عکس (@farmingabsurd) header
عکس (@farmingabsurd) profile picture

تراشیدہ کرداروں کا محصور

Joined February 2011
Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)Photo by عکس (@farmingabsurd)
پنجاب کا کاروبار کس کے ہاتھ میں جا رہا ہے ذرا سوچئیے !!! اگر مزید ایک دو سال پنجابیوں نے اپنا کاروبار نہ سنبھالا تو صرف ایک ہی بات کرنے کو رہ جائےگی۔۔۔ یہاں کوئی حالات نہیں، باہر چلو۔۔۔
14
12
1
81
26,991
احمد و شہزادی گریٹ ہال میں رات کے کھانے کے لیے موجود تھے۔ ہال کی بلند و بالا چھتیں، پتھر کی دیواریں اور مدھم روشنی اسے ایک خاص قسم کا پراسرار ماحول دے رہی تھی۔ ان کے ساتھ قلعے کا گائیڈ بوب بھی موجود تھا، جو اب گائیڈ سے زیادہ ایک رفیقِ گفتگو لگ رہا تھا۔ بوب، جس کے چہرے پر صدیوں کی
2
1
7
164
انسان ہوں۔ ایسی باتیں محسوس کرتا ہوں جن کا وجود ثابت ہی نہ کیا جا سکے۔ رات کی تنہائی میں کئی بار زمانہ قدیم کے عام و خاص لوگ شب بھر میرے ساتھ محو گفتگو رہتے ہیں۔ مجھے اپنے درد سناتے ہیں، اپنے وقتوں میں ان کو کن مسائل کا سامنا رہا، کن مجبوریوں نے راستہ کھوٹا کیا، کس جبر کے تحت
1
4
28
انہیں دنیا کو چھوڑنا پڑا۔۔ کئی بار ایسی راتیں گزارنے کے بعد ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ہم نے رات ایک ساتھ بتائی ویسے ہی دیر تک دن چڑھے انتہائی قریب جانے کونسے احساسات آپس میں بانٹ رہے ہوں۔" عکس بےجا
1
3
27
عکس retweeted
پنجابی ادب کی شاہکار کہانی مڑھیاں دا دیوا تحریر: محترمہ مریم مجید ڈار youtu.be/Jfw_KIqwu4U?si=Am9E…
4
2
13
283
جسم کی بات نہیں تھی ان کے دل تک جانا تھا لمبی دوری طے کرنے میں وقت تو لگتا ہے
3
8
34
846
نئی سحر کی چاپ نہ جانے کب ابھرے گی چاروں جانب رات کا گہرا سناٹا ہے
5
5
33
690
ایک سیدھی سی بات پوچھ لو اس ہر بھی بنا سوچے سمجھے آکر بندر ناچنا شروع کر دیتے ہیں۔ اور اگر اسی بات کی تفصیل پوچھو تو غائب۔۔ عجیب ڈنگروں کا فیبرک بن گیا ہے یہ سوشل میڈیا۔
6
31
409
مریم نواز کا کوئی بڑا ترقیاتی منصوبہ، جس سے عوام کو روزگار ملا ہو، مہنگائی کم ہوئی ہو، ایکسپورٹ بڑھی ہو۔ کسی کے علم میں ہو تو مجھے بھی مستفید فرمائیں۔ آجکل نیوز سے آوٹ ہوں۔
اور ناظرین اس وقت ریاست پاکستان میں مریم نواز شریف ہی وہ واحد وزیراعلی ہیں جو روزانہ بنیاد پر مختلف شہروں تحصیلوں قصبوں میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی تفصیل عوام تک پہنچا رہی ہیں اور صادق آباد سے اٹک تک ہوئی کارکردگی عوام کے سامنے رکھ رہی ہیں اور یہی وہ بنیادی فرق ہے جو آپ کو کسی اور صوبہ میں دکھائی نہیں دے گا اور اسی بنیاد پر آزاد کشمیر کی عوام نے نوازلیگ کو ووٹ دیا اور اسی وجہ سے وسیم اختر اور شاہزیب خانزادہ نے پنجاب کو خوش نصیب صوبہ قرار دیا کیونکہ مریم نواز اس صوبہ میں حقیقی تبدیلی لائی ہیں اور آج پنجاب کا لاء اینڈ آرڈر دیگر صوبوں سے بہت بہتر ہو گیا ہے کیونکہ اب پنجاب کی پولیس کسی سیاسی اثرو رسوخ کو تسلیم کئے بغیر میرٹ پر کام کررہی ہے اور اسی وجہ سے آپکو گجرات کے ایک صاحب نالاں دکھائی دیتے ہیں مریم نواز تینوں رب دیاں رکھاں
