New Launching
آئین توڑنا بھی پبلک انٹرسٹ ہے؟ سیاسی وابستگی پر سویلینز کا ملٹری ٹرائل کرنا بھی پبلک انٹرسٹ ہو گا ؟ سیاسی انجینئرنگ کے ساتھ ساتھ سویلین حکومتیں لپیٹنا بھی پبلک انٹرسٹ ہو گا ؟ اور بھی بہت کچھ ہے پبلک انٹرسٹ بہت بہت کچھ
کتنے معصوم ہیں ہم بلڈی سویلینز ہے نا؟
2
19
میں جانتی ہوں آپ سب تھکے ہوئے ہیں مگر اگر آج ہم آرام کے لیے بیٹھ گئے تو آنے والی نسلیں کبھی آرام نہیں کر پائیں گی، میں آگے آپ کو لیڈ کروں گی اور ہم ابھی ڈی چوک پہنچیں گے چاہے جو ہو جائے۔ بشریٰ بی بی
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
1
25
الحمد للّہ
اطلاعات کے مطابق شاہد خٹک اور عمر امین گنڈاپور کی قیادت میں 20 گھنٹے کی مسلسل کاوشوں کے بعد جنوبی اضلاع میانوالی اور بلوچستان کے قافلے CPEC روٹ کامیابی سے پار کر چکے
ایک تاریخی بہت بڑا قافلہ ہے جو کئی کلومیٹر پر اور لاتعداد افراد پر مشتمل ہے
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
14
سی پیک موٹر وے پر رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک زخمی کارکنان کو طبی امداد دے رہے ہیں، فسطائی پولیس کارکنان پر ربڑ کی گولیاں استعمال کر رہی ہے۔
#نومبر24_یوم_انقلاب
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
1
84
لعنت قاضی صاحب کو پڑی ہے اور کتوں کی طرح بھونک بھونک کر اس کا دفاع پٹواری کر رہی ہیں
#Lanat
32
روف حسن اور بیرسٹر گوہر نے شیر افضل کو سندھ سے واپس بلایا تھا اور پنجاب جانے سے منع کیا تھا
نتیجہ دیکھ لیا اج پنجاب اسمبلی میں گوال منڈی کی بدبودار مجرمہ ناچ رہی ہے اور پنجاب مجرموں کو حوالہ کر دیا
انصافیو خاموش نہیں بیٹھنا یہ میرے خان اور پارٹی کے ساتھ غداری کی گئی ہے
22
ماشااللہ ۔ وقت آگیا ہے کہ جرآت مند اور ایماندار سول سروس کے افسران ان پس پردہ چہروں سے بھی نقاب اتاریں جو انہیں دھاندلی پر مجبور کرتے تھے ۔ یہ خفیہ ہاتھ ہی پاکستان کی انتظامی ، معاشی ، معاشرتی اور اخلاقی تباہی کے ذمہ دار ہیں
1
10
اس نے قرآن پر حلف دیا تھا
تحریک انصاف کی حمایت سے جیتنے والا آزاد امیدوار وسیم قادر نے مسلم لیگ جوائن کر لی۔
اب اس کا احتساب عوام کرے گا انشاء اللہ
1
1
27
کم از کم یہ غلط فہمی تو دُور ہوئی کہ عوام ہی چوروں کو منتخب کرکے اسمبلیوں تک لاتی ہے 😐
#منڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
1
6
اب یہ بات صاف ہے کے عوام نے عمران خان صاحب کو ووٹ دیا اور پوری دنیا نے دیکھا پر وہ جو وردی والے ہیں نا وہ کہہرہے ہیں ہم نے نہیں ماننا تم لوگوں سے جو ہوتا ہے کر لو پنجابی میں کے
جو پٹن ہوندا جے پٹ لو
پر اب عوام جاگ گئی ہے اور ان شااللہ بہت جلد اپنا حق چھین لیں گے ان سے
#منڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
#ElectionResults2024
1
13
اس قدر بے غیرت ہیں یہ نون لیگ والے کس منہ سے رزلٹ مان رہے ہیں
#منڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
10
پاکستان کے عوام یہ فیصلہ صرف اور صرف عزت مآب چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے دو فیصلوں کے خلاف دیا ہے ، ایک ڈپٹی کمشنروں کو آر او بناکر دھاندلی کا انچارج بنانے کا فیصلہ اور دوسرا بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ
12
جو کچھ ہو رہا ہے اس ملک میں خدا کے لیے اب تو سچ بولو الیکٹرونک میڈیا والو کس بات کا ڈر ہے مرنا تو ویسے ای ہے ایک دن لیکن سچ کے ساتھ رہو اور کہوں اس ملک کے اداروں کو کے پی ٹی آئی جیت گئی ہے اس طرح کی داندھلی طریخ میں نہیں ہوئی اور عوام نے نہیں ماننا اس الیکشن کو
#AsimMunir
#Election2024pakistan
#ElectionResults2024
5
بس کر دو یار اب تو مان جائو عوام نے آپ کی طرف سے مسلط کردہ ٹولہ ریجیکٹ کر دیا ہے اللہ کا خوف بھی رکھو اپنے اندر اور پی ٹی آئی کو حکومت بنانے دو
#AsimMunir
#ImranFightingForPakistan
1
9
اس قاضی کو بھی کوئی اٹھا بڑی غفلت کی نیند سو رہا ہے 🙄😡
#Election2024
22







