𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk) header
𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk) profile picture

پھر کوئی آیا دل زار؟ نہیں کوئی نہیں اب یہاں کوئی بھی نہیں 🥀

Karachi, Pakistan
Joined February 2014
Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)
میں نے اپنے خوف اور درد کے آنسو پونچھنے کے لیے کسی کا دستِ شفقت نہیں مانگا اور نہ ہی کسی کو گلے لگانے کے لئےاُسے نیند سے جگایا تا کہ میں سکون حاصل کر سکوں میں نے اپنی زندگی کے بدترین لمحات اکیلے ہی گزارے ہیں 🪶 – at Muscat, Oman
8
1
36
16,914
عجب قید ہے یہ اپنے ہی ذہن کے اندر نہ فرار ممکن ہے نہ سکوں میسر ہے✍🏻
1
21
229
بابِ قفس کھلا بھی تو کچھ دیر کے لیے جو قید میں نہیں تھے رہا کر دیے گئے ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیے گئے✍🏻
1
21
214
خلوصِ دل کی قدر ہر کسی کے بس میں نہیں جو جس مزاج کا ہو اسی کے ساتھ جچتا ہے✍🏻
1
2
18
350
جب زندگی سمجھ میں آنے لگ جائے تو پہلا حق خاموشی کا بنتا ہے صاحب✍🏻
2
18
383
تجربہ گاہِ محبت میں ہمیں عمر ہوئی آتے جاتے ہیں مگر کچھ نہیں آتا جاتا.. ✍🏻
23
364
اندازِ تغافل سے شناسا ہے دلِ زار اب ہم نہ کہیں گے تو کبھی آ تو کہیں مل... ✍🏻
9
246
شہر کے شور میں ویرانیاں ہیں یہاں تم ہو مگر تنہائیاں ہیں... ✍🏻
1
1
11
303
تمہارے شہر میں رسمیں ہیں گھر بنانے کی ہمارے شہر میں سب آستیں میں رہتے ہیں✍🏻
1
1
13
302
یہ تمنا ہے کہ آزاد تمنا ہی رہوں دل مایوس کو مانوس تمنا نہ بنا✍🏻
1
14
265
اکیلے رہیں مطمئن رہیں انا پرست ہو جائیں یہ محبتیں یہ چاہتیں انسان کو کھوکھلا کر دیتی ہیں✍🏻
1
2
22
446
تلخ ہو جانا منافق ہونے سے بہتر ہے میسر اتنا ہی رہیں جتنا کوئی مستحق ہو✍🏻
3
1
24
508
سچ تو یہ ہے کہ مجھے لوگ نہیں جان سکے خاص کر جو بڑے دعوے سے مجھے جانتے ہیں❤️‍🩹
4
1
20
382
ربط کی خیر ہے بس تیری انا بچ جائے اس طرح جا کہ تجھے لوٹ کے آنا نہ پڑے✍🏻
1
13
280
ہے شوق اور ضبطِ شوق میں دن رات کشمکش دل مجھ کو اور میں دل کو پریشاں کیے ہوئے ہیں ✍🏻
2
11
279
ایک جیسے لگ رہے ہیں اب سبھی چہرے مجھے ہوش کی یہ انتہا ہے یا بہت نشے میں ہوں... ✍🏻
2
2
19
375
خوش فہمی تھی کہ سب ساتھ ہیں مڑکر دیکھا تو ایک سایہ ہی ہمسفر نکلا✍🏻
3
1
17
322
خنجرِ بغض چھپا کر وہ بغل میں بولے تم سلامت رہو صدیوں یونہی جیتے جاؤ✍🏻
13
217
عمر گزرے گی امتحان میں کیا داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا میری ہر بات بے اثر ہی رہی نقص ہے کچھ میرے بیان میں کیا مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا بولتے کیوں نہیں میرے حق میں آبلے پڑ گئے زبان میں کیا.....✍️
1
15
305
جن خواہشوں کو دل میں سجایا تھا عمر بھر احساسِ ضبطِ غم نے ہمیں رونے نہ دیا.... – at Muscat, Oman
2
3
12
308
خواہشیں قتل کی گئیں خواب فنا کیے گئے یعنی بڑے جتن سے ہم خود سے جدا کیے گئے جوہرِ خوش صفات کی راکھ ہیں ممکنات کی ٹھیک سے دیکھیے کہ ہم کون تھے کیا کیے گئے پیرویِ ضمیر سے اور تو کچھ نہیں ہوا کام خراب کر لیے دوست خفا کیے گئے✍🏻
1
12
233