🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015) header
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015) profile picture

Texas USA🇨🇱#قومی_زبان

Joined September 2021
Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)
#قومی_زبان میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا مجروح سلطانپوری
207
294
8
949
86,133
عقلمند ایک ہی سوراخ میں دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا تجربے سے سبق سیکھتا ہے دوسری بار ان پر بھروسہ کرنا مطلب آپ عقلمند نہیں بے وقوف ہیں #قومی_زبان
3
4
116
اپنے اندر کی دنیا کو پر سکون رکھنے کی کوشش کرتے رہیں باہر کا شور آپ کا کچھ نہیں بگاڑ پائے گا۔ صرف آپ ہی اپنے مخلص ہیں دوسروں کی وجہ سے خود کو تکلیف دینا چھوڑ دیں۔ #قومی_زبان
1
4
10
160
"عاجزی اوڑھ کر جو خود کو جھکایا میں نے، لوگ کم ظرف تھے اِتنے کہ خُدا ہونے لگے ۔ #قومی_زبان
2
3
15
229
نہ خلشِ تمنا ہے نہ کوئی غبارِ وقت باقی ہم سرمایہِ زیست ہار کر بھی بظاہر باوقار ہیں #قومی_زبان
2
4
1
8
222
کچھ تو تھا جس کے پیچھے ہم اتنا بھاگے کہ پیروں کے ساتھ ساتھ ہمارے دل پر بھی چھالے پڑ گئے #قومی_زبان
4
9
132
"دماغ کے کسی کونے میں جمے ہوئے پرانے اور فالتو خیالات کو جھاڑ دینا میں ہی اصل ذہنی سکون ملتا ہے۔ #قومی_زبان
3
8
159
خون تصویر سے نکل آیا کرب تحریر سے نکل آیا کتنا اچھا ہے ناتواں ہونا پاؤں زنجیر سے نکل آیا اب وہ تنہا کھڑا ہوا ہے کہ میں اس کی تصویر سے نکل آیا #قومی_زبان
6
10
131
سگریٹ کے دھوئیں میں تیرا عکس ڈھونڈتی ہوں، میں آج بھی خود سے زیادہ تجھے سوچتی ہوں۔ 🚬 #قومی_زبان
9
13
280
خط کبھی تھے ہی نہیں کیسے جلاؤں یادیں فون مہنگا ہے جلاتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔ #قومی_زبان
2
8
14
346
عزتِ نفس کا بھی اپنا مقام ہوتا ہے، ہر در پر جھکنا ہماری فطرت نہیں۔ #قومى_زبان
2
3
9
305
مرے بنا مری خوشبو اسے ستائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔! وہ مرے سایہِ تصور سے جا نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔! نظر سے گرچہ وہ مجھے ہٹا بھی دے لیکن۔۔! وہ اپنے ذہن سے منظر مٹا نہیں سکتا۔۔۔۔۔! #قومی_زبان
1
7
9
252
قصۂ کرب لکھوں تو کہاں تک لکھوں دل کی ویرانی کا ہر باب ادھورا ہے ابھی۔ #قومی_زبان
1
5
24
417
بلندی ہو یا پستی ہو تعلق توڑ مت دینا مجھے تم چھوڑ مت دینا بہاریں آئیں نہ آئیں خزائیں مستقل چھائیں یہ وعدہ توڑ مت دینا اکیلا چھوڑ مت دینا تمہارے بن اندھیرا ہے تمہارے سنگ اجالا ہے یہ دل مٹی کا پیالہ ہے اسے تم پھوڑ مت دینا گرا کے توڑ مت دینا مجھے تم چھوڑ مت دینا #قومی_زبان
4
7
16
296
تمہارے غم نے پتھر کردیا مجھ کو تو کیا غم ہے میں اس پتھر سے اک ہنستا ہوا چہرہ نکالوں گا #قومی_زبان
1
6
12
284
• حوریہ سالگرہ مبارک ہو! اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی خوشیوں، مسکراہٹوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔" • "دعا ہے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن کو یوں ہی خوشگوار اور ہنستے مسکراتے گزاریں۔" #قومی_زبان @hooriya_ni11
5
6
23
586
لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر پھولوں سے تو خوشبو کا تعلق ہے ضروری تو مجھ سے مہک بن کے گلابوں میں ملا کر۔ #قومی_زبان
3
9
20
416
رقصِ دل ہے جاری تیرے عشق کے سازوں پہ کوئی ایسا سُر نہ چھیڑ کہ دل تڑپ کے مر جاۓ #قومى_زبان
1
7
23
327
خـاموش سسکیوں کا عجب سلسلہ رہا ہم مُسکرا کے اشــک چھُپاتے چــلے گئے۔ احــوال یہ ہے روح شکستہ رہی مگـــر ہم زنــــــدگی کـــو نـــبھاتے چــلے گئـے۔ #قومی_زبان
3
10
26
326
غم کی روداد لکھوں تو کہاں تک لکھوں، ابھی تو خود سے بچھڑنے کا حساب باقی ہے۔ حکایتِ غم کا کوئی اختتام نہیں، دل کے ویران دریچوں میں ابھی شام باقی ہے۔ #قومی_زبان
1
6
7
191
تمہارا جیسے جی چاہے کوئی انجام لکھ لینا چلو ہم آج یہ قصہ ادھورا چھوڑ دیتے ہیں #قومی_زبان
1
7
12
228