala without a "mic" on his shirt. A small gesture, yet a step toward restoring professionalism. Hospitals and district administration are meant to work hand in hand, not as adversaries, but as partners in patient care and problem-solving. Collaboration is essential, but never at the expense of doctors’ dignity or patients’ privacy. These are not negotiable; they are foundational. Hospitals are places of trust, not a show for tick-tock or other attentions. Professional matters demand respect, good manners and proper conduct, not public theatrics or social media point-scoring. When mutual respect is upheld, transparency follows naturally and there remains no need to "disable comment sections."
39
Dr Maqbool Alam retweeted
A clear case of workplace harassment.The conduct of the AC is creating a hostile and intimidating environment for the female doctor.She has the right to file a complaint with provincial Women Ombudsperson under the Protection Against Harassment of Women at the Workplace Act, 2010
A doctor was publicly humiliated for following official protocol. CT scans are advised by consultants/specialists after proper assessment — not under pressure from authority. Respect doctors, respect hospital policy, respect patient care.
15
154
5
441
13,001
Dr Maqbool Alam retweeted
House officers stipend remains 69k since 2021, despite USD rising from 180 to 300+ and petrol from 190 to 400+. PGRs managing families on 1 lac is not realistic. A stipend revision is now essential. @MaryamNSharif @SalmanRafiquePK @HealthPunjabGov
15
86
13
387
34,868
This issue needs clarification
زرائع بتا رہے ہیں سوات سے ایک پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کیا گیا ہے جو ایک سرونگ ڈی ایس پی کا بیٹا ہے اور والدین کی اکلوتی اولاد ہے جس نے اپنی ایک صوابی کی دوست لڑکی کے کہنے پر یہ سارا اغوا اور قتل پلان کیا۔ زرائع کا کہنا ہے اس لڑکی نے اس کانسٹیبل کو ہائر کیا تھا اور دو کرائے کے قاتل سوات سے بھیجے گئے تھے۔ اس لڑکی نے ایف الیون میں اپنے فلیٹ میں انہیں اپنے پاس رکھا،اس مقتول کے گھر کی لوکیشن دی جہاں سے اس نوجوان کو اٹھایا گیا۔ اغوا کرنے کے بعد وہ لڑکی بھی ان کرائے کے قاتلوں کے ساتھ الگ ان ڈرائیو پر سوات گئی اور راستے میں اس نوجوان کو قتل کر کے لاش موٹر وے سے نیچے پھینک دی گئی۔ زرائع کہتے ہیں یہ لڑکی اور اس کے تین دوست تھے جہاں سے یہ سب معاملہ شروع ہوا۔ میرے پاس تفصیلات بہت زیادہ ہیں لیکن میرا خیال ہے مزید کا انکشاف کرنا چند خاندانوں کو مزید تکلیف میں مبتلا کرسکتا ہے لہذا بہتر ہے باقی تفصیلات پولیس خود قانونی یا عدالتی فورم پر سامنے لائے گی۔ اس وقت مردان کی انیس سالہ لڑکی اور ڈی ایس پی کا اکلوتا بیٹا گرفتار ہیں۔
62
This high failure rate in Final MBBS examinations, particularly in viva voce and long cases is deeply concerning and demands urgent attention. UHS must re-evaluate an examination system that relies heavily on subjective assessments. The examination system like USMLE ensures merit primarily through standardized, objective written evaluation before residency, promoting consistency and transparency. Our current model however, leaves significant room for variability and bias. This is no longer an isolated concern, it reflects a systemic issue. Clinical competence is essential and must be assessed but through structured, standardized, and auditable methods, not at the expense of fairness and transparency. Any system that unpredictably fails competent students risks undermining its own credibility. Reform is not merely desirable, it is long overdue.
