Z (@hellozishan) header
Z (@hellozishan) profile picture

building the future of crypto together. join my official TG https://xitter.gq/t.co/5SzYmKOZgp

Australia
Joined January 2010
Photo by Z (@hellozishan)Photo by Z (@hellozishan)Photo by Z (@hellozishan)Photo by Z (@hellozishan)Photo by Z (@hellozishan)Photo by Z (@hellozishan)Photo by Z (@hellozishan)Photo by Z (@hellozishan)Photo by Z (@hellozishan)Photo by Z (@hellozishan)
ساڈا پلہ بھاری ہے 👑 #LetPakistanSeeImranKhan
36
62
920
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
2,555
17,579
788
48,366
1,984,207
ھندوستان کی فوج نے شہید ارشد شریف کی طرح کے کتنے TV اینکر قتل کئے؟ عمران خان کی طرح کے کتنے وزیراعظم جیل میں بند کر کے اندھے کئے؟ ھندوستان میں پاکستانی فوج کی اندھیر نگری نہیں ہے! Dhruv Rathee تھوڑی دیر میں آزاد بھی ہو گا اور کوئی اس کا سافٹ ویر بھی تبدیل نہیں کرے گا! اپنے مجرمانہ فوجستان کو آذاد ریاستوں کے ساتھ compare نہ کیا کرو!
دھرو راٹھی پاکستان بھارت کے سب سے معروف یوٹیوبر ہیں، چاہتے تو یورپ بیٹھ کر سیف زون سے وی لاگز کر کے انقلاب کا منجن بیچتے رہتے، لیکن راٹھی صاحب جمہوریت کیلئے بھارت واپس آئے، احتجاج کیا، آج دہلی میں فلیٹ سے اٹھا کر غائب بھی کر دیا گیا۔ پاکستانی یوٹیوبرز بھی کچھ سیکھیں
160
830
12
2,865
156,896
پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی اور 27 ستمبر کو ایک اور قتل عام کا خدشہ انسانی حقوق کی تنظیموں کا برطانیہ یورپی یونین برطانوی وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ
The @EU_Commission @FCDOGovUK @10DowningStreet must intervene: @amnesty has reported the state targeting of Imran Khan’s family by widespread abductions. Now @DropSiteNews reports hospital beds are being vacated ahead of the Sep 27 pro-democracy march. An ominous sign given the deadly state violence/murders against unarmed protesters in Islamabad 2024, Muridke 2025 & Rawalakot 2026.
5
978
2
2,088
21,751
The military regime of Asim Munir abducted Imran Khan’s whole family. His three sisters their children even little infants. This is cruel like Hitler. The world must speak. Shameful how western democracies close their eyes on all these violations of rule of law democracy human rights and freedom of speech. In Pakistan they are rather empowering this regime. The world must speak.
224
6,379
54
14,083
106,402
پییٹرول کی نئی قیمتوں کے بعد غریب عوام اپنے معمولاتِ زندگی کے لئیے پیدل سڑکوں پر نکلے گی تو دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہو جائیگی یا پھر دھشت گردی کا مقدمہ بنے گا۔ غریبوں کی اگلی پچھلی جیبیں کٹیں گی، اگلی مطلب غریب کا اپنے اخراجات اور پچھلی مطلب غریب کے ٹیکس سے مفت سرکاری پیٹرول کی مد میں بڑے افسروں کے بڑھتے اخراجات۔ اس تمام صورتِ حال میں اعلیٰ عدالتوں کے ججوں، اراکین پارلیمنٹ، کابینہ اور کی تنخواہوں اور مراعات کے اخراجات بھی ڈبل ہو جائینگے۔ عوام پیٹ پر پتھر باندھیں گے تو سرکار کی یہ بڑی گاڑیاں آسانی سے انکے پیٹ پر سے گذر جائینگی۔ بے شرم سرکار اپنے اخراجات و مراعات میں کبھی بھی کمی کا اعلان نہیں کریگی۔
207
2,690
28
7,839
104,546
جب کوئی اور وکٹ لے لے تو اسے ہٹا کے شاداب کو اوور دے دیا تا کے اس کا کوئی تُکّا لگ جائے اور ٹیم میں جگہ بنی رہے لعنت ایسی کیپٹنسی پہ لعنت ایسی یاری پہ اس ٹیم میں سلمان آغا اور اُس کے یاروں کی کوئی جگہ نہی بنتی #PakvsEng
27
136
5
715
14,643
14 former international captains have written a letter to Pakistan’s prime minister Shehbaz Sharif, expressing deep concern for Imran Khan’s health, and requesting them to treat him with “dignity and basic human consideration” Full story: srkl.in/6016BAsM3n
