Hala (@halahumza) header
Hala (@halahumza) profile picture

🫰🏻♥️

Pakistan
Joined December 2025
Photo by Hala (@halahumza)Photo by Hala (@halahumza)Photo by Hala (@halahumza)Photo by Hala (@halahumza)Photo by Hala (@halahumza)Photo by Hala (@halahumza)Photo by Hala (@halahumza)Photo by Hala (@halahumza)Photo by Hala (@halahumza)Photo by Hala (@halahumza)
امن و استحکام کی راہ میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیا جا رہا ہے۔ ہمارے جوانوں کی قربانیاں اور بروقت کارروائیاں خیبر پختونخوا کو محفوظ، پُرامن اور خوشحال بنانے کی ضمانت ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
15
10
49
Hala retweeted
خیبر پختونخوا کا روشن مستقبل دہشتگردی اور پسماندگی میں نہیں بلکہ تعلیم، ترقی اور خوشحالی میں ہے۔ امن کے لیے جانوں کا نذرانہ دینے والے پاک فوج اور پولیس کے شہداء پوری قوم کا فخر ہیں۔ ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
14
11
53
سیکیورٹی فورسز خیبر پختونخوا سے فتنہ الخوارج کا مکمل صفایا کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ 18 نومبر 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 خارجی کتوں کو جہنم رسید کر دیا۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
18
13
58
Hala retweeted
پرامن اور محفوظ خیبر پختونخوا کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز اور عوام کے درمیان اعتماد، تعاون اور مضبوط روابط ناگزیر ہیں۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عوام کا ساتھ ہی ہماری اصل طاقت ہے۔#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
16
11
51
Hala retweeted
نوجوانوں کے ہاتھوں میں اسلحہ نہیں بلکہ قلم اور کتاب ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کی کاوشوں سے پختونخوا کے تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز پھر سے آباد ہو رہے ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
19
14
47
Hala retweeted
سرحدی علاقوں میں کڑی نگرانی اور سیکیورٹی فورسز کے بروقت ایکشن کے باعث دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنایا جا رہا ہے۔ وطن کی مٹی کے محافظ ہر محاذ پر دشمن کو عبرتناک شکست دے رہے ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
17
13
112
Hala retweeted
خیبرپختونخوا سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کا عزم غیر متزلزل ہے۔ 13 اور 14 نومبر کو میر علی اور اورکزئی میں کامیاب کارروائیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوام کے تحفظ اور خطے کے استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
18
12
60
Hala retweeted
فتنة الخوارج کا اسلام اور انسانیت سے کوئی تعلق نہیں، یہ عناصر بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر خطے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ فورسز اور عوام کا اتحاد ان کے تمام ناپاک منصوبوں کو خاک میں ملا دے گا۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
19
13
44
Hala retweeted
خیبر پختونخوا کے امن اور عوام کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز کے جوان اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔ گزشتہ 60 روز میں پاک فوج، ایف سی اور کے پی پولیس کے 53 جوانوں اور افسران نے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
16
11
54
فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں دراصل عوام کی جان و مال کے تحفظ اور خطے میں امن و امان برقرار رکھنے کی کوشش ہیں۔ امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
2
16
14
56
Hala retweeted
ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور معاشی استحکام کا راز پائیدار امن میں پوشیدہ ہے۔ سیکیورٹی فورسز کی شب و روز محنت سے پختونخوا ایک بار پھر امن، محبت اور ترقی کا گہوارہ بننے جا رہا ہے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
17
13
38
دہشتگردی کے خاتمے اور پرامن اور محفوظ خیبر پختونخوا کے لیے سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد کے مابین باہمی روابط، تعاون اور اعتماد انتہائی ضروری ہے۔ عوام الناس کو چاہیے کہ دہشتگردی کو شکست دینے کے لیے اپنے محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
17
13
58
Hala retweeted
خیبر پختونخوا کے غیور عوام اور بہادر سیکیورٹی فورسز کا عزم غیر متزلزل ہے۔ دہشت گردوں کے سہولت کاروں اور فتنة الخوارج کے نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ کر کے خطے میں دیرپا امن قائم کیا جا رہا ہے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
17
13
183
Hala retweeted
خیبرپختونخوا کا مستقبل دہشت گردی اور پسماندگی نہیں بلکہ تعلیم، ترقی اور خوشحالی ہے۔ اس خطے کے امن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج اور پولیس کے شہداء پوری قوم کا فخر اور ہمارے اصل محسن ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
18
12
44
دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور بے گناہ شہریوں پر حملے کرنے والے عناصر کے خلاف فیصلہ کن اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
17
15
54
Hala retweeted
خیبر پختونخوا میں بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور بدامنی پھیلانے والے عناصر کے لیے زمین تنگ کر دی گئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت نے عوام کے اعتماد کو مزید مضبوط کیا ہے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
17
13
44
Hala retweeted
امن کے دشمنوں کے خلاف جاری فیصلہ کن کارروائیوں میں مقامی عمائدین اور عوام کا تعاون قابلِ تحسین ہے۔ عوامی حمایت کے ساتھ سیکیورٹی فورسز بہت جلد صوبے کو مکمل طور پر پرامن بنا دیں گی۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
17
13
42
خیبر پختونخوا کا مستقبل دہشتگردی اور پسماندگی نہیں بلکہ تعلیم، ترقی اور خوشحالی ہے۔ خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کے ناسور سے پاک کرنے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس اور پاک فوج کے شہداء قوم کا فخر اور پختونخوا کے محسن ہیں۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
15
12
51
Hala retweeted
پاک فوج، فرنٹیئر کور اور کے پی پولیس کی بے مثال قربانیوں کی بدولت صوبے میں امن کی فضا بحال ہو رہی ہے۔ قوم اپنے ان بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے جو مادرِ وطن کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
19
14
67
Hala retweeted
فتنہ الخوارج کے نیٹ ورک کو توڑنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز تیزی سے جاری ہیں۔ گزشتہ دو ماہ میں اہم کمانڈروں سمیت سینکڑوں دہشت گردوں کی ہلاکت خیبرپختونخوا میں دیرپا امن اور خوشحالی کی ضمانت ہے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
18
12
48