liaba khan (@liaba60) header
liaba khan (@liaba60) profile picture

یائے‌ رنگ و نور بہت بے کراں سہی پیش نظر جو آپ ہوں ، تو پھر کیا دکھائی دے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 17

Joined August 2024
Photo by liaba khan (@liaba60)
liaba khan retweeted
آج اگر شوکت خانم کی بہادر اولاد پر مشکل وقت ہے تو کیا ہوا؟ ایک دن یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا، ان شاءاللہ
2
40
1
70
435
liaba khan retweeted
ڈاکٹر یاسمین راشد ایک بہادر سیاسی خاتون ہیں، جنہیں ساڑھے 3 سال سے ناحق جیل میں قید رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کورونا وباء کے دوران اپنی بیماری کے باوجود قوم و ملک کی خدمت کی۔ آج صحافت کو مرغیوں کا ڈربہ بنا دیا گیا ہے، ریاست جس صحافی کے خلاف انتقامی کاروائی کرنا چاہے، اٹھا کر اسے ذبح کر دیتی ہے۔ آج ارشد شریف کے حق میں تمام صحافی ملکر آواز کیوں نہیں اٹھاتے ؟ پاکستان میں فضائی آلودگی سے سالانہ سوا لاکھ اموات ہو رہی ہیں۔“ عمران ریاض خان..
40
1
60
609
liaba khan retweeted
میں نے زندگی میں کبھی بددعا نہیں دی لیکن اب میرے دل سے بدعائیں نکلتی ہے عمران خان پر جس جس نے بھی ظلم کیا ہے اللہ اس نشان عبرت بنا دے! نورین نیازی۔💔
1
50
76
582
liaba khan retweeted
ایک غریب آدمی نے بجلھ جا بل ادا نہیں کیا تھا، تو پولیس والے اس کو اس کے گھر کے سامنے بری طرح مار پیٹ رہے تھے، پھر اسے گھسیٹتے ہوئے تھانے لے کر چلے گئے اور جیل میں ڈلوا دیا، اب کارِ سرکار میں مداخلت اور نا قابلِ ضمانت دفعات کے تحت اس پر مقدمات درج کر دیے گئے، باپ کی اتنی تذلیل اور بعزتی دیکھنے کے بعد اس شہری کے نوجوان بیٹے نے خودکشی کر لی، تو 1122 والوں نے اور کچھ شہریوں نے خدا ترسی کر کے اس شہری کا بجلی کا بل جمع کروا کر عدالت میں درخواست دی ہے، کہ اس کو اپنے بیٹے کے جنازے میں آنے دیا جائے اور رہائی دی جائے یا پھر جنازہ جیل میں ادا کرنے کی اجازت دی جائے تا کہ باپ اپنے بیٹے کا جنازہ پڑھ سکے، یہ ہے ناظرین پاکستان کی صورت حال، عمران ریاض خان خدا کی قسم پاکستانی شہریوں کو اس وقت کیڑے مکوڑے ہی سمجھا جا رہا ہے۔۔
45
61
442
liaba khan retweeted
رات کے بارہ بجے کھلنے والی عدالتیں 26 اور 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد دن کے بارہ بجے بھی اب انصاف نہیں کرتی...
3
65
105
762
liaba khan retweeted
آپ نے پوچھا تھا تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہے؟ اس وقت پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں کا مستقبل تو کیا حال بھی کچے نہیں ہے، سوائے ایک جماعت کے جس کا انتظامی ڈھانچہ تو نہیں ہے، لیکن اس کے ساتھ عوام کا ایک سمندر ہے، چاہے آپ اسے کلٹ کہہ لیں، چاہے اسے آپ عمران خان کی فین فالونگ کہہ لیں، چاہے اسے آپ ہمدردی کہہ لیں، لیکن اس وقت اُن کے ساتھ عوام موجود ہے، مطیع اللہ جان..
