Key to paradise 💫 (@ibrar222895) header
Key to paradise 💫 (@ibrar222895) profile picture

Welcome 🌹π§ This channel aims to share valuable resources and information about College & university ,jobs alerts , Daily Recite & Hadith & Many more

Joined November 2024
Photo by Key to paradise 💫 (@ibrar222895)Photo by Key to paradise 💫 (@ibrar222895)Photo by Key to paradise 💫 (@ibrar222895)Photo by Key to paradise 💫 (@ibrar222895)Photo by Key to paradise 💫 (@ibrar222895)Photo by Key to paradise 💫 (@ibrar222895)Photo by Key to paradise 💫 (@ibrar222895)Photo by Key to paradise 💫 (@ibrar222895)Photo by Key to paradise 💫 (@ibrar222895)Photo by Key to paradise 💫 (@ibrar222895)
رمضان کے مقدس مہینے میں بینکوں کے دفتری اوقات پیر سے جمعرات صبح 09:00 سے سہ پہر 03:00 بجے تک، جبکہ جمعہ کو صبح 09:00 سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوں گے۔ عوامی لین دین کے لیے پیر سے جمعرات صبح 09:00 سے دوپہر 02:00 بجے تک اور جمعہ کو صبح 09:00 سے 12:30 بجے تک کا
1
1
163
وقت مقرر کیا گیا ہے۔ رمضان کے بعد تمام اوقات کار دوبارہ معمول کے مطابق بحال کر دیے جائیں گے۔
133
*درد اعضاء کیلئے وظیفہ* 📖*سوال:* قرآنِ پاک کی کونسی سورۃ کے شروع میں بسم اللّٰہ نہیں ہے۔۔۔؟❤️📖 سورۃ التوبہ❤️ سورۃ الفاتحہ👍🏻 سورۃ الرحمٰن 🥰
125
سب سے بڑی چیز موت نہیں بلکہ سب سے بری چیز جو میرے ساتھ ہو سکتی ہے وہ ہے ایمان کے بغیر مرنا، عمل صالح کے بغیر مرنا 🍂✨ > falcon
29
اگر آپ تھوڑی سی آمدنی میں اپنے خاندان کا سہارا بنے ہوئے ہیں تو میری دعا ہے کہ اللہ آپ کی جیبوں کو کبھی خالی نہ ہونے دے، آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ دوسروں کے لیے آسانی کا سبب بنائے۔ آمین۔
18
*رمضان کی خوشبو دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، گویا اس کی آمد کا اعلان ہو رہا ہو۔ اے اللہ! ہمیں رمضان تک بہترین حال میں پہنچا دے۔آمین یا رب العالمین❤️*
26
چالاکی پَھل ڈھونڈتی ہے، اور! نیک نیتی کو خود پھل لگتا ہے!
17
قیمت والی تھوڑی چیزیں ہمیشہ اُن بہت سی چیزوں سے بہتر ہوتی ہیں، جن کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہوتی!
16
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص اپنے مسلمان بھائی کے عیب ڈھونڈتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کا عیب ڈھونڈتا ہے اور اللہ تعالیٰ جس کے عیب ڈھونڈتاہے اسے رسوا و ذلیل کر دیتا ہے اگرچہ وہ اپنے گھر کے اندر ہو۔ `جامع ترمذی۔۲۰۳۲`
20
🌸 *مُختصرپُراثر*🌸 *” زندگی میں اُن لوگوں کو بھی کبھی نہ بھولنا۔* *جنہوں نے مشکل وقت میں آپ کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا ہو“🖤💯* #friend
9
🌺 *قیامت کی تیاری!* ایک اعرابی نے رسول اللّٰہﷺ سے پوچھا قیامت کب آئے گی؟ رسول اللّٰہﷺ نے اس سے فرمایا تم نے اس کے لیے کیا تیار کر رکھا ہے؟ اس نے کہا اللّٰہ اور اس کے رسول کی محبت آپ نے فرمایا تم اسی کے ساتھ ہو گے جس سے تم کو محبت ہے 📗 (صحیح مسلم:6710)
10
یقیناً بیٹیاں ہمارے گھروں کی زندگی ہوتی ہیں، تمام بیٹیاں خوشیوں اور مسرتوں کا باعث ہوتی ہیں۔ 🫀 #daughterlove
33