ام لبابہ (@eqg3s) header
ام لبابہ (@eqg3s) profile picture

جمیعت علمائے اسلام حلقہ خواتین

Joined August 2026
Photo by ام لبابہ (@eqg3s)Photo by ام لبابہ (@eqg3s)Photo by ام لبابہ (@eqg3s)Photo by ام لبابہ (@eqg3s)Photo by ام لبابہ (@eqg3s)Photo by ام لبابہ (@eqg3s)Photo by ام لبابہ (@eqg3s)Photo by ام لبابہ (@eqg3s)Photo by ام لبابہ (@eqg3s)Photo by ام لبابہ (@eqg3s)
کانٹوں کی زباں سوکھ گئی پیاس سے یارب کوئی آبلہ پاء وادی پرخار میں آوے قائد جمیعت #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
2
23
آئیے! جمعیت علماء اسلام کی کال پر اپنے نظریے، حقوق اور جمہوری اقدار کے تحفظ کے لیے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
6
72
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب
3
7
71
ام لبابہ retweeted
نکلو ملک کے لیے، نکلو آئین کی بالادستی کے لیے، نکلو مولانا فضل الرحمن صاحب کے تحفظ کے لیے! @MoulanaOfficial @JUIWomen #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
26
1
32
358
حکومت نے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی سیکیورٹی بھی واپس لے لی۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
6
6
72
الله نه ڪري مولانا فضل الرحمان صاحب کي ڪو نقصان پھتو ان جو ذميوار نواز شريف ھوندو مولانا عبدالغفور حيدري #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
54
ام لبابہ retweeted
9
34
344
ام لبابہ retweeted
مرکزی قیادت نے بھائی عمار یاسر صاحب کے لیے اواز اٹھایا
6
10
102
اگر قائدِ جمعیت کی سیکیورٹی نہیں ہوگی تو میری بھی کوئی سیکیورٹی نہیں ہوگی۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
4
61
ام لبابہ retweeted
مولانا فضل الرحمان سے وفاقی حکومت نے سیکیورٹی لے لی،مجھے بھی بلوچستان حکومت کی سیکیورٹی کی کوئی ضرورت نہیں،میں سیکیورٹی واپس کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔۔۔ صوبائی امیر سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع کا امن کانفرنس پشین سے خطاب میں اعلان #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
4
86
2
93
847
ام لبابہ retweeted
قائدِ جمعیت کی رہائش گاہ کی ناکہ بندی کی اطلاعات انتہائی تشویش ناک ہیں۔ سیاسی اختلاف کو ذاتی انتقام اور ریاستی دباؤ میں تبدیل کرنا جمہوری رویہ نہیں۔ حکومت قانون کی حدود میں رہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
4
88
2
89
813
ام لبابہ retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کوئی میدانِ جنگ نہیں کہ وہاں ناکہ بندی اور خوف کی فضا قائم کی جائے۔ سیاسی قیادت کے احترام اور شہری آزادیوں کا خیال رکھا جائے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
72
3
72
679
ام لبابہ retweeted
ایک طرف کردار کشی کی مہم، دوسری طرف کارکنوں کے خلاف مقدمات، پھر سیکیورٹی کی واپسی اور اب رہائش گاہ کی ناکہ بندی! آخر یہ سب کس سیاسی خوف کا نتیجہ ہے؟ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
74
3
71
731