انہی تماشوں میں پھنسے رہنا کوئی شیعہ کو کافر کہتا ہے کوئی سنی کو
سب اصحاب رسول کی شان میں گستاخی کرتے ہیں
اور پھر جن احادیث کی کتابوں میں ان اصحاب کی فضیلت بیان کی گئی ہے
انہی کتابوں کو دین بھی بناتے ہیں
کسی کو اللہ کا خوف نہی کسی کو آخرت یاد نہی سب اپنے اپنے بابوں کے پیچھے لگے
48
نبی اللہ کے نام پر جھوٹی باتیں کرکے جتنے زیادہ لائیکس تو ملیں گے
آخرت میں ان سے ستر گناہ چھتر کی بھی تیاری رکھنی لازمی ہے
اللہ کے نبی کے بارے بات کرنے سے پہلے سو دفعہ سوچنا چاہیے دنیا اور آخرت کی رسوائی کے علاؤہ کچھ نہی ملنا
میڈم جی
قرآن کی آیات پر غور و فکر کا حکم ہے
آیات قرآن کے جملے نہی بلکہ نشانی کو کہتے ہیں جو کہ تمام مخلوقات جن میں کائنات میں موجود ہر چیز ہے
اگر بات سمجھ جائے تو آج تک کے تمام علوم ایجادات اور سائنس سب کچھ ملا کر ان آیات کا تقریباً دس فیصد ہی شاید حاصل ہوا ہے
بے شک قران میں اللہ تعالی خور و فکر کرنے کی اجازت دیتا ہے
لیکن غور و فکر کرنے کے بعد اگر نتیجہ قران کی مرضی کا نہ نکلا تو پھر ہمیشہ کے لئے دوزخ ہے
39
آپ اور آپ کا مضمون دونوں کوڑے دان کا حصہ ہیں یقین نہی آرہا تو اپنی ٹویٹ کے کومنٹس پر غور کریں کتنی تیزی سے ختم ہورہے ہیں
شیطان اور اس کے ساتھیوں ہمیشہ یہی حشر ہوتا آرہا ہے
قرآن میں سب سے زیادہ، رسول اللہ سے بھی زیادہ ذکر جن پیغمبر کا آیا ہے، ان کا نام موسیٰ ہے۔
لیکن تاریخ داں اس سوال کا جواب دینے سے قاصر ہیں کہ کیا موسیٰ نام کا کوئی شخص کبھی تھا بھی یا نہیں؟
الہامی کتابیں، تاریخ اور آثار قدیمہ کیا بتاتے ہیں اور جدید محققین کی کیا آرا ہیں، میں نے آج کا خاص مضمون اس پر لکھا ہے۔
bayaaz.org/mwsy-hqyqy-shkhs-…
45
قرآن پہلے دن سے حق ہے اور آخری دن تک حق ہی رہے گا
آج جدید سائنس اس تھیوری کو ریجکٹ کر چکی ہے
انسان اور بندر ایک ہی جد امجد سے ہیں
اس لیے آپ یہ ریسرچ اور شواہد کی بتی بنا لیں اور سوچیں اس بتی کا استمال کہاں کرنا یے ریفرنس کے لیے آپ کی نانی آے آئی کے جواب کا ایک حصہ
چارلس ڈارون کی کتاب آن دا اوریجن آف اسپیشیز اگر آپ نے پڑھی نہیں تو نام ضرور سنا ہوگا۔
یہی وہ کتاب ہے جس نے شواہد کے ساتھ دنیا کو ارتقا کی حقیقت سے آشنا کیا۔
[انجام کار آدم و حوا کا مذہبی قصہ "تاریخ" سے نکال کر "اساطیر" میں شامل کرنا پڑا۔]
آج میں نے اپنی ویب سائٹ پر اسی کتاب کا خلاصہ پیش کیا ہے۔
bayaaz.org/chrls-ddrwn-khy-k…
27
تجھے کون کہتا اسلام پر سوال اٹھا
اگر تحقیق کرنی ہے تو کر ہمارے سروں پر چڑھ کر کیوں تحقیق کررہا ہے
پہلے سب کو انگلی کرتا ہے پھر کہتا ہے مجھے باتیں کرتے ہیں
سلونی سلونی قبل ان تفقدونی
مجھ سے پوچھ لو، قبل اس کے کہ مجھے کھو دو۔
یہ قول حضرت علی سے منسوب ہے۔
میں حیران ہوتا تھا کہ رسول کے ہوتے ہوئے، اور پھر علی کے اس دعوے کے بعد لوگوں کے پاس کیسا سنہری موقع تھا۔ وہ کیا کچھ نہیں پوچھ سکتے تھے۔
لیکن انھوں نے کیا پوچھا؟ ایک شخص نے پوچھا، میری داڑھی اور سر کے بال کتنے ہیں۔ حضرت علی نے بھی ٹکا کر جواب دیا۔ انھوں نے کہا، جتنے بھی بال ہیں، ہر ایک کی جڑ میں ایک شیطان بیٹھا ہے۔
ہم نے رسول اور علی کا زمانہ نہیں پایا، لیکن خوش نصیب ہیں کہ اے آئی ہمارےسوالات کے جوابات دینے کے لیے آگئی ہے۔
چیٹ جی پی ٹی اور کلاڈ سے کیے جانے والے سوالات کا تو علم نہیں، لیکن ایکس پر دیکھ لیں کہ گروک سے کیا سوالات کیے جارہے ہیں۔ انسان چودہ صدیوں میں داڑھی کے بالوں سے ناف کے بالوں تک ہی پہنچ سکا ہے۔
لوگ مجھ پر طنز کرتے ہیں کہ میں اے آئی سے کام لیتا ہوں۔ بلاشبہ یہ درست ہے۔ لیکن یاد رہے کہ اے آئی ایک ٹول ہے۔ کیلکولیٹر، کیمرا، کمپیوٹر، سب ٹولز ہیں۔ آپ کو استعمال آتا ہے تو کاریگر ہیں۔ نہیں آتا تو اناڑی ہیں۔
