Nisar Baaz Khan (@khannisar930) header
Nisar Baaz Khan (@khannisar930) profile picture

Member of Provincial Assembly Khyber Pakhtunkhwa (PK22) Official X Account |#PoliticalWorker #Ex Student's Leader 🚩

Pakhtunkhwa
Joined October 2013
Photo by Nisar Baaz Khan (@khannisar930)Photo by Nisar Baaz Khan (@khannisar930)Photo by Nisar Baaz Khan (@khannisar930)Photo by Nisar Baaz Khan (@khannisar930)Photo by Nisar Baaz Khan (@khannisar930)Photo by Nisar Baaz Khan (@khannisar930)Photo by Nisar Baaz Khan (@khannisar930)
عوامی نیشنل پارٹی جنوبی پختونخوا کے صوبائی صدر اضغر خان اچکزئی کو عدالت نے باعزت بری کر دیا، وہ ابھی جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔ جہاں آج اصغر خان مشر کی رہائی پر خوشی ہوئی، وہیں پر آج ریاستی اداروں کی جانب سے ولی باغ کے خلاف نئی سازشوں اور مذموم عزائم کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ لیکن ھم اپنے اکابرین کی تاریخ سے واقف ہیں،ان اکابرین باچاخان بابا، ولی خان بابا کی سیاسی جد وجہد اور کردار ھمارے لیئے مشعل راہ ہیں۔۔۔۔! #باز @AsgharAchakzaii @ANPMarkaz
23
145
2,161
سائله ده منم چی ستا شړئ شلول اسان دی خو شال به پکښې بائیلی د شالونو څوکیدار Stay strong Mr president @AimalWali
It is striking that you would suggest imprisoning my family; such a claim lacks logic. I advise you to focus on your own concerns instead of trying to cast me as a victim. This effort will fail. My sisters and my wife have no political role; suggesting otherwise is unreasonable. I will handle my own challenges and, God willing, do so with dignity. You ought to stay dedicated to your own goals and ambitions.
5
37
3
201
4,485
Nisar Baaz Khan retweeted
ANP's MPA Khyber Pakhtunkhwa, Nisar Baaz talked about the constitutional emergency (in 12 districts), suspenssion of basic rights and other issues there. @khannisar930 @Khadimhussain4 @AimalWali @KhattakAimal @MianIftikharHus @ANPMarkaz @Azalafridi10 @SherAfridii
2
4
27
511
Nisar Baaz Khan retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی نوبت کیوں آئی؟ تحریک انصاف کی غلطیاں یا وفاق کی حکمتِ عملی؟ اے این پی نے اختلافات کے باوجود گورنر راج کی مخالفت کیوں کی؟ اور علی امین گنڈاپور و سہیل آفریدی نے نثار باز کے ترقیاتی فنڈز کیوں روکے، اور وہ فنڈز کس کو دیے گئے؟ سنیے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی پارلیمانی لیڈر نثار باز کی خصوصی گفتگو @TheLehaz @khannisar930
1
4
100
انتظامی طور پر پختونخوا کو عملاً دو حصوں میں تقسیم کیا، ھمارے جو خدشات تھے، وہ آہستہ آہستہ سامنے آرہے ہیں۔۔۔
