Arslan Ishaque (@fuorious) header
Arslan Ishaque (@fuorious) profile picture

furious world

Joined August 2010
Photo by Arslan Ishaque (@fuorious)Photo by Arslan Ishaque (@fuorious)Photo by Arslan Ishaque (@fuorious)Photo by Arslan Ishaque (@fuorious)Photo by Arslan Ishaque (@fuorious)Photo by Arslan Ishaque (@fuorious)Photo by Arslan Ishaque (@fuorious)Photo by Arslan Ishaque (@fuorious)Photo by Arslan Ishaque (@fuorious)Photo by Arslan Ishaque (@fuorious)
Arslan Ishaque retweeted
دو رائے! جناب یہ اچھی بات ہے کے سوشل میڈیا پر پریشر بڑھنے پر آپ نے یہ ٹویٹ کیا مگر سوال یہ کی آپ جیسے لوگ جنہیں ہم کپتان کی ٹیم کے اصل کھلاڑی مانتے ہیں وہ دوسری رائے کیسے قائم کر سکتے ہیں یا کپتان عمران خان کی اس قوم کے لیے خدمات کا پتہ ہوتے ہوئے بھی شاہد آفریدی جیسے شخص کو قومی ہیروز کی لائن میں خاص طور کپتان عمران خان صاحب کے ساتھ کیسے ملا سکتے ہیں؟ اس قوم کی، حقیقی آزادی کے شہداء اور اسیران کی توہین ہے یہ۔ قومی ہیرو وہ ہوتا ہے جس نے قوم کی خدمت کے ہو کپتان عمران خان صاحب نے اپنی تمام زندگی مشن کے طور پر اس قوم کے لیے وقف کر دی ہے۔ آپ شاہد آفریدی کی کس قابلیت پر اسے قومی ہیرو مانتے ہیں؟ دور فسطائیت کے خلاف نہ بولنے پر؟ کپتان عمران خان صاحب کی زخمی ٹانگ پر قہقہہ لگانے پر یا سب سے زیادہ مرتبہ 0 پر آوٹ ہونے پر؟ آپ اب خود کو جسٹیفائی نہ کریں آپ کے الفاظ نے شاہد آفریدی جیسے گھٹیا سوچ کے حامل افراد کو سپورٹ کیا ہے۔ اس پر بلا تمہید و تردد قوم سے معافی مانگیں۔ لیڈر صرف عمران خان، باقی سارے کھمبے @Ali_MuhammadPTI
تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم :- افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملّت کے مقدّر کا ستارا پاکستان سے محبت کرنے والے نوجوانوں کو سیاست کے زریعہ ملک کو ٹھیک کرنے کے عظیم کام پہ لگانے کا نام ہے تحریک انصاف @PTIofficial یہ اک تحریک ہے جو @ImranKhanPTI صاحب نے 1996 میں شروع کی اور اب یہ چلتی چلی جائے گی انشاءاللّٰہ نوجوانوں نے اس تحریک کے زریعہ نہ صرف عملی سیاست میں اپنے قدم جمائے اور ملک پہ طاری سیاسی جمود کو توڑا اور اشرافیہ کی سیاسی سٹیٹس کو کے کوہ ہمالہ کو سر کیا بلکہ پاکستان کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پہ اس تحریک کو مضبوط کیا اور یہ کام ایک دن میں نہیں ہوا بلکہ پورے 27 سال لگ گئے اس عظیم کام میں۔ سوال پوچھا جاتا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم میں کون لوگ ہیں اور یہ کتنے افراد پہ مشتمل ہے؟ انکی کیا تنخواہ ہے ؟ کیا مراعات ہیں ؟ باقائدہ عہدہ دار تو چند سو یا چند ہزار ہونگے اور وہ بھی اکثریت Volunteers یعنی رضاکاروں کی لیکن ٹیم کروڑوں افراد پہ مشتمل ہے جس میں ہم سب شامل ہیں۔ عمران خان صاحب کےساتھ اک نسل جوان ہوگئی جو پاکستان کی محبت میں سوشل میڈیا پہ دن رات بغیر کسی اجرت یا دنیاوی مراعات کہ قومی فریضہ سمجھ کر تحریک انصاف کے بیانیہ کو صرف اور صرف پاکستان کی خاطر آگے بڑھا رہے ہیں۔ ان کی تعداد لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں ہے۔ کسی ٹرک کلینر سے لیکر ایک ڈاکٹر اور ایک انجنئیر سے لیکر ایک ریڑھی بان اور اک سرکاری ملازم اور افسر سے لیکر بھٹہ مزدور اور اک وکیل اور استاد اور طالب علم سے لیکر اک ٹیکسی ڈرائیور اور کشمیر اور گلگت کے پہاڑوں میں بیٹھے شخص سے لیکر پختونخواہ پنجاب سندھ اور بلوچستان میں رہنے والوں تک اور امریکہ کینڈا جاپان روس ملائشیا افریقہ آسٹریلیا اور سعودی عرب و یورپ میں پڑھائی یا روزگار یا کاروبار یا مزدوری کے سلسلہ میں مقیم پاکستانی یہ سب تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ہیں جو سمارٹ فون استعمال کرتے ہیں اور سوشل میڈیا پہ صرف پاکستان کی محبت میں عمران خان اور پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتےہیں یہ سب محب وطن پاکستانی ہیں اور ہمیں ان پہ فخر ہے❤️۔ کسی بھی معاملہ پہ دو رائے کا آنا فطری امر ہے اور نظریاتی اختلاف ہی صحت مند معاشرہ کی عکاس ہے لیکن اسلام سے پاکستان سے تحریک انصاف اور عمران خان صاحب سے ان سب کی کمٹمنٹ اور قربانیوں میں کوئی دو رائے نہیں۔ اکثر کسی بات برا مان جائیں یا اختلاف رائے پہ مجھ جیسے لوگوں کو بھی کبھی کبھار سخت تنقید کا سامنا رہتا ہے لیکن ان کی تنقید بھی صرف پاکستان اور عمران خان سے محبت و وفاداری کی وجہ سے ہوتی ہے اور اس کا ہم برا نہیں مناتے بلکہ اس غصہ یا تنقید میں بھی ملک سے پیار اور عمران خان سے وفا پنہاں ہوتی ہے اور ہمارے لئیے مشعل راہ ہے۔ تحریک انصاف کا سوشل میڈیا ورکر بننے کیلئے نہ کسی درخواست کی ضرورت ہے نہ عہدہ کی نہ تنخواہ کی نہ پارٹی مرکزی قیادت کی اجازت کی نہ سفارش کی اور نہ ہی بڑی بڑی ڈگریوں کی بس دل میں اسلام اور پاکستان سے محبت ہونی چاہئے سمارٹ فون اُٹھائیں اور سوشل میڈیا پہ اسلام و پاکستان کے مفاد میں کام شروع کردیں غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح لکھنا شروع کردیں مظلوم کا ساتھ دیں اورظالم کے ظلم کو ظلم کہیں مبارک ہو آپ تحریک انصاف اور عمران خان صاحب کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں ! 👍 کسی بھی قسم کی تنقید یا ناکامی پہ مایوس نہیں ہونا اور نہ ہی عمران خان پہ اور نہ ہی پاکستان پہ ہمارا یقین اور ہمارا اعتماد کم ہوگا اور نہ ہی ہم حوصلہ ہاریں گے جب تک اپنی منزل نہ پا لیں۔ ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو
تلاطم خیز موجوں سے وہ کبھی گھبرایا نہیں کرتے ملکر پاکستان کو مضبوط بنائیں گے انشاءاللٰہ پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم پائیندہ باد
16
5
8
292
Arslan Ishaque retweeted
Replying to @Msafi527
Done
1
1
12
Help With Child Maintenance, Designed for Dads.

2
363
82,569
Arslan Ishaque retweeted
The likelihood of a re-match of 2020’s #USpresidentialelection is growing. The choice for voters may be the same as four years ago, but the implications for investors, and the US economy, look rather different.

10
1
951
212,428