ذلیل ہوکر واپس آ نے کا ریکارڈ صرف نواز شریف کے پاس ہے ۔ بہت سے سورما کبوتر اڑائیں گے۔ لیکن تندور پر جاکر نان کو پکتا دیکھ کر ٹک ٹاک بنانے کا ریکارڈ صرف میاں صاحب کے پاس ہی رہے گا ۔
عمران خان ایک ایسی سیاسی لاش ھے۔۔۔
جو اب بدبو چھوڑ چکی ھے۔
یہ شخص تب تک نہیں مرے گا۔۔۔
جب تک مطلوبہ ذلالت و رسوائی حاصل نہ کر لے۔
1
61
Cricket has been ruined. Batsmen play the role of heroes, while bowlers are treated like jokers. It is all about packing stadiums and minting money; people who come to watch have never played cricket in their lives The matches are entirely scripted, and gambling runs rampant.
29
sketchyBytes retweeted
"اب دنیا پاکستان کو سائفر نہیں بھیجا کرے گی"
🤣🤣🤣🤣
Good Heavens! Such ignorance!
😂🤦
فروری 1946 میں، جناح نے نیو یارک ٹائمز کے ایک نمائندے سے کہا کہ وہ فلسطینیوں کی مدد کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ "کسی بھی حد" سے ان کی کیا مراد ہے، تو انہوں نے کہا:
"اس کا مطلب ہے جو کچھ بھی ہم کر سکیں، اگر ضرورت پڑی تو طاقت کا استعمال بھی"۔
1
97
sketchyBytes retweeted
اس خوفناک انکشاف کے بعد grok کو یوتھیا قرار دیتے ہوے پنجاب پولیس نے grok کے خلاف مقدمہ درج کر نے کا فیصلہ کر لیا۔
sketchyBytes retweeted
پاکستان ایک آزاد ملک ہے لیکن سب کچھ بنا بنایا ملتا ہے یعنی حکومت بنی بنائ عدالتوں کے فیصلے بنے بناے صحافت اور بجٹ وغیرہ بنے بنائے۔
کیا چھ ہفتے گزر گئے ؟ کیا پاکستانی پچاس روپے کا اسٹامپ پیپر کی عزت نے مجبور کر دیا یا اس بھائی کی زبان کا لاج کیلئے جس نے رو رو کر زمانت دی تھی کہ اگر اس کے بھائی کا علاج لندن میں نہ ہوا تو روز حشر کے دن جج صاحب آ پ اللہ کو کیا منہ دکھائیں گے ؟ #حافظ_صاحب_تُن_کے_رکھو
115
آج سپریم کورٹ نے عظیم جج دلاور کا فیصلہ غلط قرار دے دیا ۔ انصاف کے تقاضے تب پورے ہونگے کہ جتنے دن خان جیل میں رہا اتنے دن ٹھیک اسی جگہ جج دلاور کو بھی قید رکھا جائے ۔
#قیدی_ہے_غلام_نہیں
101
























