Pinned Tweet
ہیلو @StateBank_Pak بھائی بینکوں کا سالانہ منافع اربوں روپے ہے لیکن بینکنگ سیکٹر مافیا سالانہ 500 فی بینک گریجویٹ کو نوکری نہیں دیتے۔ بینکنگ سیکٹر کو سالانہ ایک ہزار گریجویشن کرنے والوں کو نوکریاں دینے کا پابند کیا جائے۔
I have not seen hundred of thousands of jobs created in the past five years within Mian Mansha’s business group, despite the group reporting profits worth in billions $.
1
2
61
@GildedHorizone تسی اس گروپ وچ سالانہ ایک لاکھ تو زیادہ نوجواناں دی نوکری دے اشتہار ویکھے ؟۔ سالانہ کھرباں روپے کماون والے ادارے وچ لاکھاں نوکریاں کیتھے ؟
1
2
33
عبدالعیم خان ایک غدار ، دھوکہ باز ، اور فراڈیا انسان ہے ۔ مریم نواز کہتی کہ پنجاب ایک ہے اور یہ بھاشا دیتا کہ صوبے بنانے ہیں۔ اس نے پرویز الہی، جنرل باجوہ ، عمران خان ، نواز شریف اور مریم نواز سب کے ساتھ غداری کی۔ پشتون ہے فراڈیا تو ہو گا۔
پاکستان کی بیٹی۔ پنجاب میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ خاتون امیدوار۔ پی ایچ ڈی انجنئیرنگ ٹکٹ ہولڈر صوبائی اسمبلی عارفہ نذیر جٹ کو جان بوجھ کر ہروا دیا گیا۔ مریم نواز کی بجائے عارفہ نذیر جٹ کو وزیر اعلی پنجاب ہونا چائیے۔
یہ میکسیکو کی صدر کلاؤڈیا شائن باؤم ہے جو اکیس گھنٹے کی ڈائریکٹ فلائٹ سے چینی شہر شینزن پہنچی ہے اس نے اکانومی کلاس میں سفر کیا صدارتی جہاز کلاؤڈیا کے پیشرو اور اسکے سیاسی استاد آندریس نے اپنی صدارت کے دوران فروخت کر دیا تھا جب کلاؤڈیا شینزن اتری تو وی وی آئی ٹرانسپورٹ کی بجائے وہ مسافروں والی بس میں ٹرمینل پہنچی بعد ازاں عام لوگوں کیساتھ ویڈیوز اور سیلفیاں بنواتی رہی جس سے چائنیز سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنا شروع ہو گئی اگرچہ اسکے ملک کا وہ پروفائل نہیں جوکہ امریکہ، روس، جاپان اور دیگر کا ہے جن کے حکمران بھی وہاں ایشیا پیسیفک اکنامک کانفرنس میں مدعو ہیں لیکن اسکی عوام پسند اداؤں نے اسے سوشل میڈیا پر بہت مقبول کر دیا
کلاؤڈیا انرجی انجینئیرنگ میں پی ایچ ڈی اور بائیں بازو کی سیاستدان ہیں, اسکا استاد اور سابق صدر آندریس بھی چونکہ بائیں بازو کا سیاستدان ہے اسکی مہم سادگی کے فروغ پر تھی ملک سے باہر جانے کا وہ شوقین نہیں تھا بلکہ اسے پیسے اور وقت کا ضیاع سمجھتا تھا جہاز 218 ملین ڈالر میں خریدا گیا تھا اور 92 ملین ڈالر میں تاجکستان کو فروخت کر دیا
نوٹ: ضروری نہیں کہ آپکو کسی کی ایک بات اچھی لگے تو اسکے سارے اقدامات درست ہوتے ہیں
27
پاکستان میں غربت 85% زیادہ ہو گئی۔ کارپوریٹ مافیا اب کروڑوں نہیں اربوں ڈالر چوری کرتا۔ غریب کا حق کھاتا۔ غیر مساوی دولت کی تقسیم۔ حکمران عوام کو شوشے چھوڑ کر اپنی چوری کرپشن اور مہنگائی کی طرف توجہ ہٹانے اور لوگوں میں نفرت پھیلانے والے کام کرتے۔