پختون خواہ کی لیجسلیٹو اور ایگزیکٹو تمام تر اختیارات اس وقت وفاق کے پاس ہیں ہمیں مائنز اینڈ منرلز کے حوالے سے بھی خدشات ہیں پختون خواہ کو تجربہ گاہ بنایا گیا ہے اور عملا دو حصوں میں تقسیم کیا ہے جس میں دو ڈفرنٹ سیٹ اپ ہیں @ANPMarkaz @Dawn_News @khannisar930
5
79
4
308
4,508
ANP Youth۔( سره بڅری)۔۔۔🚩✊ Red Embers That Refuse to Fade! A Generation That Refuses to Bow... @ANPMarkaz @AimalWali
50
4
251
4,331
Nisar Baaz Khan retweeted
پہلے بارہ اضلاع کیلئے الگ انتظامی ترتیب بنانا، پھر اسکے لئے الگ سیکرئٹیریت بنانا، پھر غیر منتخب لوگوں (جن میں سے اکثر لوگ وہی ہیں جنہوں نے صوبے کے پچھکے سسٹم سے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے اور جو صوبے کے موجودہ بحران اور بدامنی کے ذمہ دار بھی ہیں) بطور مشیر نامزد کرنا صوبے کے عوام کیلئے اچھا شگون دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ وزیر اعظم کو یقینی بنانا چاہئے کہ کہ صوبے کیلئے سی سی آئی میں منظور شدہ بجلی کا خالص منافع، این ایف سی میں صوبے بشمول ضم اضلاع کا حصہ اور صوبے کے معدنی وسائل کی ملکیت کو صوبے کے حوالے کئے جائیں۔ کسی وائسرائے کی طرح آکر اعلانات کرنا کوئی جمہوری روایت نہیں۔
We openly and unequivocally opposed the imposition of Governors Rule & Emergency, making it clear that the federal government and the establishment had other objectives. now the facts are gradually coming to light. the 25th Constitutional Amendment is being quietly rolled back beginning with the imposition of Emergency in the region comprising these 12 districts. Subsequently under the pretext of establishing a Regional Development Council a group of individuals has been nominated, with unelected representatives being prepared for use as mere rubber stamps. A separate administrative setup was also established for this purpose in recent days making it clear that efforts are underway to divide Khyber Pakhtunkhwa into two administrative units and undermine the significance of the 18th Constitutional Amendment. By announcing a package of Rs 160 billion today the Prime Minister has done no favour to the people of Khyber Pakhtunkhwa. Our outstanding dues under the 18th Constitutional Amendment amount to far more than this. The five crore people of Khyber Pakhtunkhwa do not need a package of Rs 160 billion. they demand the payment of Rs 4,800 billion owed to them as their constitutional and legal right. The outstanding Rs 1,375 billion owed to the newly merged districts (NMDs) must also be paid immediately, as these funds have been withheld from us for the past eight years. the political conflict between the PML-N and PTI has been harming our province and the damage continues.we believe that the real objectives behind