Basit Ijaz (@ijazbasit) header
Basit Ijaz (@ijazbasit) profile picture

Translator and creative writer by profession & amateur chef. Technology, sci-fi movies, writing, science and philosophy are my interests.

Lahore
Joined July 2013
Photo by Basit Ijaz (@ijazbasit)Photo by Basit Ijaz (@ijazbasit)Photo by Basit Ijaz (@ijazbasit)Photo by Basit Ijaz (@ijazbasit)Photo by Basit Ijaz (@ijazbasit)Photo by Basit Ijaz (@ijazbasit)Photo by Basit Ijaz (@ijazbasit)Photo by Basit Ijaz (@ijazbasit)
Everybody knows the war is over Everybody knows the good guys lost Everybody knows the fight was fixed The poor stay poor the rich get rich Everybody knows the boat is leaking Everybody knows that the captain lied . . state of #Pakistan . youtube.com/watch?v=CFEXVWvz…
4
14
پرائیویٹ تنخواہ داروں کو چاہیے ایک ایسوسی ایشن بنائیں اور اپنی آواز حکومت تک پہنچائیں۔ آل پاکستان سیلریڈ کلاس ایسوسی ایشن (APSCA)۔ یہاں تنظیمیں بنا کر آپ ناجائز بات بھی منوا سکتے ہیں۔ ہماری تکلیف تو جینوئن ہے۔۔۔اندھا دھند ٹیکس۔۔۔!!!! #Pakistan #budget24
17
💯✔️
PTI is not a political party. It is a personality cult, a toxic phenomenon that has poisoned politics. It must be cleansed from the body politic of the country through a systematic process of full information sharing about how it was imposed on the country through systematic political engineering that went on for more than a decade. This cult must be rooted out by exposing and prosecuting all the principal culprits including Imran Khan. There should not be any talks with IK because he doesn’t believe in political process and has a fascist mindset similar to that of Hitler who won similar percentage of votes in Germany in the 1930s. These steps are essential to create stability and for the country to move forward by closing this dark chapter of our history. All institutions and parties have made big mistakes throughout our history but at this juncture, we need to understand that greatest threat to the country’s future and its weak institutions comes from this person who has misled an entire generation through a relentless and reckless campaign of lies and false narratives. The establishment has to play its due role because its former members were responsible for imposing the cult on Pakistan. The establishment must now redeem itself by undoing those mistakes. There is no other option.
40
اب تک کی فورکاسٹ کے مطابق اس سال بہت زیادہ گرمی پڑنے کے چانس نہیں ہیں۔ یعنی کم از کم گھروں میں AC پہلے سے کم استعمال ہو گا، یعنی بجلی کی کھپت کم رہے گی۔ تو کیا بجلی سرکار اب قدرت سے لڑے گی کہ گرمی کیوں پڑ رہی؟ یا مصنوعی گرمی برسانے کا کوئی طریقہ؟ #Pakistan
1
24
حکومت کتوں کی طرح پیسوں کی تلاش میں ہر طرف منہ مار رہی ہے. ایسے میں کیسے برداشت ہو گا کہ لوگ 65 روپے فی یونٹ والی بجلی سولر پینل لگا کر مفت میں انجوائے کریں.
7
ونڈوز اب اپنی ویدر ایپ میں پچھلے 73 برسوں کا ویدر ڈیٹا دیتا ہے۔ یعنی 73 سال میں اس دن کیسا موسم رہا، زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت کیا رہا، بارش کتنی مرتبہ اور کتنی ہوئی۔ کمال کی انفارمیشن ہے۔ کچھ مہینے پہلے تک صرف 30 سال پرانی تفصیل ملتی تھی۔ #Microsoft #Pakistan
1
1
21
Fake news ke khilaf koi bill aye ga?
Through Indian tycoon Jindal, a Pakistani politician has paid $100000 to contract killers in Dubai and South Africa to assassinate me, Maryum’s name is in the conversation, I have evidence of everything: Sher Afzal Marwat
23
کیا یہ کھلی دھمکی ہے؟ پی ٹی آئی کے کتورے وسیم قادر پر چھوڑ دئیے گئے ہیں؟ #Elections2024Pakistan
ایک بات میری لکھ لیں۔ یہ وسیم قادر نامی شخص ساری عمر اس ملک میں سر اٹھا کر نہیں جی سکتا اب۔ ذلت اور رسوائی اس کا مقدر ہے۔ جو رقم وصول کی اسے لے کر کسی ایسے ملک میں ہی جا سکتا ہے جہاں پاکستانی کوئی نا ہو۔ ایسا ملک میری نظر میں کوئی نہیں۔
21
کیونکہ عمران خان کے ساتھ کوئی شہباز شریف نہیں ہے 😅😅😅 #Elections2024Pakistan
1
26
لگتا ہے نوازشریف 'سینیر سیاستدان' کے موڈ میں چلے گئے ہیں. دیگر رہنماؤں سے کم ملنا، سپورٹرز اور ووٹر سے بھی فاصلہ رکھنا. کم بولنا، انٹرویو نہ دینا. یہ نقصان دہ ہے.
