Pinned Tweet
وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ وَحَمَلْنَاهُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَرَزَقْنَاهُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ وَفَضَّلْنَاهُمْ عَلَىٰ كَثِيرٍ مِّمَّنْ خَلَقْنَا تَفْضِيلًا (70)
انسان کو انسان بننے کے لئے یہ ایک ایت ہی کافی ہے ترجمہ و تفسیر دیکھ لیں اور شیخ صالح کی تلاوت سن لیں
Id this news true? And when @grok
#عاجل_الان
🚨لحضات ضرب القوات اليمنية مطار خالد الدولي في العاصمة السعودية - الرياض بثلاثه صواريخ واخرجته عن الخدمة بالكامل.
1
42
آج میں اس مقام یعنی جنگ یمامہ کے مقام پہ گیا تھا جس مقام پہ حضرت وحشی رض نے مسیلمہ کذاب کو قتل کیا تھا ۔ وہ قبرستان آج بھی ہے جہاں سینکڑوں حفاظ قرآن اصحابہ شہداء کے قبور مبارک موجود ہیں
جب نبی کریم ﷺ نے اپنے چچا حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کے قاتل وحشی حبشی کا خون مباح (ہدر) قرار دے دیا، تو فتح مکہ کے دن وحشی طائف بھاگ گئے۔ پھر جب وفود کا سال آیا، تو وہ وفود کے درمیان اپنا چہرہ ڈھانپ کر (چھپ کر) مدینہ منورہ داخل ہوئے۔ رسول اللہ ﷺ نے ان کی بھاری آواز سے انہیں پہچان لیا اور فرمایا:"کیا تم میرے چچا کے قاتل وحشی ہو؟"
انہوں نے عرض کیا: "جی ہاں، اے اللہ کے رسول! میں ہی وحشی ہوں۔" اور انہوں نے اپنے چہرے سے کپڑا ہٹا دیا۔
(یہ ہجرت کا نواں سال تھا، جس میں اسلام قبول کرنے کے لیے مدینہ منورہ میں عرب کے مختلف وفود کی آمد ہوئی، اسی لیے سیرت نگاروں نے اس کا نام 'عام الوفود' یعنی وفود کا سال رکھا)۔
پھر وحشی نے سیدنا نبی اکرم محمد ﷺ سے عرض کیا:
"اے اللہ کے رسول! جیسا کہ آپ جانتے ہیں، میں نے شرک کیا اور غزوۂ احد کے دن حضرت حمزہ کو شہید کیا۔ اپنے آقا جبیر بن مطعم کے حکم پر میں نے ان کا پیٹ چاک کیا تاکہ وہ مجھے آزاد کر دے، اور اس نے مجھے آزاد بھی کر دیا۔ آپ یہ سب جانتے ہیں، لیکن آج میں آپ کے پاس تائب، نادم اور اپنے رب کی رحمت کی امید لے کر اسلام قبول کرنے آیا ہوں؛ تاکہ شاید میں اسلام میں ایسے اعمال کر سکوں جس سے میرا رب اور اس کے رسول مجھ سے راضی ہو جائیں۔ میں آپ کی پناہ میں ہوں اے اللہ کے رسول! یہاں تک کہ اللہ میرے معاملے میں فیصلہ فرما دے کہ وہ مجھے قبول فرماتا ہے یا آپ کے چچا کے قتل کے جرم میں مجھے رد کر دیتا ہے۔"
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:"میں پسند کرتا تھا کہ تمہیں پناہ کے علاوہ (یعنی میدانِ جنگ میں) دیکھوں تاکہ اپنے چچا حمزہ کا بدلہ لے سکوں، لیکن چونکہ تم میرے پاس پناہ مانگنے آئے ہو، اس لیے تم میری پناہ میں ہو جب تک کہ اللہ تمہارے معاملے میں فیصلہ نہ فرما دے۔"
کیونکہ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ نہ صرف نبی کریم ﷺ کے چچا تھے، بلکہ آپ کے رضاعی بھائی بھی تھے۔ نبی کریم ﷺ نے انہیں "أسد الله وأسد الرسول" (اللہ اور اس کے رسول کا شیر) کا لقب دیا تھا اور ان کی کنیت "سید الشهداء" (شہداء کے سردار) رکھی تھی۔
