Hassan Siddiqui (@llifeless) header
Hassan Siddiqui (@llifeless) profile picture

................fill as you like..

muzaffargarh
Joined September 2010
Hassan Siddiqui retweeted
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
جو جو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی مخالفت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ دہشتگردوں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اس کے مفادات کو نقصان پہنچا ہے۔
461
6,901
108
21,842
185,047
Hassan Siddiqui retweeted
عمران ریاض: خان صاحب مارشل لاء کی باتیں ہو رہی ہے عمران خان: لگا دیں مارشل لاء ہمیں کیا ڈرا رہے ہیں 🔥
11
1,310
8
4,659
51,181
Hassan Siddiqui retweeted
پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ایران پارلیمنٹ کے اس رکن نے کہا ہے کہ ہمارے پڑوس میں کچھ ملک ایسے ہیں جو ثالثی کے دعویدار ہیں ،جب کہ ہمیں معلوم ہے ان کے لیڈروں کے ٹویئٹ بھی امریکی لکھتے ہیں ——— بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
117
3,648
28
10,294
95,959
Hassan Siddiqui retweeted
کپتان کی آزادی، مینڈیٹ کی واپسی ، آئین و قانون کی بحالی اور حقیقی آزادی! #صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
27
1,813
21
5,076
36,148
انشااللہ بہت جلد عوام انکو عبرت کا نشان بنادے گی 🙏🙏
110
1,894
28
6,224
52,713
Hassan Siddiqui retweeted
لیڈر ہو تو ایسا! فیلڈ مارشل ڈرامے کے اختتام پر خود اسٹیج پر آگئے اور"ہمیشہ زندہ باد" کا نعرہ لگا دیا - آئی ایس پی آر فیلڈ مارشل کی 27 ستمبر کے احتجاج سے پھٹی پڑی ہے کہ کہیں نوجوان باہر نہ نکل آئیں، انڈیا، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی طرح۔ ڈر تو لگا رہتا ہے نہ چاہے جنتی مرضی طاقت اور استثنی ہو۔ ڈر تو آخر ڈر ہے۔ دونوں جانب ہے۔ جس دن ایک کا ڈر ٹوٹ گیا اس دن۔۔۔۔۔
🤖 Made with AI
52
1,923
21
5,947
106,466
Hassan Siddiqui retweeted
دیکھیے جناب ، نوٹ ہی نوٹ اور ووٹ ہی ووٹ
395
6,315
258
12,301
305,732
Hassan Siddiqui retweeted
تمہاری گندی شکلیں ہم ساری دنیا کو دکھائیں گے یہ ہے وہ غلیظ وکیل جس نے مرشد کے لئے سزاۓ موت کی استدعا کی ہے
1,109
5,860
222
8,596
185,499
Hassan Siddiqui retweeted
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔
270
5,715
217
12,571
293,573
Hassan Siddiqui retweeted
یہ کون درندے ہیں ۔۔ ؟ – at Brisbane, Queensland
379
2,194
134
4,779
268,266
Hassan Siddiqui retweeted
یہ PTI کے ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق کا بیٹا ہے۔ بالکل نارمل بچہ اپنے والد ، والدہ اور دادی کی گرفتاری اور پولیس کے بلاناغہ آدھی رات کو آن دھمکنے ہراساں کرنے پر شدید ذہنی معذوری کا شکار ہو گیا۔ کیا آپ ایسے 9 مئی کی مذمت اور PTI سے دستبردار کروا رہے ہیں ؟؟ “مجھ میں تو پورا ویڈیو دیکھنے کی ہمت ہی نہیں” ۔۔ کوئی بھی شخص PTI کا سپورٹر بعد میں، پہلے پاکستان کا شہری ہے جس کی حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ پاکستان کا کوئی شہری پاکستان کے کسی بھی ادارے کے سربراہ، حتی کہ ریاست پاکستان کے اعلی ترین عہدیدار صدرمملکت کی بھی خواہشات کا پابند نہیں جو اسے مجبور کر سکے کہ اسے کس سیاسی جماعت کی سپورٹ کرنی ہے۔ اس کے باوجود یہاں دہشت کا ننگا ناچ جاری ہے اور آپ کو چند طاقتور افراد کی سوچ کے مطابق چلنا ہے ورنہ آپ کی زندگی جہنم بنا دی جائے گی۔ ایسے ہزاروں خاندانوں کو بربریت کا نشانہ بنا کر کیا آپ بہت عرصے تک انہیں ریاست سے محبت کا پاٹ پڑھا پائیں گے ؟؟ مجھے تو آگے کا سوچ کر بھی جھرجھری آ رہی ہے کہ خدانخواستہ اگر کوئی بیرونی غلط ہاتھ ان کو بھٹکا گیا تو “اصل قصوروار” کون ہوگا ؟؟
930
5,586
376
8,388
430,376
Thousand salute to this brave tigress 🐅 @sanamkh22 – at Birmingham, England
92
1,188
10
10,908
164,792
Hassan Siddiqui retweeted
پاکستانیو فیصل نصیر کی فیملی کو پہچان لو
259
1,087
75
1,156
46,068
Hassan Siddiqui retweeted
اپنے لیڈر کے لیے اپنی آواز اٹھاؤ #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ !!
107
2,334
68
4,812
150,570
Ishaq Dar coming to Pakistan to fix the economy………. xitter.gq/HumansNoContext/status…
97
924
27
3,682
143,135
Hassan Siddiqui retweeted
کیا یہ مولوی پاکستان میں ہے ؟؟ پاکستان میں ہے تو اس بے چارے کے بہت جلد کپڑے اترنے والے ہیں
60
1,199
52
2,198
53,839