Zeeshan Khattak retweeted
Dear Microsoft,
No rush. Take your time. Spend time with your family. Prioritize your mental health.
Happy Friday All
Sincerely,
Every corporate employee.😭
Zeeshan Khattak retweeted
There used to be a 12 hour power cut in swabi before but ever since we have celebrated Youm-e-Nijat, the power cut duration has been increased to around 17-19 hours 🤣
Zeeshan Khattak retweeted
کیا ہی خوبصورتی سے افراسیاب خٹک صاحب علامہ محمد اقبال کے اِس نظم کو بیان کر رہا ہے۔ ❤️ #اقبال
#IqbalDay
#PoetOfEast #DrAllamaMuhammadIqbal
قبائیل ہوں ملت کی وحدت میں گم
کہ ہو نام افغانیوں کا بلند
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
#یوم_اقبال
Zeeshan Khattak retweeted
92 نیوز کی نڈر اور بہادر آواز، پروگرام "مقابل" کی میزبان رابعہ احسن اب ہمارے درمیان نہیں رہیں۔ ایک شاندار صحافی اور انتہائی نیکی دل انسان کا یوں اچانک چلے جانا پورے میڈیا خاندان کے لیے ایک بڑا سانحہ ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
یہ دوسرا شعر غالباً وزیرِاعظمِ پاکستان اپنے ہی ساتھ سرگوشیوں میں گنگنا رہے تھے کہ کسی صاحبِ ذوق پٹواری کے گوشِ سماعت تک یہ نغمہ جا پہنچا، اور اُنہوں نے اسے شعر کا جامہ پہنا کر اربابِ ذرائع ابلاغِ عامہ کی نذر کر دیا۔
Replying to @khattak
Petrol/diesel price rises (pre-war late Feb 2026 to ~31 Oct 2026):
Pakistan: +112 PKR/42% petrol; +122 PKR/43% diesel
India (Delhi): +7 INR/8% petrol; +8 INR/9% diesel
Bangladesh: +44 BDT/38% petrol; +35 BDT/35% diesel
Sri Lanka: +132 LKR/45% petrol; +120 LKR/43% diesel
Afghanistan: +30 AFN/53% petrol; +26 AFN/46% diesel
Pakistan and Sri Lanka saw the sharpest absolute and % jumps; India the mildest due to price controls. Global crude peaked then eased.
Dear @grok,
Following the US-Iran war (28 Feb–31 Oct 2026), how much have oil prices increased in Pakistan, India, Bangladesh, Sri Lanka and Afghanistan? Compare the percentage and absolute increases in each country and present the findings in a table.
Petrol fell by Rs31.91 per litre and diesel by Rs24.96 in Pakistan between October 31 and November 7, 2026, as global oil prices declined.
1
4
1,816
Zeeshan Khattak retweeted
اسلام آباد میں کارروائی ہو سکتی ہے تو پشاور میں کیوں نہیں
عوام روزانہ لٹ رہے ہیں، مگر کمشنر پشاور اور ڈپٹی کمشنر پشاور کو فرصت ہی نہیں!
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا بڑا ایکشن، کم فیول دینے پر 40 سے زائد نوزلز اور 6 پیٹرول پمپس سیل
کارروائی کے دوران پیمائش میں ردوبدل کرنے والی الیکٹرانک ڈیوائسز بھی برآمد، 2 پیٹرول پمپس سیل، عملہ گرفتار۔
اور پشاور؟
پشاور میں تقریباً تمام پمپوں میں ایسے ڈیوائس موجود ہیں، ہر پمپ کا کانٹا کم
When Fahad Khan (Deputy Director NADRA) was shot, reportedly not a single doctor was available in the emergency at Hayatabad Medical Complex, says his uncle, Noor Alam Khan.
Nothing unusual here, though. We've spent our entire lives here and know all too well how things work.
Zeeshan Khattak retweeted
گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف ہماری جماعت @NDM_Official اور دیگر کیس جن کی 10 نومبر کو پیشی ہونی تھی وہ کیس اب نہیں سنے جائیں گے۔ پختونخوا کے لوگ بنیادی حقوق کے تحفظ کیلیے عدالت نہیں جا پائیں گے۔ جنہوں نے 26ویں اور 27ویں ترامیم کے حق میں ووٹ دیے تھے ان کو مبارک ہو۔
وفاقی آئینی عدالت کے کل کے غیر معمولی فیصلے کا وہ نتیجہ آگیا جو متوقع تھا
اپنی پہلی سالگرہ پر خیبرپختونخواہ عوام کے لئے آئینی عدالت کا تحفہ
پشاور ہائیکورٹ نے آئینی عدالت کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے بنیادی حقوق کے تحفظ کے حوالے دائر درخواستوں کے دروازے بند کرکے کہا ہے کہ 12 اکتوبر سے اب تک دائر ہونے والی پٹیشنز بھی اب مقرر نہیں ہوں گی
گویا
گورنر راج ایمرجنسی کے خلاف کیس اب مقرر نہیں ہو گا
سہیل آفریدی و دیگر کی بازیابی کا کیس اب مقرر نہیں ہو گا
ایم پی او چیلنج کرنے اور دیگر آرٹیکل 199 کے تحت دائر کیسز اب مقرر نہیں ہوں گے
Zeeshan Khattak retweeted
Condemn the targeted killing for @NadraPak’s assistan director, FahadKhan in #Hayatabad. No one is safe in #Pakhtunkhwa.
@NOORALAMKHAN please accept my heartfelt condolences. Khudai da Fahad Khan obakhie awo taso la sabar darki. Ameen.
#PakhtunkhwaThrownToTheWolves
Zeeshan Khattak retweeted
JUST IN: 🇺🇸🇮🇱 Vice President JD Vance says Republicans lost the midterm elections because of the war and US ties with Israel.
Zeeshan Khattak retweeted
Trump bhi Jayega
Netanyahu bhi Jayega
Modi bhi Jayega
And ideally, they will all go to jail after losing.
The amount of fraud, corruption and destruction they all have done is unprecedented in modern history.
Zeeshan Khattak retweeted
Democrats will now control the House and Senate and be able to hold Trump accountable. That's great.
At a time of massive income and wealth inequality, we must do more. We must aggressively fight for working families.
No more excuses.
Zeeshan Khattak retweeted
अमेरिका के मिड टर्म चुनाव पर क्या बोले @YashMor5
◆ देखिये राष्ट्र की बात मानक गुप्ता के साथ
@manakgupta | #RashtraKiBaat | #RKB
ہمیں "سٹار پرفارمر" عاطف خان بھی ٹھیک نہیں ملا۔ 😌
عاطف خان @AtifKhanpti جو مردان سے تحریک انصاف کے ایم این اے ہیں ۔۔ یہ عاطف خان کی بھتیجی کی شادی کے مناظر ہیں
