پھر حضرت جبرائیل علیہ السلام، وحشی اور ان جیسے دیگر لوگوں کے لیے بشارت لے کر نازل ہوئے، اللہ تبارک وتعالیٰ کا ارشاد ہے:
قُلْ يٰعِبَادِيَ الَّذِيْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰٓى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِ ؕ اِنَّ اللّٰهَ يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِيْعًا ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ
(سورۃ الزمر: 53)
ترجمہ: "(اے پیغمبر! میری طرف سے) کہہ دو کہ: اے میرے وہ بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے! اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین رکھو کہ اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کر دیتا ہے۔ بلا شبہ وہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔"
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "بشارت ہو! اللہ نے تمہیں معاف کر دیا ہے، کیونکہ اسلام پچھلے تمام گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔"
وحشی چاہتے تھے کہ وہ اپنے اس سنگین جرم کا کفارہ ادا کریں تاکہ سیدنا نبی کریم ﷺ کو راضی کر سکیں، جو اپنے چچا حضرت حمزہ کی شہادت سے شدید متاثر ہوئے تھے۔ چنانچہ نبی کریم ﷺ کے وصال کے بعد، انہوں نے خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں فتنۂ ارتداد (حروبِ ردہ) کے دوران جنگوں میں حصہ لیا۔
جب مسيلمہ کذاب نے سرزمینِ یمامہ میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا، تو وحشی اس کے لیے گھات میں بیٹھ گئے، جیسے وہ پہلے احد کے دن حضرت حمزہ کے لیے بیٹھے تھے۔ وحشی اپنا نیزہ لے کر لشکر کے ساتھ نکلے، کیونکہ وہ اس دن کے منتظر تھے تاکہ قبل از اسلام کی غلطی کا کفارہ ادا کر سکیں۔
انہوں نے مسيلمہ کذاب پر اپنا نیزہ داغا—اور ان کا نشانہ کبھی خطا نہیں جاتا تھا کیونکہ وہ نیزہ بازی میں ماہر تھے—اور پکار کر کہا:
"میں نے رسول اللہ ﷺ کے سب سے محبوب شخص، ان کے چچا حمزہ کو شہید کیا تھا، اور آج میں نے رسول اللہ ﷺ کے نزدیک سب سے مبغوض شخص، مدعیِ نبوت مسيلمہ کذاب کو قتل کر دیا ہے۔ اے اللہ! مجھ سے راضی ہو جا اور اپنے رسول کو بھی مجھ سے راضی اور درگزر فرمانے والا بنا دے۔"
اس کے بعد حضرت وحشی رضی اللہ عنہ نے معرکۂ یرموق میں بھی شرکت کی، پھر شام کے شہر حمص میں سکونت اختیار کی اور وہیں ان کا انتقال ہوا۔
اللہ تعالیٰ حضرت وحشی پر رحم فرمائے، ان سے اور تمام صحابہ کرام سے راضی ہو، اور انہیں اسلام و مسلمین کی طرف سے بہترین جزا عطا فرمائے، اور ہمیں ان کے ساتھ جنۃ الفردوس میں جمع فرمائے۔۔۔ آمین یا رب العالمین۔
منقول
#موناسکندر
1
47
ڈاکٹر سلیم ترکلانی retweeted
بین الاقوامی امور کی ایکسپرٹ پیٹریشیا مارینز (Patricia Marins) لکھتی ہیں:
ٹکر کارلسن ایک اہم نکتہ نظرانداز کر دیتے ہیں: ایرانی جوابی حملے سے ہونے والی تباہی۔