مجھے بچپن میں پہاڑے یاد کروائے گئے تھے۔ لیکن میں اپنے بچوں کو پہاڑے یاد نہیں کرواتا، کیلکولیٹر استعمال کرنا سکھاتا ہوں۔ میں نے ٹائپ رائٹر پر ٹائپنگ بھی سیکھی تھی۔ لیکن کمپیوٹر کے دور میں کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو ٹائپ رائٹر سے ڈاکومنٹ ٹائپ کرنے پر اصرار کرے گا۔
اے آئی سے کیسے کام لینا ہے، اسے کیا مواد فراہم کرنا ہے، پرومپٹ کیسے لکھنا ہے، کیا سوال پوچھنا ہے، یہ اصل کام ہے۔ مفت کے ماڈل پر کوئی مواد فراہم کیے بغیر غلط انگریزی میں احمقانہ سوالات کے وہ جوابات نہیں مل سکتے جو مہنگے ماڈل پر دسیوں کتابیں اور ڈیٹا فراہم کرکے سوچ سمجھ کر لکھے گئے پرومپٹس سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
اے آئی سے ایک موضوع پر ایک سوال کریں، پھر اسی موضوع کی ایک کتاب اپ لوڈ کرکے وہی سوال کریں، پھر مزید دس کتابیں اپ لوڈ کرکے وہی سوال کریں۔ اس کے بعد جوابات کا تجزیہ کریں، اگر تجزیہ کرنا آتا ہے۔
میں نے کئی اے آئی ایجنٹس بنائے ہیں اور ان میں ہزاروں کتابیں اور مقالے فیڈ کرچکا ہوں۔ اس کام میں کئی مہینے لگے۔ ہر موضوع پر بیس بیس سوال کرکے مطلوبہ جواب حاصل کرتا ہوں۔ پھر ہر جواب کی جانچ کم از کم دو دوسرے ماڈلز سے کرتا ہوں۔
دو سو ڈالر ماہانہ والے تیز ترین ماڈل نے میرے فراہم کردہ ڈیٹا سے متعلق ایک سوال کا جواب اٹھارہ گھنٹے میں دیا۔
آپ اے آئی سے اٹھارہ سیکنڈ میں جواب لے کر میرا مضحکہ اڑا سکتے ہیں۔ لیکن پوشیدہ حقیقت یہ ہے کہ اے آئی آپ کا مضحکہ اڑاتی ہے۔
اگر آپ یہ بات نہیں سمجھ سکتے تو آپ بھی ایک ٹول کو فیڈ کیے جانے والے ڈیٹا کا حصہ ہیں۔
41
قرآن میں ہے ہم شہد کی مکھی پر وحی بھیجتے ہیں مکڑی اور کبوتر کو وحی کی گئی
شیطان کے ساتھی سوال کریں گے ان مخلوقات کو کس زبان میں وحی کی گئی
آخرت میں سوال کس زبان میں کیے جائیں گے
دوزخ میں جب چھترول ہوگی تو کس زبان میں ہوگی
اگر عربی خدا کی پسندیدہ زبان ہے تو قرآن میں درجنوں غیر عربی الفاظ کیوں ہیں؟
میں نے آج کا خاص مضمون اس موضوع پر لکھا ہے۔
جن محققین نے اس پر کام کیا ہے، ان کی تحقیق اور قرآن کے غیر عربی الفاظ بھی پیش کیے ہیں۔
اپنی ویب سائٹ پر آج ایک مضمون ان مسلمان امیدواروں کے بارے میں لکھا ہے، جو امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریکارڈ تعداد میں حصہ لے رہے ہیں۔
ایک مضمون ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میں ٹرپل مکمل کرنے والے آل راونڈرز پر ہے۔
ایک دلچسپ مضمون اس بارے میں ہے کہ سترھویں صدی کے سائنس دان بھوت کیسے تلاش کرتے تھے؟
یہ بات میں پہلے ہی بتاچکا ہوں کہ اب اپنی ویب سائٹ پر اہم کتابوں کے خلاصے بھی پیش کیا کروں گا۔ پہلا خلاصہ یووال نوح ہراری کی کتاب سیپیئنز کا شائع کیا ہے۔
bayaaz.org/gr-rby-khd-khy-ps…
24
یہ پکا شیطان کا پجاری ہے ان کی نشانیاں
بغیر سوچے سمجھے چول مارنا شیطان کے پیروکاروں کی سب سے بڑی نشان
رات اپنے آقا ابلیس کی بکواس سن کر صبح اٹھ کر اس پر کام کرتے ہیں تاکہ شام کو شاباش لے سکیں
کسی کو بہکانا وسوسہ ڈالنا کسی مذہب یا معاشرے میں فساد اور الجھن پیدا کرنا
میں کئی دن سے اے آئی کی مدد سے قرآن کے الفاظ پر تحقیق کررہا تھا۔ تحقیق بڑا بھاری لفظ ہے۔ یوں کہہ لیں کہ قرآن کے الفاظ شمار کررہا تھا۔
اے آئی نے شمار کرکے بتایا کہ قرآن میں الفاظ کی کل تعداد 74608 ہے۔ اگر تکرار نکال دیں، یعنی بار بار آنے والے لفظ کو ایک بار گنیں تو یہ تعداد 4254 رہ جاتی ہے۔
