بس اتنی سچائی کے ساتھ جئیں کہ جب کوئی آپ سے یہ کہے کہ تمہیں تمہارے کیے کا پھل ضرور ملے گا تو وہ دعا لگے بد دعا نہیں...!!
3
سولر پینلز کے لیے لائسنس کی لازمی شرط کی خبریں بے بنیاد ہیں، پاور ڈویژن کی وضاحت
#Pakistán
6
ایک زمانے میں وزیر اعظم شہباز شریف لوڈشیڈنگ کے خلاف مینار پاکستان پر دھرنا دیتے تھے
#Pakistán @_SahibzadaHamid #حافظ_قوم_کا_محافظ
12
جمعہ المبارک کے دن اپنے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں بکثرت درود بھیجیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
1
10
اور ہدایت ہے متقیوں کےلیے جو ایمان لاتے ہیں غیب پر اور نماز قائم کرتے ہیں اور اللہ کے دیے رزق سے خرچ کرتے ہیں
5
پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ بھی اضافہ نامنظور حکومت سبسیڈی والے ڈرامے بند کرے اور فورا پرانی قیمت بحال کرے
#petroliumprice
#PakistanHameshaZindabad
13








