فرسا (@farsaa__) header
فرسا (@farsaa__) profile picture

لکھتی ہوں تاکہ جی سکوں۔ | ©️فرسا | ♌ |🚫Dm|

To the Centre ❣
Joined September 2021
Photo by فرسا (@farsaa__)Photo by فرسا (@farsaa__)Photo by فرسا (@farsaa__)Photo by فرسا (@farsaa__)Photo by فرسا (@farsaa__)Photo by فرسا (@farsaa__)Photo by فرسا (@farsaa__)Photo by فرسا (@farsaa__)Photo by فرسا (@farsaa__)Photo by فرسا (@farsaa__)
"___جب تجھ میں حیاء نہ ہو تو پھر جو جی چاہے کر۔" (صحیح بخاری: 3483)
7
10
1
100
25,245
رَبَّنَاۤ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَ اغْفِرْ لَنَا١ۚ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ○ اے ہمارے رب، ہمارا نور ہمارے لیے مکمل کر دے اور ہم سے درگزر فرما، تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
12
162
زبردست
Replying to @farsaa__
دل نہیں لگ رہا اس عالمِ بے ثبات میں۔
3
72
خالی جگہ پُر کریں۔ دل نہیں لگ رہا ___ میں۔
5
1
13
325
معاملات اللہ کے سپرد کر دیے جائیں تو ان کو سوچ کر خود کو پاگل نہیں کرنا چاہیے۔۔۔ ۔ ۔۔
1
17
397
فرسا retweeted
وہی قاتل وہی شاہد وہی منصف ٹھہرے اقربا میرے کریں قتل کا دعویٰ کس پر
1
8
53
649
Normalise losing interest in a man When you realise you're spending More time analysing his behaviour Than enjoying his company.. . ...
1
2
1
17
446
33
511
37
3,184
65,222
THE GENOCIDE IN GAZA HASN'T ENDED!
A displaced Palestinian man in Gaza films floodwater pouring into his family’s tent.
46
1,639
10
4,368
45,352
فرسا retweeted
Good evening friends
5
62
1
454
2,378
الحمدللہ صاحبہ اپنے خاندان کو مل گئی۔ روز الحمدللہ لکھتے ہوئے عجیب سی خوشی ہوتی ہے لیکن آج کیفیت بہت غمگین ہے۔ ہم صبح پانچ بجے ملتان سے چنیوٹ کے ایک گاؤں شادی پور پہنچے۔ صبح کی ساڑھے آٹھ بجے تھے۔ صاحبہ کو کراچی گلشن حدید سے سات آٹھ سال کی عمر میں اغو*اء کرکے فیصل آباد منتقل کیا گیا تھا۔ تین ہاتھوں میں فروخت ہوئی۔ چند سال نجانےکس حال میں گزرے۔ آخری خریدنے والے ایک ضعیف العمر انسان تھے۔ انکی نرینہ اولاد نہیں تھی تو کسی “نیک دل انسان” نے مشورہ دیا کہ فلاں جگہ ایک لڑکی فروخت ہورہی جاکر خرید لو کیا پتہ اس سے بیٹا پیدا ہو۔ سات بچے ہوئے جن میں دو چھوٹے بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں۔ ہم جب صبح پہنچے تو صاحبہ اپنی ماں اور بہنوں سے پاگلوں کی طرح لپٹ لپٹ کر روئی۔ ایک ہی سوال تھا “تم لوگوں نے مجھے کیوں نہیں ڈھونڈا؟” ہائے مجھ پر کیا گزری تم لوگوں کے بغیر میں کیا بتاؤں”۔ پڑوسیوں نے ہمارا اکرام کیا ۔پھر ہم صاحبہ کے گھر گئے وہاں حقہ پیتے ایک ضعیف العمر بابا جی نظر آئے جنکے سماعت بھی ختم ہوچکی تھی ستر سال سے زیادہ عمر تھی۔بتایا گیا یہ صاحبہ کے شوہر ہیں۔ پہلی بیوی کی بیٹیاں اور ایک گھر داماد نے ہی سارا معمالہ ڈیل کیا۔ ننھیال ملنے کی خبر سن کر بچے خوش تھے لیکن ہمارے پہنچنے سے قبل پہلی ماں سے بہنیں جو بچوں کی نانی جتنی ہیں نے بچوں کی ذہن سازی کر رکھی تھی اور ڈرایا تھا کہ ماں کے ساتھ جائیں گے تو وہ لوگ جاکر بیچ دیں گے۔ بات بہت پیچیدہ اور ہاتھا پائی گالم گلوچ تک پہنچ گئی تھی۔ صاحبہ نے مستقل والدہ کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ آدھے بچے یہاں اور آدھے بچے ماں کے ساتھ جانے کو تیار تھے۔ بھری محفل میں اچانک کبھی چھوٹی بیٹیوں میں سے کوئی ایک اور کبھی بیٹا غائب ہوجاتا لیجاکر اسکی ذہن سازی کرتے اور بچہ آکر ڈرتے ہوئے ماں سے دور ہوجاتا اور ساتھ جانے سے انکار کرتا۔ اتنی تکلیف صاحبہ پر ظلم کا سن کر نہیں ہورہی تھی جتنی تکلیف بچوں کا ذہن خراب کرنے کے بعد پہلی بیوی کی بیٹیوں کے چہروں پر مکروہ مسکراہٹ دیکھ کر ہورہی تھی۔ ہم نے دونوں گھرانوں کو بٹھاکر کہا کہ نہ ماں سے کسی بچے کو جدا کرنا چاہئے اور نہ باپ سے۔ صاحبہ اسی گھر کو اپنا گھر بنائے رکھے۔کراچی جاکر اپنے خاندان سے ملکر آجائے چھوٹے بچوں کو لیکر جائےگی واپس آئےگی۔ اور علاقہ معززین کی ذمہ داری پر ایک شرط منوائی کہ آج کے بعد صاحبہ کی بیٹیوں کو فیصل آبا یا لاہور کسی کے ہاں کام کے لئے نہیں بھیجیں گے۔ جلد از جلد انکے مناسب رشتوں کا انتظام کریں گے۔ آخر میں بچوں کو ساتھ لیجانے پر بات دست و بگریبان پر پہنچی ۔ بہت ہی ناخوش گوار ماحول بنا۔ دوبارہ معززین جمع ہوئے اور ماحول کو سنبھالا۔ اس شرط پر ہم ملتان روانہ ہوئے کچھ دیر قبل پہنچے ہیں۔ آج کے کیس نے جتنا تھکایا پریشان کیا اور رلایا آج تک کبھی اتنا نہیں ہوا۔ مکمل تفصیل ان شاءاللہ آپ بقیہ ویڈیوز میں دیکھ سکیں گے۔ #waliullahmaroof
12
123
4
386
12,373
کسی سے ہاتھ کسی سے نظر ملاتے ہوئے میں بجھ رہی ہوں روا داریاں نبھاتے ہوئے (شاعر : شہناز نور) #اردو
السلام علیکم و رحمة اللّہ محبانِ اردو 💐💐 آج کی بزمِ اردو کا موضوع ❤ میری بیاض سے ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
1
2
12
258
اسکیم 2027
Parhai choro fraud seekho fraud.
6
118
جب ہم ہی نہ مہکے پھر صاحب تم بادِ صبا کہلاؤ تو کیا
1
17
97
1,900
نا تو آئے گی نا ہی چین آئے گا۔ ۔۔ ۔۔۔ #RIPwinters
2
1
8
522
Good morning
51
93
6
635
9,105