عمران خان اس وقت پاکستان میں مزاحمت، جمہوریت اور عزم کا استعارہ ہیں۔ فواد چودھری
@fawadchaudhry
Chaudhry Ikram Jutt retweeted
تھانیدار دا بھلہ ہوئے جنھیں نانی تے یاد کرا دتی ائے:) احمد ملک کے دو چار بیانوں نے ممبران اسمبلی کی یاد تو کرائ کہ وہ بھی ہوتے ہیں۔۔۔:)
Chaudhry Ikram Jutt retweeted
مطلب گل ودھ گئی اے
احمد ملک دو دن پہلے ٹوبہ ٹیک سنگھ گئے تو پنجاب حکومت نے ڈی پی او، ڈی سی اور ایجوکیشن آفیسر کو ہدایات دیں کہ وہ ان کے استقبال کے لیے نہ جائیں۔ مریم نواز نے شہباز شریف سے کہا کہ احمد ملک کو آپ وفاق میں لے جائیں۔ فواد چودھری
@fawadchaudhry
Chaudhry Ikram Jutt retweeted
Interesting
احمد ملک دو دن پہلے ٹوبہ ٹیک سنگھ گئے تو پنجاب حکومت نے ڈی پی او، ڈی سی اور ایجوکیشن آفیسر کو ہدایات دیں کہ وہ ان کے استقبال کے لیے نہ جائیں۔ مریم نواز نے شہباز شریف سے کہا کہ احمد ملک کو آپ وفاق میں لے جائیں۔ فواد چودھری
@fawadchaudhry
احمد ملک دو دن پہلے ٹوبہ ٹیک سنگھ گئے تو پنجاب حکومت نے ڈی پی او، ڈی سی اور ایجوکیشن آفیسر کو ہدایات دیں کہ وہ ان کے استقبال کے لیے نہ جائیں۔ مریم نواز نے شہباز شریف سے کہا کہ احمد ملک کو آپ وفاق میں لے جائیں۔ فواد چودھری
@fawadchaudhry
Chaudhry Ikram Jutt retweeted
#ThankYou #MaryamNawaz and visionary Chief Secy Punjab
لاہور :گندم 22سو روپے مہنگی،6ہزار کی من ہوگئی :20کلو آٹے کا تھیلا نایاب
(عمران اکبر )لاہور میں 2200روپے فی من اضافہ کے ساتھ گندم کا ریٹ 6ہزاروپے پر پہنچ گیا ،راولپنڈی اور اسلام آباد6200روپے تک پہنچ گیا ،جنوبی پنجاب میں گندم فی من 5900روپے ہے ،سرکاری گندم نہ ہونے کے برابر ،طلب پندرہ ہزار میٹرک ٹن جبکہ سرکاری گندم کی ریلیز 35سو میٹرک ٹن کی جا رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق دس کلو آٹے کا تھیلا 11سو40روپے ازخود فروخت جاری ہے ، 20 کلو آٹے کا تھیلا لاہور سمیت دیگر شہروں میں نایاب ہے ،15 کلو آٹا تھیلا 22سو روپے پر سپلائی ڈیمانڈ سے زائد مارکیٹ میں موجود ہے جبکہ سادہ روٹی 14روپے کی بجائے 20سے 25روپے میں از خود بیچی جا رہی ہے ،ذرائع کے مطابق سرکاری گندم کی ریلیز پندرہ ہزار میٹرک ٹن کی بجائے صرف 3500میٹرک ٹن ہو رہی ہے ،لاہور کو آبادی کے تناسب سے 15سو میٹرک ٹن گندم ریلیز کی جارہی ہے ،باقی پنجاب کے چالیس اضلاع کو صرف دوہزار میٹرک ٹن گندم ریلیز کی رہی ہے ۔ڈی جی فوڈ پنجاب سیف انور جپہ کا دعویٰ ہے کہ گندم کی سپلائی 35سو میٹرک ٹن کی جارہی ہے ۔
دریں اثنا پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پاسکو کی جانب سے ملوں کی فراہمی کی جانے والی گندم لینے سے انکار کردیا۔ مارکیٹ میں گندم کی قیمتیں بڑھنے کے بعد فلورملوں نے بھی آٹے کے نرخ بڑھادیئے چکی آٹا بھی بیس روپے کلو مہنگا ہوگیا۔ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے آٹے کی نرخ بڑھ گئے ۔ فلورملز کی جانب سے دس کلو سرکاری آٹے کی قیمت میں ایک سو پچہتر روپے کا اضافہ جبکہ گندم کے ریٹ مہنگے ہونے سے چکی آٹا بھی بیس روپے کلو مہنگا ہوگیا۔دس کلو آٹے کا ریٹ بڑھ کر بارہ سو پچہتر روپے ہوگیا جبکہ چکی آٹا بھی بیس روپے قیمت اضافے سے دو سو روپے کا ہوگیا۔علاوہ ازیں صوبائی وزیرفوڈ سیفٹی کنزیومر پروٹیکشن سلمٰی ٰبٹ کا کہنا ہے کہ محکمہ فوڈ سیفٹی پنجاب اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے ۔ گندم کی سرکاری ریلیز کا کوٹہ بڑھا کر 6 ہزار ٹن روزانہ کر دیا گیا-گندم کی نئی قیمت 4500 روپے فی 40 کلو مقررکی گئی 10 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 1275 روپے مقرر کر دی گئی۔ فلو ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ۔