9
ن لیگ کی کمپین کا یہ حال رہا کہ جتنے جلسے عمران خان دو دن میں کر لیتا ہے انہوں نے دو مہینے میں کیے 😅 اب بھی، حکومت بنتی ہے یا نہیں، اپنے جلسے شروع کریں اور جاری رکھیں۔
1
22
عمران خان کے پراپیگنڈا کے سامنے ن لیگ اس وقت خود سیلف ڈاوٹ کا شکار ہو چکی ہے۔ یہاں سے اٹھنا ہے تو اعلیٰ ظرفی اور شائستگی کا خول اتارنا ہو گا۔ ورنہ، دی پارٹی از اوور۔ ترقیاتی کاموں کے لالی پاپ آئندہ نہیں چلیں گے۔ ان سے آگے کی سوچیں۔ #Election2024pakistan
1
25
یہی حالت رہی تو یہ ن لیگ کا آخری الیکشن سمجھیں۔ حکومت بنا لی تو دودھ شہر کی نہریں بہا کر بھی پراپیگنڈا انہیں ختم کر دے گا۔ #Elections2024Pakistan #ElectionResults
ہار جیت سیاست کا حصہ ہے مگر جس طرح نون لیگ نے میڈیا اور سوشل میڈیا کو ہینڈل کیا وہ انتہائی افسوسناک ہے ہم نے تو آج تک تعریفی ٹویٹ نہی کئیے اسی لیے پسند نہی کئیے جاتے ہیں مگر آپ گواہ دنیا بھر کی تحقیقات کئ مدد سے نئے ٹرینڈز ، پراپوگنڈہ ، اور سوشل میڈیا کی افادیت وغیرہ پر مسلسل لکھتے رہے ہیں مگر حد سے بڑا ہوا اعتماد اور صرف اور صرف خوشامدی نا اہل مشیروں میں گھرے ہونے کا کچھ تو نتیجہ نکلنا تھا
160
یوتھ چلتی ہے ٹرینڈز پر۔۔۔۔فیشن ہو سٹڈیز ہوں یا اب سیاست۔۔آج کے ٹرینڈز کہاں سے چلتے ہیں؟ سوشل میڈیا سے۔۔۔سوشل میڈیا پر کس کا راج ہے؟ عمران خان کا۔ ۔ یوتھ کو صحیح غلط، ہسٹری فیوچر سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا۔ انہیں عمران خان میں ایک سٹار نظر آتا ہے۔۔۔بس۔
جس پارٹی کے لیڈر کی موجودگی میں ٹکٹوں کی تقسیم پر جھگڑے ہورہے تھے،وہ لیڈر کی قید،پارٹی نشان کی غیر موجودگی اور کوئی انتخابی مہم نہ چلانے کے باوجود کیسے اتنی متحد ہوگئی کہ 80 فیصد عوام کھینچ کر اپنی طرف لے گئی؟ اس سائنس کو کیسے سمجھیں؟ جبکہ کارکردگی کے نام پر اس کے پاس کچھ نہیں
2
4
93
کیونکہ عمران خان کے ساتھ کوئی شہباز شریف نہیں ہے۔ شہباز شریف ن لیگ کے لیے بھاری پتھر بن کر بھائی اور پارٹی دونوں کو ڈبو رہے ہیں۔ #Elections2024Pakistan #ElectionResult
When you turn your back on your own slogan, the electorate turns its back on you “ووٹ کو عزت دو” کا مطلب یہ ہے کہ جس نے مجھے ووٹ دیا ہے میں اس کی عزت کروں۔”
157
ساتھ بچانی ہے تو"غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ" چلانے پر پابندی لگائیں۔
1
15
ایسا کیا ہوا کہ مطیع اللہ جان اور اسد علی طور جیسے پی ٹی آئی مخالف بھی اب ان کے ساتھ ہیں۔ سوشل میڈیا ہی نہیں، مین سٹریم میڈیا بھی پی ٹی آئی کیپچر کر رہی ہے۔ #Election2024pakistan #ElectionResults
1
2
182
میاں صاحب آج بھی اپنی تقریروں میں موٹروے بنانے اور ایٹمی دھماکوں کا ذکر کرتے ہیں جو پی ٹی آئی ووٹر کی پیدایش یا ہوش میں آنے سے بھی پہلے کے کام ہیں. انہیں ان کارناموں سے کوئی سروکار نہیں. اب تو آپ کے ہوش میں آنے کا وقت بھی گزر چکا. #Election2024pakistan
3
12
22
1,497
ن لیگ کو سمجھنا ہو گا ترقیاتی منصوبوں کی سیاست اور ان پر انحصار اب نہیں چلے گا. سٹار پاور چاہیے. #Election2024pakistan #Elections2024
1
1
131
الیکشن آسان نہیں ن لیگ کے لیے. سرپرائز کے لیے ذہن بنا کر رکھیں. 😉
13