Using this acc since Oct,22 #Yaar_Purany #Team7Stars🌟 TeamAdmin @Teamsocialstorm Admin @QirtasWrites Provocateur Reposts arent endorsement

آپ کی دسترس سے باہر۔
Joined January 2014
Reminder for Evey girl I am beautiful,I wear the confidence of my own skin. My scars are my stripes,I am a tigress in my own way. Don't stare at me,I don't need your approval or advice.
286
147
13
955
🇵🇰 27 October — Kashmir Black Day Following Imran Khan’s vision of justice, dignity and self-determination, we stand in solidarity with the people of Kashmir and support their right to decide their own future. #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد The date also marks a significant turning point in Pakistan’s political history. On 27 October 1958, General Ayub Khan consolidated power following the removal of President Iskander Mirza, marking the beginning of a period of military rule. #Dictator Kashmir’s future must be decided by its people. Pakistan’s future must be shaped by constitutional democracy and the will of its people. #KashmirBlackDay
🤖 Made with AI
1
11
1
13
405
Replying to @halfaehalfhuman
Done kry har negative chezzzzz ko
1
1
1
57
میں مسلمان ہوں ورنہ کہتی کہ یہ پچھلے جنم میں ہلاکو خان تھا جنگ بم اسکو اچھی خبیریں لگ رہی ہوتیں
1
1
1
104
یہ کوئی قتل تھوڑی ہے نہ جو بات آئی گئی ہو جائے میں اور اپنا نظر انداز ہونا بھول جاؤ ۔۔۔
1
1
13
268
Mra dil kar ra space bnao 😕
7
1
18
364
iffi retweeted
اک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ...🍂
2
2
23
289
A tragedy, when a mature mind and a romantic heart are in the same body...!!!!!! Nazar Qabani
5
3
37
406
Yes...!
1
10
206
دور رہو، کہ اب وحشت آتی ہے ہر ربط سے۔۔۔
1
2
17
378
This is the tragedy of both countries: misrepresenting each other through stereotypes. Pakistani films also portrayed Indian men for years in dhotis, with tilaks and small hair tufts. I’m not sure if that’s still the case, but both sides need to move beyond these clichés and portray each other more realistically. #RabyaKulsoom #Bollywood #DarENijaat #AbuBakar #PakistaniDrama
Rabya Kulsoom Tells Bollywood to Take Notes from Abu Bakar! 😂🔥 Rabya Kulsoom jokingly suggested that Bollywood should portray Pakistani men like Abu Bakar from Dar-e-Nijaat instead of relying on stereotypical characters wearing taweez and surma. 🤣🔥🙌🏻 #RabyaKulsoom #Bollywood #DarENijaat #AbuBakar #PakistaniDrama
1
5
8
150
iffi retweeted
Replying to @TheSheherPTI
Replies of @halfaehalfhuman
1
1
2
71