1
52
2
71
752
liaba khan retweeted
🚨پشاور میں مفتی محمود مرکز کو تجاوزات کا نوٹس جاری کرنے پر فضل الرحمان کے ورکرز بڑی تعداد میں پہنچ گئیے، انصار السلام کے جانباز کا گورنر کو وارننگ اگر مفتی محمود مرکز کی ایک اینٹ بھی گرائی تو ہم اپکی اینٹ سے اینٹ بجا دے گی۔
1
46
1
70
702
liaba khan retweeted
یہ ہے تحریک انصاف آزادکشمیر کا صدر قیوم نیازی اور ایم این اے (چیف وہیب) عامر ڈوگر، جو کہ آزادکشمیر کے ن لیگ کے جعلی وزیرِاعظم کی دعوت میں مزے اُڑا رہے ہیں، یہ لوگ عمران خان کو آزاد کروائیں گے؟ جس وزیراعظم کے ہاتھ کشمیریوں کے خون کیساتھ رنگے ہوئے ہیں کیا اس ن لیگی کی دعوت کھانا مناسب ہے؟ یاد رکھیں آزادکشمیر میں قیوم نیازی نے پارٹی کو مکمل ختم کیا، پیسے لیکر عہدے اپنے ذاتی لوگوں کو دئیے جنہیں کوئی جانتا ہی نہیں، آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم بنا کر قیوم نیازی نے مکمل ختم کردیا ہے، افسوس..
1
42
55
500
liaba khan retweeted
تحریک انصاف کا 7 گھنٹے طویل ترین اجلاس جاری رہا جس میں میمبران اسمبلی اور کچھ پارٹی عہدے دار بھی شامل ہوئے، سب سے پہلا نکات یہ سامنے آیا کہ تحریک انصاف پوری جماعت عمران خان کے وابستہ ہے اور پارٹی کا ہر عہدے دار اور نمائندہ عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھاتا رہے گا، دوسرا عمران خان کی بہنوں کی غیر قانونی قید کے حوالے سے آواز اٹھائی گئی ان کی بہنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا، تیسرا بشری بی بی کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا، اسی طرح عمران خان کے بھانجے حسان نیازی سمیت تمام پارٹی لیڈرشپ اور ورکرز جو قید ہیں ان کی رہائی کے لیے آواز اٹھائی گئی ہے، سب سے اہم بات یہ کہ تحریک انصاف نے عمران خان کی رہائی کے بدلے میں 28 ویں ترمیم میں ووٹ دینے کی رضامندی بھی ظاہر کر دی ہے، پہلے یہ کہتے تھے کہ عمران خان کی رضامندی کے بغیر ووٹ نہیں دیں گے کسی بھی ترمیم میں، ثمینہ پاشا..
2
47
54
754
liaba khan retweeted
اصل پارٹی عمران خان ہے وہ اپنی جگہ ویسے ہی قائم ہے جیسے پہلے تھا، وہ جیل سے باہر آئے گا جس پر ہاتھ رکھے گا وہی پارٹی ہو جائے گی، ایثار رانا..
3
49
72
586
liaba khan retweeted
آج چارسدہ میں نجی سکول کے طلباء کا احتجاج کے دوران عمران خان کے حق میں نعرے بازی۔ قوم کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔
1
53
99
873
liaba khan retweeted
اسپیکر کا ایک آئینی عہدہ ہوتا ہے یہ بڑی خوفناک بات ہے کہ اسپیکر کے پی اسمبلی کو اغواہ کیا ہوا ہے اور ان کا کچھ پتہ نہیں چل رہا، علی اصغر خان ہمیں سہیل آفریدی، اسپیکر کے پی اسمبلی کا کچھ نہیں پتہ چل رہا کہ وہ کدھر ہیں، یہ کیسے اغواہ کر سکتے ہیں، اور گورنر فیصل کریم کنڈی بڑے عجیب و غریب بیانات دے رہے ہیں، میں نے ان کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں آج کیس فائل کیا ہے، شاندانہ گلزار..
