Pinned Tweet
He doesn't need to win ....He already won #عمران_ہوگا_سرخرو
In short, in all of Imran Khan's cases, even his most ardent supporters have argued the substance of the cases, not the origin or process of filing them.
In Qazi's case, his supporters argued procedure, never the substance. Because if they argued substance, Qazi wouldve been out
ریفرنس بلکل آئنی طریقہ سے دائر ہوا تھا، اگر اس میں کچھ بھی غیر آئنی تھا تو براہ مہربانی اس کی نشان دہی کریں۔ لیکن سب سی اہم بات یہ ہے کہ ریفرنس درست تھا یا نہیں، الزامات درست تھے یا نہیں۔ اور وہ بلکل درست تھے۔ فروعی معاملات مقدمے کی صحت کو مسترد نہیں کر سکتے۔
اگر آج بھی فوج عمران خان پر کوئ الزام لگائے اور مقدمہ کرے، تو اگر وہ الزام درست ہیں تو خان کو سزا ملنی چاہیے، صرف اس لئے کہ الزام فوج نے لگائے عمران خان کو بری الزمہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔
مقدمہ کے صحت سب سے زیادہ اہم ہے۔ اور یہی ہماری دلیل عمران خان کے کیس میں ہے، کہ فوج نے جو الزام لگائے وہ غلط ہیں، اور نہ وہ ان کو ثابت کر سکی ہے۔ کسی نے یہ نہیں بولا کہ عمران خان کے کیسز پھینک دینے چاہیے صرف اس لیے کہ الزامات فوج یا کسی نے بھی لگائے ۔
hope retweeted
🚨🍂*بانی تحریک عمر نزیر کشمیری*
*سب سے پہلے خود گولی کھائی پھر قریبی دوست تحریک کا ساتھی کھویا پھر اپنا سگا بھائی کھویا اور سہولت کار کہتے ہیں ایکشن کمیٹی والے لوگو کو مرواتے ہیں
مزیداپڈیٹ کے لئے ساتھ جڑے رہیں۔
#TrueVoiceOfKashmir#
hope retweeted
92 نیوز کی اینکر رابعہ احسن 3 گھنٹے پہلے وی لاگ اپلوڈ کیا اور 2 گھنٹے بعد وہ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں
hope retweeted
ڈان نیوز کے سینئر اینکر پرسن افتخار شیرازی نے ہری پور میں ڈھائی گھنٹے پیدل چل کر کیا دیکھا؟، مکمل انٹرویو کیلئے لنک حاضر خدمت۔
youtu.be/h08Mz06KfDQ
hope retweeted
اگر یہ جاننا چاہتے ہو کہ یہ فوج کس قدر قابلِ نفرت ہو چکی ہے تو اس کی ایک مثال آج کل مولانا فضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی ہے
آج ماریہ میمن کے پروگرام میں محمد مالک کہہ رہے تھے کہ اس بات میں وزن ہے کہ مولانا کو KP میں مقبول کرنے کے لیے یہ سارا کچھ کیا جا رہا ہے
تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا فوج نے خود مولانا کو کہا ہے کہ عاصم منیر اور فوج کو گالیاں دو تاکہ تم مقبول ہو جاؤ، یعنی پاکستان میں پہلے مقبول ہونے کے لیے بھارت، اسرائیل، مودی اور نیتن یاہو کو برا بھلا کہا جاتا تھا، لیکن اب کیا فوج خود یہ سمجھتی ہے کہ عوام کی نظروں میں عاصم منیر نیتن یاہو سے بھی زیادہ قابلِ نفرت اور پاکستانی فوج بھارت سے بھی زیادہ غیر مقبول ہو چکی ہے
ذرا اس دلیل کی ذلت آمیز نوعیت تو دیکھو، کہ فوج خود اپنی نفرت کو عوامی مقبولیت کا ذریعہ سمجھ رہی ہے، یعنی کسی کو عوام میں مقبول کروانا ہو تو اسے کہا جائے کہ ہمیں گالیاں دو، ہماری تذلیل کرو، ہمارے خلاف بولو، عوام تمہیں سر آنکھوں پر بٹھا لیں گے
