Imran (@imifsd) header
Imran (@imifsd) profile picture

Ai is changing lives and you can too | MCP | CCNP | Network Admin | Digital Media Marketer | Content Writer

Joined April 2013
Photo by Imran (@imifsd)
Some people don't want to die alone so, they drag you into their own insecurities. #MotivationalQuotes
52
16
55
12,096
این ٹی ایس کے بغیر بھرتیاں میرٹ کے دعوؤں پر سوالیہ نشان ہیں۔ عوامی عہدے ذاتی صوابدید نہیں، قانون کے تابع ہوتے ہیں۔ اسعد محمود کو قوم کے سامنے جواب دینا ہوگا کہ بھرتیوں میں شفافیت اور میرٹ کہاں گیا؟
سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے این ٹی ایس امتحان کے بغیر ناجائز بھرتیاں شروع کیں؟ 2023 کا نوٹیفیکیشن سامنے آ گیا
3
3
22
سرکاری نوکریاں نوجوانوں کا حق ہیں، کسی کی کمائی کا ذریعہ نہیں! پانچ ہزار بھرتیوں اور کروڑوں روپے کی مبینہ وصولیوں کا معاملہ معمولی نہیں۔ اسد محمود سمیت متعلقہ ذمہ داروں سے جواب طلب کیا جائے اور مکمل تحقیقات کے ذریعے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں۔
🚨🚨 جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمن کے صاحبزادے اسد محمود کے حوالے سے وزارت مواصلات میں غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ ایک مرتبہ پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے مصدقہ ذرائع کے مطابق 2022 سے 2023 کے دوران، جب اسد محمود وزیر مملکت برائے مواصلات کے منصب پر فائز تھا، اس دوران پانچ ہزار سے زائد افراد کو بھاری رقوم لے کر بھرتی کیا گیا۔ ان بھرتیوں کے لیے فی امیدوار 10 لاکھ سے 15 لاکھ روپے تک وصول کیے گئے یہ معاملہ اس لیے بھی غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے کہ سرکاری ملازمتیں عوامی خدمت اور میرٹ کی بنیاد پر دی جانی چاہئیں، نہ کہ مالی لین دین اور ذاتی اثر و رسوخ کے ذریعے بھرتیوں اور مالی وصولیوں کا معاملہ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (PAC) میں بھی زیر بحث آیا، جہاں سے بعد ازاں معاملہ قومی احتساب بیورو (NAB) کو بھیجے جانے کا ذکر سامنے آیا اگر پانچ ہزار سے زائد بھرتیوں میں فی امیدوار 10 سے 15 لاکھ روپے وصول کیے جانے کے الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو یہ ایک انتہائی سنگین معاملہ بنتا ہے۔ اس حساب سے وصولیوں کا مجموعی حجم 500 کروڑ سے 750 کروڑ روپے تک پہنچ سکتا ہے اب ضرورت اس امر کی ہے کہ وزارت مواصلات کے 2022-23 کے تمام بھرتی ریکارڈ، اشتہارات، میرٹ لسٹوں، تقرریوں کے احکامات اور متعلقہ افسران کے کردار کی مکمل چھان بین کی جائے متاثرہ امیدواروں اور مبینہ طور پر رقم ادا کرنے والے افراد کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جائیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ بھرتیاں کس طریقہ کار کے تحت ہوئیں اور آیا کسی قسم کا مالی لین دین ہوا تھا اس سلسلے میں عوام کے اہم سوالات یہ ہیں: * وزارت مواصلات میں پانچ ہزار سے زائد بھرتیاں کس قانونی اور انتظامی طریقہ کار کے تحت کی گئیں؟ * کیا ہر امیدوار سے 10 سے 15 لاکھ روپے وصول کیے گئے؟ * اگر بھرتیاں میرٹ پر تھیں تو امیدواروں سے رقم وصول کرنے کے الزامات کیوں سامنے آئے؟ * اسد محمود کے بطور وزیر مملکت اس پورے بھرتی عمل میں کیا کردار اور ذمہ داریاں تھیں؟ * پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں معاملہ زیر بحث آنے کے بعد NAB کی جانب سے کیا کارروائی کی گئی؟ * کیا مبینہ مالی وصولیوں سے فائدہ اٹھانے والے افراد اور سہولت کاروں کا تعین کیا گیا؟ سرکاری ملازمتوں کو مالی مفادات کا ذریعہ بنانے کے الزامات انتہائی تشویشناک ہیں۔ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ ان بھرتیوں میں میرٹ کی پاسداری ہوئی یا نوجوانوں کے روزگار کو کاروبار بنا دیا گیا ضرورت اس امر کی ہے کہ NAB، وزارت مواصلات اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اس معاملے کی موجودہ قانونی و تحقیقاتی حیثیت واضح کریں اور ذمہ داروں کا تعین قانون کے مطابق کیا جائے
3
3
28
بھارت سے مدد لینے کی بات نے ان کا مؤقف خود واضح کر دیا۔ سوال یہ ہے کہ آخر ان کا اصل ایجنڈا کیا ہے؟
8
9
189
نظریاتی اختلافات اپنی جگہ بالکل واضح ہونے چاہئیں لیکن سیاسی ماحول میں اتنی تلخی نہیں ہونی چاہیے کہ لوگ ایک دوسرے کے سلام دعا کے بھی روادار نہ رہیں پی ٹی آئی کے دور میں سیاسی فضا میں جو زہر گھولا گیا، اس کے اثرات آج بھی واضح ہیں سیاسی مخالفت کو ذاتی نفرت نہیں بننا چاہیے
5
5
83
Imran retweeted
یوتھیے کہے رہے ہیں ٹرمپ کو عمرآن خان اس لیے پسند نہیں تھا کہ وہ اسلام اور مسلمانوں کی بات کرتا تھا حالانکہ تاریخ گواہ ہے اس کو خاتم النبیین پڑھنا نہیں آیا تھا، اور اسلام پسند اتنا تھا فلسطین پہ حملے کی مذمت آج تک نہیں کی ؟؟ گڈ آفٹر نون ☺️
10
15
283
مریم نواز کا پنجاب یورپ سے بھی اگے
1
9
12
268
متعلقہ حکام واضح کریں کہ تقرریوں کے لیے کون سے انتخابی معیار اور اصول اپنائے گئے تاکہ تمام حقائق عوام کے سامنے آ سکیں۔
سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے این ٹی ایس امتحان کے بغیر ناجائز بھرتیاں شروع کیں؟ 2023 کا نوٹیفیکیشن سامنے آ گیا
1
1
76
.غیر قانونی بھرتیوں کے الزامات اور مبینہ مالی بے ضابطگیوں پر سوالات اٹھ رہے ہیں، مگر مولانا کو اعتراض شواہد سامنے آنے پر ہے۔ اگر اسعد محمود بے گناہ ہیں تو دستاویزات کے ساتھ اپنی صفائی پیش کریں، ریاست کو دھمکیاں دینے کے بجائے قانون کا سامنا کریں۔ جواب دہی سب کے لیے ہونی چاہیے!