اس کے بعد میں نے اے آئی کو عربی لغت معجم الدوحہ فراہم کی۔ یہ ویسی ہی لغت ہے جیسے ارد ڈکشنری بورڈ کی "اردو لغت تاریخی اصول پر" ہے۔ یعنی اس لغت میں ہر لفظ کے معنی کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اسے سب سے پہلے کب اور کہاں استعمال کیا گیا۔
اے آئی نے اس جانچ میں اٹھارہ گھنٹے لگائے۔ معلوم ہوا کہ قرآن میں آنے والے 3802 الفاظ قرآن سے پہلے جاہلی شاعری یا قدیم کتبوں میں موجود تھے۔ صرف 452 الفاظ ایسے ہیں جن کا پہلا استعمال قرآن میں رپورٹ ہوا ہے۔
ان نتائج کو "قرآن نے یہ الفاظ تخلیق کیے" کے طور پر پیش کرنے سے پہلے احتیاط ضروری ہے۔ یہ صرف اتنا بتاتے ہیں کہ لغت میں ان الفاظ کا قدیم ترین درج استعمال قرآن میں ہے۔ جاہلی شاعری اور نثر کا بڑا حصہ محفوظ ہی نہیں رہا، اس لیے کسی لفظ کا پہلے کا نہ ملنا یہ ثابت نہیں کرتا کہ وہ لفظ پہلے استعمال نہیں ہوتا تھا۔
یہ الہامی یعنی خدا کی کتاب کا ذکر ہوا۔
اب ایک گناہگار غیر مسلم انسان ولیم شیکسپئیر کا اعمال نامہ دیکھیں۔
شیکسپئیر نے اپنی تحریروں میں 8 لاکھ 84 ہزار الفاظ لکھے۔ ان میں سے تکرار نکال دیں تو بھی تعداد 29 ہزار سے زیادہ ہے۔ آکسفرڈ انگلش ڈکشنری کے مطابق شیکسپئیر نے 1700 نئے الفاظ تخلیق کیے۔
نوٹ: یہ پوسٹ لسانیات سے متعلق ہے۔ اس کا مقصد [اگر کوئی شیکسپئیر تھا تو اسے] خدا [اگر کوئی ہے تو] سے برتر ثابت کرنا نہیں۔
23
کیڑوں کی طرح کی کچلے جاؤ مل کر کبھی مت لڑنا
اگر سب مل کر اس کتے کو مارتے تو دربارہ کبھی کسی کی جرات نہی ہوتی ایسے کسی غریب پر ہاتھ اٹھانے کی
41
اتنی لمبی تقریر کا کوئی فایدہ نہی
یہاں اللہ کے گھر کی حرمت اور تقدس کا معاملہ ہے جو جان بوجھ کر پامال کیا گیا
مذہبی تقدس، کاروبار،انسانی جان — اور ہمارا پیارا سعودی عرب!
حج اور عمرے پر جانے والے مسلمان عموماً محرم کے ساتھ سفر کرتے ہیں، لیکن خانہ کعبہ کے طواف اور حرم کی شدید بھیڑ میں کیا ہوتا ہے؟ لاکھوں انسان ایک دوسرے کے ساتھ اس قدر قریب ہوتے ہیں کہ دھکم پیل میں مرد اور عورت کے درمیان فاصلہ برقرار رکھنا اکثر ممکن نہیں رہتا۔ غیر ارادی طور پر جسم ایک دوسرے سے ٹکراتے ہیں، عورتیں اور مرد ایک دوسرے سے لگتے ہیں اور بعض اوقات خواتین کو شدید جسمانی تکلیف اور ہراسانی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔
کیا یہ سب کچھ صرف اس لیے قابلِ قبول ہو جاتا ہے کہ یہ سعودی ریاست کا مالی مفاد ہے اور مذہبی تقدس کا احترام صرف چند مخصوص حالات میں یاد آتا ہے، تب کعبہ یا اللہ کے گھر کی حُرمت کہاں جاتی ہے؟
نومبر ۲۰۲۴ء میں ریاض سیزن کے دوران ایلی صعب کے فیشن شو میں ایک شیشے کا کیوب نما اسٹیج جو اکثریت کی رائے میں کعبہ سے مشابہ قرار دیا گیا موضوعِ بحث بنا۔ دوسری طرف مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے اردگرد بلند و بالا عمارتوں، مہنگے ہوٹلوں اور وسیع تجارتی سرگرمیوں کا پھیلاؤ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ ان عمارتوں میں حرم کے قریب قیام ایک کاروباری سہولت اور منافع بخش صنعت بن چکا ہے۔بند کمروں کے پیچھے کیا ہوتا ہے
بادشاہوں کو سب خبر ہے ۔
کیا مذہبی تقدس کا معیار سب کے لیے یکساں ہے؟ جنوری ۲۰۲۳ء میں جب عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو اپنی اُس وقت کی غیر شادی شدہ ساتھی جورجینا روڈریگز اور بچوں کے ساتھ سعودی عرب منتقل ہوا تو بین الاقوامی میڈیا میں یہ خبریں شائع ہوئیں کہ سعودی حکام ان کے ایک گھر میں رہنے پر کارروائی نہیں کریں گے، حالاں کہ اس وقت غیر شادی شدہ جوڑے کے اکٹھے رہنے پر قانونی پابندی کی خبریں موجود تھیں۔ گویا عالمی شہرت، دولت اور تجارتی اہمیت رکھنے والوں کے لیے قانون میں نرمی کی گنجائش نکل سکتی ہے، مگر عام اور غریب غیر ملکی شہریوں کے معاملے میں قانون کی پوری سختی سامنے آ سکتی ہے۔ یہی وہ دوہرا معیار ہے جس پر سوال اٹھنا چاہیے: کیا سعودی عرب میں قانون کی شدت کا تعلق جرم سے ہے، یا ملزم کی حیثیت اور اس کی معاشی اہمیت سے بھی؟بات وہی ہے کہ بادشاہوں کو سب خبر ہے ۔
