Pinned Tweet
تھریڈ:قوم یوتھ اورانکےہمدرداینکران آجکل شور مچارہے ہیں کہ چار سال کی حکومت کے بعد اپوزیشن کے پاس بات کرنےکےلئے صرف فرح گوگی کی کرپشن کے قصے ہیں،
ٹھیک کہتے ہیں کیونکہ اپوزیشن نے کبھی سابقہ حکومت کے میگا کرپشن سکینڈلز پر زیادہ بات ہی نہیں کی، آئیں ان میں سے چند پر نظر ڈالتےہیں 1/13
کمانڈر مشوانی retweeted
Thank you @MAzamKhan45 for speaking the truth.
کمانڈر مشوانی retweeted
کوئی فوجی افسر اپنی ذاتی گاڑی میں جا رہا ہو تو وہ ٹول ٹیکس دیتا ہے۔ فوجی گاڑیوں میں بھی چھوٹ صرف ان سرکاری گاڑیوں کو ہے جو فوجی رنگ میں ہوتی ہیں اور جن کی نمبر پلیٹ پر تیر کا نشان ہوتا ہے۔ تیر کے نشان والی سرکاری نمبر پلیٹ کے بغیر ٹول دینا پڑتا ہے۔ اب سرکاری گاڑی کو ملنے والی چھوٹ کو آپ ایک آفیسر کی ذاتی مراعت کیسے شمار کر رہے ہیں؟
رہی سی ایس ڈی، تو راولپنڈی میں سی ایس ڈی، پنجاب کیش اینڈ کیری اور امتیاز کے ریٹ تقریباً ایک جیسے ہیں۔ وہی دودھ کا ڈبا جو سی ایس ڈی پر ملتا ہے، امتیاز یا پنجاب کیش اینڈ کیری پر بھی تقریباً اسی قیمت میں ملتا ہے۔ روزمرہ خریداری میں ایسی کون سی خاص چیز ہے جو سی ایس ڈی پر الگ سے سستی ملتی ہے؟ ایک ہی برانڈ اور ایک ہی سائز کے ڈبے کی قیمت تینوں جگہ ساتھ رکھ کر دیکھ لیجیے۔
ہاں، سی ایس ڈی پر ہائر پرچیز کی سہولت ہے۔ اس کے تحت ٹی وی، فریج، موٹر سائیکل اور گاڑی قسطوں پر لے سکتے ہیں۔ یہ سہولت اپنی جگہ، مگر قسط پر چیز ملنے سے وہ سستی نہیں ہو جاتی۔ اس میں بھی نقد اور قسطوں کا ریٹ ایک نہیں ہوتا۔ سی ایس ڈی کمپنی سے چیز لے کر آگے ادھار پر دیتی ہے، اور ادھار کی خریداری میں قیمت کا فرق آتا ہے۔ قسطوں کی سہولت کو ضرور شمار کیجیے، مگر سبسڈی کا حساب لگانا ہے تو تمام قسطیں جمع کر کے دیکھ لیجیے کہ وہی چیز نقد خریدنے کے مقابلے میں کتنے کی پڑتی ہے
اس وقت پاک آرمی کا وہ میجر (18 گریڈ کا آفیسر) جس کی پی ایم اے ٹریننگ ملاکر سروس 19 سال ہوچکی ہے اسکی تنخواہ تین لاکھ ستر ہزار ہوتی ہے.
تقریباً 56 ہزار روپے ٹیکس کی کٹوتی.
اگر سرکاری گھر میں رہائش ہے تو ہاوس رینٹ الاؤنس کی مکمل کٹوتی اور اسکے علاوہ تنخواہ کا 5 فیصد مینٹینسس کی مد میں کٹتا ہے.
یعنی 24 سے 26 ہزار کی پھر کٹوتی.
متوسط گھر کا بجلی کا بل گرمیوں میں 25 سے 30 تیس ہزار اور سردیوں میں 8 سے 12 ہزار. گیس کا بل اس کے علاوہ ہے.