277
6,873
121
15,693
190,054
عالمی میڈیا میں خبر صرف عمران خان پاکستان میں مکمل پابندی
45
4,985
15
11,072
56,582
بہت ہی شاندار ویڈیو بنائی گئی ہے آج دُنیائے کرکٹ کے 13 سابق کپتانوں نے عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پاکستانی حکومت کو خط لکھا ہے اور عمران خان کو فوری طور پر آزاد کرکے علاج کی سہولت دینے کا مطالبہ کیا ہے 🔥🔥
22
1,809
22
3,705
49,989
An appeal of international cricket legends for @ImranKhanPTI A shame for Pakistan and Pakistani cricketers too, not a single Pakistani player could sign, due to fear or cowardice! That’s the state of affairs in Pakistan
131
4,190
31
9,146
47,503
Kapil Dev, Sunil Gavaskar among 14 former international cricket captains requesting Pakistan Govt for fair medical treatment, dignified detention conditions and fair trial for Imran Khan These guys have shown how they may have been rivals on the field but will be friends forever IMP: The list has no Pakistani name on it. Sad
1,523
13,633
504
44,782
1,461,734
پاکستان ہاکی ٹیم آسٹریلیا سے واپس لاہور پہنچی تو فیڈریشن کا کوئی عہدیدار ہاکی کھلاڑیوں کو ریسیو کرنے آتا یہ تو دور کی بات گاڑی تک نہیں بھیجی گئی کہ عزت سے گھر پہنچ جائیں کھلاڑیوں نے ہم نیوز کے رپورٹر علی رضا رحمانی سے بات کی ۔ ایک کھلاڑی نے کہا میں دوسرے سے لفٹ لوں گا تو دوسرے نے فون دکھایا کہ اوبر منگوائی ہے ظاہر ہے وسائل اور پروٹوکول انڈیا کو دھواں دھار قسم کی شکست دے کر جلد آنے والی کرکٹ ٹیم کے لیے مختص کیا ہوا ہوگا ۔ مزے کی بات ہے آج ہی خبریں چلوائی گئیں تھیں کہ وزیراعظم نے آسٹریلیا میں کھلاڑیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کا نوٹس لے لیا ہے
95
1,817
52
5,919
180,485
یہ ہے ہمارا پریمیئر فل ٹاس باؤلر، آل راؤنڈر اور فیلدڑ۔ بڑی ٹیموں کے خلاف نہ اس سے گیند بازی ہوتی ہے نہ فیلڈنگ اور بلے باز تو خیر اسکا سسر بھی اسکو نہیں مانتا جس کے دم پر یہ لاڈلہ ہر بڑے ٹورنامنٹ میں سامنے آ جاتا ہے۔
26
102
15
384
9,857
Time’s up for Shaheen, Babar, and Shadab, Pakistan’s T20 squad needs new performers, not empty wins against weaker sides #T20worldcup
1,770
3,329
323
24,631
1,038,329
اعلی ظرف انسان کم ظرفوں کی قید میں
99
3,594
72
8,442
232,720
یو این کی عمران خان کے مطلب اس ٹویٹ کو لازمی شئیر کریں۔
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture. ohchr.org/en/press-releases/…
12
3,745
8
5,434
53,984
بریکنگ نیوز 🚨: انٹرنیشنل نیوز چینل سی این این کا خوفناک بڑا انکشاف۔ عمران خان کی بیماری کے متعلق خفیہ حقائق دنیا کو بتا دیے۔ عمران خان کی آنکھ کو جان بوجھ کر ضائع کیا گیا۔ عمران خان کی آنکھ اکتوبر سے خراب تھی، اسٹبلیشمنٹ کو سب کچھ پتہ تھا۔ اسی وجہ سے انکی فیملی، وکلاء اور ڈاکٹرز کی ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئی تھی تاکہ عمران خان انکو نہ بتا سکے، علاج نہ کروا سکے اور اسکی آنکھ ضائع ہو جائے 🔥
25
3,271
37
5,053
67,328
Story of Pakistan & its Punjabi Army: from massacres of Bengali citizens of Pakistan, to hanging of Zulfiqar Ali Bhutto to blinding of Imran Khan! This is who we are!
The Man Who Saw (Cricket’s) Tomorrow, Imran Khan has lost his vision in the jail. They say his vision is now only 15 percent and that’s such a sad story
315
2,667
57
8,830
195,215
It’s ironic that figures connected to Indian cricket are showing concern for Imran Khan, while our own people remain silent. Shameless
231
4,741
61
14,010
111,163