سوال یہ بھی ہے کہ اگر مذہبی تقدس اتنا ہی حساس معاملہ ہے تو اس کے تحفظ کا معیار ہر جگہ یکساں کیوں نہیں؟ ایک طرف تفریحی تقریبات، فیشن شوز، موسیقی اور عالمی ستاروں کے لیے بڑے بڑے انتظامات کیے جاتے ہیں، جس میں ذاتی طور پر مجھے کوئی اعتراض نہیں پر دوسری طرف مبینہ غیر اخلاقی فعل کہ جس کا بنگلہ دیشی ریاست کو بھی اطلاع نہیں دو بنگلہ دیشی شہریوں کے سر قلم کر دئیے جاتے ہیں ۔۔ ایک عمارت کی بے حُرمتی میں ، اس سے زیادہ سفاکی اور درندگی کیا ہوگی ۔
اس صورت حال پر انسانی حقوق کی بات کرنے والے عالمی اداروں اور طاقتور ملکوں پر بھی سوال اُٹھتاہے کہ سعودی عرب میں سزائے موت کے بڑھتے ہوئے استعمال پر مذمت اور تشویش کے بیانات تو آتے ہیں، لیکن کیا اقتصادی مفادات، اسلحے کی تجارت، سفارتی تعلقات اور سیاسی اتحادوں کے سامنے انسانی حقوق کی اہمیت کم ہو جاتی ہے؟ اگر کسی دوسرے ملک میں یہی صورتِ حال ہوتی تو کیا عالمی ردعمل بھی اتنا ہی محتاط ہوتا؟
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جولائی ۲۰۲۵ء کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ۲۰۱۴ء سے جون ۲۰۲۵ء تک ۱،۸۱۶سزائے موت کا ریکارڈ جمع کیا گیا۔ ادارے نے سزائے موت پر پابندی اور اس کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ یہ اعداد محض اعداد نہیں، انسانی زندگیوں کا معاملہ ہیں۔
اور ان مسلمانوں سے بھی میری گزارش ہے جو اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی خرچ کرکے حج یا عمرے پر جاتے ہیں۔ مقدس سفر اپنی جگہ قابلِ احترام ہے، لیکن حرم کے گرد بڑھتی ہوئی تجارتی سرگرمیوں، مہنگے قیام اور مذہبی سیاحت کے کاروباری پہلوؤں پر سوال اٹھانا بھی ضروری ہے۔
جب عام مسلمان اپنی استطاعت سے بڑھ کر رقم جمع کرکے اس سفر پر جاتا ہے تو اسے یہ سوچنے کا حق ہے کہ اس کے مذہبی جذبے سے فائدہ کون اٹھا رہا ہے، اور اس مقدس سرزمین پر انصاف اور انسانی حقوق کے اصول کس حد تک نافذ ہیں۔
اگر عالمی ادارے واقعی انسانی حقوق کے اصولوں پر قائم ہیں تو انہیں سعودی عرب سمیت ہر اس ریاست سے جواب دہی کا مطالبہ کرنا چاہیے جو سزائے موت کو غیر متناسب یا غیر منصفانہ انداز میں استعمال کرتی ہے۔ اور اگر عالمی طاقتیں اپنے مفادات کی خاطر خاموش رہتی ہیں تو ان کی انسانی حقوق سے متعلق ترجیحات پر سوال اٹھنا فطری ہے۔
مذہب کا احترام اپنی جگہ، مگر انسانی جان اس سے کم اہم نہیں۔ انصاف کے بغیر تقدس کا دعویٰ اور انسانی حقوق کے بغیر عالمی سیاست، دونوں پر سوال اٹھنا چاہیے۔
تحریر : سونیا خان خٹک
49
اگر واقعی سچے اور پکے اگنازسٹ ہو تو تورات کا ریفرنس دے کر اایسی کہانیاں سناؤ
اس میں بھی آدم اور حوا کا ذکر ہے اور وہ پہلی مکمل آسمانی کتاب بھی ہے
پھر تو تمہاری باتوں پر غور بھی کیا جاسکتا ہے لیکن صرف قرآن پر بات کرنی ہے تو تمہارا ایجنڈا صاف ہے تم تورات والوں کے لیے کام کرتے ہو
آدم اور حوا کی مذبی کہانی اس قدر دلچسپ ہے کہ سائنس دانوں نے قدیم ترین مرد کا کوڈ نیم آدم اور قدیم ترین عورت کا کوڈ نیم حوا ہی رکھ دیا۔
ہم جانتے ہیں کہ دسیوں لاکھ سال پہلے انسانوں کی کئی نسلوں کا ارتقا ہوا۔ تین لاکھ سال قبل ہوموسیپئنر پیدا ہوئے۔
