‏آپﷺکی احادیث (@islamic418) header
‏آپﷺکی احادیث (@islamic418) profile picture

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اسے دوسروں تک پہنچا دیا،

Rawalpindi, Pakistan
Joined October 2021
Photo by ‏آپﷺکی احادیث (@islamic418)Photo by ‏آپﷺکی احادیث (@islamic418)Photo by ‏آپﷺکی احادیث (@islamic418)Photo by ‏آپﷺکی احادیث (@islamic418)Photo by ‏آپﷺکی احادیث (@islamic418)Photo by ‏آپﷺکی احادیث (@islamic418)Photo by ‏آپﷺکی احادیث (@islamic418)Photo by ‏آپﷺکی احادیث (@islamic418)Photo by ‏آپﷺکی احادیث (@islamic418)Photo by ‏آپﷺکی احادیث (@islamic418)
Follow the آپﷺکی احادیث channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Vb3…
2
10
31
11,007
‏آپﷺکی احادیث retweeted
آج جمعۃ المبارک ہے درود شریف کا اہتمام رکھیں اور استغفار پڑھیں سورہ کہف کی تلاوت ضرور کیجئے گا
2
30
231
2,138
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا:''دنیا میں اطرح رہو، جیسے تم ایک مسافر ہو یا کسی منزل کے راہی‘‘ حضرت عبداللہ بن عمر کہتے: ''جب شام ہو جائے تو صبح کا انتظار نہ کرو اور جب صبح ہو جائے تو شام کا انتظار نہ کرو اور بیماری سے پہلے صحت کو غنیمت سمجھو اور موت سے پہلے زندگی کو غنیمت سمجھو‘‘
1
14
63
796
کیا تمہیں یہ بات نظر نہیں آتی کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو برحق مقصد سے پیدا کیا ہے۔ اگر وہ چاہے تو تم سب کو فنا کردے، اور ایک نئی مخلوق وجود میں لے آئے۔ اور یہ بات اللہ کے لئے کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۱۹-۲۰﴾
6
42
512
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“. (صحیح بخاری ، ۷۲۸۰)
55
303
2,412
رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ جو آسمانوں اور زمین اور جو مخلوق ان میں ہے سب کا مالک ہے غالب (اور) بخشنے والا سُورَةُ صٓ - 66
10
88
786
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،٦٢٣٦)
12
73
950
آگ اور عذابِ قبر سے بچاؤ کی دعا اللَّهُمَّ رَبَّ جِبْرَائِيلَ وَمِيكَائِيلَ وَرَبَّ إِسْرَافِيلَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ حَرِّ النَّارِ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ اے اللہ !جبریلؑ و میکائلؑ کےرب ! اسرافیلؑ کےرب ! میں آگ کی تپش اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ {سنن نسائی۔۵۵۲۱}
14
57
871
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔ ﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
1
22
91
877
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۖ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ ہر متنفس موت کا مزہ چکھنے والا ہے۔ پھر تم ہماری ہی طرف لوٹ کر آؤ گے سُورَةُ العَنكَبُوتِ - 57
19
124
1,509
حضرت عمر بن خطاب ؓ فرماتے ہیں: بیشک قرآن میں سب سے آخر میں نازل ہونے والی آیت سود کے متعلق تھی، اس لئے رسول اللہ ﷺ کو اپنے وصال سے قبل اس کی مکمل تفسیر کا موقع نہیں مل سکا تھا. لہٰذا سود کو بھی چھوڑ دو، اور ہر اُس چیز کو بھی چھوڑ دو جس میں سود کا شبہ ہو. مسند احمد 246، 350
5
41
723
﷽ قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّـٰى ٭ وَذَكَـرَ اسْـمَ رَبِّهٖ فَصَلّـٰى ٭ بے شک وہ کامیاب ہوا جو پاک ہو گیا اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی ٭ الاعلٰی : 14-15
1
54
264
2,655
حضرت علی ؓ ‌نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا! نبی امی ﷺ نے مجھے بتا دیا تھا کہ: "میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بُغض نہیں رکھے گا." مسلم 240 (ترمذی 3736؛ ماجہ 114؛ نسائی 5021، 5025؛ مشکوٰۃ 6088)
2
19
111
1,226
کاموں میں آسانی اور حصولِ رحمت کی دعا رَبَّنَا اٰتِنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً وَّهَيِّئۡ لَـنَا مِنۡ اَمۡرِنَا رَشَدًا اے ہمارے پروردگار! ہم پر خاص اپنے پاس سے رحمت نازل فرمائیے، اور ہماری اس صورتِ حال میں ہمارے لئے بھلائی کا راستہ مہیا فرما دیجئے۔ {سورۃ الکہف۔۱۰}
13
1
68
988
قرض جلدی اور آسانی سے ادا ہو جانے کی دعا اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ اے اللہ! مجھے حرام سے حلال کے ساتھ کفایت عطا کر اور اپنے فضل کے ساتھ مجھے اپنے ماسوا سے غنی کر دے۔ {سنن ترمذی۔۳۵۶۳}
24
136
2,099
اور جن لوگوں نے تقوی اختیار کیا ہے، اللہ ان کو نجات دے کر ان کی مراد کو پہنچا دے گا، انہیں کوئی تکلیف چھوے گی بھی نہیں، اور نہ انہیں کسی بات کا غم ہوگا- سورة الزمر ، ٦١)
14
111
1,272
پانچ نمازیں اللہ نےفرض کی ہیں،جو ان کا وضو عمدہ بنائے اور انہیں ان کےاوقات پر ادا کرے،ان کے رکوع اور خشوع کامل رکھے،توایسےشخص کےلیے اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ اسےبخش دے گا۔اور جو یہ نہ کرے تو اس کےلیے اللہ کاکوئی وعدہ نہیں ہے اگر چاہےتو معاف کر دےاور اگر چاہے توعذاب دے۔ (ابوداؤد،۴۲۵)
1
73
347
3,375
نیک دوست اور عمدہ ہم نشینی کی دعا اَللّٰهُمَّ يَسِّرْ لِي جَلِيسًا صَالِحًا اے اللہ ! مجھے نیک ہمنشین (ساتھی) عطا (میسر) فرما۔ {صحیح بخاری۔۳۷۴۲}
16
108
1,218
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)
67
308
3,058
رسول الله ﷺ نے فرمایا: سب سے افضل جہاد یہ ہے کہ: "ظالم سلطان (بادشاہ) یا ظالم امیر (حاکم) کے سامنے عدل و انصاف کی بات (حق کی بات) کہہ دی جائے." ابوداؤد 4344 (ترمذی 2174؛ ماجہ 4011؛ نسائی 4214؛ مسند احمد 19033، 19035؛ مشکوٰۃ 3705)
1
12
76
5,577
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اور جو دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تجھ کو اٹھائے گا۔ (بخاری، ۱۳۷۹)
2
18
132
1,478