the imposition of Governors Rule and Emergency are to divide the province roll back the 25th Constitutional Amendment and bring our mineral resources under the federal governments control. Unelected and undemocratic individuals must never be allowed to claim the right to represent the people. Such elements will push Pakhtunkhwa further towards destruction. Those who describe undemocratic actions as constitutional must remember that the constitution also clearly defines the powers, jurisdictions and limits of all institutions. are these constitutional boundaries being respected as well..? Sadly, the age-old principle of "Might is Right” still appears to prevail in our system...!
1
22
82
3,124

20
224
18
760
33,655
اے این پی بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی کی گرفتاری انصاف کے تقاضوں پر سنگین سوالیہ نشان ہے،اصغر خان اچکزئ کی جھوٹے اور بے بُنیاد کیس میں گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔ حیرانگی کی بات ہے کہ مدعی عدالت کے سامنے حلف نامہ جمع کرواکر کہہ رہا ہے کہ میں نے ایف آئ آر درج ہی نہیں کروائی اُسکے باوجود بھی ضمانت خارج کرکے گرفتاری ہوئی۔ یہ عدالتی عمل پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اصغر خان اچکزئی جنوبی پختونخوا کی ایک توانا آواز ہے،اسکو جھوٹے الزامات اور اس قسم کی ہتھکنڈوں سے خاموش نہیں کیا جاسکتا،وہ بلوچستان بھر میں مظلوم اور محکوم قوموں کی مقدمہ بڑی دلیری کیساتھ لڑ رہا ہے۔ | #NisarBazKhan #ANPStandsWithAsgharKhan
63
7
225
3,718
ضلع باجوڑ خار بازار میں افسوسناک واقعہ پیش ایا، باجوڑ کے خار بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی شہید جبکہ تیسرا بھائی شدید زخمی ہوگیا۔ واقعے میں زخمی ہونے والے تینوں افراد آپس میں سگے بھائی تھے۔ دو بھائی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، جبکہ تیسرے شدید زخمی بھائی کو مزید علاج کے لیے پشاور ریفر کر دیا گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایم پی اے نثار باز خان اور صدر خار بازار واجد علی شاہ ہسپتال پہنچ گئے، جہاں انہوں نے زخمی کی خیریت دریافت کی اور متاثرہ خاندان سے اظہارِ ہمدردی کی۔ اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے،اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کریں اور زخمی کو جلد صحت یابی نصیب فرمائے۔ آمین۔اللہ تعالیٰ ہمارے وطن اور ھمارے قوم کی حال پر رحم فرمائے۔ ائے روز بدامنی کی واقعات رونماء ہورہے ہیں۔
8
64
3
338
12,092
اصول بیچ کے مسند خریدنے والو! نگاہ اہل وفامیں بہت حقیر ہو تم۔ گورنر راج اور ایمرجنسی کی نفاذ کی نتائج آنا شروع ہوگئے ہے، میں نے پہلے واضح کیا تھا، کہ یہ 18 ویں اور 25 ویں آئینی ترمیم کو غیر محسوس انداز میں رول بیک کرنے سازش ہے،( فاٹا کونسل ) 10 اکتوبر کو میں نے اپنے ایک پوسٹ میں واضح کیا تھا۔۔۔ facebook.com/share/p/1WMe31J…