ڈی این اے سائنس سے پتا چلتا ہے کہ آج دنیا کی تمام آبادی ایک ہی مرد اور ایک ہی عورت کی اولاد ہے۔ یعنی جب کسی شخص کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے تو ہزاروں پشتوں کے بعد وہ آخرکار ایک ہی مرد اور ایک ہی عورت تک پہنچتا ہے۔
لیکن ضروری نہیں کہ وہ مرد اور عورت ایک جوڑا ہوں یا ایک دورانیے میں موجود رہے ہوں۔
عام آدمی کے لیے یہ بات سمجھنا شاید دشوار ہو کہ ایسا کیسے ہوسکتا ہے۔ لیکن یہی حقیقت ہے۔
وائی کروموسوم ایڈم کے بارے میں اندازہ ہے کہ وہ دو لاکھ سے تین لاکھ سال پہلے موجود تھا۔
میٹوکونڈریل ایو کے بارے میں خیال ہے کہ وہ ڈیڑھ سے دو لاکھ سال کے درمیانی عرصے میں موجود تھی۔
ممکن ہے کہ اس خاص دورانیے سے پہلے اور بھی ہوموسیپئن مرد اور عورتیں ہوں لیکن ان کی اولاد آج کے زمانے تک نہیں پہنچی۔
41
ہمارے کچھ دیسی باندر یورپ امریکہ پہنچ گئے ہیں اور سمجھ رہے ہیں بہت بڑا مارکہ مار لیا ہے
لیکن وہ جہاں پر چلے جائیں ہزاروں میں بھی پہچانے جاتے ہیں
کیونکہ باندر تو باندر ہوتا ہے
جہاں بھی جاتے ہیں گند لازمی ڈالتے ہیں لوگوں کی چیزوں پر قبضہ کر لیتے ہیں
سکون برباد کرتے ہیں۔۔۔۔۔
لاہور گرامر سکول کا ایک بچہ گھر آیا اور اپنی امی سے کہنے لگا:
"ٹیچر نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کا قصہ سنایا تھا۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی فوج آگے تھی اور فرعون کی فوج ان کا پیچھا کر رہی تھی۔ راستے میں دریائے نیل آ گیا۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی فوج کے انجینئرز نے دریا پر ایک عارضی پل بنایا اور دریا پار کر گئے۔ جب فرعون کی فوج پل پار کر رہی تھی تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی فوج نے پل پر ڈائنامائٹ لگا دیا اور ریموٹ کنٹرول کے ذریعے پل کو اڑا دیا، جس سے فرعون کی فوج پانی میں ڈوب گئی۔
ماں نے حیرت سے پوچھا:
'کیا ٹیچر نے ایسے ہی بتایا تھا؟'
بچہ بولا:
'جس طرح ٹیچر نے بتایا ہے، اگر میں آپ کو ویسے ہی بتاؤں تو آپ کو یقین نہیں آئے گا!'
1
81
یہ آیت دلیل ہے کہ اہل کتاب والے کعبہ کو پہلے سے جانتے ہیں بعد میں انہوں نے جان بوجھ کر کعبہ کو بدلا تھا
بنی اسرائیل کو حکم ہوا تھا اپنے گھروں کو سجدہ گاہ بنا لو اس وقت کوئی ہیکل نہی بنا تھا اس وقت سے سلمان تک سجدہ کس رخ کیا جاتا تھا ؟
البقرہ کی آیت 142 سے146 تک تفصیل موجود ہے
🤔 ایک سیدھا سا سوال:
اگر مکہ اور کعبہ حضرت ابراہیمؑ کے زمانے سے ہی ایک بڑا مذہبی مرکز تھے، تو حضرت موسیٰؑ، حضرت عیسیٰؑ یا دوسرے انبیاء کے مکہ آکر کعبہ کا طواف کرنے کا کوئی قدیم تاریخی ثبوت کیوں نہیں ملتا؟
اگر مصر سے ہاجرہؑ مکہ پہنچ سکتی تھیں، تو دوسرے انبیاء وہاں کیوں نہیں گئے؟
📚 مذہبی روایت نہیں، تاریخی ثبوت مطلوب ہے۔
1
382
کل کو یہ کہے گا جنگ بدر میں ابو جہل قتل ہوا تھا اس کا کوئی ثبوت نہی ہے
313 مجاہد تھے ان کی گنتی کا کیا ثبوت ہے
سلمان کے لیے جن کام کرتے تھے ان کا کیا ثبوت ہے تخت ٹرانسفر ہوا اس کا کیا ثبوت ہے
یہ وہی لوگ ہیں جو پہلے بھی ثبوت مانگتے تھے معجزے مانگتے تھے بعد میں ذلیل ہوتے رہے
اسلامی تاریخ کے مطابق مکہ میں قریش کا ظلم بڑھا تو رسول اللہ نے مسلمانوں کو حبشہ جانے کی اجازت دی، جہاں ایک عادل مسیحی بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ مسلمانوں کے دو گروہ وہاں گئے، قریش نے انھیں واپس لانے کے لیے اپنا وفد بھیجا، جعفر بن ابی طالب نے بادشاہ کے دربار میں مسلمانوں کا موقف پیش کیا اور سورۂ مریم کی آیات سنائیں۔ بادشاہ آبدیدہ ہوگیا، قریش کا مطالبہ مسترد کردیا اور مسلمان کئی سال تک اس کی پناہ میں رہے۔