These so-called “competent” professors expect a final-year MBBS student to perform at the level of a professor
1
119
Dr Maqbool Alam retweeted
قدم قدم پر کھلنےوالے کوئٹہ ہوٹلز کیا بیچ رہے ہیں؟؟ 80 روپے کا پراٹھا اور 60 کی میٹھی چائے. 140 روپے میں، ایک سٹوڈنٹ کا پورا دن اسی پر گزر رہا ہے۔ میدے کا پراٹھا جسے کرسپی اور مزیدار بنانے کیلئے شوگر ایڈ کیجاتی ہے.، اوپر سے اومیگا6 سستا تیل (پتے میں پتھری بنانیوالا) اور ساتھ تیز چینی والی چائے۔ پیٹ تو بھر جاتا ہے، مگر جسم کو کیا مل رہا ہے؟ قدم قدم پر کھلنے والے کوئٹہ ہوٹلز یہی بیچ رہے ہیں. مسئلہ صرف ایک کھانے کا نہیں، بلکہ روزانہ کی عادت کا ہے۔ جب یہی چیز بار بار کھائی جائے تو وزن، شوگر اور دل کے مسائل کا خطرہ بڑھتا ہے۔ اور پھر ہم حیران ہوتے ہیں کہ نوجوان اتنی جلدی بیمار کیوں ہو رہے ہیں۔ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی نوجوان شام کو جم بھی جاتا ہے اور پھر گھٹیا معیار کا whey protein استعمال کرتا ہے، جس میں سستا سویا شامل ہوتا ہے نہ ڈائٹ درست، نہ سپلیمنٹ قابلِ اعتماد ، صرف پیسے اور صحت دونوں کا نقصان۔ دوسری طرف حقیقت یہ بھی ہے کہ سٹوڈنٹ کے پاس آپشن ہی کیا ہے؟ سستا، فوری اور پیٹ بھرنے والا کھانا، یہی ملتا ہے ہر گلی میں۔ آج کا سٹوڈنٹ، کل کا مریض نہیں ہونا چاہیے۔
271
494
58
1,628
187,689
𝗠𝗮𝘁𝗰𝗵 𝟮𝟬𝟮𝟳 𝗖𝗮𝗹𝗲𝗻𝗱𝗮𝗿: KEY DATES Planning early makes all the difference 👇 📚 Jun 1 – Sep 23: Research programs, build your target list 📝 Sep 15: NRMP registration opens (create R3 account) ⏳ Jan 29: Standard registration deadline 📊 Feb 1: Rank Order List (ROL) opens ⚠️ Mar 3: ROL certification + ECFMG verification deadline (critical for IMGs) 📅 MATCH WEEK BREAKDOWN 📌 Mar 15 (Mon): • Match status released (matched / unmatched) • SOAP begins • Access list of unfilled programs 📌 Mar 15 (later): • SOAP applicants start preparing applications 📌 Mar 16 (Tue): • Programs begin reviewing SOAP applications • Interviews may start 📌 Mar 18 (Thu): SOAP Offer Rounds • Round 1: 9 AM → decision by 11 AM • Round 2: 12 PM → decision by 2 PM • Round 3: 3 PM → decision by 5 PM • Round 4: 6 PM → decision by 8 PM 📌 SOAP Ends: • Final list of unfilled programs released • Applicants can directly contact programs 🎯 Mar 19 (Fri): MATCH DAY • Final results released • The moment everything culminates Bottom line: Preparation, strategy, and timely action matter at every step. nrmp.org/match-calendars/mai… #Match2027 #ResidencyMatch #SOAP #IMG #MedTwitter – at Goshen, NY
1
14
96
9,041
Dr Maqbool Alam retweeted
Proud of all our matches Iqbalians this match cycle. Please mark your calendars for our upcoming webinar to get to know them and learn from their journey.
5
5
1
30
3,007
Dr Maqbool Alam retweeted
ضلع خیر پور(ٹنڈو مستی)سندھ میں ماری جانے والی لڑکی بیچاری واسطے دیتی رہی لیکن دھوکے سے بلا کر اس کو جرگہ کر کے سینکڑوں بدبخت لوگوں نے اپنے سامنے قتل ہونے دیا۔ اور سب سے بڑی دکھ کی بات یہ تھی کہ پولیس نے لڑکی کو خود جرگے کے حوالے کیا۔ اب یہ دو لعنتی گرفتار کیے ہیں۔ (جرگہ میں سے کسی کو نہیں کیا) سندھ ابھی بھی زمانہ جاہلیت میں زندہ ہے،اور کہنے کو صوفی سرزمین ہے۔ (اسد آر چوہدری) @ZiaLanjar
93
747
28
1,188
141,033
Dr Maqbool Alam retweeted
Today is a proud moment for Pakistan. Few could have imagined our nation taking a leading role on the global stage, yet here we stand. The Prime Minister, Deputy Prime Minister, and our Field Marshal have played a pivotal role in restoring the country’s stature and pride. Their leadership has brought renewed confidence and honor to Pakistan, making every Pakistani truly proud. 🇵🇰 Alhamdolillah!
839
3,132
91
10,233
202,125
I didn’t realize the Islamabad Accord was such a blockbuster that it’s now competing with Dhurandhar 2 for the title of “Most Dramatic Script of the Year.” From “Pakistan has no role” to “Pakistan hosting peace talks”, that escalated quickly. Funny how the same voices mocking mediation are now watching Islamabad turn into the diplomatic center stage. After all, when a ceasefire between the U.S. and Iran gets facilitated through Pakistan, even the harshest critics have to switch from denial… to reluctant viewership. Guess some scripts aren’t written in studios, they’re written in real geopolitics.
1
84
تاریخ میں کچھ لمحات ایسے ہوتے ہیں جب قوم سے وفاداری ہر سیاسی اختلاف سے بالاتر ہو جاتی ہے۔ پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی انتھک اور مدبرانہ کوششوں کے نتیجے میں ہونے والی جنگ بندی ایسا ہی ایک تاریخی اور فیصلہ کن لمحہ ہے۔ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے حامی ذاتی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر ایک صف میں کھڑے ہوں اور اس غیر معمولی کامیابی کو قومی کامیابی کے طور پر منائیں۔ یہ وقت تقسیم، منفی پروپیگنڈے یا ذاتی ایجنڈوں کو آگے بڑھانے کا نہیں، بلکہ اتحاد، شعور اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کا ہے۔ آئیں ہم سب مل کر غلط معلومات کا راستہ روکیں، یکجہتی کو فروغ دیں، اور اس کامیابی کو پوری قوم کے وقار اور مثبت تشخص کے طور پر تسلیم کریں۔ @CMShehbaz @CMShehbaz
1
49