کسی کو بھی آدھا ٹن 60 فیصد افزودہ یورینیم صرف ہتھیار کے علاوہ کسی اور چیز کے لیے درکار نہیں ہوتا۔ وہ جو کچھ بھی کہیں یا جس قسم کی قانون سازی کا دعویٰ کریں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اس بنیاد پر میں کہوں گی کہ جس کے پاس ایک سال سے زیادہ پہلے 60 فیصد افزودگی تھی اور شمالی کوریا کے ساتھ معاہدہ بھی تھا، آج اس کے پاس نہ صرف 90 فیصد سے زیادہ افزودگی ہے بلکہ چھوٹے سائز کے نیوکلیئر وار ہیڈز اور دوہرے استعمال والے میزائل بھی موجود ہیں۔
ایران کے پاس آج ایٹمی ہتھیار ہونے کا امکان بہت زیادہ ہے۔
اگر اس پر نیوکلیئر حملہ کیا جائے تو اس کا جواب کیا ہوگا؟
اسرائیل کے خلاف میزائل حملے، اور اردن میں اڈوں پر حالیہ حملوں کی درستگی precision کو دیکھتے ہوئے میں کہوں گی کہ ایرانی میزائل مارچ کے مقابلے میں اب بہتر کیلیبریٹڈ ہیں۔
فرض کریں ایران جواب دیتا ہے اور اسرائیل پر نیوکلیئر وار ہیڈ سے حملہ کرتا ہے۔ اب ہم کس پیمانے کی بات کر رہے ہیں؟
نیتن یاہو ایک megalomaniac ہیں جن کے دماغ کا ایگزیکٹو فنکشن خطرات کا اندازہ لگانے سے قاصر ہے۔
میرے خیال میں ٹرمپ یہ پاگل پن نہیں کرے گا، لیکن اگر کر گیا تو اس کا سنگین خطرہ ہے کہ بہت کچھ تباہ ہوجائے ہو جائے گا۔
@pati_marins64
ڈاکٹر سلیم ترکلانی retweeted
عمران خان کے پرانے انٹرویو کا چھوٹا سا یادگار حصہ جہاں وہ کھل کر دل کی بات کر رہے ہیں۔
کیسا بےلوث، محب وطن پاکستانی آج وطن سے محبت کی سزا کاٹ رہا ہے۔ :(
ڈاکٹر سلیم ترکلانی retweeted
The difference between those who have everything and those with nothing in this world is heartbreaking 💔
Source: ferdychildrenfoundation1 on IG / Writer: Ian
گنڈاپور صاحب ! محمود خان اور پرویز خٹک شاید آپ سے سینئر تھے ۔ ان کا انجام یاد رکھیے گا اور مائنس عمران خان کا سوچنا بھی مت ۔
1/2
سلمان اکرم راجہ صاحب، آپ کا حالیہ بیان نہایت افسوس ناک، غیر ذمہ دارانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے داخلی اتحاد کے لیے نقصان دہ ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب پارٹی غیر معمولی سیاسی مشکلات سے دوچار ہے، اپنے ہی منتخب نمائندوں کے خلاف مبہم الزامات اور تضحیک آمیز زبان استعمال کرنا کسی ذمہ دار قیادت کو زیب نہیں دیتا۔
آپ نے ’’غیر جمہوری فیصلہ سازوں‘‘ اور ایک مبینہ گروپ کی سازش کا ذکر کیا ہے۔ پہلے یہ واضح کریں کہ یہ لوگ کون ہیں؟ کن اراکینِ اسمبلی پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ عمران خان اور سیاسی کمیٹی کی اجازت کے بغیر صوبائی صدر یا آئندہ وزیراعلیٰ کا فیصلہ کرنا چاہتے ہیں؟ اگر آپ کے پاس شواہد ہیں تو نام سامنے لائیں۔ اسی طرح یہ سنگین الزام کہ کسی گروپ نے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور ان کی ٹیم سے رابطہ منقطع کرکے ایمرجنسی اور گورنر راج کی راہ ہموار کی، کس بنیاد پر لگایا جا رہا ہے؟
آپ تحقیقات کی بات کرتے ہیں۔ کون سی تحقیقات، کس کے حکم پر اور کس مجاز فورم کے تحت ہو رہی ہیں؟ اگر تحقیقات جاری ہیں تو پارٹی کو ان کا علم کیوں نہیں؟ جنید اکبر ہمارے بھائی اور صوبائی صدر ہیں، جن کی جلد بازیابی کے لیے ہم دعاگو ہیں۔ اگر ان کی غیر موجودگی میں علی اصغر خان کو قائم مقام صدر مقرر کیا گیا ہے تو اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن کہاں ہے اور یہ اختیار کس نے استعمال کیا؟
