Pinned Tweet
انڈیا میں ایک بھگشو نے اعلان کیا کہ بھگوان نے اسے اڑنے کی شکتی عطا فرمائی ھے۔ اس نے لوگوں کو پہاڑ کی چوٹی پر اکٹھا کیا تاکہ اڑنے کا۔مظاہرہ کر سکے۔ لوگ آئے اور جب اس نے اڑنے کی کوشش کی تو پہاڑ سے گر کر مر گیا۔ شکتی نازل ہی نہیں ھوئ۔ بھگوان چکر دے گیا۔
پیرنی سے مماثلت اتفاقیہ ھے۔
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
پاک فضائیہ کی جانب سے شاعرِ مشرق، علامہ محمد اقبالؒ کو ان کے 148ویں یومِ ولادت کے موقع پر اس ویڈیو کے ذریعے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ 🇵🇰
#IqbalDay
#PoetOfTheEast
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
عوام نے کارکردگی کو ووٹ دیا ہے، جبکہ پروپیگنڈے والی پارٹی صرف کتابوں اور چند اینکرز کے دعوؤں تک ہی مقبول ہے۔ عوام نے حقیقی قیادت، ترقی اور عوامی خدمت کو ترجیح دی ہے۔
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
افسوسناک خبر 😱موت سے چند لمحے قبل اپ لوڈ کیا گیا آخری وی لاگ
موت کب کہاں کس وقت اور کس طرح کس حالت میں ا جائے
92 نیوز کی اینکر رابعہ احسن نے آج چند گھنٹے پہلے وی لاگ اپلوڈ کیا اور بعد میں وہ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں
#92News #Rawalpindi
افسوسناک خبر 😱موت سے چند لمحے قبل اپ لوڈ کیا گیا آخری وی لاگ
موت کب کہاں کس وقت اور کس طرح کس حالت میں ا جائے
92 نیوز کی اینکر رابعہ احسن نے آج چند گھنٹے پہلے وی لاگ اپلوڈ کیا اور بعد میں وہ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں
#92News #Rawalpindi
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
چلو جی، اب بس یہی رہ گیا تھا!
میں تو پہلے دن سے کہہ رہی تھی کہ PTI کوئی باقاعدہ سیاسی جماعت تھی ہی نہیں، بلکہ ضرورت کے مطابق ادھر اُدھر سے کچرا اکٹھا کرکے ایک ڈسٹ بن بنایا تھا۔ اب ڈسٹ بن کا یہی کچرا ایک دوسرے پر اچھل اچھل کر گر رہا ہے😏😂
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
ریاست پاکستان پہ تھو تھو
کرنے والے مولانا فضل الرحمان اور اس کی نسل اور اس کے پیروکاروں پہ پوری قوم پاکستان تھوکتی ہے
کیس از ڈیسمس!!
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
🛑 طالبان کا جھوٹ بے نقاب!
طالبان آرمی چیف قاری فصیح الدین کا شرمناک دعویٰ! افغان مزاحمت کاروں کو پاکستانی کہہ کر حقیقت چھپانے کی کوشش۔یونائیٹڈ فرنٹ کے سربراہ، جنرل سمیع سادات سابق افغان کور کمانڈر، جبکہ فریڈم فرنٹ کے سربراہ یاسین ضیا سابق افغان آرمی چیف ہیں۔ دونوں پاکستانی نہیں!
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
گوبربھگت دن بدن صدمے سے دوچار:🤣
بھارت سمیت بھارتی دفاعی ماہرین بھی حیران و پریشان!
پاکستان معاشی طور پر بھارت سے غریب ضرور ہے، مگر فوجی جدید کاری، جدید آبدوزوں، میزائلوں اور جنگی ٹیکنالوجی میں ایسی دوڑ لگا رہا ہے کہ بھارت کے اربوں ڈالر کے دفاعی بجٹ کو بھی پسینہ آ رہا ہے۔🇵🇰
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
xitter.gq/Azam35683979/status/21…
7 ماہ سے اپیل کر رہا ہوں میری پروفائل پر ٹویٹ پن ہے پر کسی کو دکھائی نہیں دیتی نہ کوی سنتا ہے
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif
صاحبہ عوام آپ کے ساتھ ہے مافیا کی تکلیف سب کو پتہ ہے
مافیا نہیں، قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے! جو بھی قبضہ مافیا، کرپشن اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کی راہ میں رکاوٹ بنے، اسے عوام کے سامنے جواب دینا ہوگا۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں
#مافیا_نہیں_قانون_کی_حکمرانی
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
🛑 طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا دعویٰ کہ افغانستان داعش (ISKP) سے پاک ہو چکا اور پاکستان اس کی پشت پناہی کر رہا ہے! اقوامِ متحدہ کی رپورٹس اس کے برعکس افغانستان میں داعش کی موجودگی بتا رہی ہیں۔ اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کے بجائے اپنی سرزمین سنبھالیں!
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
غدار فرح بلوچ نے مودی کو دیوالی کی مبارکباد کے ساتھ بلوچستان کی آزادی کی اپیل بھی کر دی۔ ان خوش فہمی کے ماروں کو نہیں معلوم کہ مودی کی اپنی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے! بھارتی سرپرستی کے خواب دیکھنے والے یہ مٹھی بھر شرپسند عناصر کبھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ ان شاءاللہ🇵🇰
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
🛑 Political tensions rise over new provinces as PPP reportedly opposes the move. Speculation grows over a possible internal forward bloc, while claims of Governor’s Rule in Sindh add to uncertainty. A proposed referendum could further intensify the debate.
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
صبح بخیر دوستو
Happy and lovely Monday 😍
"اللّٰــــــہ کریم" آپکی زندگی کےهرلمحوں کوخیروعافیت اورخوشی نصیب کرے, رزق کے دانے دانے میں برکت نصیب کرے, ہرقدم پہ راحت سکون اورکامیابی نصیب کرے.
أمين
پیارے رہیں آباد رہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
💜صبح بخیر 💜
اَلصَّلوٰۃُ وَالسَّـلامُ عَلَیكَ يا سَیَّدِی یَا رَســـُولَ الله ﷺ 💟💟
اَلصَّلوٰۃُ وَالسَّـلامُ عَلَیكَ يا سَیَّدِی یَا حَـــبِيبَ الله ﷺ 💟💟
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد وَعَلٰی آلِ مُحَمّٙدﷺ💜💜
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
پنجاب پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا کرپشن پر خاموش نہ رہیں! آپ کی آواز، آپ کا حق ہے۔
آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل 1787 ۔۔۔ فوری رابطہ کریں، شکایت درج کروائیں اور انصاف کے حصول میں اپنا کردار ادا کریں۔
بہتر پولیس، محفوظ پنجاب، عوام کی خدمت!






















