V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 (@emm_vampire) header
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 (@emm_vampire) profile picture

Muslim 💓 Pakistani ❤️ PM Imran Khan 💖 Software Engineer 💕 ‼️Things that really, really hurt are the right things to do.‼️ Follow for Follow Back 👇

Rahim Yar Khan , Pakistan
Joined September 2019
Photo by V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 (@emm_vampire)Photo by V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 (@emm_vampire)Photo by V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 (@emm_vampire)Photo by V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 (@emm_vampire)Photo by V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 (@emm_vampire)Photo by V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 (@emm_vampire)Photo by V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 (@emm_vampire)Photo by V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 (@emm_vampire)Photo by V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 (@emm_vampire)Photo by V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 (@emm_vampire)
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
Imran Khan's sons say they are willing to risk being arrested to go to Pakistan to try and free their father. Watch the full interview 👇 📺 youtu.be/SXw_ImU1Izg @piersmorgan | @Kasim_Khan_1999 | @ImranKhanPTI
946
14,964
263
28,620
2,618,961
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
- @narendramodi you were repeatedly warned not to test our resolve and don’t mess with Pakistan. Yours is a real terrorist state with its worst display against innocent Kashmiris in IIOJ&K. Now stop, else be ready for greater consequences at the hands of Pakistan Armed Forces.
5,655
15,672
1,190
62,130
3,027,221
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
چاروں اطراف سے کارکنان علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی کے ساتھ موجود ہیں فیک نیوز پر توجہ نہ دیں۔ #UndeclaredMartialLaw #PakistanUnderFascism
34
2,448
15
7,425
101,283
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
وزیرِداخلہ محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل محسن نقوی نہ بتائیں کہ ان کے منہ کو کتنا خون لگا ہوا ہے، عوام خوب اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کا واسطہ کس قماش کے ظالم اور سفّاک کرداروں سے ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف نہتے پرامن شہریوں کے خون سے ہولی کھیلنے کے حوالے سے سفّاک سرکار کے عزائم پہلے دن سے واضح ہیں، حکومت جان بوجھ کر حالات کو کشیدگی اور تصادم کی جانب دھکیل رہی ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر واضح کئے دیتے ہیں کہ ہمارے تمام کارکن مکمل طور پر نہتے اور پرامن ہیں، تشدد ہمارا راستہ ہے نہ کبھی اس کا سہارا لیا، ترجمان پاکستان تحریک انصاف پاکستان تحریک انصاف اور عوام ان کی تمام تر فسطائیت اور ظلم و بربریت کے باوجود گزشتہ اڑھائی برس کیطرح آج بھی مکمل طور پر پرامن ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف دو دن سے بدترین شیلنگ کا نشانہ بنانے کے بعد محسن نقوی کی دھمکی کے فورا بعد مظاہرین پر گولیاں برسائی گئیں ہیں اور کم و بیش دو درجن سے زائد نہتے کارکنان کو زخمی کیا گیا ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف اپنے حقوق اور چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی کیلئے نکلنے والے شہریوں کو کھلی دھمکیاں لگانے والوں میں ۹ مئی کے منصوبہ ساز اور ماڈل ٹاؤن میں قتلِ عام کرنے والے سفاک درندے جمع ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف پوری دنیا جانتی ہے کہ پولیس، رینجرز اور ایف سی کے مسلّح دستوں کو نہتّے شہریوں کے خلاف اشتعال دلوانے والوں کے حقیقی اہداف کیا ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف ۹ مئی کو ہائیکورٹ سے عمران خان کو اغوا کرنے کے بعد جلاؤ گھیراؤ کرنے اور کم و بیش دو درجن نہتے شہریوں کو گولیاں مار کر شہید کرنے والے قوم کی نگاہوں سے اوجھل نہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف مقتدرہ کی سرپرستی میں اوباش اور بدمعاش عوام کا مینڈیٹ لوٹ کر حکمران نہ بنائے جاتے اور قانون و انصاف کا کھلا قتل نہ کیا جاتا تو عوام کو آج سڑکوں پر نکلنے کی ضرورت نہ پیش آتی، ترجمان پاکستان تحریک انصاف جو میںنڈیٹ چور پولیس، رینجرز اور ایف سی کے مسلّح لشکر کھڑے کرکے ان کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں وہی کسی بھی قیمتی جان کے ضیاع کے ذمہ دار ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف قوم کیا بھول چکی ہے کہ نقوی پنجاب کا کٹھ پتلی وزیراعلیٰ بنایا گیا تو معصوم ظلِ شاہ کو حیوانیت کی بھینٹ چڑھا کر شہید کرنے والے سرکاری درندوں کو بچانے کیلئے عمران خان کو جھوٹے مقدمے میں نامزد کیا گیا، ترجمان پاکستان تحریک انصاف پولیس، رینجرز اور ایف سی سمیت تمام سرکاری مشینری عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں پاتے اور عوام کو گولیاں مارنے اور ان پر تشدد کی بجائے ان کے جان و مال کی سلامتی کے ذمہ دار ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف پرامن احتجاج کیلئے نکلنے والے عوام بھی پولیس اور دیگر اداروں کے عملے سے ہرگز نہیں الجھنا چاہتے بلکہ مکمل سلامتی کا پیغام بھجوا کر ان سے ناجائز سرکار کی اندھی تابعداری کی بجائے قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑا ہونے کی توقع کرتے ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف مینڈیٹ چوروں اور خون کے پیاسے وزیروں کو لاشیں دینے کی بجائے قوم صبر، استقامت اور امن کا علم بلند کرتے ہوئے پرامن احتجاج کے تمام جائز اہداف حاصل کریں گے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف محسن نقوی میں رتّی بھر شرم و حیا باقی ہے تو مسلّح بندوبست اور رکاوٹیں ہٹا کر شہریوں کو دھمکانے کا سلسلہ بند کریں، لاکھوں پرامن مظاہرین کی آمد و رفت سے ایک گملہ نہیں ٹوٹے گا، ترجمان پاکستان تحریک انصاف یہ ملک، اس کے وسائل اور املاک سب ہمارے ہیں، عمران خان کی کال پر نکلنے والا ہر کارکن ان کا محافظ بنے گا اور مکمل طور پر پرامن رہتے ہوئے احتجاج جیسی آئینی و قانونی سیاسی سرگرمی کو کامیابی تک لے جائے گا، ترجمان پاکستان تحریک انصاف منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
115
2,892
28
6,428
100,536
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
Important message, relevant word of the day (stratocracy) & a magnificent moustache.