اسکے علاوہ وہ فلیٹ جو ایک میجر کو ریٹائرمنٹ پر ملنا ہوتا ہے اسکے لئے 30 ہزار ہاؤسنگ کی مد میں کٹتے ہیں. مڈل کلاس بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھنے والا ایک میجر 20 سے 30 ہزار پروویڈنٹ فنڈ بھی کٹواتا ہے جو رقم اسے ریٹائرمنٹ پر ملتی ہے اور یہ رقم بھی عسکری کے اس فلیٹ کی ادائیگی میں چلی جاتی ہے جسکے لئے وہ ماہانہ پیسے بھی کٹواتا ہے.
اس طرح اکاؤنٹ میں دو لاکھ بیس سے دو لاکھ تیس ہزار ہی آتے ہیں.
پاکستان کے چاروں صوبوں، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت میں محکمہ صحت میں کام کرنے والے گریڈ 18 کے ڈاکٹر کی تنخواہ بھی اتنی ہے.
محکمہ بلدیات کے اس گریڈ کے آفیسر کی تنخواہ بھی اتنی ہی ہے، ریوینیو میں کام کرنے والے افسران کی بھی اتنی ہی تنخواہ لیتے ہیں.
جبکہ ایک میجر اپنی 23 سالہ سروس میں تقریباً 9 سے 10 مقامات پر ڈیوٹی دیتا ہے.
اور 2026 میں ریٹائرڈ ہونے والے میجران نے اپنی سروس کے اوسطاً 14 سال کشمیر، مشرقی سرحد، افغان سرحد سے متصل علاقوں اور بلوچستان میں آپریشنل ڈیوٹی دیتے ہوئے گزارے ہیں۔
کمانڈر مشوانی retweeted
کیوں بھائی میں کسی کی بیٹی نہیں ؟ میں کسی کی ماں نہیں ؟ میں کسی کی بہن نہیں ؟ میں کسی کی بیوی نہیں ؟ خیر اب تو ماشاء اللہ دادی بھی ہوں 😍
اگر میرے خلاف کچھ بھی سچ ہے تو اسے پورا حق ہے مجھے بےنقاب کرے لیکن اگر جب ایسے بیغیرت لوگوں کے پاس کسی عورت کے خلاف بولنے کے لیے کچھ نا ہو تو پھر جھوٹ اور من گھڑت کہانیاں بنایا گا تو میں اسے بھرے چوراہے پر سرعام اسکا سچ دکھا کر ننگا کرونگی
ایسے بیغیرت لوگوں کو پتہ ہونا چائیے کہ تم تو جھوٹی تہمت لگاؤ گے دوسروں کے پاس اسکے خلاف اسکا ہی سچ کافی ہے اسے ننگا کرنے کے لیے ، کسی دوسری خاتون پر انگلی اٹھانے سے پہلے ہزار بار سوچے کہ اسکے اپنے گھر میں دو خواتین بیٹی کی صورت میں موجود ہیں
Replying to @SafinaKhann
لڑائی آپ کی اور شہزاد کی ہے اس میں بچی کا قصور ؟
بیٹیاں سانجیاں نہیں ہوا کرتی تھیں ؟
کمانڈر مشوانی retweeted
Updated
AI cyber attacks advisory
مالیاتی اداروں اوراہم انفراسٹرکچرپراے آئی کے ذریعے سائبرحملوں کا خطرہ بڑھ گیا،بینکوں کےکور بینکنگ سسٹمز، ڈیجیٹل بینکنگ پلیٹ فارمز نشانے پرہوسکتے ہیں،تیل و گیس کی تنصیبات، واٹر یوٹیلیٹیز اور بجلی کے نیٹ ورکس خطرے میں ہیں، بجلی کی پیداوار اور تقسیم، مینوفیکچرنگ اور ٹرانسپورٹ کے نظام بھی نشانے پر ہیں،کابینہ ڈویژن کے تحت نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے ایمرجنگ اے آئی سائبر خطرات پر ایڈوائزری جاری کر دی
کمانڈر مشوانی retweeted
ایک میرا آپریشن 20دن کے اندر ہو رہا ہے دوسرا سارا خرچہ گورنمنٹ ادا کرئے گی یہ کام اس سے پہلے پاکستان یا پنجاب میں ہوتا نہیں دیکھا میں کہا سیٹھ ہُن پنجاب بدل گیا اے
