®حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر retweeted
درد دل رکھنے والی ماں کا کردار نبھاتے ہوئے وزیراعلی پنجاب #مریم_نوازشریف کا قصور میں سڑک کنارے ٹھیلا لگائی ہوئی بزرگ خاتون سے مکالمہ❤
®حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر retweeted
Clinics On Wheels providing medical assistance and free medicines to people at their doorsteps in the flood-hit areas across Punjab.
®حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر retweeted
کچھ سوچ کے کرتا ہوں دعا
تو خوش ہے توخوش رہےصدا
غم تیرے قریب نہ ائے کبھی
ہر خوشی مقدر کرے تیرے خدا
تو چکمتی رہے چاند کی طرح
تارے بھی رہیں تیرے ہم نوا
تو پھول کی وہ خوشبو بنے
جس سے جائے جہاں جگمگا
حامد بس میں کیا ہے اسکے سوا
خوش رہو تم سدا دعا ہے دعا
#hammiii_write
®حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر retweeted
نافرمانیوں کے لئے اللہ کا حکم بلکل جو آجکل سیلاب آ رہے ہیں تو ہے کوئی جو سمجھے؟
®حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر retweeted
میں قاہد محترم مرتضی جاوید عباسی صاحب اور دیگر قاہدین کا شکریہ ادا کرتا جہنوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے پارٹی کی ذمہ داری دی انشاءاللہ پارٹی کو مزید مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کروں گا😍🥰
انفارمیشن سیکرٹری یوتھ ونگ یوسی پلک ثاقب جاوید عباسی!!
پاکستان مسلم لیگ ن زندہ آباد
®حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر retweeted
Replying to @miraalrajpot
چاند کی رعنائیوں میں یہ راز مستور ہے
خوبصورت وہی ہے جو دسترس سے دور ہے
#hammiii_write
®حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر retweeted
اللّٰہُ يبَارِک! الضّحکَۃ عَلٰی وَجْھِکَ، وَالضّحكَۃِ فِیْ صَوْتِک، وَالنُّوْرِ فيْ عَیْنَیْک، وَالسَّلَامِ فِيْ قَلْبِک
اللہ کرے! آپ کے چہرے پہ ہنسی، آپ کی آواز میں چہک، آپ کی آنکھوں میں نور اور آپ کے دل پہ سکون کا نزول مستقل کر دیا جائے.
#hammiii_write
®حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر retweeted
لاہور واقعہ میں پکڑے گئے 5 ملزموں کو مجسٹریٹ کے سامنے ریمانڈ کے لیے پیش کیا گیا تو مجسٹریٹ نے سب کو رہا کر دیا۔ اب بتائیں اتنی بڑی بے حیائی ہوئی، دنیا ساری نے دیکھا لیکن عدالت نے ملزمان کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کی بجائے رہا کر دیا۔
میری وزیراعلی @MaryamNSharif سے درخواست ہے لاہور واقعہ میں LGBTQ والے مرکزی کردار کو پکڑا جائے۔اس کو خواجہ سرا سے متعلق کیس نہ بنایا جائے۔ کون استعمال ہوا؟ اس سے زیادہ اہم ہے کون اس سب کے پیچھے ہے۔ اطلاعات کے مطابق حکومتی رپورٹ میں LGBTQ سے جڑے ایک اہم کردار کا نام شامل ہے۔
®حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر retweeted
تسبیحات کی کثرت کرتے ہوۓ رکوع و سجدے سے جلد سر نہ اٹھایا کریں۔
الله کی عزت کی قسم آپ نماز کو جلد مکمل کر کے جن مشکلات کے حل کی طرف بھاگتے ہیں وہ یہاں نماز میں آہستگی سے حل ہوتے جاتے ہیں پس قیام رکوع و سجود اطمینان سے کریں آپ پہچانیں کہ کس بارگاہ میں کھڑے ہیں ⛱️
#hammiii_write
®حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر retweeted
درویشی کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ درویش کسی کا دل نہیں دکھاتا۔
#hammiii_write
®حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر retweeted
اپنی زندگی کے ان 2 یا 3 لوگوں کے نام لکھیں جو آپ کو سب سے زیادہ خوشی اور سکون دیتے ہیں۔
ہر نام کے سامنے ایک جملہ لکھیں کہ وہ آپ کے لیے کیوں اہم ہیں۔
آخر میں ایک دعا یا شکر کا جملہ لکھیں: "یا اللہ! ان کا سایہ مجھ پر قائم رکھ، الحمدللہ
#hammiii_write
®حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر retweeted
گوجرانوالہ فلائی اوور سے گزرتے لوڈر پر بیٹھے اور ہچکولے کھاتے یہ ماں باپ ۔ پتہ نہیں کتنی راتیں بھوکے پیٹ گزار کر ، کتنے خواب ادھورے چھوڑ کر، کتنی خواہشیں دل میں ہی دفن کرکے، اور کتنے قرض لے کر، پھر جا کر یہ جہیز تیار ہوا ہوگا۔ خدا ہر بیٹی کا نصیب روشن اور ماں باپ کو سکون دے، آمین
®حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر retweeted
بریکنگ نیوز 💥
شہباز شریف فوری طور پر خیبرپختونخوا پہنچیں ،
نوازشریف 💥💝💥
®حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر retweeted
ریسکیو کیلئے بھیجے گئے خیبر پختونخواہ کے سرکاری ھیلی کاپٹر کا کریش دلسوز المناک حادثہ ھے ۔
اللّٰہ کریم تمام شھدأ کی مغفرت فرمائیں اور انھیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقامات سے نوازیں ۔
لواحقین اور خیبر پخوتونخواہ حکومت سے دلی تعزیت
®حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر retweeted
یا اللہ تو ہم سب کے حال پہ رحم فرما کریم اللہ تو ہم سے راضی ہو جا تو ہمیں اخرت کی تیاری کی توفیق عطا فرما دے میرے اللہ ہمارا عمل کچھ بھی نہیں ہمارا سفر بہت لمبا ہے اللہ تو ہمیں کامیاب فرما اور مرتے وقت
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھنا نصیب
فرما
🤲😭🤲
#hammiii_write



