آپ شاید بھول رہے ہیں کہ خیبرپختونخوا ہمیشہ عمران خان کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ یہ وہ صوبہ ہے جہاں کے کارکنوں اور منتخب نمائندوں نے گرفتاریاں برداشت کیں، تشدد اور نو مئی کے بعد پیدا ہونے والی شدید مشکلات کا سامنا کیا، مگر اپنے قائد اور نظریے سے وابستگی نہیں چھوڑی۔ انہی لوگوں نے 2024 کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی، اپنے مینڈیٹ کا دفاع کیا اور مشکل ترین حالات میں بھی پارٹی کا پرچم بلند رکھا۔
خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی طویل سیاسی کامیابیوں اور مختلف ادوار میں اکثریت کے ساتھ حکومت سازی کے پیچھے انہی وفادار کارکنوں اور نمائندوں کی برسوں کی جدوجہد ہے۔ انہی لوگوں نے عمران خان کی کال پر بار بار اسلام آباد کی جانب مارچ کیا، تین سے زائد مرتبہ غیر معمولی خطرات اور رکاوٹوں کا سامنا کیا۔ افسوس کہ ان مشکل مواقع پر بعض مرکزی ذمہ داران کا عملی کردار اور موجودگی وہ نہیں تھی جس کی کارکن توقع رکھتے تھے۔ اس کا حساب بھی پارٹی کے سامنے آنا چاہیے۔
گزشتہ ایک سال کے دوران قیادت کے متعدد فیصلوں اور سیاسی حکمتِ عملی کے نتائج پر سنجیدہ سوالات موجود ہیں۔ ان فیصلوں کے اثرات صرف عمران خان اور جیلوں میں قید ہمارے ساتھیوں تک محدود نہیں رہے بلکہ ملک بھر کے کارکنوں نے بھی ان کی قیمت ادا کی ہے۔ آج پارٹی جس سنگین سیاسی اور تنظیمی بحران سے گزر رہی ہے، اس میں الزام تراشی کے بجائے قیادت کی کارکردگی، فیصلوں اور ذمہ داریوں کا شفاف جائزہ ضروری ہے۔
اگر خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی اپنے اندر مشاورت کرکے موجودہ بحران کا کوئی آئینی اور سیاسی حل تلاش کرنا چاہتی ہے تو چند افراد کو کس نے یہ اختیار دیا ہے کہ وہ ان منتخب نمائندوں کو غدار، سازشی یا غیر جمہوری قرار دیں؟
ایک بنیادی سوال کا جواب بھی دیجیے۔ جب قومی اسمبلی کے اراکین کے استعفوں کے معاملے پر یہ مؤقف اختیار کیا جا سکتا ہے کہ عمران خان کی واضح ہدایت کے بغیر سیاسی کمیٹی یا کور کمیٹی کا فیصلہ قبول نہیں کیا جائے گا، تو خیبرپختونخوا کے اراکینِ اسمبلی کے لیے یہی اصول کیوں نہیں؟ اگر وہ کہتے ہیں کہ عمران خان سے ملاقات اور براہِ راست رہنمائی ممکن ہونے تک صوبے کے اہم سیاسی و پارلیمانی معاملات پر اپنی پارلیمانی پارٹی کی مشاورت سے فیصلہ کریں گے، تو اس میں اعتراض کی کیا بات ہے؟ ایک ہی جماعت میں ایک ہی اصول کا اطلاق سب پر یکساں کیوں نہیں ہونا چاہیے؟
آپ گزشتہ ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ ’’سانپوں اور سنپولیوں‘‘ جیسی اصطلاحات استعمال کر رہے ہیں۔ واضح کیجیے کہ ان الفاظ سے آپ کی مراد کون لوگ ہیں؟ اگر یہ اشارہ خیبرپختونخوا کے اراکینِ اسمبلی کی جانب ہے تو یہ ان لوگوں کی توہین ہے جنہوں نے بیس، پچیس برس عمران خان کے ساتھ سیاسی جدوجہد کی اور آج بھی تمام مشکلات کے باوجود پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