جب اس معصوم بچی سے پوچھا گیا کہ ”تمہارے پاؤں میں چپل کیوں نہیں؟
تمہارے والد کہاں ہیں؟
کیا آج تم نے دوپہر کا کھانا کھایا ہے؟
تو اس معصوم بچی کے چہرے پر جو خاموش تاثرات تھے، وہ شاید زندگی بھر کسی کے دل سے نہ مٹ سکیں۔
اللہ گواہ ہے، ہمارے ساتھ جتنی بھی ظلم و زیادتی ہوئی ہو، ہم پھر بھی کبھی یہ دعا نہیں کریں گے کہ کسی بھی معصوم بچے پر ایسے حالات آئیں۔ نہ کسی پنجابی بچے پر، نہ کسی اور معصوم پر۔ کیونکہ بچے کسی جنگ، سیاست یا نفرت کے ذمہ دار نہیں ہوتے۔
لیکن ہم یہ سوال ضرور کرتے ہیں کہ پنجابی ریاست کے حکمران آخر ہمارے پشتونوں پر اتنا ظلم کیوں کر رہے ہیں؟
آخر کب تک اپنے ڈالروں کی جنگ میں معصوم بچوں کے سروں سے چھت چھینی جاتی رہے گی؟
کب تک ان کے والدین ان سے جدا کیے جائیں گے؟ کب تک ان معصوم بچوں کو ننگے پاؤں، بھوکا، بے آسرا اور بے سہارا چھوڑا جاتا رہے گا؟
آخر ان معصوم بچوں کا قصور کیا ہے؟
#StopPashtunGenocide #PashtunLivesMatter #StopStateTerrorism
افغانی پشتون پنجاب کے وسائل۔کھا رہا اور پنجابی زمینوں پر قبضے کر کے لینڈ مافیا پنجابیوں کو ہی لوٹ رہا۔ ابھی لالچ حوس اور پنجابی نفرت کے باعث اب پنجاب کو توڑنے میں پیش پیش۔۔ پنجابی علاقے سے ہی وفاقی وزیر۔ لاہوریوں اس پشتون کو ووٹ کیوں دیا۔
اسلامی جمعیت طلبہ کے فنڈ سے چوری کی باہر نکالا گیا پھر چور لیگ جوائن کی۔ فلاسفر کے گھر چار ممبر اسمبلی دو وزارتیں اور پاکستان تنزلی کی طرف گامزن۔ احسن اقبال خاندان امیر سے امیر تر اور پنجاب کی غربت میں خطرناک حد تک اظافہ۔ لوگ غذائی قلت کا شکار۔
سیاست کی ابتدائی ڈگری میں نے طلبہ سیاست سے لی اور اس کے اچھے برے دونوں پہلو دیکھے؛ ہمارے انتخاب میں تشدد ہوا تو بطور صدرِ طلبہ یونین میں نے وائس چانسلر سے ڈسپلن کمیٹی بنوائی تاکہ اپنے ساتھیوں سمیت ہر قصوروار کا احتساب ہو۔ اسی سخت نظم و ضبط کا نتیجہ تھا کہ اگلے سال معمول کی کلاسز کے ساتھ پُرامن انتخابات ہوئے—طلبہ یونینز قیادت نکھارنے کا بہترین ذریعہ ہیں، بس ہمیں ماضی کے تشدد اور منفی رجحانات کا سدباب کرنا ہوگا۔
#StudentPolitics #YouthLeadership #CampusPeace #NationalDialogueOnEducation
پنجابی اپنے ہی صوبے میں غیر محفوظ۔ ابھی تو پنجاب ٹوٹا بھی نہیں پہلے ہی پشتونوں نے قتل و غارت اور دہشت گردی شروع کر دی۔
سابقہ وفاقی وزیر لیاقت بھٹی اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔۔انکے محافظ تین گاڑیوں اور گھر کی قیمتی اشیاء ۔۔غائب ہیں۔۔گردن پر بھی نشانات ہیں۔۔جس سے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انکو قتل کیا گیا۔ پولیس کی تفتیش جاری۔۔
لیاقت بھٹی۔۔ تحریک انصاف کے رہنماء مہدی حسن بھٹی کے بھائی اور ایم این اے انیقہ مہدی حسن کے چچا تھے۔
Replying to @indusvely @StateBank_Pak
