شارع فیصل کاوش کراؤن پلازہ میں چھاپہ 274 افراد گرفتار 142 لڑکیاں اور چھوٹے بچے شامل
#karachi #NCCIA #callcenter #karachimatters
لوگ کراچی چھٹیاں منانے آتے تھے، یہاں کی یونیورسٹی میں پڑھتے تھے
#karachi #SharjeelMemon #karachimatters
شکاگو میں کراچی سے زیادہ جرائم ہوتے ہیں، لندن میں جرائم ہوتے ہیں
#chicago #karachi #StreetCrime #karachimatters
ہمارا پڑوسی کپاس کی پیداوار میں ہم سے آگے نکل گیا
#cotton #CottonProduction #agriculture #karachimatters
چیئرمین آباد حنیف گوہر نے نجی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں پیسوں کے بغیر کام نہیں ہوتا، چاہے آپکے جتنے مرضی تعلقات ہوں، کراچی کو سسٹم کے نام نے تباہ کردیا ہے، آج کسی بھی ڈیپارٹمنٹ میں چلے جائیں سسٹم سسٹم سسٹم، کہہ کہہ کر تھک گئے کہ اگر پاکستان کو ترقی دینی ہے تو منی پاکستان کراچی ہے، تو کراچی کی سسٹم سے جان چھڑا دیں، کراچی والے ملک کے سارے قرضے ختم کرنے اور ملک کو بہت آگے لیجانے کی اہلیت رکھتے ہیں
#karachi #HanifGohar #system #karachimatters
وزیراعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اٹھائیسویں ترمیم نوشتہ دیوار ہے، ہفتہ دس دن اپرو نیچے ہوسکتا ہےلیکن اٹھائیسویں آئینی ترمیم ضرور آئیگی،یہ ترمیم نئے سال سے پہلے آئیگی،اگر اٹھائیسویں آئینی ترمیم میں صوبے نہیں بنے تو پھر کبھی نہیں بنے گئے
#28thAmendment #NewProvinces #karachimatters
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو تنقید ہم پر یونیورسٹی روڈ کی وجہ سے ہوتی تھی وہ بھی اب اختتام پر ہے، سوچ رہا ہوں اب لوگ کس چیز پر تنقید کریں گے, یونیورسٹی روڈ کا 80 فیصد حصہ مکمل ہوگیا ہے بس 20 فیصد رہتا ہے
#karachi #MurtazaWahab #universityroad #karachimatters
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے نیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملاقات میں عمران خان غصے میں تھے ،انہوں نے پارٹی کے اکابرین کو بڑے تمغوں سے نوازا ہے، عمران خان نے پارٹی کیلئے کوئی پیغام بھی نہیں دیا کیونکہ وہ جانتے ہیں ان کے نام پر سیاست کرنے والے نااہل اور صلاحیت سے محروم ہیں
#sherafzalmarwat #ImranKhan #karachimatters
جو گندم ہم خود پیدا کرتے تھے آج امریکہ برازیل سے گندم لاکر ڈالر دے رہے ہیں
#Pakistan #wheat #import #karachimatters
شوگر مل مالکان وقت پر گنا نہیں خریدتے ہم دوسری فصل نہیں کاشت کرسکتے
#sugarcane #farmers #SUGARMILLS #karachimatters
پڑوسی ملک میں شوگر ملز چل گئیں، ہمارے ہاں نہیں چل رہیں، یہاں نورا کشتی چل رہی ہے
#Pakistan #SUGARMILLS #sugarindustry #sugar #karachimatters
باہر سے 15 کروڑ ڈالر کی گندم منگوالی پاکستان کے کسان کو پیسہ نہ دیا
#Pakistan #farmers #wheat #agriculture #karachimatters
امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئی مسلمان سینیٹ کا رکن منتخب ہوا
#usa #AbdulElSayed #USSenate #karachimatters
بچوں پر اچھے نمبرز کے لیے دباؤ ڈالا جاتا ہے، ذہنی الجھنیں بڑھتی جارہی ہیں
#mentalhealth #anxiety #students #karachimatters
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، 13ہزار 900 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 26 ہزار 36 روپے پر جا پہنچا
#gold #goldprice #karachimatters
گیس کی فراہمی کے اوقات کار میں تبدیلی
صبح ساڑھے 6 سے 9 بجے تک
دوپہر 12 بجے سے ڈھائی بجے تک
شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک گیس فراہم ہوگی
#SSGC #GasSupply #karachimatters
کراچی کا کوئی بھی ایک بڑا پروجیکٹ ایسا نہیں جو وقت پر مکمل ہوا ہو۔ کسی پروجیکٹ کی مالیت اگر 100 سے 200 فیصد زیادہ اوپر گئی ہے تواس کو بنانے والے کے خلاف کیا کارروائی ہوئی؟ وزیر اعلیٰ سے لے کر صوبے کے حکمران یہ تو بتائیں کہ آخر یہ پروجیکٹ وقت پر مکمل کیوں نہیں ہوتے۔ مظہر عباس
#karachi #SindhGovernment #MazharAbbas #DevelopmentProjects #karachimatters







