n retweeted
Asslam U Alikum cutest X Family🎊🏠
Good Morning to all of youh✨🌞
.
.
.
.
Happy 9th Sehri to all Muslim Ummah🕌
————طالبِ دُعا سارہ———-
n retweeted
Assalam o.Alaikum .♥🌿
اور میں راضی ہوں اس پر جو میرے الله کی چاہت ہے !
” اَلْحَمْدُللہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ “💜🥀
Good Morning ♥🌿
n retweeted
🌹Asslam o alikum 🌹
🌹🌹Good morning 🌹
Everyone
💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞💞💞💞
*اَللّٰهُمَ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ وَّعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيد*
*اللّٰهُمَ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدِ وَّعَلَى اَلِ مُحَّمَدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ.*
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
❤️السَـــلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَتـہ الـلـهِ وَبَـرَكـَـاتُہ💞
🌸صبح بخیر زندگی🌻
┏━━━━ ☀ ━━━━┓
🌷𝐆𝐨𝐨𝐝 MORNING 🌷
┗━━━━ ☀ ━━━━┛ – at Abu Dhabi, United Arab Emirates
پاکستانیوں کے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے بلکل ٹھیک ہو رہا ہے ہم ایسے ظالم لوگ ہے کہ ہمارے کاموں کو دیکھ کر شرم کو بھی شرم آجاۓ اب یہ کام چیک کریں کہتے ہیں حج اور عمرے میں پاکستان 1 نمبر پر ہے لیکن بے ایمانی میں بھی 1 نمبر 🖐🖐
بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ
قلب و روح کی گہرائیوں سے نکلی ھوئی پرخلوص دعا ھے کہ پروردگار آپ کو ھر اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ کیلیۓ
خیر و برکت ھو
عزت و وقار ھو
راحت و سکون ھو
صحت و تندرستی ھو
ترقی و خوشحالی ھو
اور دنیا و آخرت کی بھلائی ھو.
آمین یا رب العالمین۔
❤️السَـــلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَتـہ الـلـهِ وَبَـرَكـَـاتُہ
🌻 یا اللہ پاک میرے ٹویٹر کے سب دوستوں کو
سیدھے راستے پر چلنے اور حلال رزق کمانے کا عادی بنا
سب اتفاق سے بولے امین یارب العلمین❤️
┗━━━━ . . . . . ☀. . . . . ━━━━┛
n retweeted
"Assalamu Alaikum! Wishing you a blessed morning as we embark on another day of Ramadan. May your fasting and prayers be filled with peace, reflection, and spiritual growth. Ramadan Mubarak!"
n retweeted
Embrace the beauty of today's weather.
#raindays
n retweeted
خبردار !! کوئ بھی مسلمان افطاری کے وقت فروٹ چاٹ بناتے ہوئے اسلامک کیلے کی بے حرمتی مت کرے
کیلا شریف رکھنے کا مسنون مدنی طریقہ😃
n retweeted
There is nothing like coincidences or mistakes; everything that happens in our lives is a blessing. It is a stepping stone to a much longer journey. Enjoy your afternoon, my dear X family friend.
n retweeted
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Assalam O Alaikum 🌸
Good morning 🌹
Stay Blessed 💐
n retweeted
Allah’s blessings are numerous and if you have faith in your heart, you’ll notice His blessings everywhere in your life. Good morning. May you start the day by thanking Allah for His kindness.
Good morning , stay blessed 🏵
n retweeted
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸
صبح بخير🌸
اگر کوئی ہر لمحے اس بات کا خیال رکھتا ہو کہ اسکی وجہ سے کسی کی دل آزاری نہ ہو تو خوش قسمت ہے ۔ کیونکہ ایسی نرم دلی بھی ایک نعمت ہے جو ہر کسی کونصیب نہیں ہوتی۔
اے اللہ ایسا کرم کر دے کہ تیری نعمتیں تیری یاد سے غافل نہ کریں اور تیری آزمائشیں تیری زحمت سے مایوس نہ کریں اورہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے.🌸
آمین یا رب العالمین🌸
n retweeted
پورے الیکشن مجھے انتظار تھا تو اس حلقے کا.. کیونکہ یہاں ایک ماں اپنے بیٹے کے لئے فرعونوں کے سامنے ڈٹ کے کھڑی تھی. الیکشن جیتنے کے بعد بھی خواجہ آصف نے دھاندلی کر جیت اپنے نام کرنا چاہی لیکن جیسے اللہ رکھے اسے کون چکھے.
سلام ہے ماں کی جرات کو.
Good Afternoon.
n retweeted
السّلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
صبح بخیر زندگی🌿
آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں، دعا کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ہے،
اللہ ربّ العزّت سے دعا ہے ۔آپکو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیئےخیرو برکت ہو عزّت و وقار ہو۔
راحت و سکون ہو صحت و تندرستی ہو ترقی و خوشحالی ہو، اوردنیا و آخرت کی بھلائی ہو.


