یہ بھی کیا عبرتناک مقام ہے کہ لوگوں سے خود درخواست کی جا رہی ہے ہمیں گالیاں دو ہمیں دنیا کا گھٹیا اور غلیظ ترین ادارہ کہو اور ہمارے سربراہ کو حرامیوں کا سردار بولو
hope retweeted
🚨سپیکر بابر سلیم سواتی کا سفر عمران خان کے ساتھ 2003 کو شروع ہوا جو وعدہ کیا گیا تھا آج بھی قائم ہے ماشاءاللہ
یہ تو کچھ نہیں۔ پاکستان میں ایک کلٹ لیڈر نے بولا ہارڈ سٹیٹ بناتے ہیں۔ اب وہاں سڑکوں پر لوگوں کو گولیاں ماری جاتی ہیں، عورتوں کو اغوا کیا جاتا ہے اور کلٹ کے پیروکار صحافتی طوائفیں اپنے مرشد کے سامنے ایک لفظ نہیں بول سکتے، صحافت تک ترک کر دی مرشدی میں۔
کینیا کے ایک کلٹ لیڈر نے اپنے پیروکاروں کو حکم دیا کہ اپنے بچوں سمیت تامرگ فاقہ کریں اسطرح وہ دنیا ختم ہونے سے پہلے جنت میں پہنچ جائینگے پیروکاروں نے مرشد کے حکم کی تعمیل کی حکم عدولی کرنے والے کو مار پڑتی، اس دوران 200 کے قریب بچے مر گئے کچھ کو زندہ دفن کر دیا گیا اب عدالت میں مرشد نے یہ موقف اختیار کیا کہ میں نے انہیں فاقہ کشی پر مجبور نہیں کیا تھا عدالت نے اس کو دو سو سال قید کی سزا سنائی ہے
dawn.com/news/2042752
hope retweeted
عمران خان کی حکومت خلاف جب مولانا فضل الرحمٰن نے سری نگر ہائی وے بند کی تھی تو اُس وقت سب کچھ ٹھیک تھا۔ مولانا کی جماعت بڑی منظم اور اُن کا احتجاج جمہوری حق قرار دیا جا رہا تھا۔
لیکن حیرت ہوتی ہے کہ یہ لوگ حالات کے ساتھ اپنا مؤقف کیسے بدل لیتے ہیں۔ کل تک جو مولانا درست تھے، آج جب انہوں نے موجودہ حالات پر ذرا اختلاف اور تنقید شروع کی ہے تو اچانک وہ ریاست مخالف ہو گئے، ان پر قبضے کرنے اور ریاست کو چیلنج کرنے جیسے الزامات لگنے شروع ہو گئے۔
آج کل یہی الزامات آپ کو مختلف رنگوں کے نیوز چینلز پر بیٹھے بعض صحافیوں کی زبان سے سننے کو ملیں گے۔۔
hope retweeted
Replying to @Sweetlellii
یہ ریٹائرڈ لیفٹننٹ عامر سلطان سیئنر bs20 یہ اب سیکرٹری انڈسٹریل & کامرس ھے پہلے CM کا پرنسپل سیکرٹری تھا
حالیہ ریشفلنگ میں اسکو سیکرٹری انڈسٹریل & کامرس لگایا گیا ھے
سیکرٹری فناس بھی رہ چکا ھے
hope retweeted
مولانا سمیع الحق نے IJI سےنکلنےکی دھمکی دی تو اس وقت کے طیب بلوچ آج کے سینئیر صحافی کامران خان نے ایک طوائف طاہرہ بیگم کاانٹرویو چھاپ دیا۔ مولاناکو سینٹ میں حلف پرقسمیں کھانی پڑی اورپھرسیاست ہی چھوڑنی پڑی۔ یہ بہت پرانا طریقہ واردات ہے۔ اوربےنظیر،عمران خان، اب مولانا فضل الرحمن سمیت جتنی کہانیاں اٹھالیں انکےخلاف پروپگنڈا کےکھرےایک ہی پارٹی کی طرف نکلتے ہیں۔
hope retweeted
بچپن سے یہ نعرہ سنتے آرہے ہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان۔ کس منہ سے کشمیری بھائیوں سے یہ نعرے کی گزارش کریں گے اب؟
”میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن“ والی لائن کی بھی کوئی حیثیت نہیں چھوڑی عاصم منیر اور ان کی ٹیم نے۔
قتل عام بند کریں- یہ سب پاکستان کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے!
