Gladiator retweeted
Dear Governor @fkkundi,
In what capacity was Federal Interior Minister, #MohsinNaqvi meeting on provincial matters at the Governor House, bypassing the Provincial Government? Who authorised the Chief Secretary @CSKPOfficial & IG @KP_Police1 to attend the meeting? A Federal Minister cannot assume the role of the provincial executive.
This is a serious violation of provincial autonomy & executive authority. The Governor House must not become a parallel provincial secretariat for the Federal Government. Please no more adventures & experiments in #Pakhtunkhwa.
#ProvincialAutonomy
#RestoreDemocracy
#PakhtunkhwaThrownToTheWolves
Met with Federal Interior Minister @MohsinnaqviC42 , IG @KP_Police1 Zulfiqar Hameed, @CSKPOfficial Shahab Ali Shah at Governor House, Peshawar. We discussed the prevailing security situation in Khyber Pakhtunkhwa. The security of our people remains our foremost priority. Khyber Pakhtunkhwa has sacrificed enough, and every institution must work together to protect our people and defeat terrorism.
Gladiator retweeted
محسن نقوی صاحب آج بلوچستان آپ کے ہاتھ سے نکل چکا ہے اس کا ذمہ دار سہیل آفریدی نہیں ہے
کشمیر میں پاک فوج مردہ باد کے نعرے لگ رہے ہیں اس کا ذمہ دار سہیل آفریدی نہیں ہے
سندھ طاس معاہدہ معطل ہے سہیل آفریدی ذمہ دار نہیں
کرکٹ تباہ ذمہ دار سہیل آفریدی نہیں
اگر سرحد پار کر کے دہشتگرد پاکستان میں دہشتگردی کر رہے ہیں تو سرحدوں کی حفاظت بھی سہیل آفریدی کی ذمہ داری نہیں
یہ سب تب ہوا جب امیچور اور نا سمجھ لوگ بڑے عہدوں پر بیٹھ گئے
Gladiator retweeted
سہیل آفریدی میدان میں، عوامی ری ایکشن دیکھ کے مقتدر حلقوں کی دیواریں ہلنے لگی، وائرل کرتے جائیں
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
xitter.gq/i50y46/status/21066682…
Gladiator retweeted
رات کے اس وقت وزیر اعلی سہیل آفریدی کا کنٹینر کرک کی جانب رواں دواں🚨🔥
#لانگ_مارچ_کا_فیصلہ_حتمی
Gladiator retweeted
اسلام آباد ای الیون میں لوگوں کے گھروں کو گرانے کا ظالمانہ عمل شروع
ایک شخص پاگلوں کی طرح منت ترلے کررہا ہے میرے چھوٹے چھوٹے بچے اندر مت کرو یہ کیسی ریاست ہے
جو خود کو ماں تو کہتی ہے پر ماں جیسا دل نہیں
Gladiator retweeted
☢️ یورینیئم: وہ دھات جس نے دنیا کو تقسیم کر دیا! 🌍
کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون سی چیز ہے جو کسی ملک کو سپر پاور بنا دیتی ہے؟ جس کے لیے بڑی طاقتیں جنگیں لڑتی ہیں اور آج امریکہ ایران سے کیوں خائف ہے؟
🔍 حیرت انگیز حقائق:
Yellowcake: پہاڑوں سے نکلنے والا یورینیئم شروع میں "پتھر" کی شکل میں ہوتا ہے۔
Enrichment (افروزگی): جب اسے مشینوں میں گھمایا جائے تو اس کی طاقت بڑھتی ہے۔
3% سے 5%: صرف بجلی بنانے کے کام آتا ہے۔
20%: کینسر کے علاج اور سائنسی ریسرچ کے لیے۔
90%+ (Weapon Grade): یہاں پہنچتے ہی یہ ایٹم بم بن جاتا ہے! 💣
حیرت کی بات یہ ہے کہ 20% تک پہنچنا مشکل ہے، لیکن اس کے بعد 90% کا سفر بہت آسان ہو جاتا ہے! یہی وجہ ہے کہ پوری دنیا میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔
صرف تباہی نہیں، یورینیئم سستی بجلی، طبی معجزات اور سمندری آبدوزوں کو مہینوں تک ایندھن فراہم کرنے کی طاقت بھی رکھتا ہے۔ 💡✨
Gladiator retweeted
لوگوں کا روزگار تباہ کرنے والو،
اللہ پاک تم لوگوں کو تباہ و برباد کرے-
آمین یا رب العالمین



