اس پر اس نے کہا رب کریم کے بعد
شکریہ نواز شریف ،شکریہ مریم نواز ایک باپ کو نئی زندگی دینے پر شکریہ
کمانڈر مشوانی retweeted
سے پہلے میں کچھ ورکنگ کی تو پتہ چلا سیالکوٹ عمران ادریس ہاسپٹل میں بھی ٹرانسپلانٹ ہوتا ڈونر آپ نے اپنا ارینج کرنا ہے وہاں معلومات لینے پہنچے تو وہاں جو ڈاکٹر صاحب حاجی صاحب کا علاج کرتے تھے انہوں کہا میرا مشورہ ہے لاہور لے جائیں کیونکہ یہاں آپکو انتظار کرنا پڑنا ہے
کمانڈر مشوانی retweeted
دی اور کہا پریشان نہ ہو پشاور میں سب ہو جاتا ہے تقریباً سوا کروڑ روپے خرچ آتا ہے ہم وہاں سے کروا لیں گے جس پر اس نے کہا اگر ایسا ہوتا تو تم حاجی صاحب کا چینج ضرور کرواتے مجھے جھوٹی تسلی مت دو میں اسے کہا ہمیں ڈاکٹر نے چینج کروانے کا کہا ہی نہیں تھا لیکن میں نے پھر بھی سارا ارینج بیرونے ملک میں کیا تھا
کمانڈر مشوانی retweeted
جس میں تب میری سب سے زیادہ مدد @SyedMusaGillani بھائی نے کی تھی انہوں نہ صرف وہاں مجھے اپوائیمنٹ لے کر دی بلکے ہر وقت رابطے میں بھی رہے لیکن رب کریم کو کچھ اور منظور تھا اور حاجی صاحب اپنا وعدہ وفا کر گے
خیر میں اسے کہا تم پاکستان آو تب تک کچھ ارینج کرتا ہوں اس کے پاکستان آنے
کمانڈر مشوانی retweeted
اور ڈاکٹر کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کرنا ہے ایک دو بار ڈائلیسز کروانے کے بعد ڈاکٹر نے کہا آپ کو کڈنی ٹرانسپلانٹ کی اشد ضرورت ہے اس نے کہا کر دیں جس پر اسپین کے ڈاکٹر نے کہا یہاں آپ کی باری دو سال بعد آنی ہے جس پر وہ کافی پریشان ہوا اور اس نے دوبارہ مجھ سے رابطہ کیا میں اسے تسلی
کمانڈر مشوانی retweeted
آج ایک باپ کی جان بچانے کا شکریہ @MaryamNSharif
میرا ایک جاننے والے اسپین رہتا ہے پچھلے 10 ماہ سے اسے کڈنی کا شدید مسلہ بنا ہوا تھا تقریباً دو ماہ پہلے اسپین کے ڈاکٹروں نے اسے فوری ڈائلیسز شروع کروانے کا کہا اس نے مجھے پوچھا یار حاجی صاحب کو بھی یہ ہی ایشو ہوا تھا تو تم بتاؤ مجھے کیا کرنا چاہیے میں اسے کہا پریشان نہیں ہونا
کمانڈر مشوانی retweeted
رانگ وے جانے پر گاڑی میں جاکر لگا ھے،ابھی اس کا چالان ھوگا تو اس نے موٹر سائیکل کو آگ لگادینی ھے۔
کمانڈر مشوانی retweeted
😂😂😂
Yaar
🗣️ ‘Karachi ka pizza bhi Lahore ki nihari se behtar hai’
- Azam Khan discussing his move to Lahore and how everything is better there other than food of Karachi
🎥: @point_backward
کمانڈر مشوانی retweeted
2 exes of Jemima in jail soon.
British actor and comedian Russell Brand found guilty of rape and sexual assault in UK trial. cnn.it/4iyFjsi
کمانڈر مشوانی retweeted
جو بات مسلم لیگ ن کے بڑے بڑے نام 30 سال میں نہیں سمجھ سکے وہ لالہ مشوانی پہلے دن سے ہی سمجھ گیا تھا @ipakistanee
#چاپلوس_میر




