45
57
627
liaba khan retweeted
علامہ راجہ ناصر عباس . میں حکمرانوں سے کہتا ہوں کہ مردوں کی طرح لڑو، عورتوں کے ساتھ نہ لڑو۔ جو جواں مرد ہوتے ہیں جن کے اندر عزت، شرف، وقار، غیرت اور حمیت ہوتی ہے، وہ عورتوں سے نہیں لڑتے، وہ مردوں سے لڑتے ہیں۔ عمران خان کی بہنیں اور فیملی مظلوم ہیں..
3
44
64
632
liaba khan retweeted
عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے عمران خان کا پورا خاندان اس وقت ظالم کی قید میں ہے..
54
82
737
liaba khan retweeted
ایک ایٹمی ملک لے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کو سائفر کیس میں جیل رکھا ہوا ہے غلامی کی انتہا ہوگئی ہے سردار لطیف کھوسہ..
1
50
72
664
liaba khan retweeted
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد بنائی جانے والی کمیٹی اور اسمبلی اب فارغ ہو گئی ہے، معاملات اب قومی اسمبلی میں چلے گئے ہیں، دوسری طرف تحریک انصاف کے معاملات اب پارلیمانی پارٹی دیکھے گی، جس کے فیصلے علامہ راجہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی دیکھیں گے، نجم سیٹھی..
1
52
63
547
liaba khan retweeted
مطیع اللہ جان نے منجی ٹھوک کے رکھ دی ٹاوٹس کی۔۔۔! آپ کہتے ہیں کلٹ آ گئے ہیں، کلٹ جو ہوتے ہیں وہ کسی مخصوص جگہ پر ہوتے ہیں، جیسے کلٹ گڑھی خدا بخش میں ہر سال اکٹھے ہوتے ہیں، یہ کلٹ جسے آپ کلٹ سمجھتے ہیں یہ تو پورے ملک میں موجود ہیں، یہ ہماری یوتھ ہے، یہ آپ کے بچے ہیں، اگر آپ کے بچوں کی تربیت ٹھیک نہیں ہوئی تو کسی کا قصور ہے، آج آپ اپنے گھروں کی خواتین دیکھیں وہ بھی کلٹ بنی ہوئی ہیں، اپنی ناکامیوں کو کلٹ کا نام مت دیں، آپ کو پتہ ہے کہ ایمرجنسی اور گورنر راج کس نے لگایا ہے، مطیع اللہ جان
1
38
54
590
liaba khan retweeted
جو جدوجہد عمران خان نے شروع کی تھی کرپشن کے خلاف وہ مکمل ضرور ہو گی، ان شاءاللہ..
4
54
89
954
liaba khan retweeted
پرویز خٹک اور محمود خان بھی وزیر اعلیٰ تھے، جب عمران خان کے خلاف گئے تو آج لوگ انہیں پوچھتے تک نہیں ہیں، اسی طرح اگر علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلی بننے کا شوق ہے تو وہ اپنا شوق پورا کر لیں، آپ نے 11/12 اضلاع کا بہانہ بنا کر پورے صوبے پر نالائقوں کا قبضہ کروا دیا ہے، آئے وہ دہشتگردی ختم کرنے تھے لیکن صوبے کا گورنر اب پشاور کی سڑکیں صاف کر رہا ہے تھوڑی شرم ہوتی ہے، ایڈووکیٹ اظہر صدیق.
46
65
994
liaba khan retweeted
تحریک انصاف کی حکومت کا خیبرپختونخوا سے تختہ الٹ کر اب کروڑوں روپے اپنی مشہوری کے لیے لگائے جا رہے ہیں کے پی میں، جتنی مرضی مشہوری کروا لو لیکن جو نفرت تم نے عوام کے دل میں بھر دی اپنی حرکتوں سے وہ کبھی ختم نہیں ہو گی، ان شاءاللہ..
3
61
73
565