یہ واقعہ اثر انگیز محسوس ہوتا ہے۔ لیکن سوال پیدا ہوتا ہے کہ مسلمانوں کی ہجرت حبشہ کا سراغ افریقی تاریخ میں کیوں نہیں ملتا؟ اسلامی روایت والے نجاشی کا نام بھی اکسومی تاریخ میں کیوں موجود نہیں؟
میں نے آج کا خاص مضمون اس بارے میں لکھا ہے۔
bayaaz.org/mslmnwn-khy-hjrt-…
72
اس نے بعد میں کہنا ہے
رسول اللہ پر قرآن کیسے اُترا ہے
ان کے نام کے ساتھ بتائیں
یہ سب پیسے لے کر ایجنڈے پرکام کرتے ہیں
جب یہ پاکستان میں تھا اسوقت اس نے کبھی ایسی باتیں نہی کی تھیں
جیسے ہی باہر نکلا ساتھ ہی اپنی اصلیت پر اتر آیا ایسے لوگ گرین کارڈ کے لیے ایسے کام کرتے ہیں
قرآن میں کہا گیا ہے کہ جس طرح خدا نے موسیٰ کو تورات دی اور داؤد کو زبور دی، اسی طرح عیسیٰ کو انجیل دی۔ سورۂ آل عمران میں کہا گیا ہے کہ خدا نے تورات اور انجیل نازل کیں، سورۂ مائدہ میں عیسیٰ ابن مریم کو انجیل دینے اور اس میں ہدایت اور نور ہونے کا ذکر ہے، اور سورۂ حدید میں بھی کہا گیا ہے کہ عیسیٰ کو انجیل عطا کی گئی۔
لیکن جب ابتدائی مسیحی تاریخ دیکھی جائے تو ایک مشکل سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا واقعی عیسیٰ کو انجیل نام کی کوئی کتاب دی گئی تھی؟ کیا ایسی کسی کتاب کا سراغ ملتا ہے؟
میں نے آج کا خاص مضمون اس موضوع پر لکھا ہے۔
bayaaz.org/khy-ysy-pr-njyl-n…
آپ نے جتنے دعوےکیےوہ سب انتہائی بیسک لیول کےہیں اور سب سے فضول دعویٰ
چیٹ gtp سے قرآن لکھوانے والا ہے
اللہ نے کھلا چیلنج دیا کوئی مذاق نہی کیا کہ تم جیسےلفافہ چھاپ اس پر دلیل دیں
آیت الکرسی
پڑھ لے اس جیسی ایک آیت بنا کر لا
اپنے سارے سورس لگا لے تو نہی بنا پائے گا
یہ ہے دعویٰ
میں نے لکھا کہ ایک شخص کو اس لیے رسول ماننا کہ ایک کتاب میں لکھا ہے اور اس کتاب کو الہامی ماننا کہ اس رسول نے کہا ہے، سرکلر ریزننگ ہے۔
اس کے جواب میں گالیاں آئیں، الزامات آئے اور دھمکیاں آئیں۔ چند ایک جواب بھی آئے جن پر بے ساختہ ہنسی آئی۔ اگر خدا کے وکیل ایسے ہیں تو خدا کو بوریا بستر لیپٹ کر خدائی سے توبہ کرلینی چاہیے۔
کئی افراد نے کہا کہ رسول کی نبوت ملنے سے پہلے زندگی اس بات کا ثبوت ہے کہ سچے ہیں اور قرآن سچا ہے۔ یہ کس قسم کی دلیل ہے؟ یعنی کوئی بھی ویسی زندگی گزار کے دکھادے گا تو رسول ہوجائے گا؟ مطلب کوئی اور سچا دنیا میں گزرا ہی نہیں؟
کئی افراد نے کہا کہ قرآن میں 1400 سال سے کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، یہ اس کے الہامی ہونے کا ثبوت ہے۔ واقعی؟ لیکن یہ تو 1400 بعد کا ثبوت ہوا؟ 1400 سال پہلے اسے نہیں مانا جاسکتا تھا۔ تب کے لیے کیا دلیل ہوگی؟
تحریف یا تبدیلی والی بات بھی سرکلر ریزننگ ہے۔ یعنی کتاب میں لکھا ہے کہ اس میں تحریف نہیں ہوسکتی یا اس کی حفاظت کا ذمہ خدا نے لیا ہے۔ کسی اور کتاب میں یہ لکھا ہوا مل گیا تو کیا وہ بھی الہامی مان لی جائے گی؟
قرآن جیسی سورت کوئی نہیں بناسکتا، یہ دعویٰ بھی کمزور ہے۔ دنیا میں ہزاروں ایسے رائٹر اور شاعر گزرے ہیں، جن کی نقل کوئی نہیں کرسکا۔ مثلاََ آپ شیکسپئیر جیسا کوئی ڈراما لکھ کر نہیں دکھا سکتے۔ کیا اسے رسول اللہ مان لیں؟
ایک تجربہ آپ خود کرلیں۔ چیٹ جی پی ٹی سے کہیں کہ قرآن جیسی ایک آیت بنادو۔ وہ دس بنادے گی۔ پھر کہیں کہ غالب جیسا ایک شعر لکھ دو۔ ہرگز نہیں بناسکے گی۔ خود تجربہ کرکے دیکھیں۔ کیا اس سے قرآن چھوٹا اور دیوان غالب بڑا ہوجائے گا؟
میں خدانخواستہ رسول پاک یا قرآن کو جھوٹا نہیں کہہ رہا، میں فقط یہ بتارہا ہوں کہ جہلا کو خدا کا وکیل بننے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔
ایمان کا مطلب ہے، بغیر دیکھے سوچے سمجھے بنا دلیل مان لیا۔ مان لیجیے۔ بات ختم ہوگئی۔
جو لوگ پڑھ لکھ رہے ہیں، کتابیں دیکھ رہے ہیں، سوال اٹھارہے ہیں، ان سے بحث مت کیجیے۔
میں ملحد نہیں ہوں لیکن سمجھ دار لوگوں کو ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں۔ ملحدوں سے پنگا مت لیا کریں۔ ان کا منہ آپ سے زیادہ کھلا ہوا ہوتا ہے۔
ریشنلسٹوں کا مذاق اڑانے کی کوشش میں آپ لوگ اسلام کا مذاق اڑوالیتے ہیں۔
71
ہا ہا ہا ہنسی نہی رک رہی
بچارا اتنے دنوں سے سودا پیچنے کی کوشش کررہا تھا جب بکا نہی اور صبر نہی ہوا
تو سچ باہر نکل آیا
یہی ہے اس چوتیے کا اصل ایجنڈا
زیدی لوڑو تو چٹکلے لکھا کر یہ تاریخ دان بننے کا ناٹک بند کر تیرے بس کا نہی ہے
کسی کے ہاتھ چڑھ گیا تو تیرے چوتڑ لال کردیں گے
محمد بن عبداللہ رسول اللہ تھے اور قرآن الہامی کتاب ہے، میں یہ مانتا ہوں۔
لیکن یہ کہنا کہ وہ اس لیے رسول ہیں کہ قرآن میں لکھا ہے اور قرآن اس لیے خدا کا کلام ہے کہ رسول نے کہا ہے، سرکلر ریزننگ ہے۔
سرکلر ریزننگ اس مغالطے کو کہتے ہیں جس میں اپنے ہی دعوے کو دلیل بنالیا جائے۔
یہ ایمان کا اظہار تو ہوسکتا ہے لیکن یہ کوئی دلیل نہیں۔
قرآن میں لکھا ہے کہ اس کی حفاظت کا ذمہ خدا نے خود لے رکھا ہے، یہ بھی سرکلر ریزننگ ہے۔
90
kamran malik retweeted
تحقیق کے نام پر قرآن کے بارے میں شبہات اٹھانا پھر اسے ’’تحقیق‘‘ کہہ کر تنقید سے بچنا علمی دیانت نہیں خیانت ہے،سوال دلیل نہیں حوالہ دلیل نہیں اور شبہ حقیقت نہیں اور یاد رہے
متعدد تفاسیر انسانی فہم کا اختلاف ہیں قرآن کا نہیں اور اگناسٹک ہونا کوئی علمی سند نہیں صرف ایک موقف ہے بس
آپ مسلمان ہیں، میں اگناسٹک ہوں، راہول ہندو ہے، مائیکل مسیحی ہے، یشایا یہودی ہے، اس سے تحقیق کی دنیا کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
مشرق و مغرب کی یونیورسٹیوں میں الہامی اور غیر الہامی کتب پر مسلسل تحقیق ہوتی رہتی ہے۔ یہ کہنا کم علمی ہے کہ کسی سوال کا حتمی جواب دیا جاچکا ہے۔ کوئی چیز حتمی نہیں ہوتی۔ تحقیق کا باب ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔
مذہب میں بھی کچھ حتمی نہیں ہوتا۔ اگر حتمی ہوتا تو ایک تفسیر کافی ہوتی۔ لیکن بار بار قرآن کا ترجمہ کیا جاتا ہے۔ بار بار تفسیر کی جاتی ہے۔
قرآن خدا کا کلام ہے، یہ آپ کا عقیدہ ہوسکتا ہے۔ لیکن آپ اپنا خیال کسی پر ٹھونس نہیں سکتے۔ جو اسے خدا کا کلام نہیں مانتے، وہ سوال اٹھاتے رہے ہیں۔ وہ سوال اٹھاتے رہیں گے۔
سمجھ داری کا تقاضا یہ ہے کہ جہاں جہاں تحقیق کی جارہی ہے، اس سے باخبر رہا جائے۔ جواب دینا ہے تو بھی پہلے آپ کو سوال سننا پڑے گا۔ گالیاں دینے یا کان بند کرنے سے آوازیں خاموش نہیں ہوا کرتیں۔
میری ویب سائٹ عام آدمی کے لیے ہے۔ اس پر تمام مواد، گاڑھی تحقیق بھی آسان زبان اور معلوماتی انداز میں پیش کی جاتی ہے۔ میری اپنی تحقیق نہیں ہوتی۔
آپ کسی بات کا جواب دینا چاہتے ہیں تو پہلے مضمون پڑھیں۔ ہوسکتا ہے کہ مضمون میں وہی بات لکھی ہو جو آپ کا موقف ہے۔ لیکن چونکہ آپ کا دماغ گرم ہے تو آپ سمجھ نہیں پارہے۔
ہر مضمون کے آخر میں آپ تمام ریفرنسز کی فہرست پائیں گے۔ اگر جواب لکھنا چاہیں تو ان کتابوں اور مقالوں کے مصنفین کے نام لکھیں۔ ضروری نہیں کہ میں نے طبری یا مودودی یا پیٹریشیا کرون کا حوالہ دیا ہے تو اس سے متفق بھی ہوں۔ تحقیق یا معلومات کی اشاعت میں عقیدہ یا اپنے خیالات آڑے نہیں آتے۔
میرے کسی مضمون میں کوئی توہین آمیز جملہ نہیں ہے۔ خالص معلومات ہے اور ہر چیز کا حوالہ موجود ہے۔
