𒆜 I'm لــــیaliعــ 𒆜 retweeted
پی ٹی آئی پنجاب کے لیئے یہ گولڈن چانس ہے کہ وہ جاوید ہاشمی کیساتھ مل کر لانگ مارچ شروع کریں، اگر ایک بزرگ ان سب سے بازی لے گیا تو تاریخ میں پی ٹی آئی کے یہ رہنما بزدل لکھے جائیں گے۔۔۔
سید ذیشان عزیز
𒆜 I'm لــــیaliعــ 𒆜 retweeted
”زندگی اور موت، عزت و ذلت اور رزق میرے رب کے اختیار میں ہے۔ یہی وقت ہے اٹھنے کا، یہی وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔ یاد رکھنا، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے"۔ میر کارواں وزیراعلی سہیل آفریدی #سر_بکف_میدان_میں
𒆜 I'm لــــیaliعــ 𒆜 retweeted
شاہ ذیب خانزادہ نے انڈیا نے مودی کے خلاف احتجاج کی ویڈیوز مزے لے لے کر دکھائیں لیکن پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا ایک منظر نہیں دکھایا ،
انڈیا میں اگر ووٹرز کا نام ووٹر لسٹوں سے نکالنے پر احتجاج ہورہا ہے تو پاکستان میں بھی مینڈیٹ چوری پر احتجاج ہورہا ہے
𒆜 I'm لــــیaliعــ 𒆜 retweeted
میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی کرسی پر جس کے لیے مجھے پشتونوں کے سر کا سودا کرنا پڑے ، سہیل آفریدی
𒆜 I'm لــــیaliعــ 𒆜 retweeted
جمعرات کے احتجاج سے بات نہ بنی تو ایک دن پورا اسلام آباد بند کرکے سب تاجر وزیراعظم ہاوس جائیں گے، آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کا اعلان
𒆜 I'm لــــیaliعــ 𒆜 retweeted
یہ ہر کام ڈنڈے سے کرنا چاہتے ہیں، خدا کی قسم ان کی کوئی پلاننگ نہیں، پچھلے چار سال سے تاجر ذلالت اٹھا رہے ہیں، 12 کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے چلے گئے ہیں، اجمل بلوچ
𒆜 I'm لــــیaliعــ 𒆜 retweeted
شہباز شریف جب پنجاب کے وزیراعلیٰ تھے تو اکثر وفاقی حکومت سے برسرپیکار رہتے تھے ایک دفعہ انہوں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف لاہور میں احتجاجی کیمپ لگا رکھا تھا اس احتجاجی کیمپ میں انہوں نے مجھے کہا کہ عوام کی آنکھوں میں خون دیکھیں خونی انقلاب آپکے دروازے پر دستک دے رہا ہے ، اب شہباز شریف وزیراعظم ہیں اور ایک صوبے میں احتجاج کرنے والوں کو ملک دشمن قرار دے رہے ہیں
𒆜 I'm لــــیaliعــ 𒆜 retweeted
مذاکرات میں کسی پسِ پردہ قوت کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔ سیاسی اور جمہوری لوگ مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔ جہاں تک میں نے معلومات حاصل کیں تو حکومت نے آئندہ کے لیے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی۔ مولانا فضل الرحمان
𒆜 I'm لــــیaliعــ 𒆜 retweeted
پنجاب کے عوام نکلو 🚨
آپ ایک دفعہ تو نکل آئیں، ایک دفعہ بڑی تعداد میں نکلیں۔
ہمارا لیڈر جیل میں بیٹھ کر ہمارا انتظار کر رہا ہے۔
آپ کو گلہ تھا کہ قیادت نہیں نکل رہی، آج قیادت کنٹینر کے اوپر موجود ہے
شاہد خٹک کا پنجاب سے اپیل
𒆜 I'm لــــیaliعــ 𒆜 retweeted
لانگ مارچ خیبر کی طرف بڑھ رہا ہے،
ٹاوٹس اگر بندے یا گاڑیاں گننی چاہیں تو گن سکتے ہیں،
اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں۔
𒆜 I'm لــــیaliعــ 𒆜 retweeted
میں حلفاً کہتا ہوں کہ حکومتی وفد مذاکرات کے دوران نہ تو شہباز شریف سے پوچھ رہا تھا اور نہ ہی زرداری سے ، جن سے پوچھ رہے تھے وہ سب جانتے ہیں، ایک موقع پر حکومتی وفد نے ہاتھ کھڑے کر دیے کہ ہم جن سے ہدایات لے رہے تھے ، ان سے مزید بات نہیں کر سکتے ، جنید اکبر 😂
𒆜 I'm لــــیaliعــ 𒆜 retweeted
تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کے اس دعوے کو جھوٹ قرار دیا ہے کہ انکے صوبے میں آج تک تحریک انصاف والوں پر کوئی حملہ نہیں ہوا جنید اکبر نے بتایا کہ ہمارے تو وزرا پر کئی حملے ہوئے ہیں جواب میں وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا کہ ہمارے ساتھی امیر مقام پر بھی حملے ہو چکے ہیں
𒆜 I'm لــــیaliعــ 𒆜 retweeted
🚨کوئی اور انقلاب کے لیے نہ نکلا تو تاجر انقلاب لائیں گے، تاجروں سے کہتا ہوں کہ خدا کے لیے یہ دکانیں چھوڑو اور انقلاب کے لیے باہر نکلو، تب تمہارے بچے محفوظ ہوں گے ورنہ تم سب غرق ہو جاو گے،ان حکمرانوں کی نذر ہو جاو گے، یہ حکومت عوام کی طرف نہیں دیکھ رہی ہے، ملک بھر سے جس طرح حادثات اور اموات کی ویڈیوز آرہی ہیں، دیکھ کر اوسان خطا ہو جاتے ہیں کہ ملک کے ساتھ کیا ہورہا ہے؟ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
𒆜 I'm لــــیaliعــ 𒆜 retweeted
عوام کا یہ سمندر آپ کو TV چینلز نہیں دکھائیں گے۔
لیکن سوشل میڈیا پر حق کی آواز نہیں دبائی جا سکتی، انشاءﷲ۔
پاکستانی عوام نے یہ ثابت کر دکھایا ہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں، ماشاءﷲ۔
اللّه ہماری اس ظالم حکمرانوں کے ٹولے سے جان چھڑواۓ۔
𒆜 I'm لــــیaliعــ 𒆜 retweeted
سہیل آفریدی درہ آدم خیل میں عمران خان کی صحت کے متعلق خطاب کر رہے ہیں۔
𒆜 I'm لــــیaliعــ 𒆜 retweeted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کی قیادت میں لانگ مارچ کے تحصیل لاچی سے یونیورسٹی چوک کوہاٹ تک گاڑیوں کی طویل قطاریں، کوہاٹ کے عوام کی بھرپور شرکت اور لانگ مارچ کے شرکاء کا جوش و جذبہ فضائی مناظر میں دیدنی ہے۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر














