Ibbi khan (@ibr_hmk) header
Ibbi khan (@ibr_hmk) profile picture

CEO @ M&S Wardag Enterprise Pvt LTD.

Karachi, Pakistan
Joined July 2019
Photo by Ibbi khan (@ibr_hmk)Photo by Ibbi khan (@ibr_hmk)Photo by Ibbi khan (@ibr_hmk)Photo by Ibbi khan (@ibr_hmk)Photo by Ibbi khan (@ibr_hmk)Photo by Ibbi khan (@ibr_hmk)Photo by Ibbi khan (@ibr_hmk)Photo by Ibbi khan (@ibr_hmk)
قیامت کا دن ھوگا ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے
27
127
2
749
Ibbi khan retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے میرے صحابہ مجھے خراسان کی وادی سے مجھے اسلام کی ٹھنڈی خوشبو آرہی ہے اور وہاں سے ایک ایسا لشکر اٹھے گا جو پوری دنیا پر اسلام کا پرچم لہرائے گا❤️ @ibr_hmk
1
1
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے میرے صحابہ مجھے خراسان کی وادی سے مجھے اسلام کی ٹھنڈی خوشبو آرہی ہے اور وہاں سے ایک ایسا لشکر اٹھے گا جو پوری دنیا پر اسلام کا پرچم لہرائے گا❤️ @ibr_hmk
1
1
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے میرے صحابہ مجھے خراسان کی وادی سے مجھے اسلام کی ٹھنڈی خوشبو آرہی ہے اور وہاں سے ایک ایسا لشکر اٹھے گا جو پوری دنیا پر اسلام کا پرچم لہرائے گا❤️
53
203
9
1,371
طلاق یافتہ لڑکی سے بھی شادی کیا کرو، کیونکہ وہ حالات کو دیکھ کر نرم و فرمانبردار ہوچکی ہوتی ھے اور زیادہ خوش بھی رکھ سکتی ہے۔ 🙏
673
505
70
5,181
انشاءاللہ یہی پاکستانی تو میری ترجیح ہیں جنہیں ہماری ریاست نے اب تک نظرانداز کیا ہے۔
4,034
15,091
741
71,677
مولانا روم سے پوچھا گیا ! زہر کیا ہے؟ فرمایا، ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو وہ زہر ہے ، خواہ وہ قوت ہو، اقتدار ہو، دولت ہو ، بھوک ہو ، لالچ ہو ، محبت ہو ، یا پھر نفرت ہو ،
2
11
51
French president Macron has been slapped by a man.
4
8
3
21
شاباش ۔۔۔۔۔ ایسے ہی تھوڑی نوبل انعام ملتے ہیں ۔۔۔۔۔ یہی سب کرنا پڑتا ہے۔۔۔ بالکل سہی سمت میں جا رہی ہو۔ بس اب کل کو لیڈر بنا کر ہم پر مسلط کر دی جاؤ گی اور یہ قوم آپ کو بھی اماں بنا لے گی !
291
457
72
2,129
First thing in PTI's Manifesto - Chairman Imran Khan's speech on 29th April 2018: Single Syllabus:
124
804
57
3,839
مراد علی شاہ صاحب ذرا شکارپور پہنچ کر اپنے ان ڈاکئوں کا جشن تو آکر دیکھیں یہ کس بات کا جشن ھے اگر آپ کے پاس ذرا سی اخلاقی جرئت ھے تو اس واقعے کے بعد فورا استیفی دیں۔
139
691
48
1,880
1999 سے 2017 تک ہونے والی 290 ارب کی وصولیوں کےبرعکس نیب نےتحریک انصاف کے 3 سالہ دورِاقتدار (2018 تا 2020) میں 484 ارب روپے واپس نکلوائے۔ جب حکومت مجرموں کو تحفظ فراہم نہیں کرتی اور تفتیشی اداروں اور احتساب کی مشینری کو آزادی سے کام کرنے دیتی ہے تو اسی طرح کے نتائج حاصل ہوتے ہیں۔
1,725
4,243
167
22,144
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ #ﷴﷺ یا رسول اللہ ﴿ﷺ﴾ انظر حالنا🕋
44
150
3
923