یہ جماعت عمران خان کی ہے۔ ہمیں کسی سے وفاداری کے سرٹیفکیٹ درکار نہیں، اور نہ ہی کسی کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ ہماری سیاسی وفاداری پر فیصلے صادر کرے یا ہمیں غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے۔ پارٹی سے وفاداری کا فیصلہ چند افراد کی پسند و ناپسند سے نہیں بلکہ برسوں کی جدوجہد، قربانیوں اور عملی کردار سے ہوتا ہے….
Continued
33
ڈاکٹر سلیم ترکلانی retweeted
🇮🇱🇮🇷🇸🇦 Here's one of the maps Netanyahu had on screen today, dividing the Middle East into factions...
What do you notice?
Writer: Michael
🇮🇱🇪🇬 Netanyahu, speaking earlier today:
"I established the ground barrier between Israel and Africa along the Egyptian border.
It was primarily a barrier against infiltration.
Otherwise, there would already be another million Muslims here, and we would have been flooded like Europe."
Writer: Michael
ڈاکٹر سلیم ترکلانی retweeted
خیبر پختونخواہ میں اس عورت کو وزارت دی گئی ہے جو پریس کانفرنس کر کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرتے رہی گورنر راج اصل گیم کچھ اور ہے
پی ٹی آئی اگر اپنی دور حکومت میں امیر مقام جیسے سورزادوں کا انتظام کرتی تو یہ نہ ہوتا ۔ اب بگھتیں
خیبر پختونخوا کے پولیس نے بھی پنجاب والے کارنامے شروع کردئیے یہ شانگلہ یعنی امیر مقام کے ضلع میں پولیس نے شوکت یوسفزئی کے گھر پر حملہ کردیا اور یہ توڑ پھوڑ کی۔ آپ کو پتہ ہے کہ شوکت نہیں ہے تو توڑ پھوڑ کیوں کررہے ہیں؟
20
ڈاکٹر سلیم ترکلانی retweeted
نانا پاٹیکر کی موت پر یہ ویڈیو سامنے آئی
لگتا ہے ہمیں ہی بول رہا ہے۔
“تمہاری یہ خواموشی کل تمہارے بچوں کے لیے رونا بن جائے گی۔ یہ قانون والے وردی والے، انھوں نے تو اپنا ایمام بیچ دیا، تمہارا ایمان کہاں تھا؟
ڈاکٹر سلیم ترکلانی retweeted
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
Imran Khan inspires Pakistan’s Cricket World Cup triumph
ڈاکٹر سلیم ترکلانی retweeted
قیدی نمبر 804 کو قید کیا گیا، مگر اس کی آواز کو قید نہ کیا جا سکا۔ اس نے پوری قوم کو جگا کر ایک مقصد پر متحد کر دیا۔ 🔥
ڈاکٹر سلیم ترکلانی retweeted
Upon instructions from friends and family, I have submitted an urgent complaint to the United Nations Working Group on Arbitrary Detention (@UN_SPExperts) copied to the Special Rapporteurs on Freedom of Expression, Belief, and Association concerning the detention of @ImranKhanPTI 's sister Mrs Aleema Khan (@Aleema_KhanPK)
On 20 September 2026, Mrs Khan was seized from near her house in Lahore and the authorities, after first refusing to acknowledge that they had detained her, have now stated that she is being held under the draconian Punjab Maintenance of Public Order Ordinance, which allows the authorities to order the detention of individuals without court approval.