میں معیز صاحب کی نیت پر شک نہیں کروں گا، بھلے انسان لگتے ہیں، لیکن معزرت کے ساتھ، تھوڑے سے کند ذہن واقع ہوئے ہیں۔
قاضی فراڈ کی کرپشن کا تب ہی پتہ چل جانا چاہیے تھا جب انہوں نے حلفیہ بیان دیا تھا کہ ان کو نہیں معلوم کہ ان کی بیوی نے لندن فلیٹ کیسے خریدے۔ یہ ایک انتہائی مزاحیہ بات ہے۔ یعنی وہ بیوی جو ممتا بھری شفقت سے ان کے ساتھ ان کے حلف میں کھڑی تھی، قاضی صاحب نہیں جانتے کے وہ کن ملکوں میں جائیدادیں بنا رہی ہے۔
سچ بات یہ ہے کہ قاضی صاحب پر کیس بلکل درست تھا، ان کو پاکستان کی اعلٰی عدالت کے قریب بھی نہیں ہونا چاہیے تھا۔ لیکن اس وقت بہت سے بیوقوفوں نے ان کا ساتھ دیا، میرے خیال سے اس بات پر معافی بنتی ہے۔
@Jaferii
Replying to @khokhr_pedia
@Jaferii کو داد دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے - یہ ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے فراڈ قاضی کو سر پر بیٹھایا تھا
hope retweeted
2 سال پہلے امریکا سے ایک نوسرباز ’جینٹری بیچ‘ پاکستان آیا، شہباز شریف سے ملا، پریس کانفرنس کھڑکائی، سرکاری صحافیوں نے بتایا اربوں ڈالر آئے کہ آئے، ایک صحافی تو ’ٹرمپ ٹاور‘ بنانے پر تُل گیا۔ پھر جینٹری کا لڑکا آیا اور وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک سے ملا۔
ہم جیسوں نے بتایا یہ فراڈ فیملی ہے، امریکا میں دیوالیہ ہیں، خیر اب سرکاری صحافی بتائیں کتنے ارب ڈالر آئے؟
hope retweeted
واقعی اس کو اتنا میڈیا پر اٹھایا گیا تھا یہ کہاں رہ گیا ؟؟؟ سرمایہ کاری کہاں رہ گئی ؟؟؟ لگتا ہے چونا لگایا گیا
2 سال پہلے امریکا سے ایک نوسرباز ’جینٹری بیچ‘ پاکستان آیا، شہباز شریف سے ملا، پریس کانفرنس کھڑکائی، سرکاری صحافیوں نے بتایا اربوں ڈالر آئے کہ آئے، ایک صحافی تو ’ٹرمپ ٹاور‘ بنانے پر تُل گیا۔ پھر جینٹری کا لڑکا آیا اور وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک سے ملا۔
ہم جیسوں نے بتایا یہ فراڈ فیملی ہے، امریکا میں دیوالیہ ہیں، خیر اب سرکاری صحافی بتائیں کتنے ارب ڈالر آئے؟
hope retweeted
فوج کے اٹھارویں گریڈ اور سویلین اٹھارویں گریڈ کی تنخواہ ، مراعات ، پنشن ، ریٹائرمنٹ پیکج میں زمین آسمان کا فرق کیوں ہے؟
حالانکہ ملک کسی سکول ٹیچر نے نہیں توڑا ، مارشل لاء واپڈا نے نہیں لگائے ، مینڈیٹ کسی ڈاکٹر نے نہیں چھینا ، ڈیڑھ لاکھ لوگ کسی بابو کے فیصلوں سے نہیں مرے۔
hope retweeted
نظر نہیں کھا گئی بلکی بلاوجہ کے پرچے کیسیز جیل کی قید انکا رشتہ کھا گئی ۔😥