8 سال ضم ہونے میں لگ گئے اور اب پھر سے ملکان اور مشران پر مشتمل نظام بحال، بس ایف سی آر کی کمی ہے!!!
10
152
5
471
47,817
محترم خادم صاحب ! ایک تو تحریر پورا پڑھ لیا کریں،تاکہ غلط فھمی نا رہے، اور اپ بھی مردان کی ایک پختون ہے اور پختونخوا کی معدنیات ھم سب کا قومی میراث ہیں، خدارا سیاسی تعصب میں جھوٹ دفاع ہرگز مت کریں، میں خود صوبائی حکومت کی پالیسیوں کیساتھ شدید اختلاف رکھتا ہو، انکی ناقص حکمرانی، کرپشن ، بدعنوانیو اور اقربا پروری پر میں نے ھمیشہ فلور پر اور میڈیا اسکو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہیں، میں ہرگز انکی دفاع نہیں کرتا، لیکن جھوٹ اور پروپیگنڈا کو ایکسپوز کرنا ضروری تھا، میں نے لکھا ہے کہ یہ لارج اسکیل لائسنس ایف ڈی اے کے پاس تھا، جس کیساتھ ایف ڈبلیو او نے جائنٹ وینچر کیا، اور نیچے دیے گئے ڈاکومنٹس کو غور سے پڑھ لیں۔ وزیرستان کاپر معاھدہ میں واضح لکھا ھے کہ کمپنی رائلٹی،رنٹ کے علاوہ 10 ٪ منرلز ڈیپارٹمنٹ کو منافع میں بھی دیگا۔ سی ایس ار کی مد میں22٪ دیگا اور قومی کمیشن الگ سے 18٪ دیگا ۔تو اج انٹرنیشنل ریٹ کی بجائے اگر صرف صحافی حامد میر کے کمزور ریٹ مبلغ 7 لاکھ روپے فی ٹن بھی حساب کریں تو میرے صوبہ کی فی رائلٹی صرف 35000 فی ٹن بنتی ھے جبکہ کمپنی نے جو کل 16.9 کروڑ ادائیگی کی ھے وہ تو 198 روپے فی ٹن بنتی ھے ۔ اسکے علاوہ صوبہ کا 10 فی صد منافع، اینول رنٹ، سی ایس ار اعر اور مقامی کمیشن یہ سب کدھر ہیں ؟؟؟ میں نے پوری تحریر میں لکھا ہے کہ یہ ریکارڈ محمکہ معدنیات ھمیں فراہم نہیں کر پارہے تھے، اور سب باتیں کمیٹی میٹنگز کی ریکارڈ کا حصہ ہیں، لیز منرلز ڈیپارٹمنٹ کی ملکیت ھے کمپنی کا نہیں، منرلز ڈیپارٹمنٹ 10 فی صد کا حصہ دار پارٹنر اور ریگولٹر بھی ہے۔ کمپنی ڈیولپر ھے۔ کمپنی نے اج تک اپنے پارٹنر اور ریگولٹر کو کبھی پراجیکٹس کے اندر گھسنے بھی نہیں دیا ہے، کہ یہ معلوم کرے کہ وہ تانبے کے علاؤہ اور کون کونسے منرلز صاف کرکے بیچھ رہے ھیں ؟ آپ کی سوال کے مطابق اگر رائلٹی خام مال پر اگر دیتے ھو تو پھر حساب کرو، 9 لاکھ ٹن کو 25 سے 30 فی صد مال بنانے کے لیئے کتنا خام نکال کر لایا ہوگا ؟ خود حساب کرو اگر ایک فی صد کاپر کو 25٪ فی صد بنانے کے لیئے 1×25 کے حساب سے 9 لاکھ ٹن کے لیئے 2 کروڑ 25 لاکھ ٹن خام مال کی ضرورت ھے۔ تو اس حساب خام مال کی رائلٹی کا حساب لگالو پھر کتنی رقم بنتی ھیں ؟ میرے صوبہ کی تانبے کی رائلٹی صرف 33 ارب بنتی ھے، کمپنی تو معدنیات صاف کرکے گولڈ، سلور اور دیگر ریئر ارتھ الگ سے صاف کرکے لے جارہے ھیں جو کہ لاکھوں روپے گرام کے حساب سے قیمت ھے انکا تو حساب دیتے بھی نہیں ھو۔ صوبہ کا منافع قومی کمیشن یہ سب کا احتساب کروانا ضروری ہیں۔۔۔۔۔!! نوٹ!! مجھے پی ٹی آئی کیساتھ کوئی ہمدردی نہیں، تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے پچھلے 29 مہینوں سے میرے حلقے کی فنڈز نہیں دی۔ دونوں وزیر اعلیٰ گنڈاپور اور سہیل آفریدی نے میرے فنڈز مجھے نہیں دی، بلکہ پی ٹی آئی کی اپنے سابقہ پارلیمنٹرین اور اپنے شکست خوردہ امیدوار کو میرے حلقے کی فنڈز جاری کی، اور ہاں آج کل آپ لوگوں کا جس مقتدرہ کیساتھ ہے، انہوں نے بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔۔۔۔۔ لیکن گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف ھمارے پارٹی کا موقف بڑا کلیر ہے کہ ھم اس غیر جمہوری عمل کی شدید مخالفت کرتے ہیں، اور ھم اسکے خلاف ہے، ھمارے مرکزی صدر @AimalWali نے دو ٹوک الفاظ میں اسکی بھرپور مخالفت کی ہیں، اور گورنر راج اور ایمرجنسی کی نفاذ کی پس پردہ جو مذموم مقاصد نظر آرہے ہیں اسکی بھی کھل کر نشاندھی کی ہیں۔۔۔
محترم نثار باز صاحب، آپ کو حقائق کا علم نہیں ہے یا پھر آپ دانستہ طور پر حقائق کو مسخ کر رہے ہیں۔ آپ کو بتا دوں کہ خیبر پختونخوا حکومت نے ایف ڈبلیو او (FWO) کو یہ لیز جاری ہی نہیں کی، بلکہ فاٹا کے انضمام سے تین سال قبل 2016 میں فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کھلی بولی اور مکمل قانونی اور شفاف عمل کے تحت یہ منصوبہ FWO کو دیا تھا، جس کی آمدنی کا سب سے بڑا حصہ بھی مقامی قبائل اور صوبائی خزانے کو ملتا ہے۔ انتہائی مشکل اور خونخوار دور میں، جب اس علاقے میں دہشت گردی کا راج تھا اور کسی بھی نجی ادارے یا انفرادی فرد، میں ایک روپیہ لگانے کی ہمت نہیں تھی، اس وقت FWO نے وہاں جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی، جدید پروسیسنگ پلانٹ لگایا، اور نہ صرف مقامی لوگوں کو روزگار فراہم کیا بلکہ وہاں کی تقدیر بدلنے کے لیے شاندار سڑکیں، اسکول، ہسپتال اور دیگر منصوبے مکمل کیے۔ آپ جس 6.9 کھرب روپے کی خیالی رقم کا حساب جوڑ کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ منرل اکنامکس کے بنیادی اصولوں سے ناواقفیت کا نتیجہ ہے کیونکہ رائلٹی ہمیشہ خام مال (Ore) پر دی جاتی ہے نہ کہ پروسیسڈ اور صاف شدہ فائنل مارکیٹ پروڈکٹ پر، جس پر اربوں روپے کی پروسیسنگ اور نقل و حمل کے اخراجات آتے ہیں۔ محمد خیل کاپر پراجیکٹ درحقیقت شمالی وزیرستان اور ارد گرد کے علاقوں کی تقدیر بدلنے والا ایک انقلاب آفریں منصوبہ ہے۔ FWO نے اس منصوبے کے ذریعے مقامی قبائل کی 70 فیصد سے زائد آبادی کو باعزت روزگار فراہم کیا ہے، جہاں ملازمین کو پرکشش تنخواہوں کے ساتھ ساتھ مفت معیاری رہائش اور بہترین کھانے کی سہولیات میسر ہیں۔ اس منصوبے کی سب سے بڑی تکنیکی کامیابی یہ ہے کہ خام مال کو باہر لے جانے کے بجائے موقع پر ہی جدید بینیفیکشن پروسیسنگ پلانٹ لگایا گیا جس سے وزیرستان میں مقامی صنعتی بنیاد رکھی گئی، اور تانبے کی شفاف برآمد و فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی کا ایک خطیر حصہ مقامی قبائل کی فلاح و بہبود اور صوبائی و قومی خزانے میں باقاعدگی سے جمع ہو رہا ہے۔
57
387
7
1,069
33,567
