jeeboo retweeted
ایک سوال:
کیا کوئی عام عورت بھی قوم کی بیٹی کہلا سکتی ہے یا اس کے لئے حکمران خاندان سے تعلق ہونا ضروری ہے ؟
jeeboo retweeted
Replying to @ShakilB21016165 @Hussainnaveed82
صرف ٹویٹ ہی کیوں ؟
اب تو آپ کی حکومت ہے، عدالتی کاروائی کیوں نہیں کرتے اپنے ساتھ ہونے والی اس نا انصافی کے ازالے کے لئے ؟
jeeboo retweeted
آپ کسے اگلا وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟
96%عمران خان
3%شہبازشریف
1%بلاول ذرداری
60,378 votes • Final results jeeboo retweeted
عمران خان نے ہمیں ہر مشکل کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا سکھایا۔جھوٹے مقدمات اور گرفتاریوں کے نام پر اغوا کرنے والی اس امپورٹڈ حکومت کا کاونٹ ڈاون شروع ہو چکا۔حقیقی آزادی کی جدوجہد کے آغاز سے قبل کپتان کے کھلاڑیوں کی یہ مسکراہٹ امپورٹڈ حکومت کے لیے واضح پیغام ہے انتخابات کا اعلان کر دو۔۔۔
jeeboo retweeted
#RibaFree_IslamiPakistan
قرآن و سنت میں سود کو حرام قرار دیتے ہوئے پوری صراحت کے ساتھ اس کے لین دین سے سختی سے منع کیا گیا ہے.
jeeboo retweeted
عمران خان کا حکم کہ آج سے صرف یہ ہیش ٹیگ ہر جگہ پوسٹ ہو گا باقی کوئی نہیں۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
اسے زیادہ سے زیادہ شئیر اور ریٹویٹ کرو اور ہر کسی تک پہنچاؤ۔۔۔
jeeboo retweeted
عمران خان مقبولیت میں ذوالفقار علی بھٹو سے بھی آگے نکل گئے ہیں !
اگر آپ میری بات سے متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں۔
jeeboo retweeted
Replying to @fawadchaudhry
کوئی ماں کے پیٹ سے ذلیل ہونے نہیں آتا باقاعدہ PDM اور ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنی پڑتی ہے😂
jeeboo retweeted
Replying to @fawadchaudhry
jeeboo retweeted
Replying to @MaryamNSharif @WaliMuh93446883
اب یہ خبر کون پھیلا رہا ہے کہ عمران خان کے بیان کے بعد کیپٹن صفدر نے مریم سے " اعتماد " کا ووٹ لینے کا اعلان کردیا ہے ؟
🤥🙄😂✌
jeeboo retweeted
Replying to @MaryamNSharif
ایک ماہ پہلے عمران خان اسی خزانے سےصحت کارڈ، لنگر خانے اور احساس پروگرام بھی چلا رہا تھا قرضہ بھی اتار رہا تھا ڈیم بھی بن رہے تھے لوڈ شیڈنگ بھی نہیں تھی ڈرون بھی بند تھے اور قوم بھی آزاد تھی پھر امپورٹڈ حکومت نے 30 دن میں تباہی پھیر دی
jeeboo retweeted
Replying to @MaryamNSharif @WaliMuh93446883
شہباز شریف کا اسٹبلشمنٹ سے شکوہ ۔کہ اگر پال نہیں سکتے تھے تو پیدا کیوں کیا ۔”
jeeboo retweeted
کیا سود کے خاتمہ کے لیے جدوجہد کرنا جماعت اسلامی اور چند دوسری اسلامی جماعتوں کا ہی کام ہے۔ بڑی سیاسی جماعتیں اس بارے میں کیوں بات نہیں کرتیں۔
اسلام آباد - سودی نظام معیشت کے خلاف جماعت اسلامی کے زیراہتمام ایف نائن پارک میں جلسہ عام۔ مرد و خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت
#RibaFree_IslamiPakistan
jeeboo retweeted
ایک سابقہ فوجی فورم پر پوچھا گیا ہے کہ: اگر ارشد شریف اور صابر شاکر کے خلاف پرچے سندھ میں کٹ رہے ہیں تو نجم سیٹھی طلعت حسین وغیرہ پہ پرچے KP میں کیوں نہیں کٹ سکتے؟؟ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

























