Ahmed retweeted
نسلی و نسبی کشمیری شہید لطیف بھٹ اکیلے ہندوستان کے اس دعوے کو خاک میں ملا دیا کہ نسلی، نسبی و لسانی کشمیریوں نے 5 اگست 2019 کے بعد سے جغرافیائی کشمیر میں بھارت کے ناجائز قبضے کو تسلیم کیا ہے۔ کشمیری خواتین، مرد اور بچے اس مرد مجاہد کے خون کو پانی صاف کرتے ہوئے۔
Ahmed retweeted
ہماری جرات، عزم اور ایمان سب سے منفرد ہے کیونکہ ہمارے لیڈر کا نظریہ حق اور آزادی کا ہے۔
جسم و روح پر لگے یہ زخم رائیگاں نہیں جائیں گے۔
اللہ کا وعدہ ہے: "اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا"
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
Ahmed retweeted
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
بے نام سے سپنے دیکھا کر
یہاں الٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں
نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں
نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں
ہے یہاں پہ کاروبار بہت
اس دیس میں گردے بکتے ہیں
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر…….
Ahmed retweeted
اب شرم انی چاہیے ان لوگوں کو جوبیٹھ کے غلط بیانیاں پھیلاتے ہےپارٹی کے لوگوں پے بکواس کرتے ہے مشال نے تو میڈیا کے سامنےبول دیا ہے کہ خان صاحب کی رہائی عدالتوں کے زریعے ہو گی تو اٹھائیسوی ترمیم پے بات کرے گئے اب تھوڑا سا پانی لے کے ڈوب مروں جہالوں جو کیسی کو بھی امی ابو بنا لیتے ہو
Ahmed retweeted
#India asked for "no questions."
Trump said sure, then turned to the press: "Any questions?"
#Trump brought Modi before the press the way you'd lead a lamb to the slaughterhouse. Not to butcher him, just to let him see.
Democratic representatives take questions and he has a lot to answer for.
Modi, 12 years without a single press conference at home, can't even imagine being scrutinised for his record marred with human rights abuses, cross border terrorism, religious extremism and an all out assault against all that humanity holds sacred.
Ahmed retweeted
میرے پاکستانیوں خود کو کمزور سمجھنا چھوڑ دو آپ کی طاقت کسی حکمران کی محتاج نہیں اپنا مستقبل اپنے ہاتھوں میں لو
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
Ahmed retweeted
سلمان اکرم راجہ صاحب اور لطیف کھوسہ میں صلح ہو گئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہم سب پارٹی ایک پیج پے ہے جو انتشار پھیلا رہے ہے وہ ناکام ہو گے🔥
لطیف کھوسہ جو کل تک استعفی کا مطالبہ کر رہے تھے آج سلمان اکرم کو برخوردار کہہ کر مخاطب ہو رہے ہیں🔥
@salmanAraja
Ahmed retweeted
یہ نور کا نہیں تو سیاہی کا طور ہے
ہر جھوٹ ہر گناہ کا ہم کو شعور ہے
دنیا کے اور دیسوں کو دھن پر غرور ہے
فن گداگری پہ ہمیں بھی عبور ہے
Ahmed retweeted
It is heartbreaking and outrageous to read about the torture, psychological abuse and suffering @ImranKhanPTI and his wife are enduring at the hands of Pakistan’s brutal military regime. Imran Khan speaks from solitary confinement, while his family continues to face persecution,
Ahmed retweeted
ویسے تو یہ فراڈیا ایک نمبر کا جھوٹا ہے اور مجھے یقین ہے یہ جھوٹ بول رہا ہے لیکن اگر عمران خان کے خاندان کا کوئ شخص اس کے ساتھ رابطے میں ہے تو وہ تحریک انصاف اور عمران خان کا دشمن ہے دوست نہیں!!
