Javed Badar retweeted
Heartiest congratulations to Field Marshal Syed Asim Munir on his induction as a member in Malaysia’s National Defence Studies Centre’s Hall of Fame.
This distinction also reflects the enduring friendship between Pakistan and Malaysia.
Field Marshal’s resolute leadership during Marqa-e-Haq, unwavering commitment to national defence, invaluable contributions to promoting peace, and enhancing Pakistan’s standing internationally makes this honour truly befitting.
This recognition belongs equally to the brave men and women of our Armed Forces, whose courage, dedication and sacrifices safeguard our beloved homeland, and to the people of Pakistan, whose resilience and unwavering support remain our greatest strength.
May Allah continue to bless Pakistan and guide us in our collective endeavours to serve our country and contribute to its progress and prosperity. Ameen.
لاہور میں بارش نا ہونے کی وجہ سے گلہ خراب کھانسی زکام اور بخار کی شکایت بہت بڑھ گئی ہے میرے ساتھ تو پچھلے دو دن سے یہ چاروں شکایات ہی
دعا کا طلبگار ہوں
83
a.co/d/0gtiBNzC Eye opener book
94
amzn.asia/d/0gwnw12F Me and my captain : A Memoir of Politics, Betrayal, and the Awakening of Conscience
87
میں تو دعا کرتا ہوں مارشل لا لگ جائے ہم ایک کیا دس جہاز لیکر دیں گے اپنی آرمی کو ہم گھاس کھا لیں گے لیکن اپنی آرمی کو سہولت دیں گے کیونکہ وہ ہمارے لیے روزانہ کی بنیاد پر شہادت دے رہے ہیں
پاکستانی قوم کو صرف اپنی فوج پر اعتماد ہے @OfficialDGISPR
122
میں گڈ پولیس اور بیڈ پولیس میں پھنس گیا ہوں گڈ پولیس کے بلال ظفر صاحب راو تحسین صاحب اور قمر عباس صاحب نے میرٹ پر تفشیش کرکے میری جان چھڑوائی
اب دیکھتے ہیں بیڈ پولیس کیا کرتی ہے @OfficialDPRPP @MaryamNSharif
108
مجھے ایک دوست نے پوچھا کہ آجکل آپ سوشل میڈیا پر ایکٹیو نظر نہیں آرہے
جواب تھا کہ بھائی روٹی پوری کریں کہ وقت ضائع کریں
سوشل میڈیا ان کے لیے ہے جن کی کمائی کا زریعہ ہے اس حکومت نے مڈل کلاس کو اتنا پریشان کردیا ہے کہ اس کی تفریح چھین لی ہے
اب صرف کرایہ بل روٹی فیسیں یہ زندگی ہے
172
We have no hope from the United Nations; the United Nations has not resolved the Kashmir issue:Javed Badar
106
ہندستان کرکٹ کے جوئے کا گڑھ ہے ہم سے تین گنا زیادہ منی لانڈرنگ ہندستان میں ہوتی ہے ہندستان کے تمام سیاستدانوں کا پیسہ باہر پڑا ہے
101
اگر منشیات پاکستان سے جارہی ہے تو آپ کی BSF کیا کررہی ہے بارڈر کنٹرول تو اس کے پاس ہے کدھر ہے آپ کی اینٹی نارکوٹکس فورس؟
انڈیا کی حکومت وزیر انڈیا کی خفیہ ایجنسیاں بارڈر سیکورٹی فورس سب منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ہیں اور الزام ہم پاکستانیوں پر لگا دیتے ہیں
81
یہ ہوتا ہے اصل حقیقی ہیرو
فخرِ پاکستان! ❤️🇵🇰
برطانیہ میں مقیم نامور پاکستانی نژاد بچوں کے دل کے سرجن ڈاکٹر آصف حسن کو اکتوبر 2026 میں برطانیہ کے Pride of Britain کے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے
انہوں نے نیو کیسل کے فری مین ہسپتال میں تقریباً 30 سال تک بچوں کی ہارٹ سرجری کے شعبے میں شاندار خدمات انجام دیں تقریب میں ان کے ہاتھوں شفا پانے والے 19 نوجوانوں کا انہیں سرپرائز دینا انتہائی جذباتی لمحہ تھا
Masked men kidnap former PTI leader Javed Badar extort Rs0.2mn 24newshd.tv/22-Jun-2025/mask…
65
جدھر دیکھوں پاکستان نظر آتا ہے میں سیلوٹ کرتا ہوں فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو جن کے پوری دنیا میں ڈنکے بج رہے ہیں
پاکستان نے پہلے دفاعی معاہدے کئے اور اب جنگی اسلحہ بنانے کے معاہدے کررہا ہے
Javed Badar retweeted
Setting up a world-class batsman like Steve Waugh with four different variations in one over is pure spin-bowling masterclass.
Javed Badar retweeted
خوفناک حالات۔۔🚨🚨
اس وقت پنجاب کے عوام کی جان و مال مریم نواز کی پُلس سے ہی نہیں محفوظ۔۔!!
ویڈیو میں دیکھیں کیسے ایک غریب شہد فروش سے فری میں شہد لیا جارہا ہے۔۔!!😔💔







