Pinned Tweet
اگر آپ نے بہت وقت سے اچھی قرآت نہیں سنی تو شیخ نورین محمد صدیق کو ضرور سنئے۔ انشاءاللہ قرآت پسند آئے گی۔
جزاک اللہ بالخیر
جو آپ سے عہدِ وفا استوار رکھتے ہیں
علاجِ گردشِ لیل و نہار رکھتے ہیں
#صلی_الله_علیہ_وسلم
فیصی retweeted
Replying to @iamfaisee
غالب کچھ اس کے برعکس فرماتے ہیں
کسو کو ز خود رستہ کم دیکھتے ہیں
کہ آہو کو پابندِ رم دیکھتے ہیں
سایۂ ذات سے بھی رم، عکسِ صفات سے بھی رم
دشتِ غزل میں آ کے دیکھ، ہم تو غزال ہو گئے
#جون
میں جو ہوں #جون ایلیا ہوں جناب
اس کا بے حد لحاظ کیجئے گا
آپ اپنے سے ہم سخن رہنا
ہم نشیں سانس پھول جاتی ہے
#جون
1
115
Position Update #SPX
SL to BE
مجمَعِ مہ وشاں سے ہم زخمِ طلب کے باوجود
اپنی کلاہ کج کیے عشوہ کناں گزر گئے
#جون
















