SHAHID KHAN (@kshahid66) header
SHAHID KHAN (@kshahid66) profile picture

A truth lover. Aspiring to be a source of bringing a positive change in the society

peshawar
Joined November 2011
Photo by SHAHID KHAN (@kshahid66)Photo by SHAHID KHAN (@kshahid66)Photo by SHAHID KHAN (@kshahid66)Photo by SHAHID KHAN (@kshahid66)Photo by SHAHID KHAN (@kshahid66)Photo by SHAHID KHAN (@kshahid66)Photo by SHAHID KHAN (@kshahid66)Photo by SHAHID KHAN (@kshahid66)Photo by SHAHID KHAN (@kshahid66)Photo by SHAHID KHAN (@kshahid66)
چوروں کے مطابق عمران خان IMF کو الیکشن آڈٹ کیلئےخط لکھنا ملک سے غداری ہے جبکہ عوام کے بھاری مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنا، جعلی فارم 47 پر حکومت بنانا اور اللہ تعالیٰ کو حاضر وناظر جان کر ہاری ہوئی سیٹوں پر حلف اٹھانا.اس طرح کرسی پر بیٹھ کر پھر اپنے مخالفین پر ظلم و ستم ڈالا عین عبادت ہے
1
3
686
SHAHID KHAN retweeted
محمود خان اچکزئی سمیت پی ٹی آئی قیادت کو بار کی تقریب تک پہنچنے کی اجازت مل گئی ۔۔۔ مولانا کو نہیں ملی ۔۔۔ کیا حکومت کو مولانا سے زیادہ خطرہ ہے ؟؟
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں آل پارٹیز کانفرنس شروع محمود خان اچکزئی کی اے پی سی میں شرکت چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر بھی اے پی سی میں شریک سلمان اکرم راجہ، راجہ ناصر عباس بھی اے پی سی میں شریک معروف صحافی حامد میر، سینیٹر بیرسٹر علی ظفر بھی اے پی سی میں شریک
6
90
4
587
15,184
SHAHID KHAN retweeted
پی ٹی آئی کے رکن قومی فضل محمد خان گھر واپس لوٹ آئے انہیں 22 ستمبر کو رشکئی انٹرچینج کے قریب نامعلوم افراد نے اٹھایا تھا
رکن قومی اسمبلی فضل خان کو نامعلوم افراد نےمردان رنگ روڈ رشکئی انٹرچینج سے اغواء کر لیا
5
39
219
4,419
پنجاب حکومت کم از کم یہی خیال کرلیتی کہ مولانا صاحب لاہور میں مہمان ہیں ۔ جہاں مولانا صاحب کو غیراعلانیہ نظربند کیا ہوا ہےوہاں سے نواز شریف صاحب کا گھر زیادہ دور نہیں ۔ میاں صاحب ہی مداخلت کرکے کہہ دیتے کہ ہمیں مولانا صاحب کو اتنی آزادی تو دینی ہے جتنی انکے بدترین سیاسی مخالف عمران خان کے دور میں حاصل تھی ۔ مولانا صاحب تحریک انصاف حکومت میں مینار پاکستان پر جلسہ بھی کرتے تھے اور خطابات کے لیے ن لیگی قیادت کو اسٹیج بھی میسر آجاتا تھا آج اسی مسلم لیگ ن کی حکومت میں مولانا اسی لاہور میں عملًا نظر بند ہیں
42
195
20
823
17,805
آزاد کشمیر حسین کوٹ سے تعلق رکھنے والا پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی احتشام شہید .🥹💔 #RightsMovementAJK
65
733
32
1,530
90,191
SHAHID KHAN retweeted
گورنر خیبر پختونخوا نے پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام واپس ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کردیا سٹیڈیم کے نام کی واپسی کے حوالے سے طریقہ کار پر گورنر فیصل کنڈی نے کوئی تفصیل فراہم نہیں کی
Today, we are restoring the historic name of Arbab Niaz Stadium, reversing PTI’s decision to rename it Imran Khan Stadium. In 13 years, despite Khyber Pakhtunkhwa’s immense sporting talent, PTI could not build a single new cricket stadium, even though the Pakistan cricket team boasts a significant number of Pathan players. Yet, they were quick to rename the one we already had. This is about preserving Peshawar’s history, respecting its heritage and honouring those who have genuinely contributed to the province’s sporting legacy through their work and achievements.