اگر میں خوشبو ساز ہوتی کبھی سوچتی ہوں، اگر احساسات کو خوشبو میں ڈھالنے کا ہنر آتا تو میں اس کے وجود کی ہر کیفیت کو کسی انمول عطر میں سمو لیتی۔ اس کی آمد میں صبح کی تازگی، گفتگو میں صندل کا ٹھہراؤ اور مسکراہٹ میں موتیے کی لطافت رکھتی۔ اس کی خاموشی کو پہلی بارش کے بعد کی سوندھی مٹی جیسا بناتی، جس میں سکون بھی ہوتا ہے اور ایک ان کہی اداسی بھی۔ اس کی آواز کے لیے کوئی ایسی تاثیر چنتی جو سماعت سے گزر کر دل میں اتر جائے، اور اس کی غیر موجودگی میں وہ تمام چھوٹی چھوٹی باتیں محفوظ کر لیتی جو قربت میں معمولی، مگر فاصلے پر بے حد قیمتی محسوس ہوتی ہیں۔ مگر پھر خیال آتا ہے کہ بعض لوگ کسی عطر کے محتاج نہیں ہوتے۔ ان کی موجودگی خود ایک کیفیت ہوتی ہے، جو لمحوں کو معنی اور یادوں کو زندگی بخش دیتی ہے۔ اگر میں خوشبو ساز ہوتی تو شاید اس کے نام سے ایک عطر ضرور بناتی، مگر اسے کوئی نام نہ دیتی، کیونکہ بعض احساسات لفظوں کی گرفت سے کہیں آگے ہوتے ہیں۔ اور شاید میری محبت کی سب سے گہری حقیقت یہی ہے کہ میں اسے اپنے پاس رکھنے کی خواہش سے زیادہ، اپنے اندر محفوظ رکھنے کی آرزو کرتی ہوں۔ وہ کبھی میرے قریب ہو یا مجھ سے بہت دور، میرے وجود میں اس کا ایک حصہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔ کیونکہ کچھ لوگ زندگی میں ملیں یا نہ ملیں، روح میں یوں اتر جاتے ہیں کہ پھر ان کے بچھڑنے سے بھی ان کی موجودگی ختم نہیں ہوتی۔ اور اگر کبھی مجھ سے پوچھا جائے کہ میری زندگی کی سب سے عزیز خوشبو کون سی ہے، تو میں کسی پھول یا عطر کا نام نہیں لوں گی… بس آنکھیں بند کر کے اسے یاد کروں گی، اور خاموشی سے کہوں گی، وہی… جسے میں نے کبھی مکمل طور پر پایا نہیں، مگر جس کی کمی نے مجھے کبھی خود سے خالی نہیں ہونے دیا ۔تحریر: فاطمہ منصور 🌸 #ReflectionsbyFatima
6
8
19
487
سُنو اِکسیرِ ہَستی تُم نے سَفید پُھول دِیکھے ہیں نا؟ کِتنے مُنفرد نَظر آتے ہیں وہ بِلکل وِیسے جیسے تُم ہو۔ جَاذِب، پُرکشش، طَلسم طاری کرنے والے، نِگائیں تُم پہ آ کر سَاکت ہو جَاتیں ہیں، جَہاں تُم موجُود ہو وَہاں نَظر کا محور کوئی اور ہو سکتا ہے کیا؟
میرا کاکا @lostinnovel
1
1
8
165
🫀🫀🫀🫀🫀🫀🫀🫀🫀
میرا کاکا @lostinnovel
1
1
4
162
iffi retweeted
ایک ہمسائے نے آپکا پانی بند کردیا، ایک نے گیس، ایک نے بارڈر اور ایک نے انویسٹمنٹ اخے ہم دُنیا کے فیصلے کریں گے 😡 #WakeUpPakistan 🇵🇰
3
13
2
38
815
لفظوں_کا_وار_شعور_کا_جواب مجھے “فلاسفر” کہہ کر تم نے طنز کیا… میں نے اسے تعریف سمجھا۔ فرق صرف اتنا ہے… تم ہنس رہے تھے، میں سمجھ رہا تھا۔ تم نے مجھے مذاق بنایا، میں نے تمہیں مثال بنا لیا. جو خود نہ سوچ سکے، وہ سوچنے والے کو پاگل کہتا ہے۔ تمہاری ہنسی تمہاری سمجھ کی حد تھی، میری خاموشی میرا انتخاب۔ میں کم نہیں ہوا… تمہاری نظر چھوٹی تھی۔ تم نے لفظ پھینکے… میں نے مطلب پڑھ لیے۔ طنز کرنے والے یاد نہیں رہتے، سوچنے والے یاد رہ جاتے ہیں۔ میں فلاسفر ہوں یا نہیں… یہ اہم نہیں۔ اہم یہ ہے کہ میں وہ باتیں دیکھ لیتا ہوں جو تمہیں نظر بھی نہیں آتیں۔ تم نے ہنسی بنائی… میں نے اس ہنسی کے پیچھے چھپی کم ظرفی کو پڑھ لیا۔ یاد رکھو… کسی کو نیچا دکھا کر کوئی اونچا نہیں ہوتا، بس اپنا قد اور چھوٹا کر لیتا ہے۔ اور ہاں… اگر تمہیں سوچنے والا انسان “مذاق” لگتا ہے تو پھر مسئلہ میرے سوچنے میں نہیں، تمہارے نہ سوچنے میں ہے.....!!!
14
23
45
899
Happy birthday pyari Stay blessed ❤️ @bornappetiteyou
2
4
1
9
585
میری ٹائم لائن پر دو ڈاکٹر پائے جاتے ہیں۔ ایک @Dr_Romeooo جس نے غلطی سے ایم بی بی ایس کر تو لیا لیکن پوسٹ مارٹم پالیٹکس کا اور خوشخبریاں جنگوں کی دیتا ہے۔ دوسرا @mansoorlaughs جس کا ایم بی بی ایس سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے پھر بھی آپریشنز میں لگا رہتا ہے۔ 😂🤦🏻‍♀️
9
3
38
1,607
میرا کاکا @lostinnovel
One word for Happiness!?
1
2
10
694