خواجہ آصف آپ نے بات چھیڑ دی، تو پھر لو جی کچھ ریکارڈ درست کردیں۔ یہ سوال بھی جناب احمد کنڈی صاحب نے جمع کیا تھا، جس کا جواب محمکہ معدنیات نے کمیٹی میں پیش کیا۔۔۔۔ FWO شمالی وزیرستان کاپر مائننگ!!!!
پچھلے دو سال سے میں رکن صوبائی اسمبلی کے حثیت سے صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ماینز اینڈ منرل کا ممبر ہو، اور محکمہ معدنیات پختونخوا کا ریکارڈ ھمارے ساتھ کمیٹی میں ڈسکس کیا جاتا رہا، اور تقریباً یہ سب مندرجہ ذیل باتیں ھمارے ریکارڈ کا حصہ ہیں، محکمہ معدنیات پختونخوا نے لارج اسکیل لائسنس 4 چار جاری کی ہیں، جس میں ایک لارج اسکیل لائسنس ایف ڈبلیو او کے پاس ہے، وزیرستان میں کاپر کی کان کنی ہورہی ہیں، 2016 میں یہ لاسینس ایف ڈی ایم اے کے پاس تھا جس کیساتھ ایف ڈبلیو او نے جائنٹ وینچر کرکے حاصل کیا ہے، 2017 میں پختونخوا ماینز اینڈ منرل ایکٹ بنا، اب ایک ہی لارج اسکیل لائسنس فنکشنل ہے اور وہ وزیرستان میں کاپر کی ہے ایف ڈبلیو او کے پاس ہے، اس کا رقبہ 30 مربع کلومیٹر یعنی 7,410 ایکڑ ہے، جو 37 عام لیزوں کے برابر ہے۔ مقامی عوام کو صرف 50 سے 500 ایکڑ دیا جاتا ھے محکمہ معدنیات کے ریکارڈ کے مطابق وہاں سے 2016 سے 2024 تک 987,000 ٹن کاپر نکالا گیا، جس میں پچھلے دو سال کا ریکارڈ شامل نہیں 2025,26 کا، اسکے باوجود ایف ڈبلیو او نے 10 لاکھ ٹن کاپر اوپن بولی کے ذریعے فروخت اور ایکسپورٹ کیا۔ اب اسکے پراسیسنگ کرکے 25٪ سے لیکر 30 فی صد کاپر تیار کرکے مارکیٹ میں بیچھتے ھیں، اج انٹرنیشنل مارکیٹ میں 25٪ کاپر کا ریٹ 9500 ڈالر جبکہ 30٪ کاپر کا ریٹ 11500 ڈالر فی ٹن ھے، اب اس کاپر کی مالیت صحافی حامد میر کے بیان کردہ 7 لاکھ روپے فی ٹن نرخ کے حساب کے مطابق اس نکالی گئی کاپر کی مجموعی مالیت تقریباً 6.9 کھرب روپے بنتی ہے۔ اب پختونخوا کی محکمہ معدنیات ایکٹ 2017 کے معدنی قانون کے مطابق 5٪ رائلٹی کے حساب لگا کر تقریباً 34.5 ارب روپے بنتے ہیں، جبکہ محکمہ معدنیات کی ریکارڈ کے مطابق محکمہ معدنیات کو صرف 16.9 کروڑ روپے ادا کیے گئے۔ جب مجھ سمیت دیگر ممبران اسمبلی احمد کریم کنڈی، ایم پی اے عدنان خان سمیت دیگر سیکٹری معدنیات، ڈی جی معدنیات سے اس حوالے سوال اٹھائے کہ کیوں پورا حساب کتاب نہیں دیا جارہا ہیں، تو بچارے خاموش ہو جاتے اور اکثر کہتے ہیں کہ سر ھم کچھ نہیں کرسکتے۔ یہ سب باتیں کمیٹی ریکارڈ کا حصہ ہیں، اور ھمارے پاس ڈاکومنٹس کی شکل میں بھی موجود ہیں، بشرط یہ کہ اگر اب اس گورنر راج اور ایمرجنسی کی مارشلائئ دور میں محمکہ معدنیات کی ریکارڈ میں ردوبدل نا کریں۔۔ اب آتے ہیں احتساب کے طرف، کہ سب سے پہلے کس کا؟ جب صوبے کی 4000 زیادہ چھوٹے لیز ہولڈرز کی مجموعی سالانہ آمدن تقریباً 14 ارب روپے تک پہنچ چکا ہیں، تو دوسری طرف صرف ل اس ایک لیز ( وزیرستان کاپر ) کی مبینہ رائلٹی 33 ارب روپے بنتی ہے اور ادائیگی صرف 16.9 کروڑ دیکر باقی رقم نہیں دیتے،تو ائیں سب سے پہلے اس کا شفاف آڈٹ اور احتساب تو کریں۔؟ ہاں میں مانتا ہوں کہ پی ٹی آئی کی ناقص حکمرانی کے ساتھ ھمارا اختلاف تھا اور رہے گا، کیونکہ اسکے دور حکومت میں اقربا پروری، کرپشن سب کچھ ہو رہا تھا، ھم بھی اسکے ساتھ اختلاف رکھتے ہیں، لیکن ریکارڈ کو دروست رکھنے کیلے یہ لمبی تحریر لکھنا پڑھ رہا ہیں، تاکہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ نے جس طرح پچھلے دو دنوں سے عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش شروع کر رکھے ہیں، اسکے آڑ میں پختونخوا کی موجودہ تمام چھوٹے لیز ہولڈرز کی لایسینز مشکوک کرکے ختم کرنے کی سازش ہورہی تاکہ اسے ختم کرکے کمپنی سرکار اپنے لیے لارج اسکیل لائسنس کا اجراء کرکے ھمارے وسائل پر قبضہ جمانے کی کوشش ہورہی ہیں، اب آتے موجود چھوٹے لائسنس کی اجراء کے بارے میں بات کرکے ہیں، محمکہ معدنیات پختونخوا نے آن لائن پورٹل 2017 میں رسالپور میں سیکیورٹی ادارے نے محکمہ معدنیات کو تربیت دے کر شفاف آن لائن پورٹل نظام تیار کروایا، جس سے شہری گھر بیٹھے لائسنس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ 2024 میں مائن اونرز ایسوسی ایشن نے میڈیا اور اداروں کو بتایا کہ فیسیں اور کاغذات مکمل ہونے کے باوجود 7000 درخواستوں پر لائسنس جاری نہیں ہوئے۔ اس ایشو کو کمپنی سرکار کی حکم پر نیب نے نوٹس لیا، اور اکتوبر 2024 میں نیب نے مشترکہ پریوینشن کمیٹی کے ذریعے جانچ پڑتال کی اور زیرِ التوا لائسنسوں کا معاملہ فوری حل کرنے پر زور دیا۔ نیب اعلامیے کے بعد محکمہ معدنیات کی اس وقت کی ڈائریکٹر جنید خان نے درخواستوں کی پراسیسنگ شروع کی اور قانونی تقاضے پورے کرنے والوں کو لائسنس جاری کیے۔ اور کمیٹی میں باقاعدہ رپورٹ پیش کیا، ان 4000 سے زیادہ لیز ہولڈرز میں مختلف سیاسی جماعتوں کے افراد، ریٹائرڈ فوجی افسران اور پاکستان بھر کے شہری شامل ہیں۔ اور یہ سب ریکارڈ کا حصہ ہیں، اس حوالے سے ھمارا موقف بڑا واضح ہیں کہ ان لیزوں میں بے ضابطگیاں اور بی قاعدگیاں ہوئیں ہیں تو ان کی تحقیقات ضرور ہونا چاہیے، اور ـــــــ 1/2
61
1,198
30
2,715
79,407

خیبر پختونخوا میں معدنیات کے لائسنسز کی حقیقت (سرکاری اعداد و شمار کے مطابق): قیام پاکستان سے 2010 تک خیبر پختونخوا میں معدنیات کے صرف 482 لائسنس/ٹائٹلز جاری ہوئے تھے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتوں کے دور میں یہ تعداد تیزی سے بڑھی۔ 2020 تک 1,762، فروری 2024 تک 3,962، اور موجودہ وقت میں کل 4,917 مائننگ لائسنسز جاری ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 4,133 آباد اضلاع میں اور 784 ضم شدہ اضلاع میں ہیں اس پورے عرصے میں عسکری ادارے FWO کو صرف ایک لائسنس ملا، جو 2015 میں شمالی وزیرستان کے بویا علاقے میں دیا گیا تھا، جہاں FWO تعمیراتی اور بحالی کے کاموں میں مصروف رہا اس وقت 500 سے زائد نئی درخواستیں زیر غور ہیں، جن میں سے کوئی بھی عسکری ادارے کی جانب سے نہیں ہے مختصر یہ کہ معدنیات کے لائسنسز کی بڑی تعداد پی ٹی آئی دورِ حکومت میں جاری ہوئی، جبکہ عسکری اداروں کا اس شعبے میں براہِ راست حصہ سرے سے تھا ہی نہیں.