سالانہ لاکھوں نوکریاں کہاں ہیں؟ اربوں منافع کمانے والی کمپنیاں/ادارے نوجوان گریجویٹ کو روزگار کیوں نہیں دے رئے؟
@FBRSpokesperson @StateBank_Pak @SECPakistan @Pakforever9 @LenziJulliat @RajputB96997362 @AdvSahibaRana @RanaMinhas57209
انکو پابند کیوں نہیں کیا
Replying to @nadeemraza5
لکی سمنٹ/فوجی گروپ ، میاں منشا،ابراہیم گروپ، ہارون اختر خان ، ہمایوں، مری گیس ، او جی ڈی سی ایل ، سیف گروپ۔ دیوان گروپ ، گل احمد ملز، سٹائل ٹیکسٹائل، بینک مافیا ، کھاد مافیا ، رائس ملز ، آئی ٹی کمپنیوں، اور باقی تجارتی سیکٹر کی لاکھوں نوکریاں کہاں ہیں ؟
1
1
23
ہیلو نیب @NABPakistan سال 2025 میں برآمدات 34 ارب ڈالر کی ہوئی اور ملک میں صرف 17 ارب ڈالر ایا ؟ باقی پیسے کا کوئی ریکارڈ نہیں ۔ کچھ پتا ہے کہ سو رئے ہو۔ پلیز مجھے 17 ارب ڈالر کا حساب چائیے وہ کدھر ہے اگر ایا تو اسکا ریکارڈ سٹیٹ بینک کی سائٹ پر پبلش کروا دو۔
24
میں اس پر بہت بار لکھ چکا ہو ۔ پاکستانی تاجر صرف برآمدات میں 17 ارب ڈالر چوری کیا۔ کارپوریٹ کمپنیوں کا سالانہ منافع اربوں روپے لیکن انہوں نے ایک لاکھ نوکریاں نہیں دی۔
سرمایہ دار کا پیٹ کبھی نہیں بھرتا، لینا جانتے ہیں دینا نہیں! ون وے ٹریک
مودی کا کارپوریٹ سیکٹر سے دوٹوک سوال: ٹیکس میں رعایتیں ملیں، مگر روزگار کہاں ہے اور تنخواہوں میں اضافہ کیوں نہیں ہوا؟
وزیراعظم نریندر مودی نے FICCI سے خطاب کرتے ہوئے کاروباری رہنماؤں کو یاد دلایا حکومت نے کارپوریٹ ٹیکس 30 فیصد سے کم کرکے 22 فیصد کر دیا۔ نئے ٹیکس نظام کے تحت سالانہ 12 لاکھ روپے (تقریبا 36 لاکھ پاکستانی) تک آمدنی پر انکم ٹیکس سے چھوٹ دی گئی۔
پھر سوال کیا:
آپ ہمیشہ مزید مراعات مانگتے ہیں لیکن کیا آپ نے اس کے بدلے مزید ملازمین بھرتی کیے؟ کیا ان کی تنخواہوں میں اضافہ کیا؟
کیا ادھر کوئی ایسے سوال کرسکتا ہے؟ کیا آپ سوچ بھی سکتے ہیں؟ ایسا کب ممکن ہوگا؟ سوچیے
7
108
پنجابی گائیز پشتونوں / بلوچوں کو پنجاب سے نکالنا ہی پنجابیوں کی بقا ہے۔ پر امن پنجاب کے لیے کسی بھی پشتون/ بلوچ کو سیکورٹی گارڈ نہ رکھو۔ پنجاب کے ہر شہر میں یہ قتل و غارت ، ڈکیتی ، راہزنی اور منشیات کے جرائم میں ملوث ہوتے۔ غریب پنجابیوں کو روزگار دو ۔
حافظ آباد کے معروف سیاسی خاندان کے سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس بھٹی کو ان کے اپنے گن مین علی خان، محمد خان اور دیگر نے قتل کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے لیاقت بھٹی کو گلا دبا کے مارا گیا ہے۔ گن مینوں کا تعلق دوسرے علاقوں سے تھا۔
ملزمان فرار ہوتے ہوئے کئی گاڑیاں ، اسلحہ اور دیگر سامان بھی لے گئے۔ مقتول کے گھر والے لاہور میں رہائش پزیر تھے اور یہ یہاں اکیلے ہی رہتے تھے۔
لیاقت بھٹی تحریک انصاف کے رہنماء مہدی حسن بھٹی کے بھائی اور ایم این اے انیقہ مہدی حسن کے چچا تھے۔
31

