🚨🚨 جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمن کے صاحبزادے اسد محمود کے حوالے سے وزارت مواصلات میں غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ ایک مرتبہ پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے مصدقہ ذرائع کے مطابق 2022 سے 2023 کے دوران، جب اسد محمود وزیر مملکت برائے مواصلات کے منصب پر فائز تھا، اس دوران پانچ ہزار سے زائد افراد کو بھاری رقوم لے کر بھرتی کیا گیا۔ ان بھرتیوں کے لیے فی امیدوار 10 لاکھ سے 15 لاکھ روپے تک وصول کیے گئے یہ معاملہ اس لیے بھی غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے کہ سرکاری ملازمتیں عوامی خدمت اور میرٹ کی بنیاد پر دی جانی چاہئیں، نہ کہ مالی لین دین اور ذاتی اثر و رسوخ کے ذریعے بھرتیوں اور مالی وصولیوں کا معاملہ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (PAC) میں بھی زیر بحث آیا، جہاں سے بعد ازاں معاملہ قومی احتساب بیورو (NAB) کو بھیجے جانے کا ذکر سامنے آیا اگر پانچ ہزار سے زائد بھرتیوں میں فی امیدوار 10 سے 15 لاکھ روپے وصول کیے جانے کے الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو یہ ایک انتہائی سنگین معاملہ بنتا ہے۔ اس حساب سے وصولیوں کا مجموعی حجم 500 کروڑ سے 750 کروڑ روپے تک پہنچ سکتا ہے اب ضرورت اس امر کی ہے کہ وزارت مواصلات کے 2022-23 کے تمام بھرتی ریکارڈ، اشتہارات، میرٹ لسٹوں، تقرریوں کے احکامات اور متعلقہ افسران کے کردار کی مکمل چھان بین کی جائے متاثرہ امیدواروں اور مبینہ طور پر رقم ادا کرنے والے افراد کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جائیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ بھرتیاں کس طریقہ کار کے تحت ہوئیں اور آیا کسی قسم کا مالی لین دین ہوا تھا اس سلسلے میں عوام کے اہم سوالات یہ ہیں: * وزارت مواصلات میں پانچ ہزار سے زائد بھرتیاں کس قانونی اور انتظامی طریقہ کار کے تحت کی گئیں؟ * کیا ہر امیدوار سے 10 سے 15 لاکھ روپے وصول کیے گئے؟ * اگر بھرتیاں میرٹ پر تھیں تو امیدواروں سے رقم وصول کرنے کے الزامات کیوں سامنے آئے؟ * اسد محمود کے بطور وزیر مملکت اس پورے بھرتی عمل میں کیا کردار اور ذمہ داریاں تھیں؟ * پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں معاملہ زیر بحث آنے کے بعد NAB کی جانب سے کیا کارروائی کی گئی؟ * کیا مبینہ مالی وصولیوں سے فائدہ اٹھانے والے افراد اور سہولت کاروں کا تعین کیا گیا؟ سرکاری ملازمتوں کو مالی مفادات کا ذریعہ بنانے کے الزامات انتہائی تشویشناک ہیں۔ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ ان بھرتیوں میں میرٹ کی پاسداری ہوئی یا نوجوانوں کے روزگار کو کاروبار بنا دیا گیا ضرورت اس امر کی ہے کہ NAB، وزارت مواصلات اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اس معاملے کی موجودہ قانونی و تحقیقاتی حیثیت واضح کریں اور ذمہ داروں کا تعین قانون کے مطابق کیا جائے
2
3
81
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایئر ایمبولینس سروس دور دراز علاقوں کے مریضوں کے لیے زندگی کی نئی امید بن گئی۔ اب گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے، بروقت علاج اور قیمتی جانوں کا تحفظ ممکن ہو رہا ہے۔ شکریہ مریم نواز شریف! ❤️
1
1
45
.🚨 سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کے دورِ وزارت میں پاکستان پوسٹ آفس کی بھرتیوں کا معاملہ مزید سنگین ہو گیا! 2023 کے نوٹیفکیشن اور این ٹی ایس کے بغیر مبینہ تقرریوں پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ آخر میرٹ کی دھجیاں کس نے اڑائیں؟ منظور شدہ طریقۂ کار کیوں نظرانداز ہوا؟
سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے این ٹی ایس امتحان کے بغیر ناجائز بھرتیاں شروع کیں؟ 2023 کا نوٹیفیکیشن سامنے آ گیا
2
3
93
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تونسہ بیراج، کوٹ ادو میں ڈولفن ریزورٹ کے افتتاح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے سیاحت کے فروغ، عوام کو تفریحی سہولیات کی فراہمی اور جنوبی پنجاب کی ترقی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا۔
1
37
سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کے دور میں این ٹی ایس امتحان کے بغیر مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ سامنے آ گیا! 2023 کا نوٹیفکیشن کئی سوالات کھڑے کر رہا ہے، آخر میرٹ کہاں گیا؟جواب دہی کون کرے گا؟
سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے این ٹی ایس امتحان کے بغیر ناجائز بھرتیاں شروع کیں؟ 2023 کا نوٹیفیکیشن سامنے آ گیا
2
4
227
منصور علی خان نے پہلے ایثار رانا کو اس کی پہلی ٹرمپ کے آنے پر اس کے بیان کی ویڈیو دکھا کر پوچھل پہ پیر رکھا کہیں بھاگ نہ جاۓ پھر وہ لتر مارے اس کی چیاؤں چیاؤں دیکھنے والی ہے۔
13
117
2
341
9,438
سردار امان کے ملا ہیبت اللہ سے مبینہ رابطوں کا انکشاف! اب ان رابطوں کی نوعیت، مقصد اور پس منظر پر بھی شفاف وضاحت سامنے آنی چاہیے۔
8
10
212
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر ڈیرہ غازی خان میں واٹر بوٹلنگ پلانٹس کا قیام، دور دراز دیہی علاقوں کے عوام کو صاف اور محفوظ پینے کے پانی کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے
3
3
92
Imran retweeted
نئے صوبوں کا قیام نہ صرف انتظامی بہتری کا تقاضا ہے بلکہ لسانی نفرت پھیلانے والوں کی سیاست کا بھی خاتمہ ہے۔ عوام کی جانب سے نئے صوبوں کے حق میں مسلسل آوازیں اٹھ رہی ہیں کیونکہ موجودہ بڑے صوبے عوام کو فوری ریلیف دینے میں ناکام رہے ہیں۔ نئے صوبے بہتر انتظامی ڈھانچے کی ضمانت دیں گے، جس سے وسائل کی تقسیم منصفانہ ہوگی، ترقی کے منصوبے تیزی سے مکمل ہوں گے اور لوگوں کو بنیادی سہولیات جلد میسر آئیں گی۔ جب صوبے لسانی بنیاد کے بجائے انتظامی اور جغرافیائی ضروریات کے مطابق بنائے جائیں گے تو نفرت پر مبنی سیاست کا بازار سرد پڑ جائے گا اور قومی یکجہتی مضبوط ہوگی۔ اس لیے نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔
5
3
39
جس طرح مریم نوازشریف کے اٹک اور حسن ابدال کے دوروں سے بھولڑو کے آگ لگی ہے میری پنجاب کی وزیراعلی سے التماس ہے کہ وہ ایک دورہ رحیم یار خان، سکھر اور نواب شاہ کی بھی فرما دیں۔ بغضیوں کو ہلکی آنچ پر نہیں بلکہ ایک دم ساڑ کے سوا کرنا ہے۔ 😍😍
11
11
69
🛑 خیبرپختونخوا : شلوزان سیکٹر میں طالبان کی ناپاک حرکت ناکام!🇵🇰 افغان طالبان کی پاکستانی سیکیورٹی پوسٹوں پر بلااشتعال فائرنگ کا پاک فوج نے بھاری ہتھیاروں سے منہ توڑ جواب دیا، دشمن کی متعدد پوسٹیں تباہ و برباد! سرحدوں کی طرف میلی آنکھ اٹھانے والوں کو ایسا ہی جواب ملے گا۔ 💪🇵🇰
14
21
247
Imran retweeted
ایکشن کمیٹی نے تشدد کا راستہ اپنا کر اپنے لیے مذاکرات کے سارے دروازے بند کر لیے ہیں سینیئر ایڈوکیٹ سندس ملک کشمیری ایکشن کمیٹی نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لی ہے۔ تشدد کا راستہ اپنا کر انہوں نے مذاکرات کے سارے دروازے خود بند کر دیے ہیں۔ تشدد کا کوئی جواز نہیں، اور جو تشدد چنتے ہیں، ان سے بات نہیں ہوتی۔
6
9
255
Imran retweeted
Appointments made during Asad Mahmood’s tenure require thorough and impartial scrutiny. The recruitment process, eligibility standards, and selection criteria must be made public so that all concerns can be addressed through facts and transparency.

7
8
44