19
1,784
214
3,462
345,171
اس حوالے میں نے ہر میٹنگ میں یہی بات کی ہیں،کہ پورے محکمے اور 4000 لیز ہولڈرز کو ایک مخصوص جماعت کیساتھ جوڑ کر روزگار چھیننا کہاں کا انصاف ہے؟ اس مطلب پھر صاف ہیں، کہ کسی طرح تمام لیز ہولڈرز کو مشکوک بناکر پروپیگنڈا کرکے عوامی رائے کو ہموار کرکے اسے ختم کردیں اور حوالدار صاحب گورنر راج اور ایمرجنسی کا فایدہ اٹھا کر اس پر لارج اسکیل لائسنس اپنے جاری کرکے قبضہ کرلیں، اور جس طرح امریکی بہادر سے بات پہلے جو کی جاچکی ہیں اس مقصد کو پورا کردیں، مگر ھم ایسا ہرگز نہیں ہونے دینگے، پچھلے سال 2025 جس طرح گنڈا پور سرکار نے SIFC کے طرف سے بھیجی گئے ڈرافٹ کو کابینہ سے منظور کرکے اس بل کو اسمبلی میں ٹیبل کیا، اور اس منرلز ایکٹ 2017 میں تبدیل کرنے اور مسلط کرنے کی کوشش ہوئی، تو سب سے پہلے میں نے اسے پختونخوا کے عوام کے سامنے ایکسپوز کیا اور اسمبلی فلور پر اسکی بھرپور مخالفت کی، اور پختون قوم کی میراث پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو عوام کے سامنے ننگا کیا، اس وقت عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت نے اس ایشو پر جسطرح پوری قوم کو متحد کیا اور جرگے منعقد کی، سیمینارز، ال پارٹیز کانفرنس سمیت مظاہرے بھی کیے جس کی بدولت اس صوبائی حکومت کو مجبور کرکے اس بل کو ڈرافٹ آؤٹ کیا، میں ہرگز صوبائی حکومت کا دفاع نہیں کرنا چاہتا مگر حقائق کے منافی ریاستی پروپیگنڈا ٹیک نہیں، احتساب ضرور کریں، مگر ثبوت، قانون اور حقائق کی بنیاد پر، ھم خود چاہتے ہیں کہ احتساب ہو اور سرعام ہو۔محکمہ معدنیات میں جہاں خامیاں ہیں،انہیں درست کیا جائے، جہاں کرپشن ہے اسے بے نقاب کیا جائے۔ لیکن پختونخوا کی وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش ہرگز نا کریں۔ یہ اس پختونخوا کی عوام کا مشترکہ میراث ہیں، اور اسکا دفاع ہرصورت میں کرینگے۔ احتساب کی مخالف نہیں۔ اگر کسی بھی معدنی لیز میں حکومتی دباؤ، اقرباپروری، رشوت، اختیارات کے ناجائز استعمال یا قانون شکنی کے شواہد موجود ہیں، تو ان کی مکمل تحقیقات ضرور ہونی چاہیئں اور ذمہ داروں کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی کی جانی چاہئے۔ لیکن اسکی پس پردہ اگر کوئی اور منصوبہ بندی ہورہی ہیں تو ھم اسکو ایکسپوز کرتے رہینگے۔!!! نثار باز خان
327
9
922
21,820
گورنر راج اور ایمرجنسی کی نفاذ کی پس پردہ جو حقائق ہیں، وہ یہی باتیں ہیں، جو ھمارے مرکزی صدر @AimalWali صاحب نے دو ٹوک انداز میں بیان کی ہے۔ آج انشاء اللہ مائینر اینڈ منرل پختونخوا کے حوالے سے پچھلے تین دنوں سے کچھ مواد سوشل میڈیا پر گردشِ کررہی ہیں، اس حوالے سے بھی ساری تفصیلات آپ لوگوں کیساتھ شیر کرونگا۔میں چونکہ ممبر صوبائی اسمبلی کے حثیت سے اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ماینز اینڈ منرل کا ممبر ہوں، پچھلے دو سال سے بہت سارا ریکارڈ ھمارے پاس ڈاکومنٹس شکل میں موجود ہیں، اسکا کچھ حصہ جو حقائق پر مبنی ہے آپ لوگوں کیساتھ شیر کرونگا۔۔۔۔۔
”مائن اینڈ منرلز گیو“ 12 اضلاع میں ایمرجنسی لگانے کا مقصد 7000 ارب کے منرلز تک رسائی ہے لوگوں کے سامنے گورنر راج ہو گا مگر پیچھے اصل کاروائی ڈالی جائے گی,ایمل ولی @AimalWali
13
72
1
312
5,689
گورنر راج سے پہلے اے این پی کو کیا آفر ہوئی؟ جمہوری حکومت ختم کرنا درست تھا؟ نثار باز کی ڈیلی ممتاز سے خصوصی گفتگو @khannisar930 @SFaizanHussain @fkkundi
1
1
4
221