2,114
28,152
751
70,680
1,457,500
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
محسن نقوی نے فائرنگ کی دھمکی اور پھر سیدھی فائرنگ سے بیس کارکن زخمی۔
790
13,026
205
32,680
445,001
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
پلان بی تیار ہے، انتظار کیجئے ،ڈٹے رہیے، جیت ہماری ہوگی ،تھکنا نہیں تھکانا ہے، شاہد خٹک کا پیغام
166
5,050
31
18,349
198,734
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
🚨 اسلام آباد کا احتجاج جاری رہے گا۔ اس کے علاوہ آج سے پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان کیا جاتا ہے۔ لاہور اور اس کے گرد و نواح کے افراد لاہور کے احتجاج میں شامل ہوں گے۔ باقی پنجاب کے تمام اضلاع میں آج سے پرامن احتجاج کی کال ہے۔
553
8,408
355
21,857
896,403
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
🚨💥🚨 ڈی چوک کے قریب واقع کلثوم ہسپتال کے wifi کا پاسورڈ Kulsom hospital wifi KIH-guest Kulsum@2022
28
1,790
13
4,338
52,678
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
سندھ میں الیکشن ڈاکے کیخلاف GDA کادھرنا
151
11,622
101
35,395
281,044
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
I have told everyone many times before that there are many fake social media accounts running in my name. JUI (F) and some of its desperate vile workers are campaigning against me on social media after the humiliating defeat using fake ID messages. They may fabricate more such posts to use the religious card against me. I strongly inform you all to ignore all such posts attributed to me by Diesel Mullah's followers.
337
5,591
44
20,426
493,992
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
ملیے DPO ڈی جی خان سے ۔۔ انہوں نے “اوپر” سے آئے غیرقانونی احکامات ماننے سے انکار کیا اور ان پر تشدد کیا گیا ۔۔ پہلے بھی عوام کے حقوق کے لیے کھڑے رہے ایسے افسر ہمارے اصل ہیرو ہیں ۔۔
1,163
25,493
638
65,760
1,141,513
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
He’s been shot, jailed, had his political party effectively banned, and name purged from mainstream media. But you just can’t keep Imran Khan down ti.me/48aQxw2
1,290
24,342
753
51,481
1,831,417
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
Today I was ready to die than let anyone snatch my victory, this is not only my victory but the VICTORY of Lakki Marwat! It is the trust people gave me through their vote - I wanted to defend it at any cost!! My life was under serious threat, they did direct fires on my car, they circulated in our people fear of suicide bombings and shooting but the people of Lakki are very brave people, they stood by me and defended me! Thank you Lakki for believing in me to be the representative of Imran Khan! I will never let you down Inshallah! I ask all the PTI candidates who are yet struggling, please fight it back, you have to really defend your win to any limits; the enemies of this country who have taken over Pakistan will not give you freedom and your right to true democracy so easily!!!! PAKISTAN ZINDABAD
828
10,380
230
37,048
1,024,208
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
My message to all the PTI candidates who are deliberately being made to lose their win in election through rigging or pressure and suppression, NOW is the time to fight it, these few hours are very crucial for your future, for Khan'sfuture, for public's future, kindly create the pressure and show your power, make protests outside the RO office, and at the house of opposite candidate you are being made to lose to, use public energy; if you create a resistance in larger numbers, you can still win your seat back! Tomorrow will be too late, courts will not give you justice!
550
10,782
260
31,477
1,150,162
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کل کے الیکشن کی بھرپور تیاری رکھیں کسی بھی امیدوار کے بارے میں پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں آپ نے ناصرف ووٹ ڈلوانے ہیں بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے
1,426
24,849
443
51,890
1,661,261
V A م P I ر E 👻 🇵🇰 🇹🇷 retweeted
سوشل میڈیا کے رجحانات اور گلی محلوں میں عوام کی رائے جانچنے کے بعد میرا خیال ہے کہ میرے اِس پول کے جواب میں 80 فیصد کے قریب افراد کا جواب “عمران خان” ہو گا۔۔۔ دیکھتے ہیں میرا تجزیہ کس حد تک درست ثابت ہوتا ہے۔ آپ کسے پاکستان کا اگلا وزیرِاعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟؟
57%عمران خان
42%نواز شریف
0%مریم نواز
1%بلاول بھٹو زرداری
364,937 votes • Final results
11,261
11,297
2,080
12,498
2,251,816
BREAKING: Pakistani prominent Journalist Imran Riaz Khan reached home safely after 4 months, according to the Sialkot Police. #ImranRiazKhan
2
286