Alpha. (@iamdralpha) header
Alpha. (@iamdralpha) profile picture

Murshid(A kiyani Chargul)Officer(🐺)X3|(Owner of RK&BK memorial Hospital)|Budding Scientist⚛️,Dr in applied Sciences and Electrical Engineering| Eductated غنڈہ

(CERN)Switzerland,USA(Newyork)
Joined March 2019
Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)
ویسے کسی کو پتا ہے کہ مولانا اسٹیبلشمنٹ سے کس بات پر لڑ رہے ہیں؟ کوئی مطالبہ ؟
۲۰۱۸ میں Mulana نے پی ڈی ایم بنا لی تھی، تو میں نے ایک استاد سے مولانا کے بارے میں پوچھا تھا۔ ان کا جواب یہ تھا "Maulana cannot be "anti-establishment.......
9
6
90
1,683
۲۰۱۸ میں Mulana نے پی ڈی ایم بنا لی تھی، تو میں نے ایک استاد سے مولانا کے بارے میں پوچھا تھا۔ ان کا جواب یہ تھا "Maulana cannot be "anti-establishment.......
1
8
2
119
4,305
Me with him💞.... To Whom It May Concern🥱
اڈیالہ جیل کی ساری سکیورٹی تبدیل کی گئی ہے۔ میرے ایک چرسی دوست کی بھی بہت مبارک جگہ پر ڈیوٹی لگی ہے۔....
1
4
45
2,020
خان صاحب کو جو پیشکشیں یہ لوگ اب دے رہے ہیں، خان صاحب کو انہیں قبول کر لینا چاہیے، کیونکہ عوام کی حالت پہلے ہی بہت خراب ہو چکی ہے اور آنے والے دنوں میں مزید مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ My personal opinion.
18
16
1
218
6,067
اس خاندان کو تعلیم سے نفرت ہے....
ڈکیتی کے مینڈیٹ پر بیٹھ کر ملکہ عالیہ تشریف لا رہی لہذا رعایا تمام کام چھوڑ کر جعلی ملکہ عالیہ کا استقبال کریں
5
81
1,203
خان صاحب کا بلڈ پریشر بار بار 180 سے اوپر جا رہا ہے۔ آخر پی ٹی آئی کی قیادت کس چیز کا انتظار کر رہی ہے؟ نہ مؤثر مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ ہی کوئی ٹھوس مزاحمتی حکمتِ عملی نظر آ رہی ہے........
14
48
4
225
3,628
My friend @MuradSaeedPTI ,miss you☹️......
پٹھانوں یہ کا رادھے گروپ براہ راست مراد سعید سے ہدایات لے رہا ہے....
8
9
147
9,062
خان نے سیاست میں آ کر بڑے بڑے عہدوں کی ماں بہن ایک کر دی۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ باقی جماعتیں بھی اسی طرح عوام میں جا کر دکھائیں.......
2
37
361
5,850
اسٹیبلشمنٹ حکومت کے ساتھ کھیل تو کھیل رہی ہے، لیکن ppp and plmn کے پاس اتنی عقل نہیں کہ وہ اس کھیل کو سمجھ سکے.....
5
24
290
5,012
یہ ایک unscripted مارچ ہے، اسی لیے اندرونی طور پر بھی کافی دباؤ بن چکا ہے۔ یہ لوگ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، لیکن اب اس معاملے میں بھی سہیل آفریدی آؤٹ آف سلیبس آ رہے ہیں، اس لیے ان کے ساتھ بھی ڈرتے ڈرتے رابطے کیے جا رہے ہیں......
8
50
1
399
6,935
سہیل آفریدی نے کشتیاں جلا دی ہیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ یہ لوگ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگائیں گے، لیکن ان کی عادت ہی یہی ہے کہ پہلے کام کرو، بعد میں سوچو۔ خیبر پختونخوا اب بارود کے ڈھیر پر کھڑا ہے، جسے خان کے علاوہ کوئی کنٹرول نہیں کر سکتا......
5
47
1
380
5,576
سارے لوگوں سے درخواست ہے کہ جتنا ہو سکے، لانگ مارچ کو کسی نہ کسی طریقے سے سپورٹ کریں۔ سب کو پتا ہے کہ خان کے بغیر پاکستان نیچے جا رہا ہے، لیکن پھر بھی یہ لوگ اقتدار پر قبضہ چھوڑنے کو تیار نہیں، کیونکہ ان کا پاکستان سے کوئی تعلق ہی نہیں.....
4
92
373
5,528
اڈیالہ جیل کی ساری سکیورٹی تبدیل کی گئی ہے۔ میرے ایک چرسی دوست کی بھی بہت مبارک جگہ پر ڈیوٹی لگی ہے۔....
10
17
1
266
9,099
With 😎.Swat💞......
6
2
106
4,186
دونوں کو بولو لڈو کھیلو، دونوں کے پاس اختیار نہیں ہے، ڈائیلاگ کہیں اور ہو رہے ہیں......
🚨🚨 So no Governor rule, no emergency and no long march, the given take will be decided in the dialogue starting between #PTI and federal Govt from tomorrow onwards!
4
9
152
6,576
پی ٹی آئی کو 20 اکتوبر تک لانگ مارچ خیبر پختونخوا میں گھومانا چاہیے، اور جو MPA یا MNA اس میں شریک نہ ہو، اللہ اسے نواز شریف اور شہباز شریف جیسے بیٹے عطا کرے۔....
3
23
261
4,229
خان صاحب اپنی بہنوں کی گرفتاری پر بہت غصے میں تھے.....
15
33
1
347
6,213
اگر سیاست آپ کا کام نہیں ہے تو پھر ہر روز 2، 3 لوگوں کو خان کے پاس کیوں بھیج دیتے ہو؟ علیمہ خان کو کیوں بھیجا؟😂
7
21
1
173
2,545
Khan sab💞....
5
15
188
5,725
سب سے پہلے تو یہ کہنا ضروری ہے کہ اس درخواست کو ٹیک اوور کرنا ہی غلط ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا دائرۂ اختیار صرف اسلام آباد تک محدود ہے، لیکن اگر اسے ٹیک اوور کر ہی لیا گیا ہے تو اس کے لیے ایک منصوبہ پہلے سے موجود ہے......
Replying to @iamdralpha
عدلیہ بھی مارچ کے حوالہ سے کوٸی فیصلہ دے سکتی ھے کیونکہ اسلام آباد ہاٸی کورٹ میں معاملہ چلا گیا ھے
2
8
125
5,323