ishää💫🇵🇰💫 (@ishaa_ash) header
ishää💫🇵🇰💫 (@ishaa_ash) profile picture

{ProudMuslim}{Pakistani}{Insafian}{KeyboardWarriour}{Fight for sovereignty of my beloved country pakistan 🇵🇰}{🇵🇰Zindabaad}

Punjab, Pakistan
Joined April 2022
Photo by ishää💫🇵🇰💫 (@ishaa_ash)Photo by ishää💫🇵🇰💫 (@ishaa_ash)Photo by ishää💫🇵🇰💫 (@ishaa_ash)Photo by ishää💫🇵🇰💫 (@ishaa_ash)Photo by ishää💫🇵🇰💫 (@ishaa_ash)Photo by ishää💫🇵🇰💫 (@ishaa_ash)Photo by ishää💫🇵🇰💫 (@ishaa_ash)Photo by ishää💫🇵🇰💫 (@ishaa_ash)Photo by ishää💫🇵🇰💫 (@ishaa_ash)Photo by ishää💫🇵🇰💫 (@ishaa_ash)
"Born to lead a nation as great leader" Ase bemisaal log bhut kam milte hein jo apna mafaad or comfort dekhe bghair insaniyat ki khidmat kerte hein Allah pak @zartajgulwazir mam ko salamat rakhe🌹 #IStandWithImranKhan
8
49
1
342
کمپنی نے عوام کا پاکستان کیساتھ کھڑے ہونے کا غلط مطلب لے لیا ہے عوام کسی ڈکٹیٹر کیساتھ نہیں کھڑی صنم جاوید پہ ایک اور مضحکہ خیز مقدمہ اور خان کی بہن کی ملاقات کی درخواست مسترد کرکے قوم کو پیغام دیا گیا ہے کہ ہمیں یکجہتی کی اور تمہاری کوئی ضرورت نہیں!
30
مین مقصد پے فوکس کرو ❤️❤️ شرم کرو حیا کرو خان کو رہا کرو #ReleaseImranKhan
This Post is from a suspended account. Learn more
21
انڈیا سے جنگ کے ساتھ ساتھ حقیقی آزدی کی جنگ عمران خان کے سنگ #ReleaseImranKhanNow
18
جہاز عورتیں اڑا رہی ہیں پریس کانفرنس عورتیں کررہی ہیں لگتا ہے ابی نندن کے بعد بھارت کا مردوں سے اعتبار ہی اٹھ گیا 🥺😂
1
28
آج چین کو بھی پاکستان سے دوستی پر فخر ہو رہا ہو گا کہ جس دوست کو جنگی سازوسامان دیا اس نے اسکا اپنی مہارت سے درست استعمال کر کے حق دوستی ادا کیا 🇨🇳⚔️🇵🇰
28
“A country seven times smaller than its neighbor is faced with the choice, either you surrender or you fight for your freedom till death. What will we do? My belief is La Ilaha Illal Lah, there is no God but one, and we will fight! #PakistanZindabaad
1
1
17
شکریہ محسن پاکستان عمران خان ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ #ReleaseImranKhan
1
2
20
ماشاءاللہ ہماری ایئر فورسز کتنی ایڈوانس ہیں یہ تو سر پر پڑی تو پتہ لگا ہے جب اگلوں کو تن کے ائے ہیں اور یہاں پر حملے بھی ناکام بنا رہے *شہباز ائیر بیس وائپرز کا گھر تین ائیر ڈیفنس لئیرز لگی اس لیے امپیکٹ کے چانس بہت کم ہیں اور لوکل سورسز کے مطابق حملہ انٹرسیپٹ ہوگیا ہے*
22
بریکنگ نیوز *شہباز شریف کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ* *بیرسٹر گوہر نے قومی یکجہتی کی خاطر عمران خان کی رہائی کامطالبہ کردیا* #ReleaseImranKhan
18
*بغل میں چھری منہ میں رام رام یہ ہے انڈیا والوں کا کام ایک تو دشمن اوپر سے وہ بھی گھٹیا عورتیں بٹھا کے معافیاں مانگ رہے ہیں اور پیچھے سے حملے کر رہے ہیں اور کہنے کو ایٹمی ملک ہے فٹے منہ ا تھو بزدل دشمن انڈیا پر*
20
نام ہاتھی تے حوصلہ چوہے ورگا در فٹے منہ 😆😆
This Post is from a suspended account. Learn more
20
رسی جل گئی پر بل نہی گئے 😜😜
This Post is from a suspended account. Learn more
16
بھارتی فوج نے باقاعدہ تسلیم کر لیا کہ پاکستان نے گزشتہ 5 گھنٹے میں بھارت کے 26 شہروں کو نشانہ بنایا کشیدگی میں کمی کا عزم رکھتے ہیں، بشرطیکہ پاکستان بھی کشیدگی میں کمی کرے، بھارتی حکام #ReleaseImranKhan
16
😂😂😂😂😂😂😂😂 *بھارت کی آفیشل پریس بریفنگ میں پنجاب کے ائیر بیسز اور مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے بھاری حملوں کی تصدیق۔۔۔ انڈیا مزید تناؤ نہیں چاہتا،بشرطیکہ پاکستان مزید حملے نہ کرے۔۔ کرنل صوفیہ قریشی۔۔*
1
13
کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہم عمران خان کو بھولے ہیں یہ جو ہم کر رہے یہ پاکستان کی سپورٹ میں کر رہے ہیں یہ مُلک سے وہ محبت ہے جو ہمارے لیڈر نے ہمارے خون میں اُتاری ہے ہمارا اِس پر ایمان ہے کہ اس ملک کو اگر کوئی لیڈ کر سکتا ہے تو وہ صرف عمران خان ہے #ReleaseKhanForPakistan
56
یہ خاتون پائلٹ پکڑی گئی ہے 😂 #ReleaseKhanForPakistan
سنا ہے جو پائلٹ پکڑا گیا ہے وہ خاتون ہے کیا یہ سچ ہے۔۔۔؟؟؟ سندور لگوانے خود ہی آ گئی باولی۔۔۔😌
16
*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص* پچھلے تین گھنٹے سے مودی کے شہر گجرات میں پاکستانی ڈرونز کی پروازیں جاری #ReleaseKhanForPakistan
10
ہیروز واپس اگئے ہیں انڈیا میں ناشتہ کر کے ✌️🔥 #ReleaseKhanForPakistan
دعا ہے ہمارے تمام پائلٹ بخیریت واپس آجائیں تو آج کی کاروائی کامیاب ترین ہوجائے گی
13
🚨پاکستانی ہیکرز نے "آپریشن سالار" کے نام سے سائبر جوابی کارروائی شروع کر دی۔ ابتدائی مرحلے میں بھارت کی 4 اہم ویب سائٹس ہیک کر کے پاکستانی پرچم لگا دیا گیا اور ڈیٹا بھی حاصل کر لیا گیا۔🇵🇰💻 پاکستان زندہ آباد🇵🇰 #ImranKhan #ReleaseKhanForPakistan
8