اسکو کہتے ہے میچول انڈر اسٹینڈ میں علحیدہ ہوجانا ۔ صنم جاوید نے اس لے یہ فیصلہ کرلیا تاکہ اس کے بچے اور میاں جی سکے آزادی سے سانس لے سکے کیوں کی اس ٹائم جس تکلیف درد سے صنم گزر رہی ہے اسکا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا ۔ یہ طلاق نہیں بلکی فیملی کو سیف کرنے لیے قربانی ہے ۔ اتنا بڑا فیصلہ بندہ بہت مجبور ہو کر لیتا ہے ۔
جہاں تک ہم جانتے ہے صنم کا میاں ایک اچھا پڑھا لکھا انسان ہے ۔ اسطرح کے شخص سے علحیدگی بہت شدید مجبوری کا فیصلہ ہے ۔
اللّه پاک ہم سب کی مشکل آسان کرے امین سمہ امین
hope retweeted
اس وقت خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز و سرکردہ رہنما پورے خیبرپختونخوا میں بالعموم اور پشاور میں بالخصوص تجاوزات کی نشندہی کر رہیں ہیں صرف اس بنیاد پر کہ یہاں سے ہمیں ووٹ کیوں نہیں ملا۔ اور اطلاعات کہ مطابق اس مقصد کہ لئے گورنر ہاؤس پشاور میں باقاعدہ ایک سیل کام کر رہا ہے۔
ہری پور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، ہزاروں دکانیں ملبے کا ڈھیر، اربوں روپے کا نقصان!
شہری، تاجر اور انتظامیہ کیا کہتے ہیں؟ آنکھوں دیکھا احوال آج کی اس خصوصی ویڈیو میں دیکھیے۔
ویڈیو کا لنک حاضرِ خدمت ہے۔
youtu.be/qA8qFYebrbg
hope retweeted
عسکری ٹومی آئی جی KPK بکواس کر رہا تھا کہ KPK حکومت نے سیف سٹی پراجیکٹ کیلئے اخراجات بھی نہیں دیے تھے۔ اگر KP حکومت نے اخراجات نہیں دیے تھے تو سہیل آفریدی اس تقریب میں آئی جی کی بہن کے چکلے کا افتتاح کرنے گیا تھا؟؟؟
hope retweeted
اگر کسی ممبر کو پولیس نے نہیں اٹھایا تو پھر ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو اٹھانے والے ڈی ایس پی اعجاز خان کا تعلق خیبرپختونخواہ پولیس سے ہے یا نہیں؟
یہ وردی میں ملبوس لوگ پھر کون ہیں؟
@KP_Police1
آئی جی کے پی جنہوں نے ملک کی واحد پیشہ ور پولیس فورس کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی ناکامی (جس دہشتگردی کو رجیم چینج کے بعد ان کے ہینڈلرز واپس لائے) کا ذمہ دار اب ’’سمبولک سپورٹ‘‘ نہ ملنے کو ٹھہرا رہے ہیں۔
آخر وہ سمبولک سپورٹ کی توقع کیسے کر سکتے ہیں، جب پوری پولیس فورس صوبے کے منتخب نمائندوں کے خلاف متحرک کر دی گئی ہے؟ جب خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے؟ جب پولیس فورس منتخب حکومت اور پورے خیبر پختونخوا کے صوبائی جرگے کی پالیسی پر عملدرآمد کرنے کے بجائے بند کمروں میں بیٹھے ایسے افراد کی مرتب کردہ پالیسیوں پر عمل کر رہی ہے جنہیں پاکستانی عوام کی کوئی فکر نہیں، بلکہ وہ محض اپنی اہمیت بڑھانے کے لیے جان بوجھ کر بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں؟


