Chaudhry Ikram Jutt retweeted
عمر ایوب، شاھد خٹک، تیمور جھگڑا، کامران بنگش، اور ان جیسے خیبر ہختونخواہ کے درجنوں اور سیاستدانوں نے پاکستان کاپرچم مشکل ترین حالات میں بھی تھام کر رکھا، ان جیسے لوگوں کو دھشت گرد قرار دینا زیادتی نہیں ظلم ہے !
Chaudhry Ikram Jutt retweeted
چھبسویں اور ستائسویں ترمیم کے وقت مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو کو سمجھا سمجھا کر تھک گئے کہ FCC کا جو عفریت آپ آئین پر نازل کر رہے ہیں وہ پارلیمان کے وجود کیلئے خطرہ بن جائیگا لیکن صرف عمران خان کے دس کیسوں کیلئے پورے آئین کا بیڑہ غرق کر دیا
جب آپ نے کام کیے ہوں تو لوگ آپکی کاکردگی کا اعتراف کرتے ہیں
حماد اظہر کے مطابق، کابینہ کے وزراء کو شکایت رہتی تھی کہ فواد چوہدری سب کچھ جہلم لے جاتے ہیں۔ ان کے ساڑھے تین سال میں جہلم میں اتنے کام ہوئے جتنے گزشتہ 30 سال میں نہیں ہوئے۔
@fawadchaudhry
@faisal_fareed
Chaudhry Ikram Jutt retweeted
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت
پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
@BBhuttoZardari
Chaudhry Ikram Jutt retweeted
All our prayers are with Begum Kulsoom Nawaz. May Allah grant her Shifa e Kamila.
Chaudhry Ikram Jutt retweeted
اللہ عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین۔۔
کچھ کم ظرف آج صاحب اقتدار ہیں اور الزامات لگارہے تھے کہ عمران خان نے بیگم کلثوم نواز مرحومہ کی بیماری کا مذاق اڑایا تھا
Chaudhry Ikram Jutt retweeted
اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا، اللہ اُس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کر دے گا، اور اُسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں سے اُسے گمان بھی نہیں ہوگا۔ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے، تو اللہ اُس (کا کام بنانے) کے لیے کافی ہے۔
سورۃ الطلاق
Chaudhry Ikram Jutt retweeted
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
بادشاہوں کی محفل میں بھی جس کی زبان پر غریب اور عام آدمی کا ذکر ہو اور دل میں عام آدمی کا درد ہو، وہ عمران خان ہی ہے
Chaudhry Ikram Jutt retweeted
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔
﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
Chaudhry Ikram Jutt retweeted
ایک لمحے کیلئے تصور کریں
ُآپ کو جیل نہیں اپنے گھر میں بند کر دیا جائے، جہاں آپ ہفتے میں 6 دن کسی سے گفتگو نہ کر سکیں، نہ TV ہو نہ اخبار، نہ انٹرنیٹ۔ سال بھر کسی سے ملاقات نہ ہو ۔ ہفتے میں ایک بار 30 منٹ کیلئے اہلیہ سے گفتگو کا موقع ملے، آپ کی ذہنی حالت کیا ہو جائے گی
تصور کریں


