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عمران خان کی فیملی کا عادل راجہ کو پیغام ۔ اسٹیبلشمنٹ کا بندہ علی ظفر ہے, سلمان صفدر نہیں,!!!🔥🛑
میرے گزشتہ پروگرام میں سلمان صفدر کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔ اس کے بعد خان کی فیملی نے مجھے پیغام دیا, کہ سلمان صفدر ایسے نہیں ہیں, وہ بالکل اچھے طریقے سے کام کر رہے ہیں ۔ سلمان صفدر سے اسٹیبلشمنٹ خوش نہیں تھی ۔ اسی لیے لطیف کھوسہ کو ساتھ بھیجا گیا تاکہ بات بن سکے, اور اب علی ظفر کو بھیجا جائے گا تاکہ وہ کچھ کر سکیں ۔ عادل راجہ 🚨
Ahmed retweeted
He could have remained Prime Minister for the next ten years as well, but instead of becoming a subservient ruler, he preferred the imprisonment of self-respect.
Ahmed retweeted
جب تک عمران ریاض سمیت باقی یوٹیوبرز عمران خان کی رہائی نہیں چاہیں گے تب تک عمران خان رہا نہیں ہوں گے، پاکستان کے فیصلے اب لندن سے ہوں گے 😁فلاسفروں کے چینل کیسے چلے گئے ڈالر نہیں ائے گئے اس لیے اپنے تھکے ہوئے مشورے دے رہے خود تو باہر خان کے نام پے گئے اور کھا رہے
@ImranRiazKhan
Ahmed retweeted
Deep love for Pakistan in Indian occupied Kashmir, any amount of Indian oppression can't take the love of Pakistan from the people of Indian occupied Kashmir
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
Ahmed retweeted
Replying to @Khadija__K @just_act
Irony is these random so called patriots brag about their self assumed privilege in politics, will be subservient to the law of their resident countries but will attack national integrity, ideology and constitutional institutions in the guise of “rights and activism”
Ahmed retweeted
افواج پاکستان کے خلاف تو جو بھونکتے ہو سو بھونکتے ہو اور لوگ مان لیتے ہیں کیونکہ آجکل یہی بک رہا تمہارے دل میں ایران کی محبت ہے ادھر مرے پڑے ہو اب وہیں رہنا اور وہاں کے ہی معاملات میں اپنی گندی ٹانگ گھساتے رہنا پاکستان کو پاکستانی دیکھ لیں تم جیسے احسان فراموشوں کی ضرورت نہیں
علامہ اقبال کے اس خط کے منظر پر آنے کے بعد مطالعہ پاکستان دوبارہ لکھنا پڑے گا۔
علامہ اقبال 1934 کے اس خط میں کہہ رہے ہیں کہ یار پروفیسر ٹامسن میں نے پاکستان کا خواب نہيں دیکھا۔ مجھ پر یہ خواب نہ ڈالیں۔ میں نے تو تجویز دی تھی کہ انڈین فیڈریشن کے اندر شمال مغرب میں ایک صوبہ مسلمانوں کا بنایا جائے۔ یہ صوبہ انڈین فیڈریشن کا حصہ ہوگا۔
علیحدہ ملک پاکستان کا تصور کیمرج والوں نے پیش کیا تھا۔ میرا اس سے کچھ لینا دینا نہيں ہے۔
آپ کا مخلص،
محمد اقبال
Ahmed retweeted
Replying to @just_act
مرحبا بك وفي كل الشعب الباكستاني انتم اخواننا نحبكم ونقدركم نحن يد واحده وقلب واحد حياكم الله
Ahmed retweeted
يا عمران خان، أنت رمز العزيمة والكرامة،
أنت صوت الحق والأمل في قلوب الشعب،
لا تكسرك الصعاب، ولا تضعفك المحن،
ستبقى في قلوب محبيك رمزا للشجاعة والوفاء۔ 🇵🇰
Ahmed retweeted
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ
سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمۂ حق کہنا۔ ✨
Ahmed retweeted
Imran khan is having major health issues.
Supreme court's orders were not followed to get him checked in Shifa as long as he doesnt get on top of his health as per his personal family doctor.
His hypertension, eye blindness, anxiety and mental condition due to lack of activity and human contact is being ignored. Every minute is worsening his condition!!!!
Koi ehsas he nhi ksi ko!