It is clear that Mrs Aleema Khan has been targeted because of her support for her brother (@ImranKhanPTI) and because of her advocacy for democracy in Pakistan and we have submitted that her detention is unlawful and arbitrary, as it is without a proper legal basis and has taken place because of her exercise of her rights to freedom of expression, belief, and assembly, and in an attempt to dampen support for the legitimate public protest in support of Imran Khan planned for 27 September 2026.
After speaking up for Aleema following her seizure, her two sisters have now also been detained.
We ask you all to raise the case of Aleema Khan and her sisters wherever you are and for the international community to act for democracy in Pakistan.
@KhanShershah @MrsSFaisall @PTIofficial @PTIOfficialISB @PTIPunjabPK @SkyYaldaHakim
#ArbitraryDetention #Persecution #InternationalLaw #FreeAleemaKhan
ڈاکٹر سلیم ترکلانی retweeted
🇷🇺🇬🇧BUCKLE UP: Russia just threatened British targets far beyond Ukraine:
Russian Foreign Ministry spokeswoman Maria Zakharova has warned that Moscow may strike British military sites both inside Ukraine and beyond its borders if Ukrainian attacks using British weapons continue. 👀
These warnings should be taken very seriously. They may also help explain why the CIA director recently made an unannounced visit to Moscow.
It is likely that the United States used the meeting to warn Russia not to contemplate any attack on the UK, as that would draw America directly into the conflict.
The developments unfolding now are extremely worrying....
آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق ہے ، ریاست کنجر گڑھ کے مکینوں سے خیر کی کوئی توقع نہیں ، زندگی کے آخری ایام اپنے بچوں اور فیملی کے ساتھ گزاریں اور ان زلیل قوم کو مزید تباہی و بربادی مبارک ہوں
عمران خان کو دی جانے والی طبی اور دیگر سہولیات کی وجہ انکی انتہائی تشویشناک صحت اور انکی بہنوں اسٹیبلشمنٹ سے معاملہ سازی کا نتیجہ ہے PTI کی لیڈر شپ اور بے حس عوام کا کوئی کردار نہیں، عمران خان اور انکی بہنوں کا جوحال سڑکوں پرہوا، دھوپ اور بارش میں انھیں گھنٹوں بٹھایاگیا، گندہ تیزابی، اور گٹر کا پانی ان پر پھینکا گیا، نالوں میں گرایا گیا بے پردگی اور بے عزتی کا جو مظاہرہ ہوا یہ سب عوام اور PTI کی لیڈر شپ کے سامنے ہوا، اس صورتحال میں انکی بہنوں نے حکومت کے ساتھ معاملات طے کرکے بہترین فیصلہ کیا، اللہ تعالی نے اسکو کو جو عزت اور مقام عطا کیا ہے اس لئے کوفیوں کی قیادت کرناعمران کیلئے کسی بھی طور پر بہتر نہیں، انکے کیلئے بہتر ہے وہ باہر جائیں اپنا علاج کرائیں، دنیا انھیں آج بھی انھیں کینسر کے خلاف عالمی سطح پر لڑنے والا سپہ سالار، بہترین عالمی سیاسی رہنما، اور دنیا کے بہترین کرکٹ کمنٹیٹر، کے طور پر دیکھنا چاہتی ہے ،،،،
24





