4
12
1
180
6,245
SHAHID KHAN retweeted
انصاف لائرز فورم پشاور ریجن کے جنرل سیکرٹری امیر اعجاز 67 روز بعد گھر پہنچ گئے وہ 17 ستمبر کو لاپتہ ہوگئے تھے موجودہ حالات میں وہ پی ٹی آئی پہلی لاپتہ ہونیوالی شخصیت تھے
مردان سے تعلق رکھنے والے انصاف لائرز فورم کے عہدیدار لاپتہ ہوگئے ہیں
57
291
2,766
شہید احتشام افراز کی نمازِ جنازہ، احتشام افراز پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا جو پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں پُرامن دھرنے کے شرکاء کے خلاف پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملے میں شہید ہو گیا۔ #RightsMovementAJK
25
2,083
12
4,532
29,245
SHAHID KHAN retweeted
تین چار روز قبل بھی اڈیالہ میں ڈاکٹرز کی ٹیم پہنچی تھی ، آج دوبارہ خان صاحب اور بشری بی بی کا معائنہ کیا گیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ حکومت کے بقول وہ بالکل ٹھیک ہیں تو بار بار ڈاکٹرز کو کیوں بھجوایا جا رہا ہے؟ اور اگر طبیعت ٹھیک نہیں ہو رہی تو اسپتال منتقل کرنے میں کیا تکلیف ہے؟
73
1,221
20
3,948
48,197
SHAHID KHAN retweeted
🇵🇰 How does a former minister VANISH from inside a police station? Taimur Saleem Jhagra, PTI leader and former Finance and Health Minister of Pakistan's Khyber Pakhtunkhwa province, had been in police custody for 3 days. Police detained him under a public order law right after the Peshawar High Court granted him protective bail in the May 9 Radio Pakistan case. Then, at around 3 a.m. last night, his team says unidentified masked men took him from the station. His family and lawyers say they have no idea where he is, and they still haven't been shown a copy of the detention order. Jhagra is also a former McKinsey senior partner and the grandson of former President Ghulam Ishaq Khan. His team says he'd been showing up to court regularly. If a court's bail order can't protect a former minister, it can't protect anyone. Sources: @SalmanKNiazi1, @MeFaheem, @PTIofficial, Daily Pakistan / Writer: Julie
174
3,193
45
6,887
155,276
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
817
7,341
281
13,662
595,901
SHAHID KHAN retweeted
سابق صوبائی وزیر کامران بنگش اور صدر پی ٹی آئی پشاور عرفان سلیم ہری پور پہنچ گئے دونوں کو تھری ایم پی او کے تحت پشاور ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا تیمور جھگڑا کو رات گئے تھانے سے پشاور سنٹرل جیل منتقل کرنے کیلئے لے جایا گیا تاہم آخری اطلاعات آنے تک وہ پشاور سنٹرل جیل نہیں پہنچے
55
249
3,668
SHAHID KHAN retweeted
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے چیف نے عمران خان کی رہائی اور علاج معالجے کا مطالبہ کر دیا۔ دنیا بھر میں آواز اٹھائی گئی لیکن اس ڈھیٹ رجیم کو کوئی اثر نہیں ہوتا۔ انھوں نے خان کی زندگی داؤ پر لگا رکھی ہے تاکہ یہ عہدوں پر رہ سکیں۔
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
27
860
7
2,588
13,403
SHAHID KHAN retweeted
مولانا فضل الرحمٰن سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی رات گئے ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر تعینات ایف سی کا پلاٹون واپس بلا لیا گیا مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ تعینات پولیس کی تمام سیکیورٹی اور موبائل گاڑی بھی واپس لے لی گئی سیکیورٹی اہلکاروں کو فوری طور پر ڈیرہ اسماعیل خان واپس جانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود سے ایف سی اور پولیس کی سیکیورٹی بھی واپس لے لی گئی اہلکاروں کو 15 منٹ کے اندر واپس روانہ ہونے کی ہدایات دی گئیں مولانا عطاء الرحمٰن کے ساتھ تعینات دو پولیس اہلکاروں کو بھی واپس آنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں مولانا لطف الرحمٰن کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو بھی واپس بلانے کی ہدایات دے دی گئیں جمعیت علما اسلام کی تصدیق
19
149
12
684
23,707
پاکستان میں آپ نے کب عسکری اور سیاسی قیادت میں اتنی مؤثر شراکت داری دیکھی تھی؟ پاکستان کی تاریخ میں ایسی شراکت داری کبھی نہیں رہی۔ شہباز شریف
12
9
5
94
9,089
SHAHID KHAN retweeted
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری ، سابق وزیر اعلی اکرم خان درانی ، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد ذرانی سے بھی سیکورٹی واپس کردی۔ جمعیت علما اسلام
1
69
1
510
4,346
SHAHID KHAN retweeted
جیل رولز کے مطابق بشری بی بی کی مرضی کے مطابق اس کا بہتری۔ علاج کرانے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
2
106
901
12,812
SHAHID KHAN retweeted
عمران خان اور بشری بی بی کی رہائی، وزیر اعلی سہیل افریدی ، جنید اکبر سمیت تمام پارٹی لیڈران اور آئی ایس ایف کے تمام اغوا کارکنان کی بازیابی کے لئے آئی ایس ایف زرعی یونیورسٹی پشاور کی احتجاجی ریلی۔ رہا کرو رہا کرو عمران کو رہا کرو
1
42
3
150
4,824
SHAHID KHAN retweeted
تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو ایس ایس پی آپریشنز پشاور فرحان خان گاڑی میں گرفتار کرکے ساتھ لے جا رہے ہیں
16
69
4
286
12,602
پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت کے باوجود ان لوگوں کو 3MPO کے کالے قانون کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عرفان سلیم، تیمور جھگڑا اور کامران بنگش، تینوں کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
پشاور پولیس نے تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو گرفتار کرلیا
7
306
2
759
3,174
SHAHID KHAN retweeted
عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی خان رہائی کے بعد آج ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں، کارکنان بے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔
9
261
13
1,036
54,476