Pinned Tweet
Here is a list of all credible News Magazine, top tier journalist and foreign govt official's view on general election and Imran Khan Victory Speech.
A Thread🧵
Must retweet for larger audience
#PTIWon
Pmln top leadership is nowhere to be seen in the time of chaos. I hope military leadership is observing that it’s only them and the common people that are on the frontline. Pakistan needs a civil leadership to bridge the gap
Release Imran khan now
221
India engaged Shorkot and Nurkhan airbase at once. Launched 6 missiles on shorkot all intercepted successfully. Lauched 2 at Nurkhan base, one intercepted and one probably hit tarmac the receiving tower
All jets are safe and sound….
No need to panic
#PakistanIndianWar
Someone said India is like Israel ordered from Temu and I can’t stop laughing 🤣🤣🤣
S400 Security lol
1
180
Prime example of, why govt officials should retire at 60 without extensions. This is what happens to their brain and thought process
#PakistanStrikesBack
This quoted post is unavailable.
171
How #indians are making fun of their own new channel for spreading lies and fake news
A wonderful thread 🧵
#IndiaPakistanWar
Grokkk saaarrrrrr Grokk is this true sarrrrr…….
#IndiaPakistanWar2025
#PakistanStrikesBack
189
What Arabs feed them vs what they get in return…. I hope it opens their eyes
#IndiaPakistanWar2025
#saudi #Arab
5
266
اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب؟؟
کچھ ذاتی وجوہات کی بنا پر رابطے میں نہیں رہ سکی
اس دوران مجھے انباکس میں کافی سارے نیک تمناوں سے بھرپور پیغامات موصول ہوئے آپ سب کی محبتوں کا شکریہ
3
4
366
لوکل فساد پھیلانے کے بعد اب ایکسپورٹ بھی کرنا شروع کردیا؟؟
میڈم شد؟؟
xitter.gq/stillgray/status/17693…
غریدہ فاروقی کے ختم شد کے ڈرامے پر میں نے جو تھریڈ کیا تھا وہ رنگ لے آیا۔۔۔
منصور نے رج کے ذلیل کیا 😂😂
This quoted post is unavailable.
اور ڈفرز اسی کھوتے کے سر پر خود بھی بیٹھے ہوئے
سونے پر سہاگا....
اب تو بالکل نہیں چلنے والا!!!
This Post is from a suspended account. Learn more
تم نے ایک اکیلے شخص کو ہرانے اور جھکانے کے لئے
پورے ملک کی پولیس
11 لاکھ طاقتوروں کا جتہ
عالیہ و عظمی
الیکشن کمیشن
مین سٹریم میڈیا
مذہبی و جنونی ٹارگٹ کلرز
پورے ملک کی ایڈمنسٹریشن
سارے سیاسی اداکاروں کو اسکے خلاف اکھٹا کیا
تاریخ کی بد ترین دھاندلی اور ظلم و ستم
صرف لوکل ہی نہیں بین الاقوامی مہرے بھی ساتھ ملائیں جنکو وہ ایک آنکھ نہیں بھاتا تھا
تم نے کرپشن سے لیکر اسکی جائز عین شرعی ازدواجی زندگی کو بھی نہیں بخشا
زناکاروں کے ملک میں اسکے نکاح کو اسکا گناہ ٹھرایا
اسکے ساتھ جڑے ایک ایک وفادار پہ ظلم و ستم کر کے اسے اکیلا کرنے کی کوشش کی۔۔۔
یہ سب جب تم کر رہے تھے تو تمھیں اپنی خدائی پر یقین تھا کہ جو تم کرنا چاہو وہ کر جاوگے۔۔۔
لیکن۔۔۔۔۔
تم سے ایک غلطی ہو گئی
تم اس شخص کو سمجھ نہیں پائے
وہ کوئی عام نہیں تھا
وہ کہتا ہے ایاک نعبد و ایاک نستعین
وہ تو سر تسلیم خم کرتا ہے اس کے سامنے جسکی وہ عبادت کرتا ہے اور جسکے سامنے وہ جھکتا ہے
تمھیں اپنی جھوٹی خدائی کا بھرم تو وہ ہزاروں جہانوں کے خالق کے سامنے سر بسجود ہے
وہ اصل کن فیکون کا پیروکار اور تم ہو کہ وقتی فرعونیت کے مرعوب۔۔۔
یہ مقابلہ نہیں ہو سکتا تھا۔۔۔
موازنہ نہیں بنتا تھا
اس بندے کا جیتنا ٹھہر گیا تھا
ہار تمھاری مقدر تھی!!!!!
زمان پارک میں وہ اپنی کھوئی ہوئی
عزت اور غیرت تلاش کر رہے ہونگے
اور تو کوئی تک نہیں بنتی ۔۔۔
ریلیکس رہے!!!!
عوام جب ایک دفعہ کسی چیز کا اجتماعی طور پر تہیہ کرلیتی ہے تو اسے ٹکرایا نہیں جا سکتا
وقتی طور پر دبایا تو جا سکتا ہے لیکن اس کا پہلے سے ذیادہ مضبوطی کے ساتھ ابھرنا طے ہوتا ہے
پاکستانیوں نے بھی تہیہ کر لیا ہے کہ اس ملک کا اگر کوئی والی وارث ہوگا تو وہ عمران خان ہوگا
اب یہ فیصلہ عوام کر بیٹھی ہے آپ وقتی مزاحمت کرتے ہیں تو شوق پورا کرلیں
اب یہ ملک عمران کے بغیر نہیں چل سکتا یہ طے ہیں یہ پتھر پر لکیر ہے یہ ریڈلائن ہے بسس!!!!!!
ایک بات تو طے ہیں
یہ اسمبلی سیشن نہیں چلا سکیں گے
یہ جو نسل اسمبلی پہنچی ہے اب
یہ دلیل بھی جانتی ہے اور دلیل سے تذلیل بھی
یہ لوگ اسمبلی آنا بند کردینگے