4
2
1
9
910
پِچھے میرے میرا سایا اگّے میرے میرا نھیرا کِتے جائے نہ باہیں چھڈ وے تیرا بِرہڑا نہ اِس وِچ کِسے تن دی مٹی نہ اِس وِچ کِسے من دا کُوڑا اساں چاڑھ چھٹایا چھج وے تیرا بِرہڑا
2
1
16
290
Replying to @farmingabsurd
بار بار دیکھا اور پڑھا ورنہ افسانوں سے مجھے چڑ 🫣پر آیسے افسانے امر ہیں کوئی نہیں لکھ سکتا ❣️
1
1
2
19
محترم ! آپ خود استاد ہیں۔ روز ازل سے لکھا گیا سارا بڑا ادب کھنگال لیں۔ کسی بھی تہذیب کی عشقیہ لوک داستانوں کو پڑھ لیں۔ عشق مجازی سے عشق حقیقی کا سارا سفر دیکھ لیں۔ ولیوں سے لے کر پیغمبروں کی سیرت اٹھا لیں۔ ہر بڑی داستان ہر بڑے عشق کا ابدی کائناتی وسعت رکھنے والا ایک ہی آفاقی معیار ہے ایک ہی کسوڑی ہے۔ وفا کا ایک اصول ہے۔ کہ ہجر کیسے کاٹا ۔۔۔۔جس کا ہجر جتنا بڑا تھا وہ اتنا ہی بڑا عاشق تھا۔ اسکا عشق اتنا ہی آفاقی وسعت والا تھا۔ جس کی تنہائی پر معنی ہے اسے خلوت کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔ جس کا ہجر کمال ہے وہ وصل سے بے نیاز ہوتا ہے۔ سدھارتھ ۔۔۔ فاقہ کاٹتا ہے تو گوتم بدھا بنتا ہے۔ کہیں لکھا پڑھا سنا ہو ۔۔۔ وہ عشق اس لئے لازوال تھا کہ وصل بہت لا جواب تھا۔ نہیں ملے گا۔ مل ہی نہیں سکتا۔ وہ جو رب سے عشق رکھتے ہیں یہ زندگی یہ دنیا انکا ہجر ہی تو ہے۔ رب سے وصل کا ہجر۔۔۔ سو یہی معیار ٹھہرا۔ یہی سوال ہوگا۔۔۔ بتاو ہجر کیسے کاٹا۔ ! 🙏
Replying to @kashifch
واہ واہ پائین۔۔۔ حسن و عشق۔۔ چایت و غم کے مفہوم کوئی آپ سے سمجھے۔۔۔
1
1
5
275
یاد ہے، ایک دن جب میں نے تمہیں کہا ’’ہر روز ہمارے یہاں آیا کرو‘‘ تو جواب ملا تھا۔’’یہ کیونکر ہو سکتا ہے‘‘! پھر میں نے کہا تھا۔’’اچھا، ایک دن چھوڑ کر سہی‘‘ تو تم نے اس پر بھی مجبوری ظاہر کی۔ پھر میں نے کہا ’’وعدہ کرو کہ… لیکن تم نے بات کاٹ کر کہاتھا کہ میں وعدہ کیسےکروں‘‘۔ اس پر
3
12
305
نہ کہو۔ مجھے موت سے ڈر لگتا ہے۔ میں زندگی کی عزت کرتی ہوں۔ مجھے زمانہ کے بڑے سے بڑے مصائب موت کے سامنے ہیچ معلوم ہوتے ہیں۔ موت یقینی سہی۔ لیکن اس کی آمد سے پہلے اس کا نام میرے دل پر ہول طاری کر دیتا ہے۔ نہ ! نہ! مجھے ڈرائو نہیں‘‘۔ پر میں تو اس کے متعلق ہی سوچتا رہا اور اس
1
4
54
حسین خواب کی آرزو قوی تر ہوتی رہی۔ کاش یہ خواب شرمندۂ تعبیر ہو سکتا ہے۔ افسانہ مسکن مسکن ایک ممحبت سو افسانے
6
44
میں نے اتنا بھی تو کہہ دیا تھا کہ بہتر ہو اگر تم اس دنیا میں ہی نہ رہو تاکہ میں آزادی سے تمہاری قبر پر آ سکا کروں اور وہاں تم سے وہ ساری باتیں کہہ سکوں جو اَب تک تم سے نہ کہہ سکا۔ تمہارے پہلو میں اتنی دیر بیٹھ سکوں جس کی تمنا ہر لمحہ جوان ہوتی جا رہی ہے…لیکن تم نے کہا تھا۔’’ایسے
1
5
77