بغیر پڑھے گالیاں دینی ہیں، الزامات لگانے ہیں اور دل کا غبار ہلکا کرنا ہے تو کرتے رہیں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ آپ اپنا کام کرتے رہیں، میں اپنا کام کرتا رہوں گا۔
اگر آپکواتنا ہی علم حاصل ہوگیا ہے تو
ہمارے علم کو بڑھانے کے لیے امیون کا مطلب سمجھا دیں نبی امی کیوں کہا جاتا ہے قرآن میں پلیز اس کا جواب لازمی دیں
قرآن کی سورۂ توبہ میں یہودیوں اور مسیحیوں کے بارے میں ایک ہی آیت میں دو دعوے کیے گئے ہیں، "یہود کہتے ہیں کہ عزیر اللہ کا بیٹا ہے اور نصرانی کہتے ہیں کہ مسیح اللہ کا بیٹا ہے۔۔۔"
بظاہر دونوں بیانات ایک ہی نوعیت کے معلوم ہوتے ہیں، لیکن تاریخی شواہد کی روشنی میں ان دونوں کے درمیان بنیادی فرق ہے۔ عیسیٰ کو خدا کا بیٹا ماننے کا عقیدہ اسلام کے ظہور سے صدیوں پہلے مسیحی تحریروں میں موجود تھا اور ساتویں صدی تک مرکزی مسیحی عقیدے کا حصہ بن چکا تھا۔ اس کے برعکس اب تک کوئی ایسا قدیم یہودی متن دریافت نہیں ہوا جس میں عزرا، جنہیں عموماً قرآن کا عزیر سمجھا جاتا ہے، کو خدا کا بیٹا کہا گیا ہو۔ نہ یہ عقیدہ قدیم یہودیت میں معروف ہے، نہ ربانی یہودی لٹریچر میں، اور نہ جدید یہودیت کے کسی معروف فرقے میں یہ خیال پایا جاتا ہے۔
bayaaz.org/khy-yhwdy-hdrt-zy…
60
الہامی کتابوں کو پڑھے بغیر ان پر تحقیق کرنا کون سی تحقیق کہلاتی ہے
کچھ اس پر روشنی ڈالو
آج تک قرآن کو پڑھا نہی ہوگا اس کی اتھارٹی پر سوال اٹھا رہے ہو
آپ مسلمان ہیں، میں اگناسٹک ہوں، راہول ہندو ہے، مائیکل مسیحی ہے، یشایا یہودی ہے، اس سے تحقیق کی دنیا کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
مشرق و مغرب کی یونیورسٹیوں میں الہامی اور غیر الہامی کتب پر مسلسل تحقیق ہوتی رہتی ہے۔ یہ کہنا کم علمی ہے کہ کسی سوال کا حتمی جواب دیا جاچکا ہے۔ کوئی چیز حتمی نہیں ہوتی۔ تحقیق کا باب ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔
مذہب میں بھی کچھ حتمی نہیں ہوتا۔ اگر حتمی ہوتا تو ایک تفسیر کافی ہوتی۔ لیکن بار بار قرآن کا ترجمہ کیا جاتا ہے۔ بار بار تفسیر کی جاتی ہے۔
قرآن خدا کا کلام ہے، یہ آپ کا عقیدہ ہوسکتا ہے۔ لیکن آپ اپنا خیال کسی پر ٹھونس نہیں سکتے۔ جو اسے خدا کا کلام نہیں مانتے، وہ سوال اٹھاتے رہے ہیں۔ وہ سوال اٹھاتے رہیں گے۔
سمجھ داری کا تقاضا یہ ہے کہ جہاں جہاں تحقیق کی جارہی ہے، اس سے باخبر رہا جائے۔ جواب دینا ہے تو بھی پہلے آپ کو سوال سننا پڑے گا۔ گالیاں دینے یا کان بند کرنے سے آوازیں خاموش نہیں ہوا کرتیں۔
میری ویب سائٹ عام آدمی کے لیے ہے۔ اس پر تمام مواد، گاڑھی تحقیق بھی آسان زبان اور معلوماتی انداز میں پیش کی جاتی ہے۔ میری اپنی تحقیق نہیں ہوتی۔
آپ کسی بات کا جواب دینا چاہتے ہیں تو پہلے مضمون پڑھیں۔ ہوسکتا ہے کہ مضمون میں وہی بات لکھی ہو جو آپ کا موقف ہے۔ لیکن چونکہ آپ کا دماغ گرم ہے تو آپ سمجھ نہیں پارہے۔
ہر مضمون کے آخر میں آپ تمام ریفرنسز کی فہرست پائیں گے۔ اگر جواب لکھنا چاہیں تو ان کتابوں اور مقالوں کے مصنفین کے نام لکھیں۔ ضروری نہیں کہ میں نے طبری یا مودودی یا پیٹریشیا کرون کا حوالہ دیا ہے تو اس سے متفق بھی ہوں۔ تحقیق یا معلومات کی اشاعت میں عقیدہ یا اپنے خیالات آڑے نہیں آتے۔
میرے کسی مضمون میں کوئی توہین آمیز جملہ نہیں ہے۔ خالص معلومات ہے اور ہر چیز کا حوالہ موجود ہے۔
بغیر پڑھے گالیاں دینی ہیں، الزامات لگانے ہیں اور دل کا غبار ہلکا کرنا ہے تو کرتے رہیں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ آپ اپنا کام کرتے رہیں، میں اپنا کام کرتا رہوں گا۔
1
91











