آپ سا تو بہت دور کی بات ہے اے دوست 🫂
یہاں کوئی تیرے عکس کے برابر بھی نہیں 🤌🏻
@abdeen95325 ♥️🫂✨
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور عمران خان کے بیانیے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں، اگر آپ سوشل میڈیا پر سچ کی آواز بننا چاہتے ہیں، تو آج ہی @TeamInqilab_ کا حصہ بنیں۔
ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں "Yes" لکھیں۔
Ali retweeted
یا اللہ! عمران خان کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا
آمین
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Ali retweeted
`السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ۞`>>>♥️🔐🌒🌾
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*>>>♥️🔐🌒🌾
*اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*>>>♥️🔐🌒🌾
*3 بار محبت سے درودِ ابراہیمی پڑھ لیجئے*✨
Ali retweeted
میرے انا پرست کے حصے میں برباد ہونا بکھرنا، نفرتیں، ناکامیاں، سب لکھا گیا لیکن " جھکنا " نہیں
✌🏻🔥
Ali retweeted
مرشد عمران خان! آپ پر میری جان، میری ہر خوشی ہزار بار قربان!
جفا کی تیغ سے گردن وفا شعاروں کی
کٹی ہے بر سرِ میداں مگر جھکی تو نہیں
Ali retweeted
السلام وعلیکم | صبح بخیر زندگی
اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ
بے شک نماز نیند سے بہتر ہے
جعمہ مبارک ہو۔ جمعہ کے دن جماعت نماز فجر اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ افضل ہے۔
Ali retweeted
قاسم اور سلیمان نے دو دن پہلے بتایا کہ انکے والد کی زندگی خطرے میں ہے۔!!
پلیز خان کیلئے آواز اٹھائے۔!🙏
Ali retweeted
عمران خان کی ھمشیرہ نورین نیازی صاحبہ کی دورانِ حراست طبیعت خراب ہونے اور انہیں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیے جانے کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔
افسوس کہ اطلاعات کے مطابق اہلِ خانہ کو بھی ان کی ہسپتال منتقلی سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ اس وقت ان کے اہل خانہ کو ان سے ملنے بھی نہیں دیا جارہا۔ ان کے اہل خانہ اس وقت ہسپتال میں موجود ھیں۔
نورین نیازی انگریز کے کالے قانون ۳ ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ھے ۔
حکام فوری طور پر ان کی صحت سے متعلق تفصیلات خاندان کو فراہم کریں، بہترین طبی سہولیات یقینی بنائیں اور اہلِ خانہ کو ملاقات کی اجازت دیں۔
Ali retweeted
پاکستان تحریکِ انصاف ویسٹ پنجاب کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری میاں محمد یار ڈمرہ کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کر لیا۔
#ReleaseImranKhan
Ali retweeted
عمران خان ملکی حالات سے جس قدر وقف تھے ویسے ہی بیرونی دنیا پر گہری نظر رکھتے تھے آج کل جو بھی ایران سعودی ترکی پاکستان کے معاملات چل رہے خان نے اس انٹرویو میں پہلے ہی بتا دیا تھا خان پاکستان نہیں امت مسلمہ کا لیڈر ہے ساری دنیا کا اب ایک ہی سوال ہے
#عمران_خان_کہاں_ہے
@PTIofficial @PtiOicOfficial @SajjadBurki @PTIEU_Official @UKPTIOfficial @PTIOfficialUSA @PTISPAINEUROPE @SMalik100s @SHABAZGIL @SohailAfridiISF @agentjay2009
Ali retweeted
سلیمان خان پوری دنیا کو کھل عام بتا رہا ہے!!🚨
عمران خان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حکمران ان کے والد کو قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
"یہ واضح ہے کہ وہ انہیں قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔"
یہ الفاظ اس بیٹے کے ہیں جس کا کہنا ہے کہ اگست سے اب تک کسی نے بھی اس کے والد کو نہ دیکھا ہے اور نہ ہی ان سے کوئی رابطہ ہوا ہے۔
سلیمان کے مطابق، اس وقت عمران خان نے اپنے اوپر ہونے والے تشدد کے بارے میں کھل کر بات کی تھی، اور خبردار کیا تھا کہ حکومت انہیں اسی طرح قتل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جیسے مصر کی حکومت نے محمد مرسی کو کیا تھا، جن کی موت سلاخوں کے پیچھے ہوئی تھی۔
ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ اگست کے سپریم کورٹ کے اس حکم کو بھی مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے جس میں عمران خان کا ایک نجی ہسپتال میں معائنہ اور علاج کرانے، اور خاندان اور وکلاء سے باقاعدہ ملاقاتیں کرانے کا کہا گیا تھا۔
چنانچہ اب سلیمان وہ کام کر رہے ہیں جو کسی بھی بچے کو کبھی نہیں کرنا چاہیے، یعنی وہ پہلے سے ان لوگوں کے نام لے رہے ہیں جنہیں وہ کسی بھی برے حادثے کی صورت میں ذمہ دار ٹھہرائیں گے: یعنی حکومت کی منظوری کے ساتھ، آرمی چیف عاصم منیر۔
اپنے والد کو دوبارہ دیکھنے کے لیے کسی بھی بیٹے کو اتنی سخت جدوجہد نہیں کرنی چاہیے۔

























